مقبول خبریں
پاکستانی و کشمیری برطانوی شہریوں کا تمام شعبہ جات میں نمایاں مقام باعث فخر ہے:افضل خان
عمران خان خود اپنی پارٹی کیلئے باعثِ شرمندگی ہے : ڈاکٹر اشرف ،ملک ریاض،شاکرقریشی
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نئی فلم میں پاکستانی فوجی کی بیوی کا کردار نبھائیں گی
ممبئی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم میں ایک اہم رول ادا کرنے جا رہی ہیں جو ایک پاکستانی فوجی افسر کی بیوی کا ہوگا۔ اس فلم میں عالیہ بھٹ کے مدمقابل فلم مسان سے مشہور ہونے والے اداکار وکی کوشل ہیرو کا کردار نبھائیں گے۔جنگلی پکچرز اور
بی ایم سی نے بھارتی اداکار ارشد وارثی کے بنگلے کا ایک حصہ مسمار کر دیا
ممبئی:بی ایم سی نے بھارتی اداکار ارشد وارثی کے بنگلے کے ایک حصہ کو مسمار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ارشد وارثی کے بنگلے کے ایک حصہ کو پیر کے روز مسمار کیا گیا۔ بی ایم سی کے مطابق بالی ووڈ ادکار نے 2012 میں یہ پراپرٹی خریدی تھی لیکن ارشد وراثی نے اس
سیف علی خان کے بعد اداکارہ سری دیوی بھی بیٹی کی مخالفت میں بول پڑیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے سیف علی خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی بیٹی جھانوی کپور کی شوبز انڈسٹری میں آمد کی مخالفت کردی۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ جھانوی کے بالی ووڈ میں آنے سے بالکل خوش نہیں ہیں بلکہ وہ ہر ماں کی طرح
بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے ایشوریہ رائے کو" لومڑی" سے تشبیہہ دے ڈالی
ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور اپنی نئی آنے والی فلم جگا جاسوس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ دونوں فنکار فلم کی تشہیر کے لیے نہ صرف ایک ساتھ وقت گزار رہے ہیں بلکہ میڈیا اور عوام کی بھر پور توجہ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کی ٹانگ بھی کھینچ رہے ہیں۔
امریکی گلوکارہ بیونسے جڑواں بچوں کو جنم دے کر ماں بن گئیں
نیویارک : امریکی گلوکارہ بیونسے نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے ، ریپر جے زی اور بیونسے ایک پانچ سالہ بیٹی کے والدین ہیں ۔ امریکی میڈیا نے بیونسے کے ماں بننے کی خبر دی ہے ، لیکن کسی تفصیل کا علم نہیں ۔ بچے کب پیدا ہوئے، بیٹے ہیں یا بیٹی ۔ میڈیا
سیف علی خان بیٹی سارہ علی خان کے بالی ووڈ میں آنے پر سخت ناراض ہوگئے
ممبئی : بالی و وڈ کے نواب سیف علی خان ان دنوں اپنی بیٹی سارہ علی خان سے سخت ناراض ہیں جس کی وجہ سارہ علی خان کا بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنا ہے ۔ سیف علی خان نہیں چاہتے کہ ان کی بیٹی سارہ انڈسٹری میں قدم رکھے ۔ایک انٹرویو میں ان کا
بالی ووڈ کی مشہور فلم منا بھائی ایم بی بی ایس کی چنکی کو پہچاننا ا ب مشکل ہو گیا
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فلم منا بھائی ایم بی بی ایس اور لگان سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ گریسی سنگھ کو مداح ان کرداروں کے حوالے سے اب بھی جانتے ہیں۔ انہوں نے دونوں فلموں میں ایسی اداکاری کے جوہر دکھائے کہ لوگ اب بھی انھیں یاد کرتے ہیں۔ گریسی سنگھ نے
پاکستان کیساتھ جنگ چاہنے والوں کو بارڈر پر بھیج دینا چاہیے: سلمان خان
ممبئی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار سلمان خان نے اپنے ایک حالیہ بیان سے خود کو ایک مرتبہ پھر دبنگ ثابت کر دیا ہے۔ سلمان خان اپنی نئی فلم ٹیوب لائٹ کی پرموشن پر ایک تقریب میں پہنچے تھے۔ وہاں موجود صحافیوں نے جب ان سے پاک بھارت کشیدگی
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ان کی ناک نے مشکل میں ڈال دیا
لاہور: حال ہی میں شروتی ہاسن کو مبینہ پلاسٹک سرجری کے سبب ٹرول کیا گیا تاہم اداکارہ نے معاملے پریہ کہتے ہوئے کمنٹ کرنے سے انکار کر دیا کہ وہ کسی کو جوابدہ نہیں۔اب سوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑاکوخوب ٹرول کیا جا رہا ہے ، یہ سب ممبئی واپس آنے سے قبل پریانکا چوپڑا کے
بالی ووڈ سٹار سنجے دت کو جلد کیوں رہا کیا گیا؟ ممبئی ہائیکورٹ نے سوال اٹھا دیے
