مقبول خبریں
ڈیبی ابراہم ،جاوید اقبال اور زاہد چوہان کا ڈیمنشیا کے مریضوں کیلئے آگاہی واک کا انعقاد
دنیامیں القاعدہ کوکبھی بھی پاکستان کی مددکےبغیرشکست نہیں ہوسکتی تھی: میجر جنرل آصف غفور
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
پاکستانی نژاد ڈاکٹرسجادکریم یورپی پارلیمنٹ میں اپنی پارٹی کیطرف سے صدر کا الیکشن لڑیں گے
برسلز ... یورپی پارلیمنٹ کے پہلے پاکستانی نژاد برطانوی رکن ڈاکٹر سجادکریم ای یو پارلیمنٹ کی صدارتی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔ یورپین کنزرویٹو ز اور اصلاح پسند گروپ نے انہیں اس عہدے کے امیدوار کے طورپر نامزد کیاہے۔ سجادکریم جو یورپی پارلیمنٹ میں کنزرویٹوز کے قانونی امور کے ترجمان بھی ہیں، یورپ میں
کھیل صحت مند معاشرے کو پروان چڑھاتے ہیں، ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کے کپتان کی میڈیا سے گفتگو
برمنگھم ... مقامی سپورٹس ہال میں ایک والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں برطانیہ بھر سے آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اور کانٹے دار مقابلے ہوئے حسب روایت ٹورنامنٹ کا فائنل اولڈہم والی بال کلب اور سلائو والی بال کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا،انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد
دہشت گردی کی وجہ ہماری امریکہ نواز خارجہ پالیسی ہے‘جس میں تبدیلی اشد ضروری ہے: امجد ایوب مرزا
گلاسگو ... پاکستان کو درپیش مسائل کا حل صرف عوامی اتفاق رائے کی بنیاد پر ہی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں جاری دہشت گردی کی وجہ ہماری امریکہ نواز خارجہ پالیسی ہے جس میں تبدیلی اشد ضروری ہے۔کیونکہ پاکستان میں جاری دہشت گردی کی وجہ ہماری امریکہ نواز
کاروان فکر، تحریک کشمیر اور جمعیت علماء برطانیہ کی نومنتخب ایم ای پیز کو مبارکباد نیک خواہشات کا اظہار
لندن ... یورپی پارلیمنٹ کیلئے حالیہ انتخابات میں تین پاکستانی نژاد شخصیات کی کامیابی پر مختلف تنظیموں اور کمیونٹی رہنمائوں نے مسرت اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے خوش آیئند قرار دیا ہے۔ چیئرمین کاروان فکر برطانیہ شاکر قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ برطانوی پارلیمانی انتخابات میں جس طرح پاکستان نژاد ممبران میں
پاکستان کو موجودہ عالمی حالات سے نبردار آزما ہونے کیلئےدیانتدار قیادت کی ضرورت ہے،طاہرالقادری
ٹورنٹو...پاکستان کو موجودہ عالمی حالات سے نبردار آزما ہونے کیلئے اہل اور دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ہائوس آف لارڈ برطانیہ کے پاکستان نژاد لارڈ نذیر احمد اور لارڈ قربان حسین سے ٹورنٹو کینیڈا میں اپنی رہائش گاہ پر ملاقات
پاکستان قونصلیٹ گلاسگو کے باہر جیو کی بندش کے خلاف مختلف تنظیموں کا مظاہرہ
گلاسگو ...معروف صحافی اور پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کے صدر طاہر انعام شیخ نے کہا ہے کہ جیو کا معاملہ پیمرا کے پاس ہے، چنانچہ اس سے قانونی طور پر نمٹا جانا چاہئے، جبکہ کو دھونس دھاندلی سے پاکستان میں 90فیصد میڈیا کو بند کر نے کے حربے آزمائے جا رہے ہیں۔
اولیا اللہ کمان سے نکلا ہوا تیر واپس لا سکتے ہیں، ان کی نگاہ عرش بریں پر ہوتی ہے: پیر سید صابر حسین شاہ
اولڈہم...مدینہ مسجد کاپس میں دربار عالیہ ڈھوڈا شریف گجرات پاکستان پیر حیدر شاہ صاحب المعروف پیر بکریاں والے کا عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا گیا اسکی میزبانی حاجی عبدالرحمن پھیاڑی کسگمہ اولڈہم نے سر انجام دی،نظامت کے فرائض مولاناظہور احمد چشتی نے ادا کئے تلاوت قرآن پاک کا شرف حافظ واجد الرحمان کو
ہماری گروپ بندی سے کسی وارڈ میں اگر کوئی نسل پرست جیت گیا تو باعث شرم بات ہو گی: شاہ نواز شانی
اولڈھم ... اولڈھم کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی لوکل انتخابات میں لیبر پارٹی کے امید واروں کے حق میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں تاکہ مقامی سطح پر کمیونٹی کے مسائل کو بہتر انداز میں حل کیا جا سکے،بلا شبہ لیبر پارٹی ہی ہمارے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار
آزادکشمیر کے معاملات خوش اسلوبی سے حل کرنے میں چیئرمین پارٹی کا کردار مثالی ہے: چوہدری سردار، چوہدری شبیر
اولڈہم ...و زیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید اور پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر رہنما وسابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے درمیان جاری سیاسی کشمکش کو ختم کروانے اور تمام معاملات باہمی ہم آہنگی کے ساتھ طے کرنے میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور کا قائدانہ کردار مثالی اور
