مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
آزاد کشمیر میں حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار بیرسٹر سلطان کر رہے ہیں: حاجی چوہدری محمد سردار
اولڈہم:آزاد کشمیر میں حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کر رہے ہیں،ضلع میرپور کے حقوق کو کوئی مائی کا لعل غضب نہیں کر سکتا،بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ ہمارے تمام سیاسی، سماجی راہنما ذاتی مفادات کی خاطر اجتماعی کو قربان کر دیتے ہیں،سیاسی وابستگی اپنی جگہ لیکن
ن لیگ نے آزاد کشمیر میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے:عبدالقیوم خواجہ
آکسفورڈ:مقامی کاروباری شخصیت عبدالقیوم خواجہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے آزاد کشمیر میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے،وہ گزشتہ روز وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر سے ملاقات کے بعد واپس لندن پہنچے تھے،قیوم خواجہ نے بتایا کہ مسلم لیگ ن جیسے
شہبازشریف کو گالیاں دینے والا کھل کر سامنے آگیا : شاکر قریشی،اسد بٹ، سیف خان
لندن:فارورڈ بلاک پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی راہنماؤں شاکر قریشی، اسد بٹ، سیف خان اور دیگر نے اپنی مشترکہ پریس ریلیز میں برطانیہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کی صورتحال پر کہا ہے کہ آج جو کچھ بھی برطانیہ پارٹی میں ہو رہا ہے ہم اس کے بارے میں فارورڈ بلاک کے
نامورصحافی ثاقب راجہ کی والدہ کے انتقال پر انکے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت
راچڈیل:گزشتہ دنوں دنیائے صحافت کی جانی پہچانی اور اپنے پیشہ سے دلی محبت و لگائو رکھنے والی شخصیت ثاقب راجہ کی والدہ محترمہ اس دنیا سے ناطہ توڑ کر ابدی نیند سو گئیں،اس عظیم صدمہ میں برطانیہ بھر کی صحافی برادری اور پاکستان بھر کے صحافی حضرات انکے غم کو اپنا سمجھ کر اس مشکل
بھارتی وحشیانہ کارروائیاں، حکومت کی طرف سے عملاً اقدامات کی ضرورت ہے:چوہدری بشیر رٹوی
مانچسٹر:مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ہٹ دھرمی،بین الاقوامی انسانی بنیادی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی،معصوم بچوں سے لیکر بڑوں تک طرح طرح کی اذیت دہشت گردی کی انتہا ہے ایسے میں کشمیر کے مقدمہ کو لڑنے والے وکیل پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف آزاد کشمیر کا دورہ کر کے بڑے بڑے ترقیاتی
کشمیر کی مکمل آزادی اور خود مختاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے:محمد شبیر کشمیری
اولڈہم:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے راہنما محمد شبیر کشمیری نے کہا ہے کہ کوئی ریاست یا اسکا ادارہ کسی شہری کے شناختی کارڈ یا دستاویزات پر پابندی نہیں عائد کر سکتا،کشمیری راہنما ڈاکٹر محمد شبیر چوہدری کے شناختی کارڈ پر نادرا کی طرف سے پابندی عائد کرنا انسانی حقوق کی سراسر خلاف ورزی ہے،کشمیر
جرمنی میں ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں قتل عام پر کمیونٹی کےسیاسی و سماجی راہنمائوں کی مذمت
مانچسٹر:دہشت گردی،انتہا پسندی اور خوف و ہراس پھیلا کر معصوم لوگوں کی جان لینے والے انسانیت کے نام پر بدنما داغ ہیں ان کے اس قول و فعل سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ حیوانیت کی شکل اختیار کر چکے ہیں،جرمنی کے شہر برلن میں ایک ٹرک ڈرائیور نے کرسمس کے تہوار کو منانے کیلئے
کشمیر کے مسئلہ کو مذہبی رنگ دینے کی ہر کوشش ناکام بنا دی جائے گی:ڈاکٹر مسفر حسن
برنلے:جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ آزاد کشمیر کے خطہ کو مذہبی جنونی تنظیموں کے ہاتھوں یرغمال بنانے کی کوششوں کی بھرپور مذمت کرتی ہے،کشمیر کا مسئلہ پر امن سیاسی عمل کے ذریعے حل کیا جائے،اکتوبر1947سے خون خرابے سے کچھ حاصل نہیں ہوا،کشمیر کے مسئلہ کو مذہبی رنگ دینے کی ہر کوشش ناکام بنا دی جائے
جب تک پاکستان میں عدل و انصاف کا نظام قائم نہیں ہو گا ترقی ممکن نہیں:آصف رشید بٹ
مانچسٹر:جب تک پاکستان کے اندر عدل و انصاف،مساوات،اہلیت و قابلیت کا نظام قائم نہیں ہو گا اور سرمایہ داروں،جاگیرداروں کیلئے علیحدہ نظام ہو گا اس وقت تک ملک کے اندر نہ ہی ترقی ہو سکتی ہے اور نہ ہی متوسط طبقات کی معیار زندگی میں بہتری آ سکتی ہے کیونکہ اوپر سے لیکر نیچے تک
پاکستان پریس کلب یوکے کی جانب سےآصف قریشی، لیاقت راجہ اور شوکت ڈار سے اظہار تعزیت
