مقبول خبریں
پی ٹی آئی رہنما چوہدری محفوظ کی طرف سے چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
بی بی شہید ہی اس ملک کی واحد نجات دہندہ اور عوام دوست رہنما تھیں: بیرسٹر قادری
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
تحریک حق خودارادیت کی جانب سے جان پراکٹر،امجد بشیر،اعجازفضل،رجاسب مغل کو شیلڈز سے نوازا گیا
مظلوم کے ساتھی ہو کہ ظالم کے طرفدار؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
پاکستان پریس کلب یوکے، صدر مسلم لیگ ن اور مولانا فضل الرحمان کی حامد میر پرحملے کی سخت مذمت
لندن ... کسی جیتے جاگتے انسان کو گزند پہنچانا ناصرف اسلامی اصولوں کے بلکہ دنیا کے ہر مذہب کے منافی ہے کوئی باہوش فرد کبھی کسی ذی روح کو نقصان پہنچانے کو درست قرار نہیں دے سکتا، حامد میر تو پھر ایک پڑھے لکھے اور محب وطن انسان ہیں ان پر حملہ پاکستان پر
ہوم آفس کوڈ آف پریکٹس میں تبدیلیوں سے تارکین وطن میں تشویش بڑھ گئی ہے: بیرسٹر راشد اسلم
لندن ... معروف قانون دان بیرسٹر راشد اسلم نے نئے برطانوی امیگریشن قوانین کو امیگرینٹس کیلئے پہلے سے زیادہ سخت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے لئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے ایسی سخت پابندیاں متعارف کرائی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی کے نتیجے میں ویزا معیاد میں توسیع
جن کرپٹ عناصر نے قومی خزانے کو لوٹا انہیں پکڑاجائے ا ور عدالتی کٹہرے میں لایاجائے:حکیم اصغر قادری
بریڈفورڈ ....معروف کمیونٹی رہنما علامہ حکیم اصغر قادری نے کہا ہے کہ حکومت مشرف پر وقت ضائع کرنے کی بجاٴے تعمیری کاموں پر توجہ دےکیونکہ پاکستان پہلے ہی مسایل کا شکار ہے۔ان حالات میں ملک کو مسایل سے نکالنے کیلے قومی یکجہتی کی ضرورت ہےاس وقت ضرورت اس بات کی بھی ہےکہ
تحفظ پا کستان آر ڈیننس شرعی و انسانی حقوق کے خلاف ،جے یو آئی مخالفت کرتی رہے گی: مولانافضل الرحمن
ایڈنبرا ... جمعیت علما ءاسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت آنکھیں بند کر کے فیصلے کر رہی ہے اور وطن عزیز میں وہ قوانین لارہی ہے جو مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے نافذ کیئے ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی شک کی بنیاد پر گرفتار ی
ہندوجا برادر برطانیہ کے امیر ترین ایشیائی، لکشمی متل نیچے آگئے، سر انور پرویزلسٹ میں واحد مسلمان
لندن .... ایک مستند مارکیٹنگ ادارے نے برطانیہ میں امیر ترین ایشیائوں کی لسٹ جاری کردی ہے۔ جس میں سر انور پرویز واحد مسلمان ہیں جو بلین ایئر ہیں اور اس لسٹ میں شامل ہیں۔ ان کی دولت کا تخمینہ 1.1 بلین پونڈ لگایا گیا ہے۔ برطانیہ میں ایشیائی نژاد دولت مند ترین
اولڈہم کونسل ٹائون سنٹر کی خوبصورتی اور جدید عوامی سہولیات کی فراہمی کیلئے کمٹیڈ ہے: کونسلر شعیب اختر
اولڈہم ... ٹائون سنٹر کو جدید ترین سہولیات ساے آراستہ کرنے کیلئے اولڈہم کونسل نے کام کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں سائن بورڈز لگانے کیلئے دو لاکھ تیس ہزار پائونڈز کا بجٹ رکھا گیا ہے۔ کونسل کے ڈپٹی لیڈر اور کابینہ میں بزنس امور کمیٹی کے ممبر کونسلر شعیب اختر کا
لیبر پارٹی نے ڈاکٹر شاہد مشتاق کولوکل انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کردیا
اولڈھم...اولڈھم کی امیگزینڈرا وارڈ سے لیبر پارٹی نے او لڈھم کے نوجوان سیاسی رہنما ڈاکٹر شاہد مشتاق کو آئندہ مئی میں ہونیوالے لوکل انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری کرتے ہوئے انہیں لیبر پارٹی کا امیدوار نامزد کر دیا ہے،ڈاکٹر شاہد مشتاق کا آبائی تعلق تحصیل سماہنی کے گائوں بہملہ پونا کے سیاسی گھرانے سے ہے
بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے مانچسٹر ایک مثالی شہر ہے، فیتھ لیڈرز ملاقات
مانچسٹر ... اسلام امن کا مذہب اور انسانیت کی بھلائی کا عالمگیر پروگرام رکھتا ہے، اسلام عیسائیت اور دیگر مذاہب ہر قسم کی دہشت گردی اور انسانیت کش اقدامات کے خلاف ہیں، مذاہب انسانی رشتوں میں قربتیں درگذر اور دکھی انسانیت کی خدمت، انسان کو درپیش مشکلات کا مداوا کرنے کیلئے ہوتے ہیں۔ برطانیہ میں
بھٹو نے جان دے دی مگر سامراجی قوتوں سے سمجھوتہ نہ کیا: رہنما پیپلز پارٹی برطانیہ
لندن... عالم اسلام کے عظیم رہنما پیپلز پارٹی کے شہید بانی سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی ٣٥ویں برسی کے موقع پر برطانیہ میں مقیم پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سابق پولیٹیکل کوآرڈینیٹرچوہدری شعبان، پیپلز پارٹی مڈلینڈز کے صدر چوہدری خادم حسین اور برطانیہ میں پارٹی کے نائب صدر عارف کیروی نے کہا
