مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
برطانیہ کے دورہ پر آئے ہوئے مسلم کانفرنس کے رہنما محمد الطاف بٹ کی چوہدری بشیر رٹوی سے ملاقات
مانچسٹر:برطانیہ کے دورہ پر آئے ہوئے مسلم کانفرنس کے رہنما محمد الطاف بٹ نے مانچسٹر میں چوہدری بشیر رٹوی کنوینیئر مسلم کانفرنس برطانیہ سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مسلم کانفرنس برطانیہ کی کارکردگی پر بات کی اور سپریم ہیڈ مسلم کانفرنس مجاہد اول سردار عبدالقیوم کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا،انہوں
کونسلر طالب حسین کا لارڈ میئر منتخب ہونا ہر کشمیری کے لئے باعث فخر ہے: شیخ محمد بوستان،لارڈ نذیر و دیگر
شفیلڈ:جامعتہ ا لعلوم اسلامیہ ، میرپور کے مہتمم الحاج شیخ محمد بوستان نے یہاں شفیلڈ کے لارڈ میئر کونسلر چوہدری طالب حسین کے اعزاز میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ماضی میں ہمارے بزرگوں نے ایک اجنبی ملک اور ماحول میں اپنی محنت اور ایمانداری کا لوہا منوا کر اپنی آئندہ
مقبول عام پوٹھواری شعر خوانی میں قاضی محمد فرید اورراجہ قمر اسلام کے درمیان مقابلہ
اولڈہم:برطانیہ کے شہر اولڈہم میں ایک پوٹھواری شعر خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں فرزند پوٹھوہار قاضی محمد فرید اورراجہ قمر اسلام آف پاکستان کہ مابین زبر دست مقابلہ ہوا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری واحد الرحمن نے حاصل کی جبکہ سیف الملوک شہباز حسین اور نعت
کشمیر ہیلتھ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام کسمگہ جنرل ہسپتال کی تعمیر کا کام مکمل ہوچکا :جاوید اقبال راجہ
اولڈہم:کشمیر ہیلتھ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام کسمگہ جنرل ہسپتال کی تعمیر کا کام مکمل ہوچکا ہے اورگزشتہ ماہ سے ہسپتال میں لوگوں کا علاج شروع ہوچکا ہے،یہ ہسپتال آزاد کشمیر کا مثالی ہسپتال ہے جہاں جدید آلات سے آراستہ لیبارٹری قائم کی گئی ہے،جہاں کینسر کے علاوہ ہر قسم کے ٹیسٹس کی سہولت میسر
فرینڈ آف منڈی بہائوالدین مانچسٹر کے چیئرمین لیاقت علی کی سربراہی میں وفد کی سجاد کریم سے ملاقات
نیلسن:فرینڈ آف منڈی بہائوالدین مانچسٹر کے چیئرمین لیاقت علی باجوہ کی سربراہی میں ایک وفد نے یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین نارتھ ویسٹ کے سینئر ممبر یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم کی رہائش گاہ پر بروز اتوار کو عید ملنے کیلئے آیا جس میں لیاقت علی باجوہ کے علاوہ مولانا امتیاز گوندل،نواز
اسلامی سٹڈی سرکل کے زیر اہتمام سردار عبدالقیوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس کا انعقاد
مانچسٹر:مسلم کانفرنس کے سپریم کمانڈر آزاد کشمیر کے سابق صدر اور وزیر اعظم مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان کی روح پر فتوح کے ایصال ثواب کے سلسلے میں اسلامک سٹڈی سرکل کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکردہ تنظمیوں کے مذہبی و سماجی رہنمائوں،علامہ محمد شاہجہان مدنی،مفتی برطانیہ علامہ یار محمد قادری،علامہ
سردار عبدالقیوم خان’’ مرحوم‘‘ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد،زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا
اولڈہم:تحریک آزادی کشمیر کی بنیاد رکھنے اور اس مسئلہ کو بین الاقوامی سطح پر روشناس کروانے اور اپنے کارکنان کو اس کیلئے ہر قسم کی قربانی سے دریغ نہ کرنے کیلئے مجاہد اول اور کشمیریوں کے بین الاقوامی رہنما جناب سردار عبدالقیوم خان’’ مرحوم‘‘ کا کردار اور انتھک محنت کشمیری تاریخ میں سنہرے حروف سے
پی ٹی آئی نے پارٹی میں ایسے جمہوری رویے کو پروان چڑھایا جو تمام جماعتوں کیلئے مشعل راہ ہے: ڈاکٹر عبدالباسط
مانچسٹر : پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے اندر ایک ایسے جمہوری رویے کو پروان چڑھایا ہے جو تمام سیاسی جماعتوں کیلئے مشعل راہ ہے گو کہ ابھی ہم ابتدائی مراحل سے گزر رہے ہیں پھر بھی دن بدن ایک مضبوط سیاسی قوت کی جانب گامزن ہیں اور وہ دن دور نہیں جب ایک نا
پی ٹی آئی میں عام کارکن کو بھی وہی حق حاصل ہے جو کسی بڑے لیڈر کو ہے: سید باسط شاہ مشوانی
اولڈہم:پاکستان تحریک انصاف وہ واحد جماعت ہے جس نے پارٹی کے اندر حقیقی جمہوری قدروں کو فروغ دیا ہے اور ایک عام کارکن کو بھی وہی حق حاصل ہے جو کسی ایک بڑے لیڈر کو ہے اور یہی حقیقی جمہوریت کا حسن ہے اسی سے قومیں ترقی کرتی ہیں،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف برطانیہ
تحریک حق خود ارادیت کی شہدائے کشمیر کانفرنس کیلئے ممبران پارلیمنٹ کو دعوت‘ اکثریت کی تصدیق
شفیلڈ ...برطانوی پارلیمنٹ میں شہدائے کشمیر کانفرنس13جولائی کو ہو گی جس میں شفیلڈ کے تینوں ممبران پارلیمنٹ،بریڈ فورڈ کے چار ارکان،کشمیر گروپ کے اکثریتی عہدیدار اور فادر آف ہائوس آف کامنز سر جیرالڈ کاضمین کے علاوہ متعدد ارکان پارلیمنٹ سمیت کشمیری اورپاکستانی تنظیموں کے عہدیدار شرکت کریں گے،مقبوضہ کشمیر میں چلنے والی تحریک آزادی
کشمیری قوم کب تک ظلم سہتی رہے گی؟مسئلہ کشمیر کا حل وقت کا اہم تقاضا ہے:شوکت مقبول بٹ
اولڈہم:مسئلہ کشمیر جموں و کشمیر میں بسنے والوں کے بنیادی اور پیدائشی حق ہے اور ریاست کا تشخص جو ایک آزاد و خود مختار اور خوشحال تھا بد قسمتی سے تقسیم پاک و ہند کے بعد اسے دانستہ یا پھر غیر دانستہ طور پر نا مکمل چھوڑ کر کشمیر قوم کو ایسے دوراہے پر لا
خادم اعلیٰ کا پوزیشن ہولڈر طلبہ کو یورپ بھجوانے کا کارنامہ تاریخ میں سنہری حروف سےلکھاجائے گا: زبیر گل
مانچسٹر ... وزیر اعظم پاکستان جناب میاں نواز شریف اور خادم اعلیٰ پنجاب محترم شہباز شریف نے نوجوان کے مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے عملی بیڑا اٹھایا ہوا ہے پاکستان بھر سے بورڈز سے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات کو ہر سال یورپ و برطانیہ کے مطالعاتی دورہ پر بھیجنے سے
وزیر اعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر مانچسٹر میں مشین ریڈایبل پاسپورٹوں کے اجرا ء کا آغاز ہوا : ابن عباس
