مقبول خبریں
ڈیبی ابراھم کیساتھ ناروا سلوک سے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
چو ہدری سہیل اکبر کی طرف سے پرائڈ ایکسیڈنٹ مینجمنٹ آفس کا افتتاح
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے نوجوان تعلیم و دیگر شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات سرانجام دینے کے ساتھ کاروبار سے بھی منسلک ہیں اور برطانیہ کی معیشت کے ساتھ پاکستان زر مبادلہ بھیج کر مادر وطن کی معیشت کو استحکام دینے میں نمایاں کردار ادا کر رہے
میرپور انتخابی معرکے میں بیرسٹرسلطان کی جیت پر پی ٹی آئی برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کا جشن
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے میرپور کے حلقہ نمبر تین سے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے مشترکہ امیدوار صہیب سعید کو شکست دے دی ۔ جیت کی خوشی میں تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن نے
ریڈکلف سیکنڈری سکول میں شاہی خاندان کی نمائندہ کے ہاتھوں طلباء کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)ریڈ کلف سیکنڈری سکول اولڈہم میں زیر تعلیم طلباء جنہوں نے جی سی ایس ای کے امتحانات میں اعلیٰ نمبروں سے کامیابی حاصل کی کے اعزاز میں کوئین الزبتھ ہال میں سرٹیفیکیٹ دینے کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں شاہی خاندان کی نمائندہ اور مئیر کونسلر جن الیگزینڈر نے
گرین گیٹ جامع مسجد اولڈہم میں حق گروپ کی جانب سے محفل نعت کا انعقاد
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)آقائے دو جہاں تاجدار حرم پر گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کرنے کے لیےگرین گیٹ جامع مسجد اولڈہم میں حق گروپ کی جانب سے 6ویں سالانہ محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے نامور ثنا خواں مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی ۔روحانی محفل
میلاد النبیؐ منانے کا مقصد برطانیہ میں بسنے والوں کو بتانا ہے کہ نبیؐ پاک ہمارے لیئے کتنے اہم ہیں
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مناسبت سے المدینہ مسجد اولڈہم سے ایک جلوس نکالا گیا جو مختلف راستوں سے آقائے کائنات تاجدار حرم ختم نبوت پر درود و سلام بھیجتا ہوا ہوتا ہوا مسجد واپس آکر اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر میڈیا سے خصوصی طور
لطیف چوہدری کی طرف سے جم میکمان کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں میٹنگ کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلہ میں سیاسی سماجی اور کمیونٹی نوجوان لطیف چودہری نے اولڈہم کے سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ جم میکمان کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کونسلرز عتیق الرحمٰن، عروج شاہ ،نائلہ ابراہیم اور کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔
یاسمین ڈار کی حریت راہنماؤں سے ملاقات ،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ کی چئیرپرسن و لیبر پارٹی نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کی ممبر کونسلر یاسمین ڈار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اقوام عالم اور اقوام متحدہ کو کشمیر کے مسئلہ کے فوری حل کے لئے اپنا مؤثر کردار اد کرنا ہوگا،
پاکستان پریس کلب صحافیوں کےمسائل حل کرنے کیلئے بہترین پلیٹ فارم :ارشدرچیال
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)پاکستان پریس کلب برطانیہ گریٹر مانچسٹر ایگزیکٹو عہدیداران اور فرینڈز آف پاکستان پریس کلب کے اراکین کا ایک اہم اجلاس راچڈیل کے مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا جس میں فرینڈز آف پاکستان پریس کلب کے اراکین خالد محمود چوہدری اور راچڈیل کونسل کے ڈپٹی لیڈر عدالت علی، محمد نواز کے پاکستان پریس
تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام کشمیر دوست امیدواروں کے اعزاز میں لابی کانفرنس
بریڈ فورڈ ( محمد فیاض بشیر) برطانوی انتخابات کے موقع پر جاری مہم میں مسئلہ کشمیر اہمیت اختیار کر گیا ،تحریک حق خود ارادیت کی جانب سے کشمیر دوست امیدواروں کی مہم بھرپور انداز میں جاری ۔ تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام بریڈ فورڈ میں کشمیر دوست امیدواروں کے اعزاز میں لابی
حکومت اوور سیز کوپاکستان میں کاروبار کرنے کیلئے تحفظ دے:سید فیض الحسن شاہ
