مقبول خبریں
پاکستان کے نظریاتی استحکام کیلئے مسلم لیگ کو منظم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:فدا حسین کیانی
گوادر چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر گوادر رئیل اسٹیٹ کیلئے اثاثہ ثابت ہونگے: ذیشان چوہدری
کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ،یہ انکا پیدائشی حق ہے:چوہدری جاوید ،چوہدری یعقوب
نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار، شق 203 سینیٹ سے بھی منظور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جارحیا پہنچنے پرپرتپاک استقبال
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
اداکارہ کرشمہ کپور کو والد کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت مل گئی
ممبئی: کرشمہ کپور کو اپنے والد کی طرف سے قریبی دوست سندیپ توشینی وال سے دوسری شادی کی اجازت مل گئی،بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے 2003 میں بزنس مین سنجے کپور سے شادی کی تھی جن سے انکے 2 بچے ہیں تاہم دونوں میں گزشتہ سال طلاق ہوگئی جسکے بعد انکے پہلے شوہر نے
مذہب اختیار کرنے میں تیمور کو آزادی حاصل ہو گی:سیف علی خان
ممبئی: بالی ووڈ سٹار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ بیٹے تیمور کو ماں باپ کے مذہب میں سے کوئی بھی مذہب اپنانے کا اختیار ہو گا۔ سیف علی خان اور کرینہ کپور کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی۔ جس کا نام مسلم مذہب کی مناسبت سے تیمورعلی خان رکھا گیا جبکہ سیف علی
گوگل نے بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی ایپ پر پابندی لگا دی
ممبئی: اپنی بے باکی کی وجہ سے شہرت پانیوالی بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی ایپ پرریلیز کے کچھ ہی دیر بعد گوگل نے پابندی لگا دی ،واضح رہے کہ پونم پانڈے نے 17اپریل کو اپنی موبائل ایپ لانچ کی تھی لیکن کچھ ہی دیر بعد گوگل نے ایپ پر پابندی لگا دی ،بھارتی اخبار
ہرن شکار کیس میں سلمان خان کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت
جودھپور: انڈین میڈیا کے مطابق ہرن شکار کیس میں جودھپور کی عدالت نے سلمان خان کو اگلی پیشی پر بذات خود عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ آج کیس کی سماعت ہوئی تو سلمان کے وکلا ہستی مل سارسوت اور آنند ڈیسائی پیش ہوئے اور اپنا وكالت نامہ پیش کیا۔ عدالت نے
بھارت کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں
لاہور: بھارت کے معروف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی اور اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں ہیں۔ پوجا بھٹ علی عظمت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گی اور دیگر فنکاروں سے بھی ملاقات کریں گی۔ لاہور کے مختصر دورے میں بھارتی اداکارہ لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی
بنگالی عالم کے فتوے کے بعد بھارتی گلوکار سونونگم نے خود ہی سرمنڈوا دیا
ممبئی:مغربی بنگال کے عالم کی جانب سے سونو نگم کو گنجا کرکے جوتوں کا ہار پہنا کر گلیوں میں گھمانے والے کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا گیا تھا جس پر بھارتی گلوکارنے خود ہی اپنا سر منڈوالیا ۔تفصیلات کے مطابق سونو نگم کی جانب سے اذان سے متعلق ٹوئٹس کے
میں روزانہ صبح اذان کی آواز سے بیدار ہوتی ہوں،فلم ساز پوجا بھٹ
ممبئی: گزشتہ دنوں بالی ووڈ کے پلے بیک سنگر سونو نگم کے اذانِ فجر کے بارے میں ٹویٹ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کے اس ٹویٹ سے جہاں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تو وہیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صارفین کی بڑی تعداد نے ان کیخلاف
بھارتی اداکارہ صوفیہ حیات کی اپنے منگیتر کیساتھ عمرہ ادائیگی کی تصاویروائرل
ریاض:معروف بھارتی اداکارہ صوفیہ حیات گزشتہ دنوں اپنے منگیتر کیساتھ عمرے کی ادائیگی کیلئے گئی ہوئی تھیں جہاں پر انہوں نے اپنے منگیتر کیساتھ تصاویر بنا کر سوشل میڈ یا پر شیئر کردیں جس سے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا ،لوگوں نے صوفیہ حیات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا یا ۔ایک شخص
پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ،فوادخان کو فلم میں کاسٹ کرنا اعزاز تھا:کرن جوہر
لندن:بالی ووڈ ہدایتکار و پروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ ہے اور اداکار فواد خان کو اپنی فلم کا حصہ بنانا میرے لیے اعزاز تھا۔ہدایتکارکرن جوہرکی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں پاکستانی اداکارفواد خان کوکاسٹ کرنے کے باعث بھارت میں ریلیز کیلئے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا
امیتابھ بچن کی زندگی دلچسپ ہی نہیں پرکشش بھی ہے :بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ حقیقی زندگی میں ایک صحافی کے طور پر انھیں سپر سٹار امیتابھ بچن کے بارے میں بہت کچھ جاننے کی خواہش ہے ۔دبنگ جیسی فلم سے اپنی اداکاری کی اننگز کا آغاز کرنیوالی اداکارہ اپنی آنیوالی اگلی فلم نور میں صحافی کا کردار ادا کر
بہت حساس ہوں اور تنقید کو بیحد سنجیدگی سے لیتی ہوں:اداکارہ کنگنا رناوت
ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ میں بہت حساس ہوں اور تنقید کو بیحد سنجیدگی سے لیتی ہوں،گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اداکار ہ نے کہا کہ عام زندگی میں بہت شرمیلی اور ڈرپوک لڑکی ہوں،بلاوجہ کی تنقید سے بچنے کیلئے میں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس سے بھی دور
بالی ووڈ اداکارہ کم شرما کی اپنے شوہر سے علیحدگی :ممبئی اپارٹمنٹ میں شفٹ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کم شرما اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد ممبئی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں شفٹ ہو گئی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ کم شرما کے شوہر نے دوسری خاتون کیلئے اداکارہ کیساتھ دھوکا دہی کی جس کی وجہ سے دونوں کے راستے جد ا ہو گئے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ
صاف گوہوں،سیاست گندا کھیل وہاں آنامشکل ہوگا:بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سیاست سے اپنی عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ اداکارہ ان دنوں اپنی آنیوالی فلم ماترکی پروموشن میں مصروف ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ کبھی سیاست میں قدم رکھیں گی تو اس کے جواب میں انہوں نے کہاکہ سیاست میں
معروف بھارتی اداکار عرفان خان کا سپرسٹار ونودکھنہ کیلئے جسم کاعضوعطیہ کرنیکااعلان
ممبئی:معروف بھارتی اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ ماضی کے سپرسٹار ونود کھنہ کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں اور ان کی جان بچانے کیلئے اپنے جسم کا کوئی عضو بھی انہیں عطیہ کرنے کو تیار ہوں۔بھارتی نجی ٹیلی ویژن کے مطابق اداکار عرفان خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کے ماضی کے کامیاب
امیتابھ بچن کے حریف کینسر میں مبتلا لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کی نئی تصویروائرل
ممبئی: 70 اور 80 کی دہائی میں امیتابھ بچن کے سب سے بڑے حریف سمجھے جانیوالے اداکار ونود کھنہ کینسر کا شکار ہوکر اتنے لاغر ہوچکے ہیں کہ انہیں پہچاننا بھی مشکل ہوگیا ہے ۔سوشل میڈیا میں آج کل بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار ونود کھنہ کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں وہ اپنے
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت
نئی دہلی :گوگل سروے کے مطابق سنی لیون انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہےجبکہ سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھارت اور امریکا میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت ہے ، اداکار سلمان خان دوسرے نمبر پر ہیں جو بھارت پاکستان
بالی وڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار
نئی دہلی :بالی وڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا کو ایک سروے میں دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون قرار دے دیا گیا،گلوکارہ بیونسے پہلے نمبر پر ہے۔سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا نے ہالی وڈ حسیناؤں کو پیچھے چھوڑ دیا،بزنیٹ سروے کے مطابق دیسی گرل دنیا کی دوسری خوبصورت ترین خاتون ہیں ، وہ ان
جلد شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا
ممبئی:بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ ان کا جلد شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ ابھی تک یہ ہی معلوم نہیں کہ کس قسم کے انسان سے شادی کرنی چاہیے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا سے جب ایک انٹرویو کے دوران ان کی شادی کے حوالے
با لی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی فلم "بیگم جان"پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائیگی
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی فلم "بیگم جان" پاکستان میں ریلیز نہیں کی جائے گی۔ فلم کی کہانی پاکستان اور بھارت کی تقسیم کے پس منظر پر مبنی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فلمساز مہیش بھٹ نے پاکستان حکومت کو فلم کی ریلیز کی اجازت دینے کے حوالے سے کہا ہے