ممبئی: انڈین میڈیا کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ نے بالی ووڈ کے سپر سٹار سنجے دت کی رہائی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ جج جج آر ایم ساونت اور سادھنا جادھو نے مہاراشٹرا حکومت سے اس معاملے میں جلد جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت جواب دے کہ
سلو بھائی اور سابق مس سری لنکا یکلین فرنینڈس ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: سلو بھائی اور سابق مس سری لنکا جیکلین ریمو ڈی سوزا کی اگلی فلم میں ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم کا نام تو اب تک فائنل نہیں کیا گیا لیکن ان کے مداح پرامید ہیں کہ یہ بھی ان دونوں کی پہلی فلم کک کی طرح
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے شارکس کیساتھ تیراکی کر کے سب کو حیران کر دیا
ممبئی :بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے وہیل شارکس کے ساتھ تیراکی کر کے سب کو حیران کردیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر آتے ہی مقبول ہو گئی ، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ خطرناک شارکس کے ساتھ تیراکی کرتی نظر آ رہی ہیں۔حال ہی میں بالی ووڈ کی
جارج کلونی اور ان کی اہلیہ ایمل کے ہاں دو جڑواں بچوں نے جنم لیا
لاس اینجلس: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارج کلونی اور ان کی اہلیہ ایمل کے یہاں دو جڑواں بچوں نے جنم لیا ہے۔ ان نوزائیدہ بچوں میں سے ایک بچی جبکہ دوسرا بچہ ہے۔ دونوں شخصیات نے اپنے ننھے مہمانوں کے نام ایلا اور الیگزینڈر رکھے ہیں۔ دونوں بچے صحت مند اور
ایشوریا رائے17سال بعد ایک بار پھر انیل کپور کے ساتھ کام کرتی نظر آئیں گی
ممبئی: ایشوریہ رائے ، راکیش اوم پرکاش مہرا کی اگلی فلم "پھنے خاں" میں انیل کپور کے ساتھ جلو ہ گر ہو نگی ۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں کانز ریڈ کارپٹ پر اپنے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن 17 سال بعد ایک بار پھر انیل کپور کے ساتھ فلم میں
مانچسٹر دھماکے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی، آریانا گرانڈے پھر میدان میں آگئیں
مانچسٹر: موسیقی کے چاہنے والوں نے دہشت گردوں کو مات دے دی۔ 22 مئی کو مانچسٹر میں آریانا گرانڈے کے کنسرٹ میں دھماکہ ہوا، آج پھر اسی مانچسٹر میں ایک بار پھر آریانا نے گیت کا جادو جگا دیا۔ آریانا کے گیتوں پر شائقین کے جذبات عروج پر پہنچ گئے۔ آریانا ہی نہیں جسٹن بائبر
شادی سے پہلے مجھے ماں بننے میں حرج نہیں :بالی ووڈاداکارہ شروتی ہاسن
نئی دہلی:بالی ووڈا داکارہ شروتی ہاسن نے ایک ایسا بیان دیا ہے جسے سن کر بہت سے لوگوں کی تیوریاں چڑھ سکتی ہیں۔ شروتی کا کہنا ہے کہ انہیں شادی سے پہلے ماں بننے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ حال ہی میں دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران شروتی نے اپنا یہ
بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لدھیانہ: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کی ایک عدالت نے سیج والمکی کمیونٹی کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ راکھی ساونت نے سیج والمکی کیخلاف توہین آمیز بیان دیا تھا، جس
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی اور ان کے بوائے فرینڈ بنٹی میں بریک اپ ہو گیا
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی اور ان کے سو کالڈ بوائے فرینڈ بنٹی کے درمیان بریک اپ ہو گیاہے ۔ بنٹی اداکارہ کی ایک فلم کی اسائنمنٹ ہینڈل کر رہے تھے جبکہ فلم فنانسر کا کہناہے اس فلم کیلئے سوناکشی نے کافی بھاری فیس مانگی تھی ۔آغاز میں فلم کیلئے دو میل لیڈ رول کے سامنے
معروف کامیڈین کپل شرما کی طبعیت خراب، ہسپتال داخل کرا دیا گیا
ممبئی: بھارت کے مشہور کامیڈین اور اداکار کپل شرما کو طبعیت خراب ہونے کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما اپنے پروگرام کی ریکارڈنگ میں مصروف تھے کہ اچانک انھیں سینے میں گھٹن اور بے چینی محسوس ہونا شروع ہو گئی۔ انتظامیہ نے صورتحال کو دیکھتے ہوئے