اولڈہم (محمد فیاض بشیر) برطانیہ کی نامور سیاسی سماجی اور کمیونٹی شخصیات راجہ شاہد حسین، راجہ قمر زمان اور راجہ سیلمان نے پاکستان سے آئے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سید فیض الحسن شاہ کے اعزاز میں اولڈہم کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک عشائیہ دیا جس میں کونسلر آفتاب کاروباری شخصیت میاں عبدالرشید،راجہ سبحان
الحاج پیر سید وارث علی شاہ عالم نواز کے سالانہ عرس کے موقع پر روحانی محفل
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)سماجی کمیونٹی اور مذہبی شخصیت چوہدری زیارت حسین کی رہائشگاہ پر الحاج پیر سید وارث علی شاہ عالم نواز کے سالانہ عرس کا انعقاد کیا گیا۔ اداراہ نور السلام فیصل آباد کے بانی حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے خصوصی شرکت کی اور نماز کی ادائیگی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔
یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں مسجد خضرا کی تزئین وآرائش کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)یوکے اسلامک مشن برطانیہ میں نوجوان نسل کی دینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ بین المذاہب کمیونٹی کی خدمت میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہی ہے ۔ مسجد خضرا میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے قائم سنٹر کی توسیع اور تزین و آرائش کے لیے یورپین اسلامک سنٹر
پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سالانہ ڈنر کی تقریب کا انعقاد
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے 60 سالانہ ڈنر کی تقریب کیسل میئر کمیونٹی سینٹر راچڈیل میں منعقد کی گئی۔تقریب کا آغاز باقاعدہ تلاوتِ قرآن مجید سے کیا گیا-پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدور و سیکرٹری، جناب محمد پاشا،حافظ عبدالمالک،سردار شاھد،حافظ محمد مدثر نے تقریب کے آغاز میں ھی حاضرین کو اپنی
پاکستان پریس کلب برطانیہ یارکشائیر ریجن کا سہیل وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ
بریڈفورڈ (محمد فیاض بشیر)پاکستان پریس کلب برطانیہ یارکشائیر ریجن کی جانب سے معروف صحافی واینکر پرسن سہیل وڑائچ کے اعزاز میں بریڈفورڈ میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پاکستان پریس یارکشائر کے صدر زاہد نور کی جبکہ تقریب میں سینئر صحافی طاہر چوہدری، پاکستان پریس کلب برطانیہ کے
اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائینگے:چوہدری وسیم اختر
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن چوہدری وسیم اختر سرکاری دورہ پر برطانیہ پہنچ چکے ہیں۔ مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ ہال میں ایڈوائزری کونسل کے اراکین کی نامزدگی کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان کے اوورسیز تجارت اور سرمایہ کاری کے ترجمان
اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں باغیچہ سجانے کی تقسیم انعامات کی تقریب
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں فرسٹ چوائس اور ریجنڈا ہومز کے اشتراک سے گھروں کے صحن میں خوبصورت باغیچہ سجانے کی سالانہ تقسیم انعامات کی رنگ برنگی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی مئیر کونسلر جینی ہیریسن ۔ کونسل کی کابینہ میں ماحولیات کے ترجمان کونسلر عتیق الرحمٰن، فرسٹ چوائس
جنگ عظیم میں جان قربان کر نیوالوں سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں ہر سال گیارہ نومبر کو جنگ عظیم اول و دوئم میں ملکی سالمیت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبات کا انعقاد کرنے کے ساتھ انکی خدمات کا اعتراف کیا جاتا ہے ۔ اولڈہم شاپنگ سنٹر میں منعقدہ تقریب میں
آشٹن سنٹرل مسجد میں عیدمیلادالنبی ؐکے حوالے سے محفل کا انعقاد
آشٹن انڈر لائن (محمد فیاض بشیر)جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر سنٹرل مسجد آشٹن میں ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان و برطانیہ کے ثناء خواں مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور جید علمائے کرام نے شرکت کی اور محفل میں شریک افراد کے جذبہ
برطانوی وسط مدتی انتخابات کے سلسلہ میں جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کا اجلاس
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)بارہ دسمبر کو برطانیہ میں وسط مدتی انتخابات کا بگل بج چکا ہے ۔ سیاسی جماعتوں کے امیدواران انتخابی مہم کا آغاز کر چکے ہیں۔ برطانیہ کے کئ حلقوں میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا کردار انتہائی اہم ہے اسی سلسلہ میں جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے پاکستانی کمیونٹی