مقبول خبریں
ڈیبی ابراھم کیساتھ ناروا سلوک سے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
ایم پی ڈیبی ابراھم کی کامیابی پر جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی جانب سے تقریب
اولڈھم ( محمد فیاض بشیر ) برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹیز کشمیر پارلیمنٹری گروپ کی چیئرپرسن ایم پی ڈیبی ابراھم کی کامیابی پر جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی جانب سے وکٹری تقریب کا اہتمام ، تحریک حق خود ارادیت کی ٹیم نے ڈیبی ابراھم کی خوشی میں کیک کاٹا اور شاندار کامیابی
چوہدری اشرف کےبھتیجے چوہدری کاشف کی شادی کی خوشی میں محفل شعر خوانی
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں سماجی کمیونٹی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد اشرف کے بھتیجے چوہدری کاشف اشرف کی شادی خانہ آبادی کو دھوم دھام سے منانے کے لیے محفل شعر خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق مئیر کونسلر عتیق الرحمٰن اور چوہدری عبد الرزاق قادری اینڈ برداز نے
اولڈہم آرمڈ فورسز اینڈ ویٹرن بریک فاسٹ کلب کی جانب سے تقریب کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)اولڈہم آرمڈ فورسز اینڈ ویٹرن بریک فاسٹ کلب کے زیر اہتمام برطانیہ ٹیورن میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں کے ساتھ خصوصی بریک فاسٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اولڈہم کونسل کی مئیر کونسلر جین الیگزینڈر نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بریک فاسٹ کا
حضرت محمدؐکی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایمان افروز محفل کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)آقائے کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کاروباری، سماجی اور مذہبی شخصیات حاجی محمد صدیق اور عبدالوحید نے مقامی ریسٹورنٹ میں محفل کا انعقاد کیا۔ اداراہ نور السلام فیصل آباد کے بانی حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے خصوصی شرکت کر کے
ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے ذاکر معروف کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)ٹریفک حادثہ میں جاں کی بازی ہارنے والے انتہائی ذہین ملنسار چودہ سالہ ذاکر معروف کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قریبی رفقا دوست احباب اور خاندان کے افراد اور تقویٰ سنٹر کے طلبا اور اساتذہ نے فنڈ ریزنگ کی ۔ تقویٰ انسٹیٹیوٹ میں کی گئی فنڈ ریزنگ میں کمیونٹی نے
چوہدری یاسرمقصود کی طرف سے سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیات کو عشائیہ
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)چوہدری یاسر مقصود نے کاروباری،سیاسی و سماجی شخصیات کو مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا ۔اس موقع پرچوہدری یاسر مقصود کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں ھماری کمیونٹی کی پہچان صرف اور صرف کاروباری شخصیات، مذہبی رہنما،سیاسی و سماجی شخصیات ہیں۔جن کی بدولت یہاں کی انگلش کمیونٹی اور دیگر تیس
پیش سنٹر آف ویل بینگ ،ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام ڈیمنشیا مرض بارے آگاہی ورکشاپ
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)راچڈیل میں کمیونٹی کی خدمت میں پیش پیش سنٹر آف ویل بینگ ،ٹریننگ اینڈ کلچر نے مقامی کمیونٹی کو ڈیمنشیا کے مرض بارے آگاہی دینے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں مئیر کونسلر بلی شیرن سنٹر کے چیف ایگزیکٹو افیسر محمد سرورِ چشتی ، نارتھ ویسٹ ریجن کی سینیئر پروگرام
احمد جنید کاایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)برطانیہ کی نامور سماجی کمیونٹی اور کاروباری شخصیت احمد جنید نے ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا جس میں بنگلہ دیشی،پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے علاوہ دیگر کمیونیٹیز کے افراد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کونسلر عبد المالک
حاجی فیاض احمد فیضی کی رہائش گاہ پر روحانی محفل میلادالنبیؐ کا انعقاد
وارنگٹن (محمد فیاض بشیر)کاروباری سماجی مذہبی شخصیت حاجی فیاض احمد فیضی کی رہائش گاہ پر روحانی محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد ہوا۔ اداراہ نور السلام فیصل آباد کے بانی حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی کے علاوہ مولانا حافظ علی محمد نے خصوصی شرکت کی۔ پیر ابو احمد محمد مقصود
پاکستان پریس کلب یوکے اوورسیز میں پاکستانی صحافیوں کا واحد نمائیندہ پلیٹ فارم ہے: مبین چوہدری
