مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
ماضی کی سپر ہٹ اداکارہ امیشا پٹیل کے شخصیت میں حیران کن تبدیلی
لاہور: ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل 2000ء کی دہائی تک کئی بار بڑی سکرین کی زینت بنیں، تاہم آجکل وہ بہت کم دکھائی دیتیں ہیں۔ انہوں نے اپنی پہلی فلم اداکار ہرتیک روشن کیساتھ کی تھی کہو نا پیار ہے ، جس نے غیر متوقع طور پر اپنے آپ کو ہٹ
مس ترکی کی متنازع ٹویٹ سامنے آنے کے بعد اسے ٹائٹل سے محروم کر دیا گیا
انقرہ : غیر ملکی میڈیا کے مطابق عطر اسان نامی یہ 18 سالہ دوشیزہ کو گزشتہ دنوں ہی مس ترکی 2017ء کا خطاب دیا گیا تھا۔ تاہم جب مقابلے کا اہتمام کرانے والی کمیٹی کو علم معلوم ہوا کہ مس ترکی نے اپنی ایک سابقہ ٹویٹ میں صدر طیب اردوان کا تختہ الٹنے کی
مجھے ویرات کوہلی کا کھیل بہت پسند ہے:بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور
ممبئی: نڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کرینہ کپور نے کہا ہے کہ انھیں ویرات کوہلی کا کھیلنے کا سٹائل بہت پسند ہے، وہ میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر اور کوہلی کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا وہ ابھی
بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت سزا یافتہ گرو گرمیت سنگھ کی "بیٹی" بن گئیں
ممبئی: بھارت کے سزا یافتہ گرو گرمیت سنگھ کی زندگی پر بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اشوش مشرا کی ہدایت کاری میں فلم "کب ہو گا انصاف" کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ فلم میں گرمیت سنگھ کا کردار سنجے میگی نبھا رہے ہیں اور ان کی بیٹی ہنی پریت کا کردار
سگریٹ پینے پر والد سے جوتے پڑے تھے: بالی ووڈ سٹار سنجے دت
ممبئی: سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں ایک مرتبہ وہ چھپ کر باتھ روم میں سگریٹ پی رہے تھے کہ اچانک اچانک ان کے والد سنیل دت آ گئے اور اس حرکت پر جوتوں سے ان کی پٹائی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نئی فلم بھومی کی تشہیر کے دوران ایک
عالیہ بھٹ نے برقعہ پہننا شروع کر دیا: تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور: عالیہ بھٹ ان دنوں فلم راضی کی عکسبندی میں مصروف ہیں ، ان کی شوٹنگ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں وہ شلوار قمیض میں ملبوس ایک مارکیٹ میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ایک اور تصویر میں وہ برقعہ اوڑھے رکشے پر سوار ہیں ۔عالیہ بھٹ ماضی کی معروف
بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کو برطانیہ میں گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈ سے نوازا گیا
لاہور: بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے لیے ایک اور اعزاز، برطانیہ کی مشترکہ پارلیمنٹ نے اداکار کو گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ سلمان کو یہ ایوارڈ انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں میگاسٹار ہونے کے ساتھ انسانی ہمدردی کے کام کرنے پر دیا گیا ہے۔ سلمان خان نے ایوارڈ ملنے پر شکریہ ادا کیا،
جیل سے بہت کچھ سیکھا، زندگی گزارنے میں کام آئے گا: سنجے دت
ممبئی: بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کا کہنا ہے کہ وہ کل بھی بے گناہ تھے اورآج بھی بے گناہ ہیں۔ انہوں نے جیل میں گزارے گئے وقت کو اپنی زندگی کا دہشت ناک وقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ جیل میں گزارے گئے دنوں نے جہاں
امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا فائبرو مائلجیا نامی موذی مرض کا شکار
لاس اینجلس: مشہور امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا فائبرو مائلجیا نامی ایک موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ اس مرض کے شکار افراد کے جسم میں شدید درد رہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیڈی گاگا نے اس بیماری کا خود انکشاف کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے بیان
سابق مس ورلڈ بالی ووڈاداکارہ پریانکا چوپڑا نے عربی میں اپنا نام لکھنا سیکھ لیا
