مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
شاندار کی بجائےجاندار اسلامی مراکز کی ضرورت ہے جہاں احکامات الٰہی کیمطابق کردار سازی ہو: لارڈ نذیر
مانچسٹر ... کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ شاندار کی بجائے ہمیں جاندار اسلامی مراکز کی ضرورت ہے جہاں پر احکامات الٰہی اور تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں کردار سازی کی جائے اور اس مقصد کے حصول کے لئے مدنی اسلامک سینٹر مانچسٹر کا قیام خوشگوار اضافہ ہے چونکہ مانچسٹر کے
وزیراعظم پاکستان نے امریکہ میں کشمیری قوم کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کی: شاہ غلام قادر
مانچسٹر ... آزاد کشمیر مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے سینئر نائب صدر راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے برطانیہ کے دورے پر آئے سابق سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کے اعزاز میں استقبالیہ دیا تقریب میں لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن، ڈپٹی لارڈ میئر اولڈہم کونسلر فدا حسین، سابق لارڈ میئر
ووٹ حاصل کرنے کے لالچ میں ووٹر کی خدمت بھی جرم، پتہ تو ہے مگر خیال رکھنا ضروری!!
مانچسٹر ...مہمانداری ایشیائی افراد کے خون میں اچی بسی ہوتی ہے شائد اس حقیقت کو جانتے ہوئے برطانیہ میں متحرک ایشیائی سیاستدانوں کی پارٹیوں کی نظر انداز کر دیا جاتا ہے ورنہ ایسی بھی مثال موجود ہے کہ ایسکس کی ایک کونسلر کو تحقیقات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ انہوں نے الیکشن کے
پاکستان میں قائم مقدمات کی برطانوی سرزمین پر گونج، نقصان کس کا، فائدہ کون اٹھائے گا ؟
پینڈل ... برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ملک میں بسنے والی تمام قومیتوں، مذاہب اور رنگ و نسل کے افراد کیلئے یکساں طور پر قابل احترام ہے اسی طرح دس ڈائوننگ سٹریٹ میں بھی اہم تہواروں پر تمام مذاہب کے لوگوں کو مدعو کرکے انہیں پذیرائی دی جاتی ہے۔ افریقن، انڈین اور عرب لوگ
اینڈریو اسٹیفن سن ایم پی دوبارہ آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن پاکستان کے چیئرمین منتخب !!
نیلسن ...برطانوی پارلیمنٹ کے آل پارٹی پارلیمنٹری گروپ آن پاکستان کے سالانہ اجلاس میں پینڈل سے کنزرویٹو پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ اینڈریو سٹیفنسن کو ایک بار پھر گروپ کا چیئر مین چُن لیا گیا ہے۔ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی ہردلعزیز شخصیت اینڈریو سٹیفنسن اس سے پہلے بھی اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔اس
کرکٹ کے معروف برطانوی امپائر ڈکی برڈ کی آئوٹ والی انگلی مزید اونچی کر دی گئی !!
بانزلے ... شرارت ایک فطری عمل ہے جو کسی رنگ نسل یا خطے میں کم زیادہ تو ہو سکتا یا نوعیت کے اعتبار سے مختلف بھی ہو سکتا ہے لیکن زندگی میں اس سے یکسر انکار ممکن نہیں۔ برطانیہ کے شمال مغربی شہر بانزلے میں معروف کرکٹ ایمپائر ڈکی برڈ کے مجسمے کو راہگیروں کی
’’ایجوکیشن اینڈ ایمپلائمنٹ ایکوالٹی ان پینڈل ‘‘ تشویش کا شکار والدین کے لئے امید کی کرن !!
نیلسن ... نارتھ ویسٹ کے چند متفکر نوجوانوں نے ایس سنٹر نیلسن میں چیدہ چیدہ احباب کا ایک اجلاس بلا یا معروف سماجی شخصیت حاجی محمد اقبال کی زیر صدارت ’’ایجوکیشن اینڈ ایمپلائمنٹ ایکوالٹی ان پینڈل ‘‘ کے عنوان سے اس مباحثے میں شریک ہونے والے تعلیم یافتہ نوجوان کے علاوہ چند تجربہ کار احباب
نارتھ آف انگلینڈ کے کمیونٹی رہنمائوں کی وزیراعظم کے عیدالاضحی استقبالیہ میں شرکت
مانچسٹر ... نارتھ آف انگلینڈ کے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے عیدالاضحی استقبالیہ میں بھرپور شرکت کی۔ کنزرویٹو مسلم فورم کے چیئرمین لارڈ الطاف شیخ، پاکستان پارلیمنٹری گروپ کے چیئرمین اینڈریو سٹیفن ایم پی برائے پنڈل اور کیتھلے سے ممبر پارلیمنٹ اور کمیونٹی و فیتھ کے جونیر وزیر کرس ہاپکنز کی
حکومت تارکین وطن کو دوسرے درجے کا شہری سمجھنے سے گریز کرے:سابق مئیر محمد رفیق ملک
نیلسن ...معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق مئیر محمد رفیق ملک اور سابق مئیرآف برنلے چوہدری محمد نجیب کی طرف سے جہلم سے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری لال حسین کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام کیا گیا ۔قاری عبد الرزاق شاکر کی تلاوت کلام الٰہی سے محفل کا آغاز ہونے کے بعد میز بان
گونگی بہری لڑکی کو برطانیہ سمگل کرکے غلام بنائے رکھنے والے میاں بیوی اور بیٹی کو سزا !!
