مقبول خبریں
راجہ طاہر مسعود کو ملکہ برطانیہ کی طرف سے کمیونٹی کی خدمات پر برٹش ایمپائر میڈل سے نوازا گیا
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کیلئے عید الفطر اوپن ہائوس کا اہتمام
مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کی جانب سے شامی تارکین وطن کیلئے خوراک کا کانوائے روانہ کر نے کی تقریب
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک
محبوبہ مفتی کی حکومت ختم، صدر رام ناتھ کووند نے گورنر راج نافذ کر دیا
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
پاکستان کشمیر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر پروفیسر فیاض رشید و دیگر کا عید ملن پارٹی کا اہتمام
وصال و ہجر کا قصہ بہت پرانا ہے
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
برطانیہ میں نوجوان نسل کا کھیلوں کی سرگرمیوں میں رجحان حوصلہ افزا بات ہے، چوہدری محمد رزاق
اولڈہم:برطانیہ میں نوجوان نسل کا کھیلوں کی سرگرمیوں میں رجحان اور دلچسپی قابل ستائش اور حوصلہ افزا بات ہے اور اگر طبعی لحاظ سے دیکھا جائے توانسان کو صحت مند اور چست رہنے کیلئے ورزش کی اشد ضرورت ہوتی ہے اور ایسی سرگرمیوں سے صحت مند معاشرہ جنم لیتا ہے،ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر
یقین ہے کہ پاکستان جلد مشکلات سے نکل کر ترقی کی منزلوں پر گامزن ہو جائےگا: طارق محمود ایم پی اے
مانچسٹر... رکن پنجاب اسمبلی میاں طارق محمود نے برطانیہ کے دورے پر مانچسٹر آمد پر کہا ہے کہ سیلاب کی زد میں جو لوگ آئے ہیں اور متاثر ہوئے ان کے گھر مال کا نقصان ہوا ہے ہمیں اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے بہن بھائیوں کی مدد کی جائے، ایک صاحب
:برطانیہ سے ریفرنڈم کے ذریعے سکاٹ لینڈ کی علیحدگی باعث تشویش ہے،چوہدری شبیر
گریٹر مانچسٹر:برطانیہ سے ریفرنڈم کے ذریعے سکاٹ لینڈ کی علیحدگی باعث تشویش ہے اور سب کچھ بد قسمتی سے تمام جماعتیں جو حکومت میں رہی ہیں ان کی غلط اور دوہری پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں،آج برطانیہ کا ذی شعورشہری یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ برطانیہ جو دنیا کی سپر طاقتوں میں سے ایک ہے
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ڈیفنس ڈے، وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت
لندن... پاکستان کی خارجہ پالیسی دنیا کی تمام اقوام سے دوستی اور پر خلوص تعلقات پر مبنی ہے، یہ خارجہ پالیسی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی وضع کردہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں عالمی امن کی خاطر پاکستان 50 ہزار سے زیادہ جانوں اور 100 ارب
اپنی کمائی کا بیشتر حصہ تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے وقف کر دیتا ہوں ، افتخار حسین ٹھاکر
مانچسٹر:معروف فلمی و سٹیج اداکار افتخار حسین ٹھاکر نے کہا ہے کہ مولناٰ طارق جمیل سے ملاقات نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی وہ مسلسل آٹھ سال سے صح کی سعادت حاصل کر رہے ہیں جبکہ برطانیہ کے دورے سے وہ گیارہ ستمبر کو وطن واپس پہنچ کر24تاریخ کو صبح روانہ ہو جائیں
مسئلہ کشمیر پر برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کیلئےراجہ نجابت کی انتھک محنت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں:محمد غالب
برمنگھم .... تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے 11 ستمبر کو لبرل ڈیموکریٹ ممبر آف پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈ نے برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث کرانے کیلئے وقت محفوظ کرانے پر تحریک حق خودارادیت جموں و کشمیر برطانیہ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ برطانوی پارلیمنٹ
برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر بارے بحث و مباحثہ ہونا خوش آئند بات ہے:چوہدری یوسف،چوہدری محفوظ
مانچسٹر:برطانوی پارلیمنٹ کے اندر مسئلہ کشمیر بارے گیارہ ستمبر کو بحث و مباحثہ ہونے جا رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے کیونکہ برطانیہ کی یہ اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کروانے کیلئے کلیدی کردار ادا کریں کیونکہ تقسیم ہندو پاک کے وقت دانستہ و غیر دانستہ اسے ادھورا
پاکستانی مسلح افواج اس وقت اندرونی و بیرونی آزمائش سے گزر رہی ہے ،چوہدری شبیر احمد
گریٹرمانچسٹر:پاکستان کی مسلح افواج پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جذبہ حب الوطنی کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ایک اعلیٰ مقام رکھتی ہے اس کی زندہ مثال شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں خاطر خواہ کامیابی اور پاکستان میں پچھلے چند روز سے صوبہ پنجاب اور آزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں اور
پاکستانی تارکین وطن اپنی محنت اور لگن سے بڑا مقام حاصل کررہے ہیں: میئر اولڈہم فدا حسین
مانچسٹر... نوجوان رائےٹر کاشف سجاد کی تارکین وطن کے مسائل اور احوال کے بارے میں شائع شدہ کتا دہ امیگرینٹس کی تقریب رونمائی ہوئی مہمان خصوصی میئر اولڈہم کونسلر فدا حسین تھے جبکہ تقریب میں ، سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن، سید مزمل حسین جماعتی، چودھری مسرت علی، کونسلر رب
افراتفری اور انتشار پھیلانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے ، امجد سعد
لندن : پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر امجد سعد نے کہا ہے کہ غیروں کے ایجنڈے پر چلنے والے پاکستان کے خیر خواہ نہیں ۔ چند سو خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر دارالحکومت کو یرغمال بنانے والے بتائیں کہ وہ کونسا نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں ۔ اس وقت
بلا امتیاز وابستگی کشمیری قوم کی آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں‘ کمیونٹی رہنمائوں کی یاسمین قریشی سے ملاقات
اولڈہم : مسئلہ کشمیر کو عالمی اور یورپی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے برٹش پاکستانی اور کشمیری سیاستدان تحریک حق خودارادیت کی معاونت کرینگے ۔ یورپی پارلیمنٹ میں 3 ستمبر کو افضل خان ایم ای پی کشمیر سیمینار کو سپانسر کرینگے جبکہ یاسمین قریشی ایم پی برطانوی پارلیمنٹ میں کانفرنس اور کشمیر پٹیشن پر تعاون
پاکستانی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جاتا ہے، چوہدری شبیر
گریٹر مانچسٹر:پاکستانی مسلح افواج ملکی سلامتی کی علامت ہے اور ان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اعتراف عالمی سطح پر کیا جاتا ہے،قیام پاکستان کے بعد سے لے کر اب تک نا اہل سیاستدانوں کے اندر سیاسی پختگی کافقدان ہونے کی وجہ سے انہیں ملکی مفاد کی خاطر مداخلت کرنا پڑی،یہی صورتحال اب بھی ہے
عوام کی اکثریت ناچ گانے میں مصروف نیا پاکستان بنانے کے منصوبے کو مسترد کرچکی ہے: چوہدری رخسار
مانچسٹر ... عمران خان فحاشی میں ڈوبا نیا پاکستان بنانے کے چکر میں ہیں جسے عوام کی اکثریت شدت سے مسترد کرتی ہے۔ پی ٹی آئی کے لیڈر کی غیر سنجیدہ حرکات سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑایا جارہا ہے کہ جدید دور میں اقوام جمہوریت کی طرف جارہی ہیں اور یہ
عمران خان اور علامہ طاہر القادری نے اسلام آباد کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے،راجہ آفتاب شریف
اولڈہم : پاکستان کے اندر جاری کشیدگی سے برون ممالک بسنے والوں میں گہری تشویش پائی جاتی ہے ۔ مشکلات ، قربانیوں اور جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد حالات بہتری کی طرف گامزن ہوئے اور جمہوریت کی ریل پٹڑی پر چلنی شروع ہوئی اور تاریخ میں پہلی دفعہ ایک منتخب حکومت نے پانچ
کوئی محب وطن پاکستانی افواج پاکستان کے شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتا: پاکستان سنٹر میں تقریب
شفیلڈ ... وطن عزیز پاکستان جن مشکلات میں گھرا ہوا ہے ان سے نکالنے کیلئے ہمیں اتحاد کی سخت ضرورت ہے، ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پاک افواج جان کے نذرانے دے رہی ہیں جس پر ملک میں بسنے والے اٹھارہ کروڑ
اے پی ایم ایل کسی فرد واحد یا حکومت کیخلاف نہیں کرپٹ نظام کیخلاف ہے،چوہدری بشارت حسین
اولڈہم : پاکستان کے اندر موجودہ غیر یقینی صورتحال باعث تشویش ہے انقلاب اور آزادی مارچ کی نوبت نہ آتی اگر موجودہ حکومت اور حکمران غریب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے انقلابی اقدامات اٹھائے انہوں نے ایسا اس لیے نہیں کیا کیونکہ وہ خود بڑے پیمانے پر دھاندلی کے ذریعے اقتدار کے ایوانوں میں
آزادی مارچ ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،سید باسط شاہ مشوانی
گریٹر مانچسٹر:پاکستان تحریک انصاف اقراء پروری،جاگیر دارانہ،سرمایہ دارانہ،نا انصافی،ظلم و بربریت،غریب کیلئے زندگی اجیرن بنانے،ریاست کے اندر دوہرے قانون یعنی امیر کیلئے اور غریب کیلئے مختلف اور آئین پاکستان کے منافی قوانین کیخلاف میدان عمل میں ہے اور ملکی سلامتی و ترقی او رایک با وقار قوم کا عالمی سطح پر مقام بنانے کی جنگ
کچھ قوتیں ملک سے جمہوری بساط لپیٹنے کے درپے ہیں‘ مسلم لیگ ن مانچسٹر کی تقریب سے زبیر گل کا خطاب
مانچسٹر... مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے کہا ہے کہ پاکستان کی کچھ سیاسی قوتیں ملک کو دوبارہ آمریت کے اندھیروں میں دھکیلنا چاہتی ہیں، انہیں چونکہ سیاست میں زیادہ وقت نہیں ہوا اسلئے انہیں جمہوری دور اور آمریت کے دور کا فرق نہیں پتا خدا انہیں ہدائت دے
برمنگھم قونصلیٹ میں جشن آزادی کی تقریب‘ پرچم کشائی اور عوام کیلئے نئی بلڈنگ کی خوشخبری
برمنگھم ... برطانیہ کے دیگر بڑے شہروں کی طرح برمنگھم میں بھی پاکستان قونصلیٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔ ممبر پارلیمنٹ خالد محمود سمیت متعدد مہمانوں نے قونصلر جنرل شیر بہادر خان کے ہمراہ پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا۔ قونصلر جنرل شیر بہادر خان اور وائس قونصلر فیصل