اولڈہم :کرسمس کا تہوار قریب آتے ہی مختلف رضاکار تنظیمیں بے گھر اور ضرورت مند افراد کو کھانے پینے ۔ کمبل ، کپڑے اور دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ انڈین ایسوی ایشن اولڈہم کی جانب سے سوپ کچن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں بے
مانچسٹر:ایشیائی نژاد برطانوی خاتون رخسانہ اشرف نے مانچسٹر ایرینا بم دھماکے کا شکارہونے کا بہانہ بنا کر مختلف موبائل فون،سمز،جعلی پتہ اورفرضی ناموں سے انشورنس کمپنیوں سے رقم وصول کی،چوالیس سالہ رخسانہ اشرف نے انشورنس سے بذریعہ چیک رقم وصولی کی بجائے ووچرز کو ترجیح دی اور اس کیلئے انہوں نے مکان بھی خریدا ہوا
اولڈہم :اولڈہم کی سماجی،مذہبی اور کاروباری شخصیت چوہدری مطلوب حسین کی رہائشگاہ پر جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک روح پرور اور ایمان افروز محفل کا انعقاد ہوا ۔محفل کی خاص بات بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت تھی جس سے برطانیہ میں پروان چڑھنے والی نوجوان نسل کا دین
اولڈہم :برطانیہ میں خواتین کے بنیادی برابری کی بنا پر حقوق اور ووٹنگ کا حق دلانے میں سو سال پہلے اولڈہم کی ایک نڈر بہادر اور بے باک خاتون اینی کینی نے علم بلند کیا اس وقت ان کا کہنا تھا کہ مرد کام سے واپس آکر کلبوں اور شراب خانوں کی
راچڈیل:جامع مسجد بلال راچڈیل میں بزم رضا کی جانب سے تیسری سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میں جید علمائے کرام کے علاوہ نامور نعت خواں برطانیہ بھر سے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ نوجوانوں کو اسلامی تعلیمات سے فیضیاب ہونے کے لیے ورکشاپ کا
اولڈہم :اولڈھم کی مشہور کاروباری ,سیاسی و مذہبی شخصیت سید عنائت اللہ شاہ کے گھر میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح پرور اور ایمان افروز محفل منعقد ہوئ جس میں پاکستان سے آئے ھوئے ممتاز عالم دین حاجی خالق ہزاروی ،حاجی محمد ارشد نقشبندی ، پروفیسر ظفر اقبال، مولانا
اولڈہم:یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں یو کے اسلامک مشن کے زیر اہتمام چھٹی سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جسم میں سنٹر کے انچارج مولانا محمد اقبال، یوکے اسلامک مشن برطانیہ کے صدر سکندر مرزا سمیت تمام مسالک کے علماء کرام نے شرکت کی باہمی اتحاد و اتفاق ، نوجوان نسل کو سیرت النبی
اولڈہم:جموں کشمیر حریت کانفرنس آزاد کشمیر چیپٹر کے سیکرٹری اطلاعات عبد الحمید لون، ڈپٹی کنوینئر سید اعجاز احمد شاہ جو ان دنوں جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی خصوصی دعوت پر برطانیہ کے دورہ پر ہیں نےراجہ نجابت حسین کے ہمراہ برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز کشمیر
اولڈہم:اولڈہم کونسل کے تمام شعبہ جات میں کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی سخت محنت کے جذبہ اور کمیونٹی کی حقیقی خدمت کرنے کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملازمین کو ایورڈز دیے جاتے ہیں ۔تقریب کا انعقاد کوئین الزبتھ ہال میں ہوا جس میں کونسل کی چیف ایگزیکٹو
اولڈہم:اولڈہم کونسل کا ایک اہم اجلاس کونسل کے چیمبر میں منعقد ہوا جس میں کمیونٹی کو بھی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ وہ کابینہ کے ممبران سےاپنے تحفظات اور مسائل پر بات چیت کریں اور ان سے اس بارے جواب بھی لیں ۔ اس موقع پر کونسلر یاسمین طور کا کہنا تھا کہ
مانچسٹر:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل نے برطانیہ اور یورپ میں ہفتہ انسانی حقوق برائے کشمیر کا آغاز کر دیا،افتتاحی تقریب میں شیڈو سیکرٹری آف سٹیٹ اینڈریو گوون،شیڈو جسٹس منسٹر بیرسٹر یاسمین قریشی ایم پی،شیڈو منسٹر امیگریشن افضل خان اور یورپی پارلیمنٹ میں فارن آفیئرز اور انسانی حقوق کمیٹی کے ممبر واجد خان
راچڈیل:راچڈیل کونسل آف مساجد کی رؤیت ہلال کمیٹی کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت چئیرمین راچڈیل کونسل آف مساجد طاہر محمود جلالیہ مسجد راچڈیل میں منعقد کیاگیا اجلاس کا آغاز باقاعدہ رب العالمین کے پاک کلام سے خطیب اعظم مولانا عبد الحکیم نے کیا۔ جبکہ جوائنٹ سیکرٹری ظہیر احسان نے اجلاس کی کاروائی کو آگے
آشٹن انڈر لائن:برطانیہ بھر میں ولادت باسعادت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں جشنِ عید میلاد النبی کا سلسلہ جاری ہے اور عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے گھروں میں محافل کا انعقاد کر کے عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی ثبوت دیتے ہوئے غیر اسلامی
راچڈیل :راچڈیل کیسل مئیر کمیونٹی سنٹر میں ایشین میڈیکل پروفیشنلز سپورٹ گروپ کے ریٹائرڈ ڈاکٹرز ہمایوں اور سعید نے ذیابیطس کے مریضوں کو مرض کی آگاہی کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس ورکشاپ کا انعقاد ایمپسو کے آرگنائزر غلام رسول شہزاد اور کوآرڈینیٹر کاشف علی نے کیا جسمیں کمیونٹی نے بھرپور انداز میں
اولڈہم:برطانیہ بھر میں بین المذاہب تنظیمیں کام کر رہی ہیں لیکن اولڈہم ٹاؤن کو منفرد حثیت حاصل ہے کہ یہاں گزشتہ بیس برسوں سے بین المذاہب فورم تواتر سے تقاریب کا انعقاد کر کے کمیونٹی کے اندر اتحاد و اتفاق اور باہمی بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے عملی طور پر کام کر رہے
اولڈہم :پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں پاکستانی لوک ورثہ کو اجاگر کرنے کے لیے پاکستان سے برطانیہ کے دورے پر آئے لوک فنکار طاہر نیر نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ پروگرام کی میزبانی تنویر کھٹانہ اور خلیل نے کی مقامی گلوکاروں محمد یاسین، رضی رض ، آصف کے نے بھی پرفارم کیا
آشٹن انڈر لائن:رب العالمین نے حضرت محمدؐ کو آخری نبیؐ بھیج کر دو جہاں کیلئے رحمۃالعالمین بنا دیا،آپؐ سے پہلے لوگ زمانہ جاہلیت میں زندگی گزار رہے تھے خصوصاً عورتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی غلامانہ سلوک اور بچیوں کوزندہ درگور کرنا عام رواج تھا حضرت محمدؐ نے انسانیت،ہمدردی امن و محبت اورباہمی بھائی چارے
اولڈہم :جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی کابینہ کا اہم اجلاس نوٹنگھم میں ہوا جس کی صدارت نیشنل عوامی ببرطانیہ برانچ کے صدر سردار امجد اشرف نے کی اجلاس میں مقبول بٹ شہید کی برسی کے حوالے یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہم 11فروری کو جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ لندن
اولڈہم:برطانیہ بھر میں ماہ ربیع الاول کے دوران جشن عیدمیلادالنبیؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے اولڈہم ٹاؤن سے پچھلے چھبیس سالوں سے میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جلوس نکالا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں ٹاؤن کی اہلسنت والجماعت کی تمام مساجد کے علماء کرام اور عاشقان