مقبول خبریں
کونسلر جاوید اقبال بھٹی نےاولڈہم کونسل میں نو منتخب مئیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی
نئی دہلی: انتہا پسندوں نے کشمیری خواتین پر لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا دیئے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
قائد تحریک امان اللہ خان کی دوسری برسی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کا خراج عقیدت
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
بالی ووڈ اداکارہ سروین چائولہ کا شادی خفیہ رکھنے کے بعدباقاعدہ اعلان
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ سروین چائولہ نے 2برس تک اپنی شادی خفیہ رکھنے کے بعداس کا باقاعدہ اعلان کردیاہے ۔ سروین کا کہنا ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں بندھ چکی ہیں۔سروین چائولہ نے حال ہی میں اپنی شادی کی خبر دی۔سروین نے ایک معروف بزنس مین اکشے ٹھکراس کیساتھ 2 برس قبل شادی کی تھی
اسرائیل کیخلاف احتجاج، نیوزی لینڈ کی گلوکارہ نے کنسرٹ منسوخ کر دیا
ولنگٹن: نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل فورسز کے تشدد کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس احتجاج میں آرٹسٹ بھی شامل ہو گئے ہیں۔اسرائیل کے خلاف احتجاج میں نیوزی لینڈ کی گلوکارہ بھی شامل ہو گئی۔ گریمی ایوارڈ یافتہ لورڈ نے تل ابیب میں کنسرٹ منسوخ کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کی
بالی ووڈ حسینہ رانی مکھرجی کا سوشل میڈیا کی دنیا میں داخل ہونے کا فیصلہ
ممبئی:بالی ووڈ حسینہ رانی مکھرجی نے موجودہ دور کے سب سے بڑے پلیٹ فارم سوشل میڈیا کی دنیا میں داخل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رانی کے پرستاروں کی شدید خواہش تھی کہ ان کی پسندیدہ اداکارہ جلد سے جلد سوشل میڈیا جوائن کر لیں اور اب رانی مکھرجی کو بھی
عالمی فیشن ایوارڈ میں اسلام پسند چیچن صدر رمضان قادیروف کی صاحبزادی فاتح
لاہور: بین الاقوامی فیشن کے ایک حالیہ مقابلے میں چیچن صدر رمضان قادیروف کی صاحبزادی عائشہ قادیروف نے عالمی فیشن ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔عرب میڈیا کے مطابق عائشہ قادیروف نے یہ ایوارڈ روس کے دارالحکومت ماسکو میں حال ہی میں منعقدہ فیشن نیو ائیر ایوارڈ 2018ء نامی تقریب کے دوران وصول کیا۔روس میں
پدماوتی پر ہمیشہ سنجے لیلا بھنسالی اور دپیکا کیساتھ کھڑی ہونگی :پریانکا چوپڑا
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ فلم پدماوتی پر ہمیشہ نہ صرف سنجے لیلا بھنسالی بلکہ اداکارہ دپیکا پڈوکون ، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کے ساتھ بھی کھڑی ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی کی بھرپورحمایت کرتے
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا انوکھا احتجاج، بولڈ اداکاراؤں کی تصاویر جاری کر دیں
ممبئی: سنی لیون نے بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکاراؤں کی مختصر کپڑوں یہاں تک کے صرف بکنی پہنی ہوئی اداکاراؤں کی منتخب تصاویر اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اس سال کے آخر میں بھارتی ریاست کرناٹک کے اہم ترین شہر بنگلورمیں پرفارم کرنے والی تھیں تاہم
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ابھی شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی
ممبئی:بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں اداکارہ سے ان کی شادی کے بارے میں سوال کیا گیا۔اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نے ابھی تک مجھے کوئی مناسب انسان نہیں ملا جس میں شادی کروں، یہ وجہ ہے کہ میری شادی میں تاخیر
شاہ رخ خان سب سے زیادہ رومانوی اداکار ہیں:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور
ممبئی:بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور نے شاہ رخ خان کو سب سے زیادہ رومانوی اداکار قرار دیدیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ اور شاہ رخ ایک ٹاک شو میں شریک تھے جہاں وہ ایک دوسرے کے حوالے سے سوالات کے جوابات دے رہے تھے اسی دوران جب اداکارہ سے شاہ رخ خان کے
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی پرفارمنس کے خلاف اجتماعی خودکشی کی دھمکی
بنگلور: آپ نے ایسی خبریں تو پڑھی یا سنی ہوں گی کہ اداکارہ سنی لیون انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیت ہیں اور وہ جہاں جاتی ہیں لوگوں کا سیلاب امڈ آتا ہے لیکن لوگ سنی لیونی کے لیے اجتماعی خود کشی کریں گے یہ ذرا کچھ نیا نیا سا ہے۔دراصل
