مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
صدرریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
امریکہ نے جارحیت دکھائی تو ایٹمی آبدوز کو تباہ کر دیا جائے گا:شمالی کوریا
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ اگر امریکہ نے جارحیت دکھائی تو جنوبی کوریا کے پانیوں میں موجود امریکی ایٹمی آبدوز کو تباہ کر دیا جائے گا۔ یہ دھمکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کا جواب ہے جس میں انہوں نے
واشنگٹن:میلانیا ٹرمپ کا چلڈرن ہیلتھ سنٹر کا دورہ، بچوں میں گھل مل گئیں
واشنگٹن: میلانیا ٹرمپ واشنگٹن ڈی سی میں قائم چلڈرن ہیلتھ سنٹر پہنچیں جہاں انہوں نے ایک نئے گارڈن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر امریکی خاتون اول بچوں کے درمیان جا بیٹھیں اور ان کے ساتھ ڈرائنگ میں رنگ بھرتی رہیں۔ امریکی خاتون اول کو اپنے درمیان دیکھ کر بچوں میں خوشی کی لہر
ایٹمی طاقت بھارت پاکستانی کبوتروں سے بھی ڈرنے لگا،ایک اورکبوتر گرفتار
نئی دہلی:ایٹمی طاقت بھارت پاکستانی کبوتروں سے بھی ڈرنے لگا،بھارت نے ایک اور پاکستانی کبوتر کو گرفتار کرلیا،سندھ اور راجستھان کی سرحد پر بھارت کی ببلیاں والا چیک پوسٹ پر نصب ایک ایل ایم جی کی بیرل پر پاکستان سے آنے والا سفید رنگ کا کبوتر آن بیٹھا،بھارتی حکام نے کبوتر کو پکڑ لیا جس
عراقی فورسز نے موصل کے مغربی حصے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا
بغداد: عراقی فوج کے سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عبدالوہاب الساعدی نے موصل میں صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز انسداد دہشت گرد سروس کی فورسز غربی موصل کے علاقے التنک پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ جنرل ساعدی نے بتایا ہے کہ التنک قدیم شہر کے مغربی کنارے میں واقع ہے اور
امریکی عدالت کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور ایگزیکٹیو آرڈرمعطل
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور صدارتی حکم نامے کو امریکی عدالت نے معطل کر دیا۔ سان فرانسسکو کی عدالت کے جج کا کہنا ہے کہ غیرقانونی تارکین کو پناہ دینے والے شہروں کو سزا دینے سے متعلق حکم نامہ غیر قانونی ہے۔ عدالتی فیصلے کا اطلاق پورے ملک پر ہو گا۔ متنازعہ آرڈر پر
شمالی کوریا کے معاملے میں تحمل کا مظاہرہ کیا جائے: چینی صدر شی جن پنگ
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک بات چیت کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق فون کال میں چینی صدر نے امید ظاہر کی کہ شمالی کوریا کے معاملے پر تحمل کا مظاہرہ کیا جائے گا شی جن نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا کہ ایسے تمام اقدامات سے
ایک ہی وار میں امریکی بحری بیڑہ ڈبو سکتے ہیں، شمالی کوریا کی دھمکی
پیانگ یانگ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ وہ امریکی بحری بیڑہ ڈبونے کیلئے بالکل تیار ہیں اور ایک ہی وار میں اسے ڈبو سکتے ہیں۔ شمالی کوریا کے ایک معروف اخبار میں چھپنے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہماری افواج کے
فرانس میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ آج ہو گی
پیرس: فرانس میں صدارتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ آج ہو رہی ہے۔ جس میں فرانسوا فیوں، ماری لا پین اور مینیول میکغوں سمیت 11 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ ساڑھے 4 کروڑ فرانسیسی ووٹرز آج انتخاب میں ملک کے نئے صدر کو منتخب کریں گے۔ اگر کوئی بھی امیدوار 50
پاکستان اور یورپی یونین کے ممالک کے مابین انتہائی دوستانہ تعلقات ہیں:وزیر اعلیٰ شہباز شریف
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یورپین پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈ میک الیسٹر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،پاکستان میں یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوس کوٹین کے علاوہ یورپی پارلیمنٹ کے اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،پاکستان اور یورپی یونین کے
ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار
تہران: ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد صدارتی الیکشن کے لیے نااہل قرار دے دیئے گئے۔ ان کی نا اہلی کا فیصلہ ایران کی سپریم باڈی شورائے نگہبان نے دیا ہے۔ سخت گیر مؤقف رکھنے والے محمود احمدی نژاد 2005 اور 2013 کے درمیان دو بار صدر رہ چکے ہیں۔ ایران کے رہبر اعلیٰ
بابری مسجدشہادت کیس میں ملزموں کیخلاف مجرمانہ سازش کامقدمہ چلانے کا حکم
نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے ایودھیا میں بابری مسجدشہادت کیس میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے سابق نائب وزیراعظم لال کرشن ایڈوانی،پارٹی کے سابق صدرمرلی منوہر جوشی اورمرکزی وزیر اوما بھارتی سمیت13سینئررہنماؤں کیخلاف مجرمانہ سازش رچانے کا مقدمہ چلانے کا حکم دیدیا۔اطلاعات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے جسٹس پناکی چندر گھوش اور جسٹس روھگٹن
9 ہزار کروڑ کا فراڈ، معروف بھارتی صنعتکار وجے مالیا لندن میں گرفتار
لندن: غیر ملکی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی صنعتکار اور آئی پی ایل کی ٹیم رائل چینلجرز بنگلور (آر سی بی) کے سربراہ وجے مالیا کو لندن سے گرفتار کر لیا گیا تاہم انھیں گرفتاری کے فوری بعد عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جہاں سے انہوں نے ضمانت حاصل کر لی ہے۔ انڈین میڈیا
شمالی کوریا کو شام اور افغانستان سے سبق سیکھنا چاہیے: امریکی نائب صدر مائیک پنس
واشنگٹن: شام پر میزائل حملہ اور افغانستان میں سب سے بڑا بم گرانے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ مزید جارحانہ کارروائیوں کی دھمکیاں دینے لگی۔ جنوبی کوریا کے دورے پر موجود امریکی نائب صدر مائیک پنس نے شمالی کوریا کے خلاف بھی جارحانہ کارروائیوں کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر
ترکی میں ریفرنڈم، اکیاون فیصد ووٹرز نے صدارتی نظام کے حق میں ووٹ دیدیا
انقرہ: ترکی میں آئینی اصلاحات کے لیے تاریخی ریفرنڈم میں ترک شہریوں نے ایک بار پھر جیت طیب اردوان کی جھولی میں ڈال دی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریفرنڈم میں ٹرن آوٹ 86 فیصد رہا، 51 فیصد سے زائد شہریوں نے اصلاحات کی حمایت میں جبکہ 48 فیصد نےمخالفت میں ووٹ دیا۔ سربراہ
شام کے شہر حلب میں کار بم دھماکہ، 39 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
حلب: شام کے شہر حلب میں دھماکہ اس وقت ہوا جب جنگ زدہ علاقوں میں محصور شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا تھا۔ حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی بسوں کے اس قافلے سے ٹکرا دی جو شام میں حکومت کے زیرانتظام علاقے سے پناہ گزینوں کو لے کر
مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے میں شام سر فہرست جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر
لاہور: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں مذہب کے نام پر تشدد پھیلانے والے ممالک میں بھارت کا چوتھا نمبر ہے جبکہ اس فہرست میں خانہ جنگی کا شکار ملک شام پہلے نمبر پر ہے۔ پيو ریسرچ سینٹر کی تازہ رپورٹ کہا گیا ہے کہ بھارت میں 2015ء میں انتہا
امریکا کاپہلی بار افغانستان میں داعشی ٹھکانے پر ’مدر آف آل بمز‘ کا حملہ
کابل: امریکا نے افغانستان کے علاقے ننگرہار میں پہلی بار نان نیوکلیئر بم کا استعمال کیا ہے۔ اس نان نیوکلیئر بم کو شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رسااں ادارے کے مطابق جی بی یو 43 میسو آرڈیننس ایئر بلاسٹ بم (ایم او اے
اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین بیرسٹر امجد کا اومان پہنچنے پراستقبال
لندن: اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کی آگاہی کیلئے مختلف ممالک کے دوروں کا آغاز کردیا ۔اس سلسلے میں اومان مسقط پہنچنے پرپاکستان کے سفیر علی جاوید نے بیرسٹر امجد ملک کا استقبال کیا۔ بیرسٹر امجد کی سرگرمیاں مشن کے قونصلر سروسز ہال
افغانستان: صدارتی محل کے قریب خودکش دھماکہ، 5افراد ہلاک،3 زخمی
کابل: افغان میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے کابل شہر کے مرکزی حصے میں خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا۔ دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں عام شہری شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل