مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)بر طانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت لال قلعہ گروپ کے چئیرمین چودھری مسرت اور چودھری اختر کی جانب سے لارڈ مئیر مانچسٹر بر طانیہ عابد چو پان گریٹر مانچسٹر پاکستان ایسوسی ایشن کے چئیرمین چودھری ہارون کھٹانہ۔ بر طانیہ کے مشہور ڈاکٹر طارق چوہان , سینئر صحافی چوہدری عارف
کونسلر یاسمین ڈار لیبر پارٹی کے ڈسپیوٹ پینل کی چیئرپرسن منتخب
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ کی چیئرپرسن کونسلر یاسمین ڈار لیبر پارٹی کے ڈسپیوٹ پینل کی چیئرپرسن منتخب ہو گئیں، کونسلر یاسمین ڈار نے اپنے مقابلہ میں مضبوط گروپ مومینٹم کے حمایت یافتہ جون لینس مین کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ برطانیہ کی بڑی سیاسی پارٹی
جموں و کشمیرتحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام اسلام آباد میں کشمیر سیمینارکا انعقاد
مانچسٹر(محمد فیاض بشیر)جموں و کشمیرتحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے اسلام آباد میںکشمیر سیمینارکا انعقاد، جموں و کشمیر اسلامک پولیٹکل پارٹی کے اشتراک سے منعقد ہونے والے سیمینار میں خواتین سینیٹرز ، ممبران قومی اسمبلی ، سیاسی ، سماجی میدان میں نمایاں اور خواتین و انسانی
نیلی مسجد میں ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر مارک ایڈلیسٹون اورمسز گبریل مارک کا والہانہ استقبال
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)یو کے اسلامک مشن کی برطانیہ میں پہلی قائم کی جانے والی مسجد جو کہ 1960ء میں قائم کی گئی۔جو نیلی مسجد کے نام سے راچڈیل میں واقع ھے- ھائی شیرف گریٹر مانچسٹر مارک ایڈلیسٹون اور مسز گبریل مارک کی آمد پر امام و خطیب اعظم نیلی مسجد، مولانا قاری محمد
مولانا عبیدالرحمٰن کا جمعۃ المبارک کے خطاب میں ماہ رجب کی شان فضیلت پر بیان
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)خطیب اعظم مولانا عبیدالرحمن نے ماہ رجب کی عظمت و فضیلت،صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بے مثال دوستی،ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنھما،جنگ حنین،صلح حدیبیہ اور حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ و دیگر اصحابِ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے واقعات جو ماہ رجب مبارک میں پیش آئے،مختصر
کاروباری کمیونٹی برطانیہ پاکستان کےتعلقات کا بھرپور فائدہ اٹھائے: ڈاکٹر کریسچن ٹرنر
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کریسچن ٹرنر جو ان دنوں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی روابط کو بڑھانے اور مذید مضبوط کرنے کے لیے برطانیہ آئے ہیں مانچسٹر کے مقامی ہال میں نامور کاروباری سماجی سیاسی شخصیت وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی انیل مسرت کی جانب سے رکھے
پاکستان میں اس وقت سرمایہ کاری کیلئے حالات سازگار ہیں: گورنر پنجاب
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بائیس سال پہلے کہا تھا کہ افغانستان میں امن کا واحد حل طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہے تو اس وقت انہیں طالبان خان و دیگر ناموں سے پکارا گیا میں نے بھی برطانوی پارلیمنٹ میں پہلے پاکستانی نژاد منتخب ہونے والے رکن کی حیثیت سے
المورد یوکے کی جانب سے جاوید احمد غامدی کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)یورپین اسلامک سنٹر اولڈہم میں المورد کی جانب سے عالمی شہرت یافتہ مذہبی و سماجی سکالر جاوید احمد غامدی کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں کمیونٹی کی خواتین ،مرد حضرات،بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی دینی و دنیاوی حوالے سے لوگوں نے جاوید احمد غامدی
کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے زیر انتظام سالانہ ضیافت کا انعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں یتیم، بے سہارا بچوں کی کفالت کے لیے قائم ادارے کشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے زیر انتظام ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں سالانہ ضیافت کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹرسٹ کے بانی و چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد اختر ، برطانیہ کے نوجوان ثنا خواں مصطفیٰ
یار غار خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبرؓ کی شان میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)دار المنور گمگول شریف سینٹر راچڈیل میں یار غار خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں زیر صدارت صاحبزادہ محمد جنید اختر نقشبندی خلیفہ مجاز دربار عالیہ نقشبندیہ گمگول شریف کوھاٹ ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔محفل کا آغاز باقاعدہ رب العزت کے پاک
ڈیبی ابراھم کیساتھ ناروا سلوک سے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب
مانچسٹر( محمد فیاض بشیر)جموں و کشمیرتحریک حق خودرادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین، لیبر پارٹی برطانیہ کی کونسلر یاسمین ڈار چیئرپرسن تحریک حق خود ارادیت برطانیہ، عبدالحمید لون انٹر نیشنل کوآرڈینیٹر تحریک حق خود ارادیت، عروج رضا سیامی چیئرپرسن اسلام آباد چیپٹرنے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ
علامہ احمدنثار بیگ قادری ؒ کا سالانہ عرس ،علمائے کرام ومشائخ کی بڑی تعداد میں شرکت
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)برطانیہ کے نامور مناظر اسلام،مفکر ملت اور ترجمان اہل سنت عالم دین علامہ احمد نثار بیگ قادری رحمتہ اللہ علیہ کا پہلا سالانہ عرس مبارک نہایت عزت و احترام سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر مانچسٹر میں منایا گیا جس میں برطانیہ بھر کے جید علمائے دین کے علاوہ کمیونٹی کی بڑی تعداد
عثمان فرزند مدنی کی رہائشگاہ پر سیدنا صدیق اکبرؓ کے وصال کی مناسبت سےمحفل کاانعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)سماجی کاروباری اور مذہبی شخصیت عثمان فرزند مدنی کی رہائشگاہ پر سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وصال کی مناسبت سے روحانی اور سبق آموز محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں اداراہ نور السلام فیصل آباد کے سرپرست حضرت پیر ابو احمد محمد مقصود نے سیدنا صدیق اکبر رضی
مدینہ جامع مسجداولڈہم میں محفل میلاداورقرآن کریم کی روح بیان کرنے بارےمحفل کاانعقاد
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)مدینہ جامع مسجد اولڈہم میں اداراہ نور السلام فیصل آباد کے زیر انتظام سماجی ومذہبی شخصیت حاجی لعل قربان حسین مدنی کے لخت جگر شعبان حسین مدنی کی شادی خانہ آبادی کی مناسبت سے آقائے کائنات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس اور قرآن کریم کی اصل روح
لالہ بابو علی اصغر کی جانب سے5فروری یوم سیاہ کشمیر کےحوالہ سےتقریب کا انعقاد
راچڈیل(محمد فیاض بشیر) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس تحریک کشمیر بورڈ برطانیہ و یورپ کے چیئرمین چوہدری بشیر رٹوی اورمسلم کانفرنس راچڈیل برانچ کے صدر لالا علی اصغر نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس تحریک آزادی کشمیر میں صف اول پر رہیگی۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر ہم نے یہ عہد کرنا
اراکین برطانوی پارلیمنٹ اینڈریو گون،جانتھن رینولڈ اورانجیلا رائنر کےاعزاز میں تقریب
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل نے برطانیہ کے شہرآسٹن انڈر لائن مانچسٹر سے ”ہفتہ یکجہتی کشمیر“ کی تقریبات کا آغاز کر دیا۔ ہفتہ یکجہتی کشمیر کی افتتاحی تقریب وومین کیمونٹی گروپ کی چیئر پرسن مسز نائلہ شریف اور اُن کی ٹیم کے تعاون سے منعقد کی گئی جس کی صدارت تحریک
قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر لانگ سائیڈ مانچسٹر میں محفل ذکر و نعت کا انعقاد
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر) علم وہی حاصل کرے گا جس پر رب العالمین کا کرم اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر ہو گی۔ جن دینی اداروں میں دنیاوی و دینی تعلیم دی جاتی ہے وہی میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کی عکاسی ہے ۔ دنیا کی
لعل قلعہ اینڈ کمپنیز کے ڈائریکٹر چوہدری مسرت کا صحافی برادری کےاعزاز میں عشائیہ
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)لعل قلعہ اینڈ کمپنیز کے ڈائریکٹر چوہدری مسرت علی نے لعل قلعہ ریسٹورنٹ میں گریٹر مانچسٹر کی صحافی برادری کے اعزاز میں نئے سال 2020 کے آغاز پر پرتکلف عشائیہ دیا ۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف ڈاکٹر یونس پرواز کو نصیب ہوا۔ عشائیہ کی خاص بات گریٹر مانچسٹر میں قائم پریس
چوہدری بشیر رٹوی کے زیر قیادت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)مانچسٹر میں بھارتی یوم جمہوریہ کو کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایااور مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔شدید بارش میں میں بھی مظاہرین کے جذبات قابل دید تھے۔مانچسٹر
previous123456789...8081next