لندن ... پاکستان پریس کلب یوکے کے رہنمائوں سابقہ صدور فیاض غفور، مبین چوہدری، قیصر امام، موجودہ صدر ارشد رچیال، سینئر نائب صدر شیراز خان، نائب صدور اکرم عابد، وسیم چوہدری، جنرل سیکریٹری اے حق، جوائنٹ سیکریٹری مسرت اقبال، فنانس سیکریٹری حسیب ارسلان، ممبران ایگزیکٹیو کمیٹی افضل چوہدری، ربنواز چغتائی، عدیل خان، نثار گلشن سمیت
نگینہ جامع مسجد میں محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے:حاجی محمد بشیر،علامہ قاری خادم حسین
اولڈہم:ماہ ربیع الاول مسلمانوں کیلئے خوشی، امن و محبت کے ساتھ اتحاد و یگانگت کا پیغام لیکر آتا ہے کیونکہ نبی آخری الزماں حضرت محمد کی ولادت با سعادت بارہ ربیع الاول کو ہوئی،مسلمان دنیا بھر میں اس ماہ چراغاں کر کے محافل میلاد النبیؐ کا انعقاد کر کے اپنے پیارے نبی محمدؐ کی ولادت
جارجیا کے وزیر اعظم کی ڈاکٹر سجاد کریم سے ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
نیلسن:چیئرمین یورپی یونین جارجیا پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کمیٹی،چیئرمین ڈیلیگیشن سائوتھ کائوسس اور چیئرمین یورپی پارلیمنٹ فرینڈز آف پاکستان گروپ رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم)ستارہ قائد اعظم(نے برطانوی دفتر خارجہ کے وزیر امور برائے یورپ و امریکہ ڈنکن سمتھ کے پچھلے ہفتے ہونے والے دورہ جارجیا اور حکام سے ’’وارڈ روپ ڈائیلاگ‘‘ نامی سالانہ بات
میانمار میں مسلمانوں کیخلاف پر تشدد کارروائیوں پر ڈاکٹر سجاد کریم کایورپین کمیشن کو خط
نیلسن:یورپین پارلیمنٹ فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے کنزر ویٹو پارٹی کے رکن یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم)ستارہ قائد اعظم(نے میانمار میں مسلمانوں کیخلاف پر تشدد کارروائیوں اور قتل عام کے حوالے سے یورپین کمیشن کو لکھے گئے خط میں تشویش کا اظہار کیا ہے،حال ہی میں میانمار)برما(کی عسکری قیادت کی
لندن کے پاکستانی نژاد بدر عالم کی برطانیہ بھر میں ایل ایل بی میں پہلی پوزیشن
لندن:لندن کے پاکستانی نژاد بدر عالم نے برطانیہ بھر میں ایل ایل بی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والا بدر عالم گزشتہ پندرہ سالوں سے لندن میں مقیم ہے جہاں وہ اپنے خاندان کی مالی دیکھ بھال کیلئے کام کے ساتھ ساتھ پارٹ ٹائم پڑھائی کا شوق بھی پورا
آزاد کشمیر حکومت کا ضلع میرپور کو نمائندگی دینا احسن اقدام ہے : راجہ مقصود حسین کاکڑوی
اولڈہم:آزاد کشمیر کی حکومت میں آخر کار حکام بالانے انتہائی احسن اقدام اٹھاتے ہوئے ضلع میرپور کو نمائندگی دی ہے اس سے کارکنان کے اندر پھیلی ہوئی مایوسی کے بادل چھٹ جائیں گے اور سب سے بڑی خوشی کی بات یہ ہے کہ اہلیت و قابلیت کو ملحوظ خاطر رکھ کر ایسا کیا گیا ،چوہدری
آزاد کشمیر انتخابات کے بعدضلع میر پور کو نظر انداز کرنے کی روش جاری ہے:راجہ سجاول حسین
اولڈہم : آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے بعد مسلم لیگ ن کی بھاری اکثریت سے کامیابی کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ریاست کے اندر سابقہ حکومت نے اہلیت کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ذاتی پسند و نا پسند کے کلچر کو فروغ دیا اور عوام نے مسلم لیگ ن کو نجات دہندہ
آزاد کشمیر انتخابات کے بعد ضلع میرپور کو نظر انداز کیا جا رہا ہے:راجہ مقصود حسین کاکڑوی
اولڈہم:آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی تاریخی کامیابی سے کارکنان اور عہدیداران کا جوش و جذبہ قابل دید تھا اور پوری امید تھی کہ میرٹ کی بنیاد پر فیصلے ہوں گے اور مرکزی حکومت کی جانب سے مداخلت نہیں ہو گی لیکن بد قسمتی سے جو کچھ ہم دوسری جماعتوں کیلئے
کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی:چوہدری رزاق قادری، چوہدری اقبال کسگموی
اولڈہم:بھارت مقبوضہ کشمیر کے اندر جاری فیصلہ کن آزادی کی تحریک سے گھبرا کر حواس با ختہ ہو گیا اور افراتفری اور دبائو میں آ کر کنٹرول لائن کے ارد گرد مقامی آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ،گولہ باری سے جانی و مالی نقصان کے درپے ہے اس کے جواب میں ہماری بہادر،بے خوف اور شہادت
برطانیہ کے صحافی کی طرف سے برادری ازم کے الزام سے ٹھیس پہنچی:چوہدری بشیراحمد رٹوی
مانچسٹر:گزشتہ دودہائیوں سے برطانیہ کے اندر سیاست سے منسلک ہوں ،ہمیشہ رواداری،شرافت اور عاجزی کو اپنا شعار بنایا،برطانیہ بھر کے صحافی حضرات کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ قائم کیا اور جو آج تک قائم ہے،کبھی بھی علاقائی،لسانی اور برادری ازم کی سیاست پر یقین نہیں کیا ہے اور نہ ہی اسکا قائل ہوں،برطانیہ بھر کے