مانچسٹر:برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے کونصلیٹ جنرل مانچسٹر میں جدید مشین ریڈ اپیل پاسپورٹ کے اجراء کا افتتاح کیا اور پہلی بار نارتھ ویسٹ میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کو اس سہولت سے استفادہ کرنے کا موقع ملا،اس حوالے سے قونصلیٹ جنرل آفس میں تقریب منعقد ہوئی جس میں
اینڈریو سٹیفنسن متحرک ممبر پارلیمنٹ ،عوام نے دوبارہ منتخب کرکے مزید خدمت کا موقع دیا ،مقررین
نیلسن: اینڈریو سٹیفنسن ایک متحرک اور انسان دوست ممبر پارلیمنٹ ہیں پینڈل کی عوام نے انہیں دوبارہ منتخب کرکے انہیں مزید خدمت کا موقع دیا ہے اور خاص طور پر پاکستانی اور کشمیری نژاد رائے دہندگا ن نے اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھتے ہوئے انہیں ووٹ دے کر امانت کا حق ادا کیا ہے
برما کے مسلمانوں پر ظلم و ستم پر اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی خاموشی معنی خیز ہے، چوہدری افسر شاہد
راچڈیل:وزیر اوقاف ذکواۃ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری افسر شاہد نے کہا ہے کہ برما کے مسلمانوں پر ظلم و ستم اور بربریت سے دنیا بھر کے مسلمان سراپا احتجاج ہیں،تاہم اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی خاموشی معنی خیز ہے،اسی طرح عالمی خاموشی پر بھی مسلمانوں کو تشویش ہے،برما میں جس طرح بے گناہ
برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کی غرض سے آنے والے نوجوان نسل کیلئے رول ماڈل ہیں: میئر کونسلر عتیق الرحمن
اولڈہم:اولڈہم کے میئر کونسلر عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان اپنی صلاحیتوں سے برطانوی معاشرہ میں اہم مقام حاصل کررہے ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہے ہیں پاکستان سے برطانیہ تعلیم کی غرض سے آنے والے نوجوان سے منعقدہ پروگرام میں بحیثیت مہمان خصوصی اظہار خیال
دنیا نیوز کا برطانیہ و یورپ سے نشریات کا آغاز خوش آئند ، برطانیہ کا مقبول چینل بن کر ابھرے گا:لارڈ نذیر
شفیلڈ:دنیا کے بدلتے ہوئے حالات میں میڈیا کی ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں،پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا لوگوں کی سوچ کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے،خاص طور پر برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان کے حالات سے با خبر رکھنے اور درست خبر پہنچانے کیلئے حالیہ دنوں میں نئے
مئیر آف پینڈل نواز احمد کی سینٹ لوکس ایونجلسٹ چرچ میں آمد کونسل اور پولیس افسران کا استقبال
نیلسن ... برطانیہ کے شمال مغرب میں کوہن، نیلسن ، برائیرفیلڈ اور ریڈلے جیسے چھوٹے چھوٹے علاقے ملا کر نیلسن اینڈ کوہن کے نام سے 1974 تک معروف ضلع کونسل بعد میں یارک شائر کا علاقہ بر نولڈزوک و گرد و نواح سے گاؤں شامل کرکے پینڈل برو کونسل بننے والی کونسل کی
اپنی ذمہ داریاں بھر پور طریقے سے نبھانے کی کوشش کروں گا، نو منتخب میئر کونسلر عتیق الرحمن
اولڈہم : اولڈہم کے نو منتخب میئر کونسلر عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں جو مقام دیا ہے وہ اللہ تعالیٰ کی خصوصی عنائت والدین کی دعائوں اور اپنی وارڈ کے ووٹروں کی وجہ سے ہے اور وہ اللہ تعالیٰ کا جس قدر شکر ادا کریں وہ کم ہے ۔ میرا