مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
بین الاقوامی سطح پر کشمیریوں کو ہی خود اپنا مقدمہ لڑنا ہو گا:جموں وکشمیر نیشنل عوامی پارٹی
اولڈہم:انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی سردمہری،اقوام متحدہ کا غیر فعال کردار،کشمیرکے اس پار سیاسی راہنمائوں کی سوچ و فکر اور ذاتی مفادات کی خاطر کشمیری قوم بیچنا اور پاکستان کے حکمرانوں کا جان بوجھ کر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانیت سوز کارروائیوں کے خلاف ٹھوس اقدامات نہ اٹھانہ اس بات کی مکمل
آپریشن ’’رد الفساد‘‘ انتہائی اہم اقدام اور حالات کا تقاضا ہے:کونسلر عتیق الرحمن
اولڈہم:مسلح افواج پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے آپریشن ’’رد الفساد‘‘ شروع کرنا انتہائی اہم اقدام اور حالات و واقعات کا تقاضا ہے،خفیہ ایجنسیوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے اب آپریشن بلا تفریق بے رحمانہ ہونا چاہئے کیونکہ خطہ کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں اس ضمن
طارق فاروق کی عوامی پذیرائی، انوار الحق کو اپنی سیاست ختم نظر آ رہی ہے:چوہدری رزاق
اولڈہم:سیاست میں تشدد اور عدم برداشت عوام کی حقیقی خدمت نہیں ہے محض ذاتی مفادات کی خاطر معصوم لوگوں کو بے وقوف بنا اور ورغلا کر بد امنی پھیلانا غیر اخلاقی حرکت ہے ایسا صرف بے ضمیر لوگوں کا شیوہ ہے اس سے انکو کچھ حاصل نہیں ہو گا،آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت کے وزیر
جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ و یورپ کی پاکستان اور آزاد کشمیر میں دہشتگردی کی مذمت
لندن:جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ و یورپ پاکستان اور آزاد کشمیر میں ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتی ہے،مظفرآباد میں علامہ تصور پر حملے سے تحریک آزادی پر منفی اثرات مرتب ہونے کا اندیشہ ہے،بلوچستان میں فوجی افسر اور سپاہیوں کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے،ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر
ارشد غازی کا بیان قابل مذمت،پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں:رہنما مسلم لیگ ن برطانیہ
اولڈہم:آزادی کشمیر کی سیاست اورمیرپور ڈویژن کے اندر نڈر،بیباک،اصول پرست اور سیاسی بصیرت اور عوام کے حقیقی معنوں میں راہنما سینئر وزیر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق کے ایک نمایاں اور منفرد مقام رکھتے ہیں ان کے بارے میں من گھڑت الزامات لگا کر ہمیشہ مفاد پرستی،مک مکائو اور جماعت کی
مقبول بٹ شہید کی برسی میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے:محمد شبیر کشمیری
اولڈہم:جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے دیرینہ کارکن و راہنما محمد شبیر کشمیری5فروری بروز اتوار گیارہ فروری کو میرپور آزاد کشمیر میں قائد ملت،جرات و بہادری کے نشان مقبول بٹ شہید کی33ویں برسی میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے اور اسی روز اپنے آبائی علاقہ کاکڑہ ٹائون میں ایک جلوس کی قیادت بھی
پانامہ کیس سے میاں برادران کے کالے کرتوتوں کودنیا جان چکی ہے: منور احمد نیازی
مانچسٹر:عدالت عظمیٰ میں جاری پانامہ کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے یہ کہا کہ اگر ان کے صاحبزادے حسین نواز شریف کچھ چھپا رہے ہیں اور کیا اس بنا پر میاں نواز شریف کو سزا دی جا سکتی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ یہ قانون
بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد الخلیفہ اعلی سطح وفد کی ساتھ فروری میں پاکستان آئینگے:جاوید ملک
بحرین : پاکستان سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کے فروری کے پہلے ہفتے میں بحرینی وزیر خارجہ شیخ خالد الخلیفہ اعلی سطح حکومتی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کرینگے - شیخ خالد الخلیفہ کے وفد میں بحرینی شاہی خاندان کے افراد اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام شامل ہونگے - جاوید
مقبول بٹ شہید کایوم شہادت عقیدت و احترام سے منائینگے: سردار امجد اشرف
اولڈہم:مقبول بٹ شہید نے غاصب طاقتوں کے آگے سر جھکانے کی بجائے موت کو ترجیح دی اور کشمیری قوم کے لئے اپنی آزادی کے حصول کو ممکن بنانے کیلئے ایک ایسی سوچ و فکر اور آزادی کا جذبہ چھوڑ گئے ہیں جو محکموں سے دھرتی کشمیر کو آزاد و خود مختار بنانے تک جاری رہے
مقبول بٹ شہید کا33واںیوم شہادت پوری عقیدت سے منایا جائے گا:محمد شبیر کشمیری
اولڈہم:جموں و لبریشن فرنٹ برطانیہ کے سینئر راہنما محمد شبیر کشمیری نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو ایک جلا بخشنے کی خاطر اپنے خون سے آبیاری کرنے والے ممتاز حریت پسند لیڈر اور خود مختار نظریے کے محافظ شہید کشمیری محمد مقبول بٹ کا33واںیوم شہادت اس بار بھی پوری عقیدت و احترام سے
ہماری تنظیم راجہ نجابت حسین کی قیادت میں متحرک کردار ادا کرتی رہے گی: امجد حسین مغل
مانچسٹر:برطانوی پارلیمنٹ کے اندر پہلی دفعہ مسئلہ کشمیر بارے بحث و مباحثہ اور اس کے بعد قومی کشمیر کانفرنس کا انعقاد جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی انتھک کاوشوں اور تحریک کے عہدیداران اور کارکنان،خیر خواہوں کا نتیجہ ہے،تحریک آزادی کشمیر کو سبو تاژ کرنے کیلئے بھارت
رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کا برسلز میں وزیر تجارت غلام دستگیر خان کے اعزاز میں ظہرانہ
اولڈہم:چیئرمین یورپی پارلیمنٹ سائوتھ ایشیا ٹریڈ مانیٹرنگ کمیٹی اور یورپی پارلیمنٹ فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے کنزرویٹو پارٹی کے رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے یورپی پارلیمنٹ برسلز میں وزیر تجارت غلام دستگیر خان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس میں لیڈر آف ممبر یورپی پارلیمنٹ آشلے فوکس ایم
جموں کشمیر کا فیصلہ ریاست کے عوام کی آزادانہ رائے ہی سے ممکن ہے:ڈاکٹر مسفر حسین
برنلے :ریاست جموں کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ ریاست کے عوام کی آزادانہ رائے ہی سے ممکن ہے ۔ محمد علی جناح نے جس مقصد کیلئے مظفر آباد کی انقلابی حکومت قائم کی تھی وہ مقصد آج دور دور تک کہیں دکھائی نہیں دے رہا ، لبریشن لیگ حق خودارادیت سے ہٹ کر کوئی فیصلہ
برطانوی پارلیمنٹ میں قومی کشمیر کانفرنس کا انعقاد،راجہ نجابت کا عظیم کارنامہ: راجہ آفتاب شریف
اولڈہم:برطانوی پارلیمنٹ میں ہونے والی قومی کشمیر کانفرنس کا انعقاد جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین کا کشمیری قوم کیلئے ایک عظیم کارنامہ ہے اور اب تحریک آزادی کشمیر تاریخ کے ایک نئے موڑ میں داخل ہو چکی ہے،موجودہ سرگرمیوں کے باعث بھارتی سرکار کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں کیونکہ
طارق فاروق کی عوامی خدمت سیاست کا محور :چوہدری رزاق،چوہدری اقبال،چوہدری ناصر
اولڈہم:آزاد کشمیر کی سیاست میں نمایاں اور اہم مقام رکھنے والے اور ضلع بھمبر کے حلقہ نمبر7کی ہر دلعزیز شخصیت،عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے میں پیش پیش،حقیقی عوامی نمائندے چوہدری طارق فاروق کا ریاست جموں و کشمیر کے قائم مقام وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنا دوست احباب عزیز
فاروق حیدر کی برطانیہ آمد، تحریک آزادی کشمیر کو تقویت ملے گی:آفتاب شریف،مقصود کاکڑوی
اولڈہم: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی برطانیہ آمد سے تحریک آزادی کشمیر کو مزید تقویت ملے گی اور کشمیری کمیونٹی اس موقع پر امید کرتی ہے کہ ہمارے قائد نےاس وقت برطانیہ کا دورہ کیا ہے جب کی برطانوی پارلیمنٹ کے اندر مسئلہ کشمیر بارے پہلی دفعہ بحث ومباحثہ ہوا ہے اور
مطلوب انقلابی کاپاور شو اور سیاسی مظاہرہ ناکام ہو گیا ہے: چوہدری مہربان، اکرام چیچی
نوٹنگھم:کشمیرپی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں چوہدری مہربان اور چیئرمین اکرام چیچی نے کہا کہ لندن میں کھوئی رٹہ کے کچھ مسترد سیاسی افراد کی جانب سے منعقدہ پی پی پی آزاد کشمیر کے سابق وزیر محمدمطلوب انقلابی کاپاور شو اور سیاسی مظاہرہ بری طرح ناکام ہو گیا ہے کیونکہ کھوئی رٹہ کے عوام کشمیر
نواز شریف کا عدالت سے استثنیٰ حاصل کرنیکا مطالبہ عوام کی توہین ہے:باسط شاہ مشوانی، چوہدری سردار
اولڈہم:وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کا عدالت عظمیٰ سے استثنیٰ حاصل کرنے کا مطالبہ مادر وطن کی اٹھارہ کروڑ سے زائد عوام کی توہین ہے،قوم سے پچھلے نو ماہ سے جھوٹ بول کر پھر عوامی عدالت پارلیمنٹ میں غلط بیانی کر کے پچھلے بتیس سال سے سرکاری عہدوں کو ڈھال بنا کر دنیا بھر
گلوبل کمیونٹی فورم کے زیر اہتمام گھریلو ناچاکی پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے بارے پروگرام
مانچسٹر:گلوبل کمیونٹی فورم کے زیر اہتمام گھریلو ناچاکی پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے بارے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔دیار غیر میں بچوں کو اسلامی تعلیم سے آراستہ کریں یہ بہت سے درپیش مسائل کا حل ہے۔انسانی خدمت کو جوش و جذبہ رکھنے والوں کو گلوبل کمیونٹی فورم میں ہم خوش آمدید کہتے ہیں۔