مقبول خبریں
پاکستان پریس کلب برطانیہ یارکشائیر ریجن کا سہیل وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
جموں و کشمیر کی آزادی کیلئے اس سال بھرپور جدو جہد کی جائے گی،تحریک حق خود ارادیت یورپ
بریڈ فورڈ:ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کیلئے اس سال بھرپور جدو جہد کی جائے گی تارکین وطن کشمیری و پاکستانی اتحاد و یکجہتی سے برطانوی سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں کو لابی کریں گے۔اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل در آمد کرتے ہوئے کشمیر میں کشمیر میں استصواب رائے کروایا جائے۔بھارتی حکومت کے جارحانہ
نبیؐ کا ذکر عبادت ،تمام پریشانیوں کا حل رسول اللہ کا ذکر کرنا ہے، قاری عبدالغفار نقشبندی
مانچسٹر:امت مسلمہ کے بارے میں اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ یہ امت ماضی و حال کی تمام امتوں سے اس لئے بہتر ہے کہ یہ نیکی کا حکم دیتی ہے اور برائی سے روکتی ہے،اس حقیقت سے انکار نہیں کہ اللہ کے نزدیک یہ امت اس وقت انعام و کرام کی
سانحہ پشاور:بر نلے پینڈل فرینڈز لیگ کے زیر اہتما م پیپلز سنٹر برائیرفیلڈ میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد
نیلسن ... سانحہ پشاور سے آج تک میڈیا اور علمااس مسئلے میں الجھے ہوئے ہیں کہ یہ مسلمان ہیں یہ مسلمان نہیں ہیں صاف اور سیدھی سی بات ہے یہ ظالم ہیں یہ کڑی سے کڑی سزا کے مستحق ہیں ان سے ہمدردیاں جتا نے والے انہیں پالنے والے ان کو سپورٹ کرنے والی تنظیمیں
بنیادی انسانی حقوق کے حصول کیلئے مل کرمسئلہ کشمیر اجاگر کریں گے ،کنزرویٹو،لیبر گروپ لیڈر و ں کا خطاب
برسلز:کشمیری عوام کو بھی اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق تمام بنیادی حقوق دیئے جائیں،ریاست جموں کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا موقع دیا جائے،عالمی برادری پاک بھارت دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مستقل امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کروائے،برٹش کشمیریوں کے جذبات اور حقوق کے
بھارت دنیا سے تسلیم نہیں کرا سکا کہ کشمیر اس کا اٹوٹ الگ ہے : مولانا فضل الرحمان
برسلز ... انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی دارالحکومت برسلز میں متعدد تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں مسئلہ کشمیر کو بطور خاص اہمیت دی گئی۔ ای یو کشمیر کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار اور دیگر تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین کشمیر کمیٹی پاکستان مولانا فضل الرحمان اور یورپی
سترہ سال کی عمر میں نوبل انعام وصول کرکے ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
اوسلو ...قوم کی17سالہ بہادربیٹی ملالہ یوسفزئی کوناروے کے دارالحکومت کے سٹی ہال میں ایک پروقارتقریب کے دوران امن کے نوبل انعام نوازدیاگیاجبکہ انکے ہمراہ بھارت کے کیلاش ستھیارتی نے اعزاز وصول کیا،نوبیل کمیٹی نے ملالہ اورکیلاش کاخیرمقدم کیاجبکہ چیئرمین کمیٹی تھورجون جیگ لینڈکاکہناتھاکہ تشددکی کسی مذہب میں اجازت نہیں، ملالہ اورستیارتھی امن کے علمبردارہیں، ملالہ
مسلم لیگ ن پاکستان میں تشدد کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے،سید عبدالباسط شاہ
مانچسٹر:پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ کے صدر سید عبدالباسط شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان میں تشدد کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے اور اس کے عزائم ثابت کر رہے ہیں کہ وہ پاکستان میں پر تشدد ماحول پیدا کرنے کی خواہ ہے،فیصل آباد کے پر امن احتجاج کو سبو تاژ
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے محمد عامر خان کی فوٹو گرافی پر مبنی پہلی کتاب ’’مائی بیوٹی فل پاکستان‘‘ کا افتتاح کردیا
لاہور ... وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے معروف فوٹو گرافر محمد عامر خان کی فوٹو گرافی پر مبنی پہلی کتاب ’’مائی بیوٹی فل پاکستان‘‘ کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے کتاب کے افتتاح کے بعد محمد عامر خان کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے پیشہ ورانہ کیرئیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے
روسی صوبہ ریازان میں مسلم آبادی میں مسلسل اضافے پر ایک اور مسجد کا قیام ‘ دسمبر میں افتتاح متوقع
ماسکو ... دین اسلام کو یہ اعزاز تو پہلے سے حاصل ہے کہ دنیا کے ایک کونے سے دوسرے تک کہیں نہ کہیں قرآن پاک کی تلاوت ہوتی رہتی ہے لیکن امت مسلمہ کیلئے یہ خبر بھی دلچسپی سے کم نہ ہوگی کہ ایسا ملک جہاں لوگ خدا کو ہی نہیں مانتے
زبیر گل کا اقبال سندھو کو سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپنا خوش آئند ہے،راجہ مقصود
