مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
حکمرانوں کی مجبوریاں ہو سکتی ہیں لیکن کشمیری تارکین وطن ہی اصل سفیر ہیں: فدا حسین کیانی
مانچسٹر ... برطانیہ میں آباد کشمیریوں کا تحریک آزادی کشمیر میں ایک مثالی کردار ہے جسے ریاست کے دونوں اطراف کے کشمیری عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن اتحاد و یکجہتی سے برطانیہ اور یورپ کے ایوانوں میں مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند عوام کی موثر آواز بن کرکام
آپ کے مسائل کا بخوبی علم ہے،انہیں حل کرانے کی بھرپور کوشش کروں گا: گورنر پنجاب
مانچسٹر ... برطانیہ کی حکمران ٹوری پارٹی کےلیگل افیئرز یورپ کے انچارج سجاد کریم ایم ای پی کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد سرور نے کہا ہے کہ برطانیہ میں لیبر یا کنزرویٹو جو بھی حکومت ہو سب نے پاکستان کی ہمیشہ بھر پور معاونت کی ہے
صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کے اعزاز میں تقریب، ترقی کیلئے اچھا کردار اپنانا ہوگا:مقررین
مانچسٹر... سابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی جن میں مانچسٹر کے لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن،مسلم لیگ ن برطانیہ لائیرز ونگ کے صدرامجد ملک، امیدوار برائے یورپین پارلیمنٹ ممبر کونسلر محمد افضل خان، ڈپٹی میئر کونسلر اعجاز ملک، پاکستان مسلم لیگ ن
آزاد کشمیر کے عوام روایتی سیاسی کلچر سے نجات چاہتے ہیں: وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر طاہر کھوکھر
مانچسٹر... برطانیہ کے دورے پر آئےایم کیو ایم آزاد کشمیر کے پارلیمانی لیڈر و وزیر ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے کہا ہے کہ متوسط طبقات کو اپنے حقوق کے لئے سامنے آنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم واحد سیاسی تحریک ہے جس نے موروثی، روایتی اور استحصالی نظام کے خاتمہ کے
پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی سےمرنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کادکھ سانجھاہے
مانچسٹر... پشاور چرچ پر حملہ کی مذمت اور متاثرین لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سینٹ ایڈمن چرچ ویلی رینج مانچسٹر میں تعزیتی اجلاس ہواجس میں سرجیرالڈ کافمین ایم پی، لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن، قائمقام قونصل جنرل ساجدمحمود قاضی، نیشنل میس کمیٹی فار انٹرفیتھ یوکے صدر علامہ عظیم جی، سلیم خورشید سابق
پروڈکٹ پرحلال یا کوشرلیبل لگا تو وہ خودبخودسنگل آوٴٹ ہوجائے گی: سجاد کریم ایم ای پی
مانچسٹر ... نارتھ ویسٹ سے ٹوری پارٹی کے ممبر یورپی پالیمنٹ سجاد کریم نے حلال پروڈکٹس کے لئے فوڈ لیبلنگ کے سلسلے میں یورپی قوانین مزید سخت کرنے کی ڈینش ایم ای پی کی مہم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس ایشو نے سر اٹھایا ہے۔ اگر ہم ایک پروڈکٹ
مسلم لیگ ن اقتدار میں آکرخزانہ لوٹنے والوں سے پائی پائی کا حساب لیگی:طارق فاروق
گریٹر مانچسٹر... وطن واپسی سے قبل مسلم لیگ ن بولٹن کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ھوئے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے کہا ہےکہ آزادکشمیر کی موجودہ حکومت نے اقربا پروری اور جیالا نوازی کی انتہا کردی ۔ پبلک سروس کمیشن جیسے اعلیٰ
مختلف شعبہ ہائے زندگی میں رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے والی تنظیموں کیلئے کوئن ایوارڈ
مانچسٹر... گریٹر مانچسٹر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے والی تنظیموں کے نمائندوں کو مانیٹری چرچ گوٹن میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے اعلیٰ کارکردگی ایوارڈز سے نوازہ گیا۔ جس میں تقریباً 20 تنظیمیں شامل تھیں جو کہ عرصہ دراز سے فری کام کررہی ہے۔ جس میں بری سے آداب
یورپی پارلیمنٹ میں سجاد کریم پاکستان کی بھرپور نمائندگی کر رہے ہیں: سفیر پاکستان یورپی یونین
مانچسٹر ...نارتھ ویسٹ سے یورپی ممبر پارلیمنٹ سجاد کریم ایم ای پی سے ملاقات میں یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر منور سعید بھٹی نے پاک یورپی تجارتی روابط کے فروغ کے حوالے سے سجاد کریم کی کاوشوں کی تعریف کی ہے ، ملاقات کے دوران مستقبل کی پاک یورپی تجارتی سکیموں اور فرینڈز آف
گریٹر مانچسٹر پولیس کے چھاپے 5 ریستورنٹس میں بجلی کی غیر قانونی سپلائی منقطع
مانچسٹر ... پولیس نے شہر کے متعدد ریسٹورنٹس میں بجلی اور گیس کی غیر قانونی سپلائی کی شکایت پر چھاپے مارے ہیں ، ان چھاپوں کے نتیجے میں پانچ کری ریسٹورنٹس میں غیر قانونی بجلی کی سپلائی اور ایک ریسٹورنٹ میں غیر قانونی گیس کی سپلائی دی جارہی تھی جو پولیس کے مطابق انسانی جنوں
مسلم لیگ ن حکومت نے انقلابی اقدامات سے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا: راجہ ریاست خان
بولٹن...مسلم لیگ ن تحریک آزادی کشمیر اور استحکام پاکستان کی وارث جماعت ہے جس نے آزاد خطے کے عوام کا معیار زندگی بلند کرنے کا تہیہ کررکھا ہے اور پاکستان میں بننے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ملک اور قوم کی سیاسی سماجی اور معاشی ترقی کے لئے جن انقلابی اقدامات کا
بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری کے لئے کشمیر پر کوئی سودے بازی نہیں ہوگی:واجد شمس الحسن
برنلے ...کشمیر کی آزادی پاکستان کے استحکام او خوشحالی کے لئے بہت ضروری ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت تک ہماری جدو جہد جاری رہے گی، ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے زیراہتمام محی الدین انٹرنیشنل گرلز کالج برنلے میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین
پلاننگ پرمیشن کے بغیر مسجد تعمیر کرنے والے تین افراد کو تادیبی کاروائی کا سامنا ..!!