فحاشی پھیلانے کا الزام، مصری گلوکارہ شائمہ احمد کو 2 سال قید کی سزا
قاہرہ: غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کی ایک عدالت نے فحاشی پھیلانے کے الزام میں 25 سالہ گلوکارہ شائمہ احمد کو دو سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ نوجوان گلوکارہ کو گزشتہ ماہ گرفتار کیا گیا تھا جب ان کے گانے کی ایک ویڈیو مشہور ہو گئی تھی۔ اس ویڈیو میں گلوکارہ کو
کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی ابتدا میں مشکلات کا شکار ہو گی، نجومی کا دعویٰ
ممبئی: میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہر علم نجوم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی کو ابتدائی دنوں میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نجوم مالوو بٹ کا اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی
سعودی عرب میں 35 سال بعد سینما گھر کھولنے کی اجازت دے دی گئی
ریاض:سعودی عرب میں سینما گھر کھولنے کی اجازت دے دی گئی، وزیر ثقافت اور اطلاعات نے مارچ دو ہزار اٹھارہ تک سینما گھر کھلنے کی امید ظاہر کی ہے۔ سعودی عرب میں پینتیس سال بعد اب سینما گھر پھر سے کھلیں گے، وزیر ثقافت اور اطلاعات عواد بن صالح کی جانب سے جاری بیان کے
بے باک نہ ہونے پر بالی ووڈ میں دوست کم ہیں:اداکارہ ریچہ چڈا
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ریچہ چڈا نے انکشاف کیا کہ انہیں فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں میں تجویز دی گئی کہ وہ ایک اداکار کیساتھ تعلقات بڑھائیں تاکہ انہیں انڈسٹری میں جگہ بنانے میں مدد ملے۔ ریچہ چڈا کا کہنا تھا اگر بالی ووڈ میں ایسے کرتوت کرنیوالوں کے نام لینے والے افراد سامنے آجائیں تو
بالی ووڈ کی سپر سٹار سری دیوی کی فلمیں اب سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی
ممبئی:سری دیوی کے مداح نے ایک سکول بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں فلمیں سکول کے نصاب کا حصہ بنیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مداح نے سری دیوی کے اعزاز میں سکول بنانے کا ارادہ کیا ہے جس میں سری دیوی کی فلمیں اور انکے ڈانس سٹائل کو پڑھایا جائیگا۔رپورٹ کے مطابق سری
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
ممبئی : بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین ایلی کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں وہ سیاہ اور میرون رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔دوسری جانب عالیہ بٹ اپنی نئی فلم ڈریگن کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کروائیں
بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر برائے ماحولیات مقرر
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا کو اقوام متحدہ کی جانب سے خیر سگالی سفیر برائے ماحولیات مقرر کردیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے کے بعد دیا مرزا اب بھارت میں تحفظ ماحولیات کیلئے کام کریں گی۔ دیا اس سے قبل بھی ماحولیات پر
ٹائی ٹینک میں ہمارا پیار لکھا نہیں گیا تھا ‘ ہم رومانوی تھے :کیٹ ونسلیٹ
لاس اینجلس: حال ہی میں ہولی وڈ کی شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کے ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے گزشتہ 20 سال سے لوگوں کے اس سوال کا جواب دیا تھا کہ بالاخر فلم میں ہیرو جیک لیونارڈو ڈی کیپریو کو مار کیوں دیا جاتا ہے۔ جیمز کیمرون نے
لبنانی گلوکارہ امل حجازی نے گلوکاری چھوڑ کر نعتیں پڑھنا شروع کر دیں
لاہور: لبنانی گلوکارہ امل حجازی کے گلوکاری سے ریٹائر ہونے اور اسلامی شعار کے مطابق زندگی گزارنے کے فیصلے نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ دو ہزار ایک میں کیرئر شروع کرنے والی امل اس صدی کی پہلی دہائی میں عرب دنیا کی اہم ترین سٹارز میں شمار ہونے لگیں لیکن انہوں نے
میگھن مارکل شہزادے ہیری سے شادی کے بعد شہزادی نہیں کہلائیں گی
لندن: جب سے شہزادے ہیری اور میگھن مارکل نے اپنی منگنی کا اعلان کیا ہے دنیا بھر کے لوگوں کی دلچسپی ان کی شادی میں بڑھ گئی ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ میگھن مارکل شہزادے ہیری سے شادی کے بعد شہزادی نہیں کہلائیں گی۔برطانوی شاہی خاندان کی روایات کے مطابق شہزادہ