اولڈہم:آزاد کشمیر مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر راجہ مقصود حسین کاکڑوی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن خدمت کی سیاست کو فروغ دے رہی ہے۔برطانیہ کے صدر زبیر گل نے نوجوان کارکن اقبال سندھو کو سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ کر کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی ہے،ان کا یہ
پاکستان میں حقوق انسانی کی بہتری کے لیے پر امید ہیں گیارہ ستمبر کے واقعہ نے بہت کچھ بدل دیا : عاصمہ جہانگیر
سٹاک ہوم ... پاکستان کی معروف قانون دان، سپریم کورٹ بار کی سابق صدر اور حقوق انسانی کے لیے مصروف جدوجہد عاصمہ جہانگیر نے سٹاک ہوم میں سویڈش انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل آفیئرز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں ہونے والے گیارہ ستمبر کے واقعہ نے دنیا میں بہت کچھ بدل دیا
دعوت اسلامی کا سالانہ اجتماع ، لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
مانچسٹر :علامہ عمران عطاری نے خطاب میں کہا کہ اس دور میں اسلامی نظام میں مکمل ضابطہ حیات موجود ہے،شرعی نظام پریکساں ہے،ہر ایک کا حق اپنی جگہ موجود ہے،والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کے ساتھ دوستی جیسا ماحول پیدا کریں تاکہ ان کے ساتھ ساتھ سچ بولنے کو ترجیح دے،پیار محبت دین اسلام
اوورسیز کمشنر کی تعیناتی کے بعد تارکین وطن کی جانب سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھے گی: حماد افضل چوہدری
لندن ...اوورسیز پاکستانی ملک و قوم کیلئے ایک عظیم سرمایہ ہیں، مسلم لیگ ن ٹھوس بنیادوں پر انکے مسائل کا حل چاہتی ہے اسی لئے حکومت پنجاب نے اوورسیز کمشنر کیلئے قانون سازی کی، اس دفتر کے قیام کے بعد ناصرف اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے بلکہ تارکین وطن کا
کمیونٹی کے ان پڑھ اور بزرگ حضرات ذیابیطس کا علاج اچھی طرح نہیں کرواتے،ڈاکٹر حیدر عباس
اولڈہم :ایشیائی کمیونٹی کے اندر ذیابیطس جیسی موذی مرض بارے مکمل آگاہی اور معلومات نہ ہونے کی بنیادی وجہ زبان کا مسئلہ ہے اور اس طرف بھر پور توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ کمیونٹی کے ان پڑھ اور بزرگ حضرات ذیابیطس کا علاج اچھی طرح نہیں کرواتے ہیں اور جب یہ مرض بڑھ
برمنگھم جلسہ گاہ سے باہر پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف مظاہرہ، بیگم چوہدری مجید بھی میدان میں نکل آئیں
برمنگھم ... برطانیہ کی معروف پولیس فورس سکاٹ لینڈ یارڈ کو انتہائی باوثوق ذرائع سے خبر ملی تھی کہ برمنگھم جلسہ میں بلاول اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کیلئے سیکیورٹی خطرات موجود ہیں جس بنا پر انہیں کہا گیا کہ اگر جلسہ کرنا ہے تو یہ دو افراد جلسہ گا ہ مت آئیں۔ مقامی
عمران خان واحد رہنما ہیں جو پاکستان اور عوام کا مستقبل سنوار سکتے ہیں،حاجی عبدالرفیق
مانچسٹر:پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ حاجی عبدالرفیق نے کہا کہ پاکستانی عوام جان چکے ہیں کہ پورے ملک میں عمران خان واحد ایسے رہنما ہیں جو پاکستان کو ترقی کی راہوں پر ڈال کر عوام کا مستقبل سنوار سکتے ہیں،ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں عوام کی بھرپور
آزاد کشمیر میں حکومت مفلوج ، حکمرانوں کوعوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ،راجہ مقصود
اولڈہم:آزاد کشمیر میں عملاً اس وقت حکومت مفلوج ہے حکمرانوں کوعوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے اور اپنی عیاشیوں اور آقائوں کو خوش کرنے اور ایک دوسرے سے برتری حاصل کرنے کے چکر میں ہیں،کشمیر کے بیس کیمپ میں تحریک آزادی کشمیر کو موثر انداز میں جاری رکھنے کیلئے حکومتی اقدامات سرد مہری
ملین مارچ کا سن کر بھارتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی، چوہدری محمد سردار
اولڈہم:لندن میں کامیاب ملین مارچ اور تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے مسئلہ کشمیر کوموثر انداز میں برطانوی حکومت اور بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں ہمارے قائد اور نڈر لیڈر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی خدمات قابل فخر ہیں اور ہم بحیثیت کشمیری
شہدائے کربلا اور اہل بیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مجلس کا انعقاد
اولڈہم:شہدائے کربلا اور اہل بیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دس محرم الحرام کے حوالے سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا،نظامت کے فرائض مسجد ہذا کے امام قاری محمد شبیر خان نے سر انجام دیئے،تلاوت کلام پاک کی با برکت سعادت ہونہار بچے راجہ محمد دانیال مقصود نے