اولڈہم (محمد فیاض بشیر) پاکستان پریس کلب برطانیہ کے مرکزی صدر مبین چوہدری نے مرکزی نائب صدر مسرت راجہ کے ہمراہ گریٹر مانچسٹر برانچ کے عہدیداران سے خصوصی ملاقات کی۔ جنرل سیکرٹری گریٹر مانچسٹر برانچ اسحاق چوہدری کی رہائشگاہ پر ملاقات کے دوران پاکستان پریس کلب گریٹر مانچسٹر کے صدر ماجد نذیر، سیکرٹری اطلاعات محمد
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کے زیراہتمام اینڈریو گوون کے اعزاز میں میٹنگ کا اہتمام
اولڈھم(محمد فیاض بشیر)جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت کے زیراہتمام اولڈھم میں لیبرپارٹی کے لیبر فرینڈز آف کشمیر کے چیئرمین و شیڈو وزیر اینڈریو گوون کے اعزاز میں خصوصی میٹنگ کا اہتمام ، میٹنگ میں تحریک حق خودارادیت کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کے علاوہ مرکزی عہدیداران کی خصوصی شرکت ، اس موقع پر تحریک
امتیاز احمد اور مشتاق احمد کی ہمشیرہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)زندوں کا تحفہ مردوں کے لیے یہی ھے کہ انکے لیے بخشش کی دعا مانگی جائے اور بیشک اللہ تعالیٰ اہل زمین کی دعا سے اھل قبور کو پہاڑوں کی مثل اجر و رحمت عطا کرتا ھے ۔ (الحدیث)معروف سماجی شخصیات امتیاز احمد اور مشتاق احمد کی محترمہ ہمشیرہ مرحومہ جو قضاء
کونسلر محمد آفتاب کا نادرا ٹیم کے اشتراک سے کمیونٹی کی سہولت کیلئے سرجری کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں کونسلر آفتاب احمد نے نادرا کے تعاون سے سرجری کا انعقاد کیا جس سے مقامی کمیونٹی نے نیکوپ کارڈ حاصل کرنے کے لیے درخواستیں جمع کروائیں ۔ اس موقع پر کونسلر عتیق الرحمٰن کا کہنا تھا کہ نادرا ٹیم کمیونٹی کے لیے گھر کی دہلیز پر
لیبر پارٹی کا نو منتخب رکن برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ کے اعزاز میں عشائیہ
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)راچڈیل سے نو منتخب رکن برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ کی جیت پر لیبر پارٹی کیطرف سے لیبر پارٹی کے اراکین کو مقامی ریسٹورنٹ میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا -اس موقع پر رکن برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ نے اپنی جیت کا سارا سہرا پارٹی کے لیڈر آف کونسل راچڈیل ایلن
ٹی این اے برادرز کی طرف سے اپنی رہائش گاہ پر روحانی محفل کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ کی سالانہ گیارہویں شریف کے موقع پر کاروباری کمیونٹی اور سماجی شخصیات ٹی این اے برادرز نے اپنی رہائش گاہ پر روحانی محفل کا انعقاد کیا جس میں اداراہ نور السلام فیصل آباد کے بانی حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی نے خصوصی
سمائل ایڈ یوکے کا بے گھر افراد کی مدد کیلئے کمیونٹی سپورٹ وہیکل سروس کا آغاز
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)سمائل ایڈ یوکے نے مانچسٹر سے بے گھر افراد کی مدد مدد کے لیے کمیونٹی سپورٹ وہیکل سروس کا آغاز کر دیا یہ اپنی نوعیت کی پہلی سروس ہے جس سے براہ راست بے گھر، بے یارو مددگار اور پسے ہوئے طبقات کو مدد فراہم کرے گی۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر
چوہدری عبد الکریم اور میاں اعجاز کی جانب سے ڈاکٹر افضل خان کے اعزاز میں تقریب
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)برطانیہ کی نامور سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات چوہدری عبد الکریم اور میاں اعجاز نے سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ و شیڈو وزیر برائے امیگریشن ڈاکٹر افضل خان کے اعزاز میں مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ ہال میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں کمیونٹی کی
برطانوی انتخابات :تحریک حق خود ارادیت لیبر پارٹی کے امیدواروں کی مہم میں متحرک
بولٹن ( محمد فیاض بشیر ) برطانوی انتخابات کے کے لئے انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ، مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام جاری ، جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے عہدیداران لیبر پارٹی کے امیدواروں کی مہم میں بھرپور متحرک ، عالمی یوم انسانی حقوق کے موقع پر بولٹن
چیئرمین جے جے گروپ ڈاکٹر شہباز جاجو کی طرف سے محفل میلاد کا انعقاد
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) برطانیہ کی نامور سماجی کمیونٹی اور کاروباری شخصیت جے جے گروپ کے چیئرمین معروف بزنس مین اور خدا ترس شخصیت ڈاکٹر شہباز جاجو نے آج اپنے ھوٹل میں محفل میلاد کروائ سٹیج سیکرٹری کے فرائض برطانیہ کے مشہور عالم دین اور نعت خواں قاری محمد جاوید اختر چشتی نے