لندن : لندن میں تعینات نئے پاکستانی ہائی کمشنرنفیس زکریا سے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل برطانیہ کی چئیرپرسن کونسلر یاسمین ڈار کی ملاقات ، ملاقات لندن پاکستانی ہائی کمیشن میں ہوئی ، ملاقات میں چئیرپرسن تحریک حق خود ارادیت برطانیہ یاسمین ڈار نے نئے پاکستانی ہائی کمیشن نفیس زکریا کا
اولڈہم:برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی کے نوجوان دوسرے شعبہ جات کے ساتھ میوزک انڈسٹری کے میدان میں بھی اپنا منفرد مقام بنا رہے ہیں۔نوجوان عثمان فاروقی نے اپنی ذاتی لگن و محنت سے گلوکاری میں جوہر دکھائے ۔ان کا مشہور گانا جلوہ میوزک سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں گھر کر گیا۔ اس حوالے سے
اولڈہم:برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی اور دوسروں کو بھی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں لوہا منوانے کی تقلید ہے۔ اولڈہم کی نرس جیسیکا ڈوکڈل کو اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سخت محنت اور خوش اسلوبی سے سر انجام دینے پر نادرن کئیر الائنس ٹرسٹ کی
مانچسٹر:معاشرے میں خواتین کا کردار اہم ہے کیونکہ بچے کی پیدائش سے لیکر پروان چڑھنے تک ماں کا کردار مرکزی حثیت کا حامل ہوتا ہے اور اگر عورت تعلیم کے زیور سے آراستہ نہیں ہو گی تو وہ بچوں کی تعلیم و تربیت معاشرتی تقاضوں کے عین مطابق نہیں کر سکے گی اور پھر معاشرے
مانچسٹر:ایسوسی ایشن آف پاکستانیز فزیشنز اینڈ سرجنز کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا جس میں تنظیم کے پچھلے سال کے دوران حاصل کیے گئے اہداف بارے چشن منانے کے ساتھ نو منتخب عہدیداران کو خوش آمدید کیا گیا۔ پروگرام کی معاونت ڈاکٹر شادابہ احمد نے کی ۔ اے
اولڈہم:برطانیہ کے شہر اولڈہم میں بسنے والی ایشیائی کمیونٹی تمام شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے کے لیے مختلف تنظیمیں تقاریب کا انعقاد کر کے انکی کارکردگی کو سراہنے کے لیے انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ شیلڈز اور دیگر انعامات سے نوازتی ہیں جس سے نوجوانوں کے
اولڈہم فیلزورتھ:برطانیہ میں روایتی ایشیائی لذیذ کھانے انگریز اور دیگر کمیونیٹیز میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں اور ہر سال بہترین شیف آف دی ایئر کے مقابلے ہوتے ہیں اور اس میں سے بہترین شیف کو ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے ۔ نارتھ ویسٹ سے عمان ریسٹورنٹ کے مالک للو میاں نے بہترین
مانچسٹر:پاکستان قدرتی معدنیات اور دیگر بنیادی ضرورت کی اشیاء سے مالا مال ملک ہے لیکن بدقسمتی سے بانی پاکستان قائد اعظم کی رحلت کے بعد مادر وطن پر ایک مخصوص ٹولے نے قبضہ جمالیا اور پچاسی فیصد سے زائد آبادی کو پانی اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا تاکہ اگر تعلیم عام ہو
اولڈہم :اولڈہم کونسل کے مئیر کونسلر جاوید اقبال نے کمیونٹی کی خدمات کے صلہ میں مدینہ انسٹیٹوٹ اینڈ مسجد کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیے ۔ اس موقع پر مئیر کونسلر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کہ کہ مدینہ انسٹیٹوٹ دوسرے اداروں سے الگ کام کر رہا ہے انہوں نے انسٹیٹوٹ اور مسجد کے ماحول کو
اولڈہم:برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن میں ہیلتھ کے مختلف شعبہ جات میں رضاکارانہ خدمات سر انجام دینے والی تنظیم وائی فائی کو صحت مند معاشرے اور تفریح سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مئیر اولڈہم کونسلر جاوید اقبال نے اپنے چیمبر بلا کر تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ بھی پیش کی۔ وائی فائی تنظیم
