مقبول خبریں
پاکستان کے نظریاتی استحکام کیلئے مسلم لیگ کو منظم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:فدا حسین کیانی
گوادر چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر گوادر رئیل اسٹیٹ کیلئے اثاثہ ثابت ہونگے: ذیشان چوہدری
کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ،یہ انکا پیدائشی حق ہے:چوہدری جاوید ،چوہدری یعقوب
نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار، شق 203 سینیٹ سے بھی منظور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جارحیا پہنچنے پرپرتپاک استقبال
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
اپنی آئیڈل کرینہ کپور کی طرح جلد شادی کرنا چاہتی ہوں :اداکارہ عالیہ بھٹ
ممبئی : اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ وہ بیبو کی طرح جلد ہی شادی کرنے کی خواہشمند ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ نے کہا وہ اپنی آئیڈل کرینہ کپور کی طرح جلد شادی کرنے کی خواہشمند ہیں اورانکے نقش قدم پرچلنا چاہتی ہیں وہ یہ نہیں چاہتیں کہ انکی شادی تاخیرکا شکار ہو
بھارتی اداکارہ ممتاکلکرنی کی کینیاسے گرفتاری ،بھارتی پولیس کا انٹرپول سے رابطہ
نئی دہلی :عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے کے بعد بھارتی پولیس نے کینیامیں موجود منشیات سمگلنگ میں ملوث سابق بھارتی اداکارہ ممتا کلکرنی اور انکے شوہرکو گرفتار کر کے وطن واپس لانے کیلئے انٹر پول سے مدد مانگ لی ۔اینٹی نارکوٹکس سیل کے اسسٹنٹ پولیس انسپکٹر نے میڈیا کو بتایا کہ
سارہ لورین بالی ووڈ اداکارہ زینت امان ،پونم ڈھلوں اور جتیندر کوٹر یبیوٹ پیش کرینگی
لاہور :پاکستانی اوربھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مشہوراداکار ہ سارہ لورین سری لنکا میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ زینت امان ،پونم ڈھلوں اور جتیندر کوٹر یبیوٹ پیش کرینگی۔بتایا گیا کہ رواں برس مذکورہ تینوں فنکاروں کو کولمبومیں بیلیز لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نوازا جا رہا ہے۔سارہ لورین ایوارڈ کی تقریبات میں
خواتین پولیس بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کو دیکھ کر بے قابو، سیلفیاں کھینچواتی رہیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمار فلم نام شبانہ کی پروموشن کے لئے تھیٹر پہنچے تو وہاں موجود خواتین کانسٹیبلز بے قابو ہو گئیں اور اپنے پسندیدہ اداکار کو اپنے درمیان دیکھ کر سب نے خوب سیلفیاں کھینچوائیں۔ اس موقع پر سینئر پولیس افسروں نے اکشے کمار کو اس بھیڑ سے مشکل سے
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مشرق کے رنگ، رنگارنگ فیشن اور بیوٹی شو کا انعقاد
مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فیشن اور بیوٹی شو کا انعقاد کیا گیا جس میں فیشن اور ڈریس ڈیزائنگ کے شعبے میں کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے ایواڈز تقسیم کیے گئے۔ دیدہ زیب مشرقی ملبوسات سے سجے فیشن شو میں زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے
ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ نے بغیر جان پہچان کے فون کیا: ایما تھامسن کاانکشاف
واشنگٹن:ہالی ووڈ اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں بغیر جان پہچان کے فون کرڈالا، دوستی کی پیشکش کی اور ساتھ ہی ٹرمپ ٹاور میں قیام کرنے کی دعوت دے ڈالی، ایما تھامسن کو پہلے تو حیرت ہوئی پھر انہوں نے ٹرمپ کی پیشکش ٹھکرادی۔غیر ملکی میڈیا کے
بالی ووڈ کے دبنگ خان نے اپنا فن پارہ 10ملین روپے میں فروخت کردیا
ممبئی:بالی ووڈ کے دبنگ خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی مصوری کو فروخت کرکے اس سے حاصل ہونیوالی آمدنی فلاحی کاموں میں استعمال کریں گے ۔یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ اداکاری کیساتھ ساتھ سلمان خان اچھے مصور بھی ہیں۔ اپنے یہ فن پارے وہ عام طور پر دوستوں کو
بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے سال کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
ممبئی:دپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تو ہیں ہی لیکن اب لگتا ہے کہ وہ جلد سب سے زیادہ ایوارڈ لینے والی اداکارہ بھی بن جائیں گی کیونکہ اداکارہ نے ایک اور بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون کے بالی ووڈ
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نئی فلم’’بھومی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے
ممبئی : بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت اپنی نئی فلم’’بھومی‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت 4 سال بعد فلم نگری میں واپس آئے ہیں اور ہدایتکار امنگ کمار کی فلم ’’بھومی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ایکشن سین کے
بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نئی فلم میں شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی
ممبئی:بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نئی فلم میں اداکار شاہ رخ خان کی ہیروئن بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینا کیف جو ان دنوں امتیاز علی کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘ جس میں ان کے ہیرو اداکار سلمان خان ہیں کی عکسبندی کے سلسلے میں آسٹریا میں موجودہیں،ہدایتکار آنند ایل رائے نے بھی
پاکستانی اداکارہ ماہرہ ، رنبیر کے درمیان گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی;:پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی اداکار رنبیر کپور کے درمیان سٹیج کے پیچھے گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ماہرہ خان اور رنبیر کپور نے دبئی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ، دونوں نے ایکساتھ تصویریں بنوائیں لیکن
کپل شرما آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز اداکار سنیل گروور سے الجھ پڑے
ممبئی:بھارتی کامیڈین کپل شرما آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز ساتھی اداکار سنیل گروور سے الجھ پڑے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کامیڈی شو کی پوری ٹیم آسٹریلیا سے واپس دہلی ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے وہ ممبئی کیلئے پرواز میں سوار ہوئے تو دوران پرواز کپل شرما نشے میں دھت ہوکر ساتھی اداکاروں سے الجھ
انٹرویو میں ماں بننے کے سوال پر بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن آپے سے باہر
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد متعدد انٹرویوزمیں حاملہ ہونے کی خبروں کا پوچھا جاتا ہے لیکن اس بار جب ان سے یہی سوال انٹرویو کے دوران دوبارہ پوچھا گیا تووہ غصے سے آگ بگولہ ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن کوان کے زیادہ وزن کے باعث بہت تنقید کا نشانہ
19 سالہ امریکی ماڈل مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے کچلی گئی
نیویارک: برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر نیواسوٹا کی ایک 19 سالہ ماڈل فریزانيہ تھامسن فوٹو شوٹ کراتے ہوئے مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سے کچلی گئی۔ ریلوے لائن پر کھڑی ان کی آخری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ فریزانیہ حادثے کے وقت حاملہ تھی۔ پولیس کا
بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی راہیں جدا ہونے کی افواہیں گرم
ممبئی: اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے قریبی دوست رنویر سنگھ کے بجائے رنبیر کیساتھ انسٹا گرام پر ہولی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مبارکباد دی ہے جس سے ایک بار پھر اداکارہ کی رنویر سے علیحدگی کی افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے ۔دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان طویل عرصے سے قربتیں قائم
مشتعل گروپ کا حملہ، دیپکا پڈکون کی فلم پدماوتی کا سیٹ نذر آتش
ممبئی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپکا پڈکون کی فلم پدماوتی کی شوٹنگ کے دوران ایک پرتشدد واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے تاریخی شہر کولہاپور میں فلم کی شوٹنگ جاری تھی کہ اچانک مشتعل افراد نے اس پر حملہ کر دیا اور سیٹ کو آگ لگا دی۔ واقعے میں
بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی آنند آہوجہ کے ساتھ شادی کی افواہیں گردش میں
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی افواہیں گردش میں ہیں ۔سونم کپور کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ آنند آہوجہ کے ساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے سونم کی والدہ سنیتا نے بڑا کردار ادا کیا جن کو اپنی بیٹی کو
مولانا طارق جمیل نے وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان لڑائی کا تصفیہ کرا دیا
لاہور: معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان ہونے والی لڑائی کا تصفیہ کرا دیا ہے۔ وینا ملک نے مولانا طارق جمیل کی گارنٹی کے بعد اسد خٹک کو معاف کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد خٹک کا کہنا ہے کہ اگر دوبارہ کچھ ہوا تو مولانا طارق
زی ایوارڈ: اداکارہ کرینہ کپورکا سیف،سلمان،شاہ رخ ،عامرکو خراج تحسین
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورخان نے زی ایوارڈ شو کے دوران اپنے شوہر سیف علی خان کے علاوہ بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے خانز کیساتھ کی گئی فلموں کے ہٹ گانوں پر پرفارم کر کے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپورنے گزشتہ روز زی ایوارڈ شو کے دوران