مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
سپر فاسٹ براڈ بینڈ دنیا سے رابطہ کرنے کیلئے موثر ہتھیار ہے ،ممبر کونسلر شعیب اختر
اولڈہم:مقامی کاروباری اور رہائشی حضرات کیلئے سپر فاسٹ براڈ بینڈ کی سہولت پہنچانے کیلئے ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ہم سمجھتے ہیں کہ آجکل کے جدید دور میں جبکہ دنیا سے رابطہ کرنے کیلئے یہ سب سے موثر ہتھیار ہے اور اس کی اہمیت انتہائی اہم ہے اور مقامی سطح پر مثبت نتائج کئے
یوم پاکستان کے حوالہ سے مانچسٹر قونصلیٹ میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب کمیونٹی کی بھرپور شرکت
مانچسٹر:یوم پاکستان کے حوالہ سے مانچسٹر قونصلیٹ میں پرچم کشائی کی ایک رنگ برنگی اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ،قاری نور نے با برکت سعادت حاصل کی،نظامت کے فرائض کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ساجد محمود قاضی نے سر انجام دیئے،قونصلیٹ جنرل ڈاکٹر ظہور احمد نے صدر پاکستان ممنون حسین
بیرسٹر سلطان کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے آزاد کشمیر میں جماعت پہلے سے زیادہ طاقتور ہوئی،باسط شاہ
اولڈہم : تحریک انصاف نارتھ ویسٹ برطانیہ کے صدر باسط شاہ نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف میں شمولیت اور انہیں صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر بنائے جانے کے فیصلے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پی ٹی آئی سمیت شمولیت
جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کو برطانیہ بھر میں متحرک کیا جا رہا ہے،سردار امجد اشرف
اولڈہم:جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کو برطانیہ بھر میں متحرک کرنے کیلئے عملی اور انقلابی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور آئندہ چند ماہ کے دوران یونٹ سازی کا کام مکمل کر لیا جائے گا جو رفقاء اور کارکنان ہمارے نظریے مشن و منشور کو لے کر ہمارے ساتھ کام کرنے کیلئے ذہنی طور
لیبر پارٹی نے ہمیشہ متوسط طبقے کیلئے ایسی پالیسیاں بنائیں جن سے ان کا معیار زندگی بہتر ہو، سر جیرالڈ کافمین
مانچسٹر:جمہوریت میں تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے اور ا س ووٹ کی قدر و قیمت کو ذہن میں رکھتے ہوئے اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کر کے آپ اپنے مستقبل کو سنوار سکتے ہیں،لیبر پارٹی نے ہمیشہ متوسط طبقے کیلئے ایسی پالیسیاں بنائی ہیں جن سے ان کے معیار زندگی کو
جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کشمیریوں کے بنیادی حقوق کیلئے مصروف عمل ہے،شوکت مقبول بٹ
اولڈہم:جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ایک ایسی تنظیم ہے جو مظلوم کشمیریوں کی داد رسی اور انکے بنیادی حقوق و مسائل کو حل کروانے کیلئے مصروف عمل ہے،جموں و کشمیر کے بسنے والوں پر جو نا انصافی اورظلم کے پہاڑ ڈھائے جاتے ہیں انکو بین الاقوامی سطح پر اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو
راجہ نجابت حسین کی قیادت میں وفد کی برطانوی وزیر،ممبر پارلیمنٹ اور امید واروں سے ملاقات
بری:برطانوی حکومت کے پاکستانی نژاد کابینہ کے وزیر برائے کلچر اینڈ سپورٹس ساجد جاوید،بری نارتھ کے ممبر پارلیمنٹ ڈیوڈ نٹال،بری سائوتھ کے کنزر ویٹو پارلیمانی امیدوار ڈینیئل کریچلو،بولٹن نارتھ ایسٹ سے کنزر ویٹو امید وار کونسلر جیمز ڈیلی اور بری سے پارٹی کے عہدیداروں سے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے وفد
اینڈریو سٹیفنسن ایسے ممبر پارلیمنٹ ایوان میں ہوں گے تو مذہبی قوتوں کو تقویت حاصل ہو گی:مقررین
نیلسن ... دہشت گردی بین الاقوامی مسئلہ ہے اور متاثرین میں مسلمان زیادہ گھاٹے میں ہیں۔ جہاں تک اسلام فوبیا کا تعلق ہے اس کا ایک پہلو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کہ غیر مذہبی سیکولر قوتیں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں کہ مذہب کو معاشرے سے بے دخل کر
اقلیتوں نے برطانیہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جن میں پاکستانی اور کشمیری محنت کش سرفہرست ہیں: لارڈ نذیر
شفیلڈ ... آزادی اظہار رائے کا حق اپنی جگہ درست لیکن اس کی آڑ لے کر مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کوئی مسلمان برداشت نہیں کر پائے گا ۔ اسلام دنیا کا عظیم ترین مذہب ہے لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان اسلام کی نمائندگی کا حق صحیح طریقہ سے
دنیا بھر میں پاکستانی و کشمیری ثقافت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، ڈائریکٹر آف سلیک ایشین انٹر نیشنل
بولٹن:دنیا بھر میں پاکستانی و کشمیری ثقافت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور اسے ہر سال نت نئے ڈیزائنوں کے ساتھ متعارف کرانے کیلئے معروف عمل ہیں ہماری نوجوان نسل کو اسکے ساتھ منسلک رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ شادی بیاہ اور فیشن شو کا انعقاد تو اتر ہونا چاہئے،جازب نظر آنا ہر مرد خواتین
آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں، چوہدری بشیر احمد رٹوی
اولڈہم ... آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کو سیاسی طور پر کمزور کرنے کی سازشیں پہلے بھی کئی بار ناکامی کا سامنا کر چکی ہے اور اب بھی جو عناصر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ریاستی جماعت کی ساکھ کو متاثر کرینگے یا تو پھر سیاسی نا پختگی کا شکار ہیں یا خیالی
تحریک منہاج القرآن مانچسٹرکی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کی چوسٹھویں سالگرہ کے موقع پر تقریب
مانچسٹر ... شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کا امت مسلمہ پر احسان عظیم ہے جنہوں نے حضور پا کؐ کی سنت اور اہل بیت کی شان میں ایسی تصانیف ہیں جو انکے نا قدین کی بلا وجہ تنقید کا منہ بولتا ثبوت ہیں ہم صرف انا پرستی کی وجہ سے اتنے بڑے مفکر اسلام
امیگریشن قوانین میں سخت اقدامات اٹھائے تاکہ جعلی لوگوں کی روک تھام کو روکا جا سکے،بیرونس سعیدہ وارثی
مانچسٹر:ہماری حکومت نے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے اور عالمی سطح پر کساد بازاری کے چنگل سے نکلنے کیلئے مشکل ترین فیصلے کئے جس سے عوام کے اندر مایوسی پھیلی لیکن تباہ حال معیشت ہم کو لیبر پارٹی کی حکومت سے ورثے میں ملی تھی اب ملک کے اندر معاشی استحکام ہے اور
وزیر مال وکسٹوڈین چوہدری علی شان سونی کا دورہ برطانیہ مکمل، وطن واپسی پرجذباتی مناظر دیکھنے کو ملے
مانچسٹر:آزاد کشمیر کے وزیر مال وکسٹوڈین چوہدری علی شان سونی اپنا دورہ برطانیہ مکمل کرنے کے بعد واپس وطن کیلئے روانہ ہو گئے ہیں گزشتہ دو دنوں سے انکی رہائش گاہ واقع اولڈہم میں ان سے الوداعی ملاقات کرنے والوں کے تانتے بندھ گئے اور انہیں ائر پورٹ پر خدا حافظ کہنے کیلئے سینکڑوں لوگ
پیپلز پارٹی برطانیہ کی تنظیم سازی کیلئے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے،سید حسن بخاری
اولڈہم :پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی ایڈہاک کمیٹی کے چیئرمین اور سابق صدر سید حسن بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی برطانیہ کی تنظیم سازی کیلئے کاغذات نامزدگی کی حتمی تاریخ ختم ہو رہی ہے تاہم کارکنوں کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں 24 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے
مسلم کانفرنس برطانیہ کی تنظیم سازی، اولڈہم میں پہلی برانچ کا قیام عمل میں لایا گیا
اولڈہم:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کی تنظیم سازی کے حوالہ سے برطانیہ کے شہر اولڈہم میں پہلی برانچ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اس حوالہ سے اولڈہم کے مقامی ریسٹوران میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت مسلم کانفرنس یو کے کنوینئر چوہدری بشیر رٹوی نے کی،جبکہ اولڈہم
پی ٹی آئی نظریاتی جماعت، اسکے اندر شخصیات کی اہمیت عام پارٹی کارکن کی سی ہے،سید باسط شاہ مشوانی
اولڈہم : پاکستان تحریک انصاف ایک نظریاتی جماعت ہے اور اسکے اندر شخصیات کی اہمیت ایک عام پارٹی کارکن کی سی ہے اس فلسفے کو بنیاد بنا کر پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے اس کی داغ بیل ڈالی کیونکہ وہ خاندانی ، روایتی سیاست کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا چاہتے ہیں ، اسی نظریے
افضل گرو شہید اور مقبول بٹ شہید کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، تحریک حق خود ارادیت یورپ
مانچسٹر:افضل گرو شہید اور مقبول بٹ شہید کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،اوورسیز کشمیری مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ ہیں اور پوری ریاست کی آزادی کے حصول تک سفارتی محاذ پر جدو جہد جار ی رکھیں گے،برطانوی پارلیمنٹ کی طرح یورپی پارلیمنٹ میں بھی کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بحث
مسئلہ کشمیر کا حل برطانیہ کے ادھورے ایجنڈے کی تکمیل اور پاک بھارت اقتصادی ترقی کی نوید ہوگا: مشاہد اللہ
مانچسٹر ... برطانیہ کے دورے پر آئے پاکستان کے وزیر ماحولیات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دراصل برطانیہ کا ادھورا ایجنڈا ہے ، اگریہ مسئلہ حل ہوجاتاتو آج پاکستان اوربھارت کی اقتصادی صورت بہت بہتر ہوتی اورلاکھوں بھارتی شہری بھوک افلاس کا شکار نہ ہوتے، ہماری حکومت جنوری