اولڈہم ... اولڈہم کی الیگزینڈرا وارڈ سے لیبرپارٹی کے امیدوار ڈاکٹر شاہد مشتاق کی کمیونٹی سے حمایت میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اس سلسلے میں اے پل روڈ سے راجہ افتخار عرف مہدی، شیراز اقبال، افتخار اقبال، جمیل بشیر ودیگر نے اپنے عزیزواقارب ودوستوں کے ہمراہ ڈاکٹر شاہد مشتاق کی حمایت
شفیلڈ ... عالیشان گاڑیاں ، گھر اور کوٹھیاں کھڑی کر کے ہم نے اپنے محنتی ہونے کا ثبوت تو پیش کر دیا لیکن ہمارے گاؤں کی وہ درس گاہ جس میں ہمارے پڑوس کے بچے ابتدائی تعلیم حاصل کرتے ہیں میں اگر بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے تو ہم نے اپنی وطن کی مٹی کا
بلیک برن ... یورپین پارلیمنٹ کی ایتھکس اینڈ سٹینڈرڈ کمیٹی کا چئیرمین منتخب ہونے پر ممبر آف یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم کے اعزاز میں لیگل فرٹرنیٹی کے معروف راہنما بیرسٹر نواز احمد ، ندیم رشید اور بیرسٹر غزن محمود کی طرف سے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کا انعقاد ہؤاجس میں ایسٹ لنکا شائیر
شفیلڈ... انتہائی تگ و دو کے بعد کارکردگی کی بنیاد پر واپس لئے گئے پاکستان مسلم سنٹر شفییلڈ میں اوپن ڈے منایا گیا جسکی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں شفیلڈ میں بسنے والی تمام کمیونیٹیز کے نمایئندوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ اوپن ڈے میں 620 سے زائد افراد نے شرکت کرکے
مانچسٹر...بائیس مئی کو یورپین پارلیمنٹ اور لوکل کونسل کے الیکشن مہم کے دران سلسلہ میں سالسیٹرز طاہر انصاری اور شعیب تاج نے کونسلر و امید وار لیبر پارٹی برائے یورپین پارلیمنٹ افضل خان کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا،اس میں مانچسٹر سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن اور لیبر پارٹی کے سینئر رہنما جیرالڈ
بری...بائیس مئی کو برطانیہ بھر میں لوکل کونسل اور یورپین پارلیمنٹ کے انتخابات کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور امید وار اپنی جماعتوں کے منشور کو الیکشن مہم کا حصہ بنا کر عوام کی عدالت میں جا کر ووٹ مانگ رہے ہیں اس ضمن میں لیبر پارٹی بری کونسل کے
اولڈہم...جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے زیر انتظام مقامی ہال میں یکم مئی کے حوالے سے مزدوروں کا عالمی دن انتہائی عقیدت و احترام اور شان و شوکت سے منایا گیا،اسٹیج سیکرٹری کے فرائض واجد ایوب نے سر انجام دیئے،زاہد لون نے دنیا بھر کے مزدور طبقے سے اظہار یکجہتی کیلئے نظم پیش
اولڈہم...مقامی ہال میں محفل سیف الملوک اور پوٹھواری شعر خوانی کا ایک رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے مشہور شعر خواں خطہ ء پوٹھوہار کی پہچان راجہ عابد آف گوجر خان اور چوہدری ریاست آف لوٹن کے درمیان شعروں کے ذریعے نونک جھونک کا زبر دست تبادلہ خیال ہوا اور
آشٹن انڈر لائن...مدنی برادران یوکے نے آشٹن کے مقام پر ایک روح پرور ایمان افروز عالیشان محفل ذکر،اکاتب عالم اور حضرت خواجہ معین الدین اجمیری شریف رحمۃاللہ علیہ کا اہتمام کیا گیا،نظامت کے فرائض بیرسٹر محمد اقبال نے سر انجام دئیے،تلاوت قرآن پاک کی سعادت ظفر اقبال نقشبندی نے حاصل کی جبکہ حضور کریمؐ کی
اولڈہم...برطانیہ بھرمیں مئی میں ہونیوالے لوکل کونسل کے الیکشن کےلئے سرگرمیاں زوروشور سے جاری ہیں . اولڈہم کونسل کی میڈلاک ویل میں جہاں سے پہلی ایشیائی خاتون یاسمین طور کونسلر منتخب ہوئی تھیں اب دوبارہ انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔ معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عبدالرزاق قادری کی رہائش گاہ پر وارڈ کے
مانچسٹر ۔۔۔ یورپی پارلیمنٹ کے ٹوری رکن اور یورپی پارلیمنٹ کی سٹینڈرڈ اینڈ ایتھکس کمیٹی کے چئیرمین ڈاکٹر سجاد حیدر کریم نے کہا ہے کہ برطانیہ ایک کثیر القومیتی ملک ہے جس کی بنیاد مسیحی معاشرے پر استوار کی گئی ہے لیکن یہاں ہر کسی کو مذہبی آزادی حاصل ہے اوریہی بات چند روز قبل
مانچسٹر...اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور قرآن پاک میں پورے عالم میں موجود ہر شے کا ذکر بیان ہے،دنیا کی تمام ترقی اورتخلیق کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے لہٰذا اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جو تمام مسائل کو حل کرنے بارے قابل عمل نظام کا حل بتاتا ہے صرف سچی لگن
شفیلڈ... ایک ہی گھر میں تین نسلوں سے تعلق رکھنے والے پانچ زندہ انسانوں کی آگ میں زندہ جل کر ہلاکت پر ناصرف خاندان کے افراد اور پاکستانی کمیونٹی بلکہ پورا برطانیہ اور خاص طور پر یارکشائر دکھ اور غم کی تصویر بنا ہوا ہے۔ اسی علاقے سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی
اولڈہم...یوکے اسلامک مشن کے زیر انتظام ورنتھ ہائوس میں غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کیلئے ایک چیریٹی ڈنر منعقد کیا گیا اس میں پاکستان کے نامور دانشور و شعراء اکرام پروفیسر انور مسعود،اوریا مقبول جان اور خالد مسعود خان نے خصوصی شرکت کی،پروفیسر انور مسعود نے مختصر خطاب کے دوران کہا کہ تحریک پاکستان کےبعد ظہور پاکستان
مانچسٹر... پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد ارشد حسین نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمودچوہدری پاکستان و آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں اور انکی سیاسی سوچ اور مسئلہ کشمیرکو اجاگر کرنے کیلئے انتھک محنت نے انہیں آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت سے منفرد
مانچسٹر...پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ کے نو منتخب صدر باسط شاہ مشوانی،نائب صدر ڈاکٹر عبدالباسط طاہر،جنرل سیکرٹری،عبدالحفیظ انجم،انفارمیشن سیکرٹری چوہدری شہزاد احمد نے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں میڈیا نمائندگان سے پریس کانفرنس کے دوران برطانیہ میں جماعت کی تنظیم نو،آئندہ کے لائحہ عمل اور مزید فعال بنانے بارے کہا کہ برطانیہ بھر کی طرح
اولڈہم...بیرون ممالک بسنے والے پاکستانی و کشمیری اپنے مادر وطن کی ترقی کیلئے ایک سفیر کی حیثیت سے اپنا کردار خلوص نیت سے نبھانے کیلئے ہمہ تن گوش رہتے ہیں،یہ باتیں پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیئرمین راجہ آفتاب شریف نے حالیہ دورہ پاکستان و کشمیر سے واپسی کے بعد اپنی رہائش گاہ
مانچسٹر... جہاں بھی یورپین فنڈز اس وقت تک استعمال ہؤا وہاں کی تعمیر و ترقی کی صورت حال آپ کے شہر سے کئی درجہ بہتر ہے جس میں آپ کو بولٹن ، بری ، راچڈیل اور مجموعی طور پر نارتھ ویسٹ کے دیگر کاؤنٹیز کے ساتھ ساتھ لنکا شائیر کی مثال دی جا سکتی ہے
اولڈہم ...آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے رہنمائوں نے پاکستان میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کیے جانے اور حکومت وزراء کی طرف سے پرویز مشرف اور پاکستان کی مسلح افواج کے حوالہ سے بعض ریمارکس پر شدید احتجاج کیا ہے اور اسے کھلی ملک دشمنی قرار دیا ہے