مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
شوبز
بالی ووڈ اداکارہ دپیکا کی’’ پدماوتی‘‘ کی جگہ سنی لیون کی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ ریلیز ہوگی
ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری اور میڈیا پر اس وقت پدماوتی کی کہانی اور فلم کی ریلیز موخر کرنے کے بڑے چرچے ہیں کیونکہ اس فلم کی نمائش ملتوی کرنے سے سنیما مالکان کو بھاری نقصان کا خطرہ تھا تاہم اب دپیکا کی پدماوتی کی جگہ سنی لیون کی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ ریلیز ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق
امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں
لاس اینجلس:امریکی ماڈل کینڈل جینرسب سے زیادہ کمانے والی فیشن ماڈل بن گئیں۔انہوں نے برازیلین ماڈل جزیل بن چن سے 15 سالہ اعزاز چھین لیا اورکینڈل جینر سب سے زیادہ کمانے والی فوربز کی فیشن ماڈل فہرست میں پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں۔انہوں نے ایک سال میں تقریباً سوا دو ارب روپے کما ئے
سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے تقریب کے دوران صحافیوں پر برس کر رو پڑیں
ممبئی:سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے تقریب کے دوران میڈیا نمائندوں کی بدتمیزی پر برس پڑیں بعد ازاں بدنظمی دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو بھی آگئے جسکے بعد وہ اپنی والدہ اور بیٹی کیساتھ تقریب سے چلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایشوریہ رائے کو ممبئی کے سبربن ہسپتال میں بچوں کیلئے
فلم پدماوتی کی حمایت کرنے کے بعد راکھی ساونت ہندو انتہا پسندوں کا نشانہ
ممبئی:بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو پدماوتی کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پدماوتی کی تیاری اور اس کی تشہیر میں کروڑوں روپے لگے ہیں اور اسے یکم دسمبر کو
سینسر بورڈ کا ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی پر غداری کا معاملہ درج کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین سینسر بورڈ نے متنازع فلم پدماوتی کے ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ یہ مطالبہ سینسر بورڈ کے ایک رکن ارجن گپتا کی جانب سے سامنے آیا ہے جنہوں نے اس معاملے پر وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا
مس انٹرنیشنل کا مقابلہ انڈونیشیا کی حسینہ کے نام،تاج،گاؤن پہنتے کائلی وزوسا کی خوشی دیدنی
ٹوکیو: ٹوکیو میں مس انٹرنیشنل کا مقابلہ انڈونیشیا کی حسینہ نے جیت لیا ، تاج اور گاؤن پہنتے کائلی وزوسا کی خوشی دیدنی تھی ۔ ٹوکیو میں مس انٹرنیشنل کا مقابلہ سجا جہاں دل لوٹنے والی اداؤں کے ساتھ ایک سے بڑھ کر ایک حسینہ ریمپ پر اتری تاہم مس انٹرنیشنل کا تاج انڈونیشیا کی
بڑھتے وزن سے متعلق سوال پرڈرٹی گرل ودیا بالن کا رپورٹر کو منہ توڑ جواب
ممبئی: بالی و وڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن کو اپنے بڑھتے ہوئے وزن پر عجیب و غریب سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تاہم انہوں نے نہایت تحمل سے اس کا جواب دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران رپورٹر نے ودیا بالن سے سوال کیا کہ ”کیا وہ اسی طرح خواتین
اداکارہ سوہا علی خان لکھاری بن گئیں، کتاب جلد شائع کی جائے گی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان کی کتاب کا نام "دی پیرلز آف بینگ موڈیریٹلی فیمس" ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوہا علی خان کا کہنا تھا لوگوں کو میرے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں ہیں کہ میں کس طرح کی انسان ہوں، میری تربیت کیسے کی گئی۔ انہوں نے
بالی ووڈ اداکار رشی کپور کو مسئلہ کشمیر پر ٹویٹ سے تنقید کا سامنا
لاہور: 65سالہ بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ اس بار انہوں کشمیر پر ایک ٹویٹ کی، جس کے بعد ان پر تنقید سلسلہ شروع ہو گیا۔ سوشل میڈیا میں اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ مرنے سے پہلے ایک بار پاکستان ضرور دیکھنا چاہتے
مادھوری سے زیادہ خوبصورت ہوں، مادھوری کی ہم شکل اداکارہ کا دعویٰ
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ سے بے تحاشہ مشابہت رکھنے والی ٹی وی ایکٹریس نکی انیجا والیا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سنتی ہیں کہ وہ مادھوری سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ جاندار اداکاری اور دلکش مسکراہٹ کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی
پاکستانی فنکارہ میگھا کی برطانیہ آمد،مختلف شہروں میں فن کا مظاہرہ کرینگی
مانچسٹر:پاکستان فلم،ڈرامہ اور سٹیج کی نامور فنکارہ میگھا ثقافتی دورہ پر برطانیہ پہنچ چکی ہیں وہ مختلف شہروں میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ برطانیہ میں پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے تشریف لائی ہیں جب بھی یہاں آنے کا اتفاق ہوتا ہے ہم وطن خلوص نیت
اداکارہ کنگنا رناوت معذورکھلاڑی کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہونگی
ممبئی: اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ کے مکمل ہوتے ہی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنیوالی پہلی معذور خاتون کھلاڑی ارونیما سنہا کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی عکسبندی کے شیڈول کا اعلان فلم ’مانیکرنیکا دی کوئین آف جھانسی‘ کی عکسبندی کے بعد طے کیا جائیگا
اداکارہ ایشوریا رائے کی فلم پھنے خان کی شوٹنگ کے دوران حادثہ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی فلم پھنے خان کی شوٹنگ کے دوران ایک حادثہ پیش آیا ہے جس میں معاون ہدایتکارہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی کے ایک مصروف ترین علاقے میں فلم پھنے خان کی شوٹنگ جاری تھی، جس میں ایک سین
ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ہوتی ہے: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا
ممبئی: بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا کا کہنا تھا کہ میرے لئے کسی فلم میں ساتھی اداکار کو گمراہ کرنے یا بہکانے والے مناظر عکسبند کرانا بہت مشکل لگتا ہے۔ سوناکشی
دینا واڈیا کے دنیا سے جانے پر بے انتہا افسوس ہے:بالی ووڈ سپر سٹارپریتی زنٹا
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی بیٹی دینا واڈیا کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے ۔گزشتہ روز دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں۔ دینا واڈیا کے انتقال پر اداکارہ پریتی زنٹا نے ٹوئٹر پرتعزیت کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں دینا واڈیا کے دنیا
اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک اور اعزاز،دنیا کی طاقتور ترین خواتین میں شامل
نیویارک:بالی ووڈ کے بعد ہولی وڈ میں شہرت کی سیڑھیاں چڑھنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایک اور اعزاز مل گیا۔امریکی جریدے فوربس نے اپنی 2017 کی طاقتور ترین خواتین کی فہرست میں پریانکا چوپڑا کا نام بھی شامل کیا ہے جو کہ 97 ویں نمبر پر ہیں۔اس فہرست میں جرمن چانسلر اینجیلا مارکل
غصے اور جذبات میں کچھ غلط الفاظ کا انتخاب کیا،شرمین عبید چنائے کی وضاحت
لاہور: آسکرایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم میکر شرمین عبید چنائے نے ٹوئٹر پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر کی جانب سے بہن کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنے پر ان کی ٹوئٹس پر تنقید کی جا رہی ہے، مانتی ہوں کہ غصے اور جذبات میں کچھ غلط الفاظ کا انتخاب
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے محدود عرصے کے لیے فلموں سے دوری اختیار کر لی
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور جو شادی کے بعد مسلسل فلموں میں مصروف رہی ہیں مگر بیٹے کی پیدائش کے ساتھ ہی فلمی دنیا سے دور ہوتی نظر آرہی ہیں۔ اب کرینہ کپور نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ 2018 تک نئی فلمیں سائن نہیں کرینگی کیونکہ وہ اپنے
انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کرنے کی خبروں کو افواہ قرا ر دے دیا
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ دسمبر میں شادی سے متعلق خبروں کو افواہ قرار دے دیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ ہم دسمبر میں شادی کرنے والے ہیں۔ دلہن اور
previous123456789...6869next