دمشق : اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں شامی پناہ گزین بچوں سے ملاقات کرنے کیلئے اردن میں موجود ہیں جہاں انہوں نے نہ صرف شامی بچوں کیساتھ وقت گزارا بلکہ اس دوران عربی زبان میں اپنا نام لکھنا بھی سیکھا ۔ پریانکا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ
بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیس دوبارہ سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی
ممبئی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بہت دنوں سے یہ بات زیر بحث تھی کہ سلمان کی آنے والی فلم میں ان سے رومانس کون کرنے والا ہے۔ تاہم اب خبریں ہیں کہ ریمو ڈیسوزا کی اگلی فلم میں جیکلین اور سلمان ساتھ ساتھ نظر آئیں گے۔ خیال رہے کہ اس کے قبل جیکلین اور
شادی سے کیریئر کو خطرہ، دور رہنا چاہتی ہوں،بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف
ممبئی:بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی سے کیریئر متاثر ہونے کاخدشہ ہوتا ہے ، اس سے دور رہنا چاہتی ہوں ، عوام نے جتنی مجھے عزت و شہرت بخشی اس پر ان کی مشکور ہوں ، ابھی تو کیریئر کی شروعات ہیں اور میری منزل بہت دور ہے جہاں
امریکا کی معروف اداکارہ الزبتھ کمپ کا انتقال، ہالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا
لاس اینجلس: امریکا کی معروف اداکارہ الزبتھ کمپ کا 65 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ ان کے اچانک انتقال پر ان کے ساتھی اداکاروں اور دوستوں نے ان کے اہلخانہ سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ الزبتھ کمپ نے 1973ء میں ٹیلی وژن سیریز لو آف لائف کے ذریعے اداکاری کی دنیا
اردو سیکھنے کی دلی خواہش ، اکثر الفاظ بہت اچھے لگتے ہیں :جیکولین فرنینڈس
ممبئی:سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دل سے اردو زبان سیکھنا چاہتی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران جیکولین نے اردو زبان سیکھنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا اردو بہت خوبصورت زبان ہے ، اکثر میں اردو کے کچھ
اداکارہ ہیمامالنی کی بیٹی اداکارہ ایشا دیول ایک بار پھر شادی کیلئے تیار
ممبئی: اداکارہ ہیمامالنی کی بیٹی اداکارہ ایشا دیول اور ان کے شوہر بھارت ٹٹکانی اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے قبل کل دوبارہ شادی کرینگے ۔ تاہم اس بار وہ 7 نہیں بلکہ صرف تین پھیرے لیں گے ۔دراصل ایشا دیول اور بھارت ٹٹکانی کے دوبارہ پھیرے لینے کی وجہ خاندانی رسومات ہیں جس کے
اداکارہ الینا ڈی کروزنے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا
ممبئی:اداکارہ الینا ڈی کروزنے اپنے ایک مداح کو بدتمیزی کرنے پر تھپڑ رسید کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جو ان دنوں فلم بادشاہو کی پروموشن مہم میں مشغول ہیں انکے ایک مداح نے بدتمیزی کی جس پر انہوں نے اسے تھپڑ رسید کر دیا۔اداکارہ نے ٹوئٹر پیغام میں بھی مداح کے روئیے پراظہار
بچے کیساتھ ذاتی اور پروفیشنل زندگی بیحد مشکل ہے : اداکارہ کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچے کے ساتھ ذاتی اورپروفیشنل زندگی گزارنا بے حد مشکل ہے لیکن میں اپنی زندگی کو بہتر انداز میں گزارنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہوں ۔ایک انٹرویو کے دوران کرینہ نے کہا کہ ہندی سینما میں ماضی کے مقابلے میں اب خواتین
ہالی ووڈ اداکارہ ایما سٹون سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئیں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ فلم لا لا لینڈ میں شاندار اداکاری کی بدولت آسکر ایوارڈ جیتنے والے ایما سٹون رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق انہوں نے رواں سال 26 ملین ڈالرز کی کمائی کی۔ اس فہرست میں جینفر اینسٹن 25 ملین ڈالرز کی کمائی
بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کو دیکھنے کیلئے انسانی سمندر سڑکوں پر امڈ آیا
ممبئی:بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے انسانوں کا سمندر کوچی کی سڑکوں پر امڈ آیا ، اداکارہ ایک نئے سمارٹ فون کی تشہیری مہم کے سلسلے میں سڑک پر نکلی تھیں ۔ بھارت کی جنوب مغربی ساحلی ریاست کیرالہ میں سنی لیون کا لوگوں نے اس بار ایسا استقبال کیا، جو