بلیک پول... پلاننگ پرمیشن کے بغیر مسجد تعمیر کرنے پر تین افراد کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پر گیا ہے تفصیلات کے مطابق گرفتار شدگان کے نام واٹر لو روڈ بلیک پول سے تعلق رکھنے والے 40سالہ سید حسین شاہ اور ان کی بیوی 32سالہ توراف شاہ جبکہ تیسرے شخص کانام ندیم منظور
مسلم فیملی کو موت کی نیند سلانے پر عمر قید بھگتنے والا مجرم فرار کے بعد دوبارہ گرفتار
مانچسٹر ... ایک ہی گھر کے آٹھ افراد کو آگ کی نذر کر کے موت کے گھاٹ اتارنے کی پاداش میں عمر قید کی سزا بھگتنے والا مجرم جیل سے فرار ہونے کے بعد ٢٤ گھنٹے میں دوبارہ گرفتار۔ سیڈ بری جیل سے فرار ہونے والے 8 انسانوں کے قاتل شکیل شہزاد کوزخمی حالت
امت مسلمہ کےانتشار کیلئےبعض بین الاقوامی قوتیں خفیہ ہاتھ استعمال کررہی ہیں: صاحبزادہ حسیب
مانچسٹر ... صاحبزادہ حسیب الرحمن سجادہ نشین عید گاہ شریف راولپنڈی نے کہا ہے کہ مسلم کمیونٹی کو عقیدہ ختم نبوت کی اسلام میں بنیادی اہمت سے خود اور اپنی نوجوان نسلوں کو آگاہی کروانی چاہیے، انہوں نے کہا کہ 39سال قبل پاکستان کی قوم نے جس طرح اتحاد کا مظاہرہ کرکے ناموس رسالت مآب
یورپی ایوانوں میں نمائندے بھیج کر ہی ہم اپنےاصولی موقف کی پیروی کر سکتے ہیں:ممتاز احمد
بری... مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما راجہ ضیا الحق کی رہائشگاہ پرمنعقدہ استقبالیہ میں آزاد کشمیر بنک کےسابق ایم ڈی ممتاز احمدنے اظہار خیال کرتے ہووے کہا ہے کہ برطانیہ میں آباد کمیونٹی نے سیاست سمیت تمام شعبہ زندگی میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے ہموطنوں کے سر فخر سے
منتخب نمائندوں کو ایسے ہر عمل سے بچنا چاہئے جوغیرذمہ داری کا تاثر دے: سجاد کریم ایم ای پی
مانچسٹر ... یورپی پارلیمنٹ کے رکن اور یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیرمین سجاد حیدرکریم نے زور دیا ہے کہ لارڈ مئیر آفس کو غیرجانبدار رہنا چاہئیے ، کسی قسم کی سیاست سے باز رہنا چاہیے اور عہدے کے پروٹوکال پر عملدرآمد کرنا چاہیے ۔ میں رکن یورپی پارلیمنٹ کی حیثیت سے
ہمیں باہمی اتحاد پیدا کرکےزیادہ سے زیادہ نمائندوں کو اقتدارمیں لانا چاہیے:احسان الله باٹھ
مانچسٹر... مانچسٹر میں پاکستانی قونصلر جنرل احسان الله باٹھ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں آباد پاکستانی کمیونٹی محب وطن ہے تاہم انہیں باہمی اتحاد پیدا کرکے اپنے زیادہ سے زیادہ نمائندوں کو اقتدار کے ایوانوں کیلئے منتخب کروانا چاہیے انہوں نے کہا علمائے کرام کو فروعی اور مسلکی اختلافات خصوصا ٹی وی اور دیگر
کونسلر عبد العزیز کا اپنی پارٹی میں خیر مقدم کرتے ہیں: سجاد کریم ایم ای پی، اینڈریو اسٹیفنسن ایم پی
نیلسن ...پینڈل برو کونسل میں لیبر پارٹی کے کونسلر عبد العزیز میٹ لیبر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوکر کنزر ویٹو پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں گزشتہ روز لیبر پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی کونسلروں پر آمریت نافذ کر رکھی ہے، کو ئی کونسلر