مانچسٹر ...معمر جوڑے کو پاکستان سے گونگی بہری لڑکی برطانیہ سمگل کرکے اس سے غلاموں والا سلوک کرنے پر سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ سزا اس لڑکی کو دس سال تک تہہ خانے میں مقید رکھنے اور جنسی غلام بنائے رکھنے کے جرم میں سنائی گئی ہے۔ برطانوی عدالت نے 84 سالہ الیاس
نسلی تعصب جیسے کرائم میں ملوث افراد اور اداروں سے کوئی روادری نہ برتی جائے: بیرسٹر امجد ملک
لندن ... آل پاکستان لائرز ایسوسی ایشن برطانیہ نے حال ہی میں برطانوی اخبار میں چھپنے والی رپورٹ کا سخت نوٹس لیا ہے ، جس میں اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ برطانوی سکولوں میں بچوں کے ساتھ نسلی بنیادوں پر امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے، فریڈم آف انفارمیشن ایکٹ سے
حلقہ ارباب ذوق کے زیر اہتمام اہل ادب کی احسان اللہ باٹھ کے اعزاز میں الوداعی تقریب
مانچسٹر ... حلقہ ارباب ذوق کے زیر اہتمام مانچسٹر سے سبکدوش ہو کر برما تعینات ہونے والے سفیر احسان اللہ باٹھ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا میزبانی کے فرائض جنرل سیکرٹری روبینہ خان نے سر انجام دئیے جبکہ تقریب کا آغاز ڈاکٹر یونس پرواز نے قران پاک کی تلاوت و ترجمے
پاکستانی جوڑے پرذاتی خدمتگار لڑکی کی سمگلنگ، بینیفٹ کلیم اورجنسی استحصال کے جرم ثابت
مانچسٹر ... پاکستانی و کشمیری تارکین وطن سے بھرے علاقے سالفورڈ میں ایک پاکستانی مسلمان عمر رسیدہ جوڑے کو کم سن گونگی لڑکی پاکستان سے سمگل کرنے اور دس سال تک اسے غلام بنا کر رکھنے کے جرم میں سزا کا سامنا ہے۔ 86 سالہ بزرگ عاشر اور اسکی 64 سالہ بیوی کو 23 اکتوبر
عیدالاضحی قربانی کا درس دیتی ہے اور کامیابیاں بغیرقربانی کے نہیں ملتی : شفیق الرحمن شاہین
اولڈہم ... اہل اسلام کو ہر سال عیدالاضحی کی صورت میں قربانی کا درس دیا جاتا ہے ، یہ ابراہیم علیہ السلام کی اس عظیم قربانی کی یاد ہے جب انہوں نے اللہ کے حکم سے اپنے محبوب بیٹے کے گلے پر چھری چلا دی تھی، ابراہیم علیہ السلام کی پوری زندگی آزمائشوں اور قربانیوں
مساجد دارالامن ہیں ، انہیں بنا کرہم رب کریم کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں: لارڈ میئر مانچسٹر
مانچسٹر ... رب کریم نے دنیا میں انسان کو تمام تر نعمتیں دے کر بھیجا، جن کا شکر ادا کرنا ہمارا فرض اولین ہے۔ ہم اللہ کے بندوں کی جائز خواہشات کو پورا کر کے رب عظیم کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں اسی طرح مسجد یعنی خدا کا گھر بنا کر بھی اس
عیدالاضحی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے،موجودہ حالات بھی قوم سے قربانی مانگتے ہیں:زبیر گل
مانچسٹر ...صدر پاکستان مسلم لیگ ن زبیر گل نے کہا ہے کہ عید الاضحی کا موقع ہمیں اس عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے جس میں ایک عظیم پیغمبر اپنے رب کے حکم پر اپنی عزیز تریں متاع یعنی اپنی اولاد بھی قربان کرنے جا رہے تھے۔ اس مثال میں دراصل حضرت ابراہیم علیہ السلام
کٹوتیوں ، ہیومن رائٹس خلاف ورزیوں اور نئی حکومتی ٹرانسپورٹ پالیسی کے خلاف مظاہرہ
لیورپول ... نارتھ ویسٹ ٹرانسپورٹ یونین کے زیر اہتمام حکومتی پالیسیوں کے خلاف برطانیہ کی سب سے بڑی یونین یونائیٹڈ اور دیگر تنظیموں نے مل کر حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، قائدین میں پاکستان نژاد ٹریڈ یونینسٹ یونائیٹڈ کے برطانیہ یورپ کے صدر مسٹر تاج، لارڈ میئر لیورپول، امیدوار یورپی یونین ٹریسا گریفن،
تارکین وطن کی دعاؤں اور محنت سے پاکستان جلد ترقی کا سفرطے کرلیگا: چوہدری لال حسین گرمالہ
مانچسٹر ... پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 26 جہلم سے پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر اسمبلی چوہدری لال حسین گرمالہ کا مانچسٹر پہنچنے پر شاندار استقبال، ائرپورٹ پر نارتھ ویسٹ ن لیگ کے صدر راجہ سجاد سمیت درجنوں کی تعداد میں مسلم لیگی کارکنوں نے انہیں پھولوں کے ہار پہنا کرخوش آمدید کہا
علما کرام لوگوں کو اختلافی مسائل میں الجھانے کے بجائے قرآن و حدیث کا علم دیں:صاحبزادہ حسیب
مانچسٹر ... انٹرنیشنل نعت ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سینئر امام مرکزی جامع مسجد وکٹوریہ پارک علامہ قاری جاوید اختر چشتی کی طرف سے دئے گئے عشائیہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سجادہ نشین عیدگاہ شریف راولپنڈی صاحبزادہ حسیب الرحمن نقیبی نے کہا ہے کہ برطانیہ میں نوجوان نسل کا رحجان بے راہ روی کی