دو سال میں دو ملین غریب بچوں کو سکولوں میں داخل کرانے کا بندوبست کیا جائے گا: گورنر پنجاب
گلاسگو... وطن عزیز پاکستان نے ہمیں وہ پہچان اور عزت دی جو ہر قوم کے فرد اور ہر ملک کے باشندے کو میسر نہیں، ایسے میں ہم پر لازم ہے کہ ہم وطن میں رہنے والوں ان پسے ہوئے طبقات کا سوچیں جو اندگی کی بنیادی نعمتوں سے بھی محروم ہیں۔ ان خیالات کا
شیراز خان کی والدہ کی وفات پر کمیونٹی کا اظہار افسوس، مرحومہ کے بلندی درجات کی دعایئں
لندن ...معروف صحافی شیراز خان کی والدہ مرحومہ کی وفات پر برطانیہ میں مقیم کمیونٹی نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ پاکستان پریس کل یوکے کے ارکان نے ان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا شائد ہر چیز کا نعم البدل ہو مگر
غیرقانونی مقید افراد پر ریسرچ کے نتیجے میں قانون میں ماسٹر ڈگری حاصل کی: انصار برنی
لندن... عالمی انسانی حقوق کے علمبردار انصار برنی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے جیسے لوگوں کو جیلوں میں غیرقانونی طور پر مقید کرنے کے معاملے پر ریسرچ کے نتیجے میں قانون میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ اپنی ڈگری حاصل کرنے کے بعد نامنصفانہ طور پر قید میں رکھے گئے بچوں، معمر افراد اور
میجر لینگ لینڈ نے ساری زندگی پاکستان میں تعلیم پھیلا کرعظیم انسان ہونے کا ثبوت دیا: بیرسٹر قادری
لندن ... میجر جیفری لنگ لینڈ کی خدمات کو جےنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے انہوں نے پاکستان کیلئے جو خدمات سرانجام دیں پاکستان میں پیدا ہوکر ہیاں کی مٹی سے نام کما کر بھی لوگ نہ دے پائے۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ میں پہلے مسلمان کیو سی بیرسٹر صبغت اللہ
لندن کی جامع مسجد بلگریو روڈ میں مرحوم حاجی عبد الرزاق کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تقریب
لندن ... برطانیہ میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی جانب سے اے آر وائی کے چیئرمین حاجی عبدالرزاق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محافل کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ پاکستان میں مرحوم کی آخری رسومات کی ادائگی کے بعد جب انکے لواحقین اور ادارے کے اعلی حکام واپس برطانیہ پہنچے تو یوکے
شیر خوار بچیوں سے زیادتی کے خواہشمند برطانوی مجرم کو امریکی عدالت سے دس سال قید کی سزا
لندن ... برطانوی دارالحکومت لندن سے امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں سے زیادتی کی نیت سے داخل ہونے والے چالیس سالہ سہیل محبوب علی کو عدالت نے معاشرے کا بدصورت داغ قرار دیتے ہوئے دس سال کیلئے جیل بھجوا دیا ہے۔ مجرم پر ثابت ہوا کی گوہ گزشتہ سال اپریل میں انٹرنیٹ پر بات چیت
بریڈفورڈ یونیورسٹی کے طالبعلم کی پر اسرار گمشدگی، عامر ایرک قدیر 26فروری سے غائب ہے
لیڈز ... بریڈ فورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم نوجوان عامر ایرک قدیر کی پراسرار گمشدگی پر اسکے خاندان اور پولیس نے سخت تشویش کا اظپار کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے علم میں عامر کے بارے کچھ بھی پتہ ہوتو وہ ضرور آگے آئے۔ عامر ایرک قدیر پانچ فٹ
لارڈ میئر مانچسٹر اور امجد ملک ملاقات، سوسائٹی کی فلاح و بہبود کیلئے مل جل کر کام کرنے پر اتفاق
مانچسٹر ... لارڈ میئر آف مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن نے دی راچڈیل لا ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات کی اور ان سے باہمی اور ذاتی نوعیت کے معاملات پر بات چیت کی۔ کونسلر نعیم الحسن نے کہا کہ یہ بیرسٹر امجد ملک کا ایک انداز ہے کہ وکلا کمیونٹی کی تمام
اسلامک ریلیف یوکے کے ڈائریکٹر جہانگیر ملک کے والد کی نماز جنازہ برمنگھم میں اداکر دی گئی
لندن ... اسلامک ریلیف کے ڈاریکٹر یوکے جہانگیر ملک کے والد محترم کے انتقال پر کمیونٹی کی مختلف شخصیات اور اداروں نے ان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ سیاسی و سماجی رہنما عبدالمالک مرحوم کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے اور عرصہ سے اس بیماری کے
یونین سٹریٹ میں واقع ماضی میں جیکسن سالسٹر کے زیر استعمال عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے
اولڈہم...حال ہی میں اولڈہم ٹائون سنٹر کے وسط میں ٹرام سروس کا آغاز ہوا اور مشہور تاریخی یونین سٹریٹ سے ٹرام گزرکر راچڈیل کی جانب روانہ ہوئی تھی،لیکن مسافروں کو اس وقت سخت دھچکا لگا کہ یونین سٹریٹ میں واقع ماضی میں جیکسن سالسٹر کے زیر استعمال عمارت کسی وقت بھی گر سکتی ہے لہٰذا