مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
برصغیر پاک و ہند کی سلامتی اس میں ہے کہ مسئلہ کشمیر کو فی الفور حل کیا جائے:بیرسٹر سلطان
اولڈہم،گزشتہ سال لندن میں ملین مارچ سے بھارتی حکمرانوں کی نیندیں حرام ہو گئی تھیں اس کے کامیاب انعقاد کے بعد بڑی سوچ بچار کے بعدفیصلہ کیا کہ آیا اگلہ یورپین پارلیمنٹ کے ہیڈ کوارٹر برسلز ہونا چاہیے یا پھر امریکہ کے شہرنیو یارک تو فیصلہ کیا کہ چونکہ اقوام متحدہ کا مرکز بھی وہاں
ممبر یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی نائب صدر مجلس شوریٰ سعودی عرب سے اہم ملاقات
مانچسٹر ... یورپی پارلیمنٹ میں صدارتی ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین سجاد کریم اور ڈاکٹر محمد بن امین الجعفری نائب صدر مجلس شوریٰ سعودی عرب کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کا دورہ کرنے والے وفد میں ملاقات ہوئی جس میں سعودی عرب اور یورپی پارلیمنٹ کے باہمی امور کے علاوہ حج کے دوران سانحہ
تحریک حق خود رادیت کے عہدیداروں، معاونین کی پاکستانی پریڈ میں بھرپور شرکت
مانچسٹر:جموں و کشمیر تحریک حق خود رادیت یورپ کے عہدیداروں اور معاونین کی پاکستانی پریڈ میں بھرپور شرکت،نارتھ ویسٹ کی پاکستانی کمیونٹی اور قونصلیٹ کے تمام سٹاف نے صحیح معنوں میں پاکستان کا نام روشن کیا،کمیونٹی کا اتحاد اور یگانیت قابل ستائش تھا ہم توقع کرتے ہیں کمیونٹی کے تمام مکاتب فکر مسئلہ کشمیر کو
کرکٹ ایونٹ تواتر کے ساتھ ہونے چاہئیں، اس سے کرکٹ کوفروغ ملتا ہے:عبدالرزاق
مانچسٹر:بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کی مادر وطن سے محبت کا رشتہ لازوال ہے اور انہوں نے میدان میں ترقی کے منازل طے کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا ہے،یہ باتیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عبدالرزاق نے مانچسٹر میں ایگلز اور سلفورڈ ایلائٹز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیانT25فائنل میچ کے بعد کیں،انہوں
کیئر کوالٹی کمیشن کی جانب سے ڈاکٹر حیدر عباس کی سرجری کیلئے پرائڈ ان اولڈہم ایوارڈ
اولڈہم:انسان اگر اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا صحیح استعمال کرے تو اسکا صلہ ضرور ملتا ہے،محنت و لگن،نیک نیتی اور خدمت کے جذبہ کو اپنی زندگی کا مسکن بنانا چاہئے اور انسانیت کی خدمت در حقیقت رب العزت کی بارگاہ میں افضل ہے،لہٰذا ہمارا یہ اولین فریضہ ہے اس کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرنا
میئر کونسلر عتیق الرحمن کی سید کفایت اللہ کو امتحان میں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد
اولڈہم:پاکستانی نژاد دنیا بھر میں جہاں بھی بستے ہیں مادر وطن کا نام ہمیشہ سے روشن کرتے چلے آ رہے ہیں،تمام شعبہ جات میں اپنی قابلیت،اہلیت اور حیثیت میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں اور اس سے عالمی سطح پر ملک کی صحیح تصویر کشی ہوتی ہے اور انہیں ہماری قوم کی ذہنیت کا
مسلم لیگ ن آئیندہ سال آزاد کشمیر میں حکومت قائم کرکے تاریخ ساز اقدامات کریگی: طارق فاروق
مانچسٹر ... پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ترقی کی ایسی راہ ہموار ہوئی ہے کہ دشمن بھی نئی پیش بندیوں پر مجبور ہوگیا ہے، اگلے سال مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں بھی عوامی طاقت سے ایسی انقلابی حکومت قائم کرے گی جو کشمیر کیلئے تاریخ ساز اقدامات کرسکے گی۔ ان
شفق حسین کے ایم بی ای اعزاز حاصل کرنے کی خوشی میں تقریب کا انعقاد، کمیونٹی کا اظہار تشکر
شفیلڈ:شفق حسین ایک با صلاحیت،متحرک اور با اصول نوجوان ہے،ایسے ہی نوجوان کمیونٹی کے ماتھے کا جھومر اور اعزاز ان کی خدمات کا اعتراف ہوتے ہیں جو وہ بے لوث جذبے سے کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر پاکستان یونین آف جرنلسٹس حافظ افضل بٹ نے شفیلڈ میں منعقدہ ایک تقریب سے بحیثیت
افواج پاکستان نے ضرب عضب سے دشمن کی کمر توڑدی‘ یوم دفاع پر پی ٹی آئی کی تقریب
اولڈہم:زندہ قومیں اپنے محسنوں کی قربانیوں کو تا قیامت یاد رکھتی ہیں کیونکہ انہی کی بدولت وہ آزادی کی زندگی بسر کرتی اور سکھ کا سانس لیتی ہیں،پاکستان بننے کے بعد1965اور پھر1971کی جنگوں میں مسلح آرمی بحری اور نیوی کا کردار اور لازوال شہادتوں کی وجہ سے مادر وطن دوبارہ غلامی کی زنجیروں میں نہیں
کسی بھی مسئلے کا بنیادی حل قرآن پاک میں موجود ہے:حضرت مولانا مفتی محمد رمضان سیالوی
اولڈہم: آج امت مسلمہ عالم اقوام میں اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہی ہے اور اسے سخت آزمائش کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے اس کی بنیادی وجہ ہمارے اندر قوت برداشت ، اتحاد و اتفاق اور عدم برداشت ہے ۔ قرآن پاک کی تعلیمات جو ہماری زندگی کا حصہ ہونا چاہئے
ٹام وائس، لوسی پاول اور افضل خان نے مسئلہ کشمیر پر پارلیمنٹ میں مفصل بحث کا مطالبہ کر دیا
مانچسٹر:لیبر پارٹی کے متوقع ڈپٹی لیڈر ٹام وائس ایم پی،مانچسٹر سنٹر کی رکن پارلیمنٹ لوسی پاول اور یورپی پارلیمنٹ میں ڈیفنس اور سکیورٹی کے وائس چیئرمین افضل خان ایم ای پی سمیت لیبر پارٹی کے کونسلروں،مندوبین اور خواتین رہنمائوں نے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کی کشمیر پٹیشن پر دستخط کر کے کشمیریوں
عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے: ربیکا لانگ بیلی
ایکلز:برصغیر پاک و ہند میں دہشت گردی کے خاتمے اور پاکستان،بھار ت کے باہمی تعلقات خوشگوار بنانے اور تعمیر و ترقی کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل نا گزیر ہے،بحیثیت برطانوی سیاست دان ہماری یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ اس کو مذاکرات کے ذریعے حل کروانے میں تمام وسائل کو بروئے کا لائیں،ان خیالات کا
برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث : جیف سمتھ کی تحریک حق خود ارادیت کو معاونت کی یقین دہانی
مانچسٹر:برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث کیلئے جیف سمتھ نے بھی دستخط کر کے تحریک حق خود ارادیت کو اپنی بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرا دی،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ سے قبل برٹش کشمیریوں کی طرف سے برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے رابطہ کروں گا کہ وہ مسئلہ
وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید انجام کیلئے تیار ہو جائیں، کرپشن کا حساب لیا جائے گا:عبدالمالک
اولڈہم:مسلم لیگ ن حلقہ دو چکسواری کے صدر عبدالمالک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید اپنے انجام کیلئے تیار ہو جائیں،حلقہ نمبر2سے مسلم لیگ ن کا امیدوار انہیں عبرتناک شکست سے دو چار کرے گا اور گزشتہ پانچ سالوں کی کرپشن کا حساب لیا جائے گا اولڈہم میں مسلم لیگ ن برطانیہ کے
مسئلہ کشمیر بھارت اورپاکستان کیلئے نہیں بلکہ عالمی امن کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے:افضل خان ایم ای پی
مانچسٹر:مسئلہ کشمیر بھارت اورپاکستان کیلئے نہیں بلکہ عالمی امن کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے،اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی لیڈر شپ کشمیری عوام کو آزادی اور انکے حقوق دلوانے کیلئے جلد اقدامات کرے،دوایٹمی قوتوں کے درمیان سب سے بڑے تنازعے کو پر امن انداز میں حل کروایا جائے،یورپی پارلیمنٹ میں قائم فرینڈز آف کشمیر
آٹشن گروپ کی جانب سے عبدالرحمن رضا کی برطانیہ آمد پرشاندار عشائیہ کا اہتمام
مانچسٹر:دبئی کے معروف بزنس مین عبدالرحمن رضا کی برطانیہ آمد کے موقع پر آٹشن گروپ کے مرزا محمد یونس،مرزا خالد اور راجہ ممتاز حسین کی جانب سے مانچسٹر کے ایک ریسٹورنٹ میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں برطانیہ کے معروف صحافی پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سینئر پریزیڈنٹ ارشد رچیال،محمد ادریس،شہزاد چوہدری،مہران
لیبر پارٹی اقتدارمیں آ کر مسلمان اور ایشیائی کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کیلئے اقدامات کریگی: ٹام واٹسن
اولڈہم:ڈپٹی لیڈر کیلئے لیبر پارٹی کے امیدوار ٹام واٹسن کی حمایت میں تقریب کا اہتمام اولڈہم کے کونسلر عتیق الرحمن نے کیا،جس میں اولڈہم اور گرد و نواح سے لیبر پارٹی کے رہنمائوں،کونسلرز اور ممبرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیدوار ڈپٹی لیڈر ٹام واٹسن نے کہا کہ لیبر
گرین گیٹ ٹرسٹ اولڈہم کے زیر اہتمام اولڈہم کے ایگزینڈرا پارک میں عید میلہ کا انعقاد
اولڈہم:گرین گیٹ ٹرسٹ اولڈہم کے زیر اہتمام اولڈہم کے ایگزینڈرا پارک میں عید میلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف کمیونٹیز کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی،میلے کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں پاکستانی اور اسلامی کلچر کو متعارف کرایا گیا،اس موقع پر برطانیہ بھر سے نامورنعت خواں شریک تھے،جنہوں
ڈیبی ابراہم ایم پی نے تحریک کی کشمیر پٹیشن پر دستخط کر کے اپنی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
اولڈہم:برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر دوست ارکان مسئلہ کشمیر کو حقیقی تناظر میں اجاگر کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ میں بھی لیکر جائیں گے،آل پارٹیز کشمیر گروپ جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ اور دیگر تنظیموں کی معاونت اور مشاورت سے مستقبل کے لائحہ عمل پر کام کرے گا،راجہ نجابت حسین اور انکی ٹیم کی