اولڈہم:اولڈہم کے مقامی ہیومینٹرین چیپل میں یوکے ایجوکیشنل اینڈ فیتھ فاؤنڈیشن تنظیم کی پانچویں سالگرہ کا انعقاد ہوا جس میں مئیر کونسلر جاوید اقبال ۔ بانی ممبران نسیم اشرف، حفیظن زمان، ممبر برطانوی پارلیمنٹ جم میکمان،باب پونڈر و دیگر نے شرکت کی۔ ضرورت مند اور بے گھر افراد کو کھانا بھی کھلایا گیا۔ اس
اولڈہم :اولڈہم کے مئیر جاوید اقبال نے جب سے عہدہ سنبھالا ہے کمیونٹی کے لیے رضاکارانہ خدمات سر انجام دینے والی تنظیموں اور شخصیات کی حوصلہ افزائی اور انتھک محنت کے صلہ میں تعریفی سرٹیفیکٹ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جسے کمیونٹی میں کافی پزیرائی مل رہی ہے۔ سماجی و کمیونٹی شخصیت یوکیف
بریڈ فورڈ:کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے برطانیہ میں یکم فروری سے 11فروری تک برطانیہ بھر میں تقریبات منعقد کرائی جائیں گی،جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل تمام کشمیری و پاکستانی تنظیموں کے ساتھ مل کر5فروری کو برطانوی پارلیمنٹ کے باہر کشمیر ریلی میں شریک ہو گی جس کیلئے یورپی پارلیمنٹ میں خارجہ امور اور انسانی حقوق
راچڈیل :راچڈیل کشمیری ایسوسی ایشن کے چیئرمین لالہ جاوید اختر، سیکرٹری محمد فاروق قریشی اور کونسلر شکیل احمد نے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی جارحیت اور تاریخی انسانیت سوز کاروائیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جسمیں مئیر راچڈیل کونسلر محمد زمان، ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ ،ڈپٹی لیڈر
آشٹن انڈر لائن :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی اداروں کی وحشیانہ کاروائیاں انسانیت کی تذلیل ہے ہمیں ہمارا مذہب دین اسلام امن پسندی صلح جوئی اور باہمی بھائی چارے کا درس دیتا ہے لیکن جب پانی سر سے اوپر چلا جائے تو اپنی جان بچانا بھی فرض ہے بھارت سرکار نہتے کشمیریوں کے خون کی
اولڈہم :برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی مادر وطن میں جب بھی کو ئی قدرتی آفت آتی تو ہم وطنوں مالی و اخلاقی مدد کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔ پاکستان میں پانی کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آنے لگی ہے اور پانی ذخیرہ کرنے کے لیے فی الفور
اولڈہم:اولڈہم کونسل میں منتخب ہونے والی پہلی ایشیائی کونسلر یاسمین طور کو کمیونٹی خدمات اور اولڈہم یونیورسٹی کیمپس کی طرف سے اعزازی ڈگری ملنے کی خوشی میں مئیر کونسلر جاوید اقبال نے انہیں اپنے چیمبر میں بلا کر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اس موقع پر پاکستان قونصلیٹ مانچسٹر میں تعینات ویلفیئر اتاشی فضہ نیازی،مسز مئیر و
مانچسٹر :دو سال پہلے پاکستان کے شہر راولپنڈی میں فہد ملک قتل کیس میں تین افراد کو شبہ کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا جن میں سے ایک شخص ممتاز کاروباری شخصیت رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں نمایاں مقام رکھنے والے راجہ ارشد بھی تھے جو خود تھانہ گئے اور عدالت میں بھی پیش
مانچسٹر:گریٹر مانچسٹر کی ممتاز بزنس خواتین زہرہ دین،حمارا حسن اور صبا کی جانب سے پاکستان صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کے اعزاز میں ایک پر تکلف استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا،اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ معاشرے میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت کا حامل ہے اور