سب سے افضل روحانی علاج ذکرالٰہی اور نبی کریمؐ کے بتائے ہوئے احکامات ہیں: مولانا ظہور احمد سیفی
مانچسٹر… صوفی روحانی سنٹر میں ایک روح پرور اور ایمان افروز محفل ذکراللہ ورسول کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت کلام پاک کا شرف سید رضالعابدی کو نصیب ہوا، اس روحانی محفل سے حضرت سلطان باہوؒ مسجد کے خطیب جید عالم مولانا ظہور احمد سیفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تمام تکالیف ذہنی تشنگی
منکرین ختم نبوتؐ کے بارے مسلمانوں باالخصوص علماء کرام کو نہایت چوکنارہنے کی ضرورت ہے
مانچسٹر ... عقیدۃ تحفظ ختم نبوتؐ کے مسئلہ پر تمام مسلمان ایک ہیں۔ مسلمانوں کی صفوں میں منکرین ختم نبوتؐ اور منکرین حدیث گُھس کر ایسی شرمناک کارروائیاں کررہے ہیں جس سے اسلام اور مسلمانوں پر دھبہ لگتا ہے اور بدنامی ہوتی ہے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمیں اپنے ارد گرد نظر
اوپن ڈے کا مقصد ای یو تارکین وطن کے خلاف غلط فہمیوں کا ازالہ تھا: انتظامیہ پاکستان مسلم سنٹر
شفیلڈ... انتہائی تگ و دو کے بعد کارکردگی کی بنیاد پر واپس لئے گئے پاکستان مسلم سنٹر شفییلڈ میں اوپن ڈے منایا گیا جسکی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں شفیلڈ میں بسنے والی تمام کمیونیٹیز کے نمایئندوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ اوپن ڈے میں 620 سے زائد افراد نے شرکت کرکے
امہ گلوبل ریلیف کے تحت چیریٹی پروگرام کا بنیادی مقصدمظلوم لوگوں کیلئے جینے کا سامان پیدا کرنا ہے
مانچسٹر...امہ گلوبل ریلیف کے تحت چیریٹی پروگرام کا انعقاد کیا گیاپروگرام کی میزبانی کے فرائض معروف پیش کار مارکس اور حمیرہ نے سر انجام دئیے،امہ گلوبل ریلیف کے چیف ایگزیکٹو عبدل آدم نے کہا کہ پوری دنیا میں چیریٹی کا کام کرتے ہیں اس سلسلے میں دو ماہ پہلےشام کا دورہ کیا ہے اور اپنی
برطانوی حکومت پاکستان میں تعلیم کے شبہ میں بڑے پیمانے پر امداد مہیا کر رہی ہے،جسٹین گریننگ
نیلسن...برٹش پاکستانیوں نے برطانوی معاشرے میں خاندانی روایات اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے برطانیہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات بے حد مضبوط ہیں یہی وجہ ہے کہ برطانوی حکومت پاکستان میں تعلیم کے شبہ میں بڑے پیمانے پر امداد مہیا کر رہی ہے ان خیالات
وزیر اعظم پاکستان کا دورہ برطانیہ بہت اہمیت کا حامل ہے ۔یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس
لندن ... یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وفد کوسرکاری دورہ برطانیہ آمد پرخوش آمدید کہا گیا ہے ۔ صدر یو کے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عبد المجید شاہین نے جاری کردہ بیان میں امید
کاروباری طبقے کے درمیان مکمل ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کا ہونا اشد ضروری ہے : چوہدری اعجاز بسرا
مانچسٹر...برطانیہ میں چھوٹے پیمانے پر کاروباری حضرات کیلئے موجودہ حکومت کی پالیسی انکی ترقی اور خوشحالی میں بہت بڑی رکاوٹ ہے،برطانیہ کے کاروباری حضرات کو ہول سیلز اور منافع کی مد میں اور اس کے علاوہ ملازمین کا بھی ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے جبکہ بیرونی بڑی تجارتی کمپنیوں کو فارن انوسٹمنٹ کا نام دے
زائرین حج و عمرہ کو تیزی سے پھیلنے والے مہلک کرونا وائرس سے بچائو کی اشد ضرورت ہے
برمنگھم ... برطانیہ میں حجاج کرام کی رہنمائی کرنے اور انہیں تمام معاملات و حالات سے با خبر رکھنے کیلئے قائم ایسوسی ایشن آف بڑش حجاج کے جنرل سیکریٹری خالد پرویز نے حج و عمرہ زائرین کو خبر دار کیا ہے کہ کونا وائرس جیسا مہلک مرض دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔
ڈی پورٹیشن کے خوف میں مبتلا پریشان نوجوانوں کی جعلی شادیاں کرانے والے کو چھ سال قید
لندن ... برطانیہ میں رہائش کا قانونی جواز کھودینے والے پریشان حال افراد کو مختلف حیلوں بہانوں سے لوٹنے والے ایک وکیل کو عدالت نے جعلسازی کے الزام میں چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ نزاکت علی پاکستانی و انڈین نوجوانوں کو یورپی خواتین سے شادی کا جھانسہ دیتا اور انسانی حقوق کی آڑ
پی پی پی یوکے رہنما چوہدری محمد فاضل کے صاحبزادےکی شادی، متعدد پارٹیوں کے رہنما شریک
نیوکاسل ... پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری محمد فاضل کے صاحبزادے عادل وقاص کی شادی ایک مقامی ہوٹل میں انجام پائی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کرگیا ولیمے کی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں برطانیہ کی حکومتی پارٹی وپوزیشن کی تمام پارٹیوں کے کو نسلرز کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر