مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
کمیونٹی نیوز
سردار عتیق احمد کا دورہ برطانیہ،ہم بے تابی سے ان کی آمد کے منتظر :چوہدری محمد بشیر رٹوی
راچڈیل:مسلم کانفرنس کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خاں کافی عرصہ کے بعد برطانیہ کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ہم بے تابی سے ان کی آمد کے منتظر ہیں،راچڈیل اور بولٹن کے مرکزی قائدین سے ملاقاتیں اسی سلسلے کی کڑی ہیں تاکہ تمام معاملات کو صحیح طریقے
نا اہل شخص کا پارٹی صدر بننا اوورسیزپاکستانیوں کے منہ پر طمانچہ ہے:سید عبدالباسط شاہ مشوانی
اولڈہم:پاکستان کے جمہوری نظام کو کم عقل سیاسی طور پر نا پختہ سیاست کو خاندانی جاگیر بنانے والے افراد نے بین الاقوامی سطح پر مادر وطن کے وقار کو مذاق بنا کر رکھ دیا ہے،ستم ظریفی کا یہ عالم ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف جب پانامہ کیس اور پھر بحیثیت عوامی نمائندہ
مسلم کانفرنس جموں و کشمیر کے کشمیریوں کی نمائندہ جماعت ہے:چوہدری محمد بشیر رٹوی
مانچسٹر:مسلم کانفرنس جموں و کشمیر میں بسنے والے کشمیریوںکی نمائندہ جماعت ہے اور تاریخی حیثیت رکھتی ہے مختلف ادوار میںنادیدہ قوتوں نے ذاتی مفادات کو یقینی بنانے کیلئے اسے نقصان پہنچانے میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی لیکن اگرزمینی حقائق اورسیاسی پختگی کا باریک بینی سے جائزہ لیاجائے تو ہمارے قائد صدر جماعت و سابق
کشمیری قوم مزید ظلم و ستم برداشت نہیں کرے گی :سردار امجد اشرف
اولڈہم:وادی نیلم کشمیر سے گزشتہ دنوں پاکستان کے سیکورٹی اداروں کی طرف سے چند افراد کو بلا جواز اٹھا کر لے جانا باعث تشویش ہے ایسا کرنے سے ریاست کے باشندوں کی شخصی آزادی پر کاری ضرب ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے کشمیری قوم حق خود ارادیت کیلئے عَلم بلند
روہنگیا مظالم، پارلیمنٹ اجلاس میں اپنے مطالبے کو پوری قوت سے پیش کرینگے: ڈاکٹر سجاد کریم
نیلسن:یورپین پارلیمنٹ کا ماہانہ اجلاس پیر کے روز سٹراسبرگ میں منعقد ہو گا پچھلے اجلاس میں یورپین پارلیمنٹ میں چیئرمین فرینڈز آف پاکستان گروپ اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے پارلیمنٹ میں سوال اٹھایا تھا کہ میانمار کی حکومت بری طرح حقوق انسانی پامال کرنے کی مرتکب ہو رہی ہے
کنزرویٹو پارٹی کیساتھ تعلقات پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے بہترین مفاد میں ہے:عالیہ افضل
مانچسٹر:یکم اکتوبر سے مانچسٹر میں کنزرویٹو پارٹی کی ہونے والی سالانہ کانفرنس انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ بریگزیٹ پر عمل درآمد ہونے کے بعد پہلی مرتبہ پارٹی قیادت مستقبل کے لائحہ عمل بارے اب تک ہونے والی پیش رفت اور آئندہ کی حکمت عملی بارے بتائے گی اس کے علاوہ مادر وطن پاکستان سے
واقعہ کربلا ہمیں حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی کا درس دیتا ہے: قاری خادم حسین
اولڈہم:واقعہ کربلا ہمیں حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی کا درس دیتا ہے کہ دین اسلام کو ہمیشہ کیلئے بچانے اور امت مسلمہ کو ہدایت حق و سچ کا ایک راستہ دکھانے میں انہوں نے یذیدیتی قوتوں کے آگے جھکنے کی بجائے ڈٹ کر حق و سچ کا علم بلند کیا کہ تا قیامت خود
اوپی سی کی مدد سے 27 کروڑ مالیت کی 19 جائیدادیں ناجائز قبضہ سے واگزار
لاہور:اوورسیز پاکستانیز کمیشن (اوپی سی)پنجاب کی مداخلت کی بدولت گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی 27 کروڑ روپے مالیت کی 19 جائیدادیں ناجائز قابضین سے واگزار کرالی گئی ہیں۔ یہ بات کمشنر، اوپی سی افضال بھٹی نے ایک محکمانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتائی۔ ڈائریکٹر جنرل اوپی سی، سید جاوید اقبال بخاری
لندن:ٹرین دھماکہ اور بیس افراد کا زخمی ہونا لمحہ فکریہ ہے :سیاسی،سماجی وکمیونٹی رہنما
مانچسٹر:دنیا بھر میں جاری دہشت گردی کی لہر اور بڑھتی ہوئی دہشت گردی عالمی امن کے لئے شدید خطرہ ہے،مذہب،رنگ و نسل اور علاقائی تعصبات اور دیگر عناصر کو بنیاد بنا کر موقع پرست قوتیں دنیا کا امن تباہ کرنے کے درپے ہیں،اب وقت کا تقاضا ہے کہ عالمی طاقتیں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
روہنگیا :مسلمانوں پر مظالم، امت مسلمہ غفلت کی نیند سو رہی ہے:مولانا عبدالشکور قادری
اولڈہم:دنیا میں جب تک مذہب،رنگ و نسل کی بنیاد پر تفریق کا سلسلہ جاری رہے گا اس وقت تک امن و امان قائم ہونا،دہشت گردی کا خاتمہ ہونا انہونی بات ہے کیونکہ جب اس وجہ سے لوگوں کے اندر احساس محرومی پیدا ہوتی ہے تو ایسے واقعات جنم لیتے ہیں اس کی تازہ ترین مثال
تمام امت مسلمہ کے حکمران برما کے مسلمانوں کا قتل عام رکوائیں:پیپلز پارٹی برطانیہ
مانچسٹر:برطانیہ پی پی مرکزی راہنما سابق مشیر حکومت خواجہ کلیم الرحمن سی ای سی مسعود راجہ،سابق صدر مڈ لینڈز الحاج شریف مغل،ساجد قریشی،چوہدری امین،مرکزی راہنما آفتاب باغی،عالم نپوار ایڈووکیٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ برما کے مسلمانوں کے قتل عام بند کروایا جائے عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور اقوام متحدہ
برطانیہ فی الفور برما میں ہونیوالے مسلمانوں کا قتل عام بند کروائے:چوہدری بشیر رٹوی
مانچسٹر:برما میں روہنگیا کے مسلمانوں پرہونے والے وحشیانہ تشدد اور نسل کشی کے دلخراش منظر دیکھ کر دل حقیقتاً خون کے آنسو روتا ہے اور رات کو نیند بھی نہیں آتی،انسانیت کی تذلیل اور بے رحمانہ ذبح کرنے کے مناظر انسانی تاریخ کے بد ترین میں سے ہیں ایسے میں عالم اقوام اور بالخصوص برطانیہ
روہنگیا کے مسلمانوںپروحشیانہ مظالم مسلمانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے: ابو احمد محمد مقصود مدنی
اولڈہم:اسلام رواداری،صبر و تحمل،مساوات،عاجزی و انکساری کے ساتھ ساتھ دکھی انسانیت کا درس دیتا ہے،ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ؐکی پوری زندگی ان واقعات سے بھری پڑی ہے اور درس اولین ہے کہ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے ساتھ اچھابرتائوکرو،برمامیں روہنگیا کے مسلمانوںپر ہونے والے وحشیانہ مظالم اور جس طرح لوگوں کو بے
برما : مسلمانوں کے قتل عام پرعالمی طاقتوں کی خاموشی مجرمانہ فعل : چوہدری الطاف شاہد
اولڈہم:برما روہنگیا میں بے گناہ مسلمانوں کا سر عام قتل اور بین الاقوامی طاقتوں،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں کی مجرمانہ خاموشی دوہرے معیار کی عین عکاسی کرتی ہے کسی بھی نا حق کو قتل کرنا بہت بڑا جرم ہے اور اس پر سرد مہری اس سے بڑا مجرمانہ فعل ہے اب منافقانہ
پاکستان خطےکے امن اور استحکام کے لئے مثبت اور کلیدی کردار ادا کر رہا ہے: جاوید ملک
بحرین: بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کے خطے کے امن اور استحکام کے لئے پاکستان مثبت اور کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور حال ہی میں بحرین میں پاکستان بحریہ نے کومبائنڈ میری ٹائم فورسز کی ٹاسک فورس CTF150 کی کمانڈ سنبھالی ہے - ان خیالات کا اظہار جاوید
ٹرمپ بھارت کو خوش کرنے کی بجائے حقیقت پسندی کا مظاہرہ کریں:سید عبدالباسط
اولڈہم:دنیا بھر میں جاری دہشت گردی کی لہر میں پاکستان نے سب سے زیادہ جانی قربانیوں کے ساتھ معاشی طور پر نقصان اٹھایا ہے،تقریباً ستر ہزار افراد لقمہ و اجل بنے جبکہ مسلح افواج و دیگر سکیورٹی اداروں کے ساتھ ساتھ پولیس کے نوجوانوں تقریباً سات ہزار سے زائد دہشت گردوں کا نشانہ بنے اور
’’ یوم الحاق پاکستان ‘‘ بھرپور طریقے سے منا ئیں گے:مسلم کانفرنس برطانیہ
مانچسٹر:مسلم کانفرنس ایک نظریاتی جماعت ہے،بانی رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس ’’مرحوم ‘‘ اور مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان ’’مرحوم ‘‘ کی قربانیوں،سیاسی سوچ و افکار کو لیکر ہم ان کے بتائے ہوئے احکامات کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے صدر جماعت سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خاں کی والہانہ قیادت
پاکستان کی اسمبلی میں99فیصد کرپٹ طبقہ بیٹھا ہے: راجہ سجاول حسین
اولڈہم:بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے جس پاکستان کی بنیاد رکھی اور جس قسم کے جمہوری نظام حکومت بارے سوچا تھا اور ریاست کی عوام کو خوشحال بنانے اور ایک ترقی یافتہ مملکت کی وجہ سے عالم اقوام نمایاں مقام حاصل کرنے کی بنیاد رکھی تھی،افسوس ہے سب نے ملکر اسے لوٹنے کا
جموں کشمیر نیشنل انڈی پینڈس الائنس کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد
برنلے:جموں کشمیر نیشنل انڈی پینڈس الائنس کے زیر اہتمام ایک کانفرنس بعنوان ’’ آزاد کشمیر کتنا آزاد ہے ‘‘ منعقد کی گئی جس میں ریاست جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی مختلف آزادی پسند تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی،کانفرنس کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے الائنس کے چیئرمین محمود کشمیری نے کہا