مقبول خبریں
امیگریشن قوانین میں نرمی سے برطانوی معیشت اور سیاحوں کو فائدہ ہو گا: افضل خان
نواز شریف کیخلاف عوام نے فیصلہ رد کر کے ثابت کیا وہی اصلی لیڈر ہیں:ن لیگ برطانیہ
تارک وطن بزرگوں نے محنت کا جو بیج بویا تھا آج اسکے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں
وزیر اعظم گھر درست ضرور کریں، لیکن پاکستان کو تماشا نہ بنائیں: چودھری نثار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برما میں مسلمانوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے:وہیپ اینڈریو
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
شام میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش کی جائے: ایرانی صدر
تہران: تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسنی مبارک نے کہا ہے کہ شام میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش کی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ شام میں سیاسی سطح پر بھی انتخابات کے ذریعے اصلاحات لائی جائیں۔ ایرانی صدر نے کہا کہ شام پر امریکی میزائل حملہ درست
مصر کے شہر طنطا میں گرجے میں بم دھماکا، 21افراد ہلاک، 50سے زائد زخمی
قاہرہ:غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے شہر طنطا کے ایک گرجا گھر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 21 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی وہ گئے ہیں۔ مصری میڈیا کے مطابق دہشتگردی کا نشانہ بننے والا یہ گرجا گھر عیسائیوں کے قدیم فرقے قبطی کے ماننے والوں
اسلام کے پیغام کو پوری دنیا تک پہنچانا وقت کی اہم ضرورت ہے:نواز شریف
اسلام آباد :وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ خانہ کعبہ کی وجہ سے پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ساتھ گہرے مذہبی اور روحانی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں جبکہ اسلام کے محبت، امن ، برداشت اور انسانیت کے احترام کے پیغام کو پوری دنیا تک پہنچانا وقت کی ضرورت ہے اور مذہبی سکالروں اور
امریکہ کاشام پرکروز میزائلوں سے حملہ،نتیجہ میں کئی طیارے تباہ،متعدد ہلاک
دمشق/واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے کے بعد امریکہ نے شام پر پہلی یک طرفہ فوجی کارروائی کرتے ہوئے ایئر بیس پرکروز میزائلوں سے حملہ کر دیا،نتیجہ میں کئی طیارے تباہ جبکہ فوجیوں سمیت10افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے، ادھرروس نے امریکی حملہ کوخودمختارملک کیخلاف جارحیت قراردیتے ہوئے امریکہ کیساتھ شام میں فضائی تحفظ کامعاہدہ منسوخ کردیا،ایران سمیت بعض
سعودی عرب: فورسز کی کارروائی، دہشت گردی میں ملوث 77 افراد گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز نے دہشت گردی میں ملوث مقامی باشندوں سمیت مجموعی طور پر 77 افراد کو حراست میں لیا ہے۔ گرفتار افراد میں 53 کا تعلق سعودی عرب جبکہ باقی 24 مختلف ملکوں کے باشندے ہیں۔
اردن کے شاہ عبداللہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
واشنگٹن: اردن کے شاہ عبداللہ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور اسرائیل فلسطین امن مذاکرات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ نے کہا کیمیائی حملے کر کے شام نے اپنی حدود سے تجاوز کیا۔ بچوں اور خواتین
عراق کے شہر موصل میں داعش کیخلاف آپریشن تکمیل کے مراحل میں داخل
بغداد: عراق کے شہر موصل کو داعش کے جنگجوؤں سے پاک کرنے کے لئے جاری آپریشن آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ عراقی فوج نے داعش کے مرکز کو تین اطراف سے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ شہری ہلاکتوں سے بچنے کے لئے فضائی بمباری نہیں کی جا رہی۔ تاہم زمین پر مشین گنوں اور
کولکتہ کی اکیڈمی فائن آف آرٹس میں کشمیر کی آزادی کے نعرے گونج اٹھے
کولکتہ: بھارتی ہندو انتہاء پسند تنظیم آر ایس ایس کے سیمینار کی مخالفت میں کولکتہ کی اکیڈمی آف فائن آف آرٹس میں کشمیر کی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ایک ویڈیو میں سامنے آیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طالبعلم زور وشور سے کشمیر، ناگالینڈ
روس: ماسکو میں بد عنوانی کے خلاف احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار
ماسکو: روسی دارالحکومت میں کرپشن اور بد عنوانی کے خلاف سینکڑوں شہریوں نے مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ شہریوں نے ایوان صدر کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے تیس سے زائد مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ یہ احتجاج گذشتہ ہفتے ہونے والے عوامی احتجاج کی ایک
کولمبیا: شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 150 افراد ہلاک، 200 زخمی
بوگوٹا: کولمبیا میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ طوفانی بارش کی وجہ سے دریاؤں کے حفاظتی بند ٹوٹ گئے۔ صوبے پوٹومایو میں متعدد مکانات زیر آب آ گئے جبکہ رہائشی عمارات اور انفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو کارروائیوں کے لیے ایمرجنسی نافذ اور فوج کے دستے تعینات کر دیئے
سکاٹش حکومت کا برطانیہ سے علیحدگی کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرانےمطالبہ
گلاسگو: بریگزیٹ کا طوفان ابھی تھما نہیں تھا کہ برطانیہ پر ایک اور مشکل آن پڑی۔ سکاٹش حکومت نے برطانیہ سے آزادی کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ فرسٹ منسٹر نکولا سٹرجن نے وزیرا عظم تھریسامے کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ
عراق: فوجی چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ،17افراد ہلاک ،ساٹھ سے زائد زخمی
بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر بارود سے بھرے ٹرک کے ذریعے ہوئے دھماکے میں سترہ افراد ہلاک اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق دھماکہ خود کش حملہ آور نے کیا۔ دھماکہ دارالحکومت کے جنوب میں داخلی راستے پر بنی چیک پوسٹ پر اس وقت
مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بنیاد بن سکتا ہے: عرب لیگ
عمان: اردن کے دارالحکومت عمان میں عرب لیگ کا اٹھائیسواں سربراہ اجلاس شروع ہو گیا۔ جس میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سمیت 21 عرب ممالک کے رہنما شریک ہیں۔ اجلاس میں شام اور یمن میں جاری بحرانوں کے پُر امن اور فوری حل پر زور دیا گیا۔ عرب رہنماؤں نے کہا کہ فلسطینی
جوہری ہتھیاروں پر پابندی، امریکا سمیت 40 ممالک کا کانفرنس میں شرکت سے انکار
نیو یارک: جوہری ہتھیاروں پرعالمی سطح پر پابندی کے لیے اقوام متحدہ کی کانفرنس نیویارک میں شروع ہو گئی۔ کانفرنس کا مقصد دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانا ہے مگر لگتا ہے کہ دنیا کو محفوظ بنانے کا یہ خواب خواب ہی رہ جائے گا۔ بھارت کا جنگی جنون اور ایٹمی طاقت کا نشہ
قطری سرمایہ دار برطانوی شاہی خاندان سے بھی زیادہ مالدار: سروے ر پو رٹ
لندن : برطانوی دارالحکومت لندن میں پراپرٹی کی ملکیت کے حوالے سے کئے جانے والے تازہ ترین سروے میں حیران کن طور پر قطری سرمایہ داروں نے ملکہ برطانیہ کو بھی بہت پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے لندن میں پراپرٹی کی ملکیت کے حوالے سے تحقیقاتی ادارے ڈیٹسچا کے جمع کردہ اعداد و
بھارت : گجرات میں پھر مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے ، 2افراد شہید،سینکڑوں زخمی
احمد آباد:بھارت کے انتہاپسند، قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں ان کی آبائی ریاست گجرات میں15سال بعدپھر مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے ۔5ہزار سے زائد ہندو بلوائیوں نے مسلمانوں کی آبادی پر حملہ کردیا۔ بڑے پیمانے پر مسلمانوں کی گاڑیوں اور گھروں کو نذرآتش کردیاگیا۔واقعہ میں 2افراد شہید اور سینکڑوں زخمی
موصل: بڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکت، عراقی فوج نے آپریشن روک دیا
موصل: اتحادی افواج کی جانب سے شہری آبادیوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بڑی تعداد میں شہری ہلاکتوں کے باعث موصل میں جاری آپریشن کو روک دیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں اتحادی افواج کی بمباری سے رہائشی عمارت تباہ ہو گئی تھی جس میں ڈیڑھ سو کے لگ بھگ افراد کے مرنے کا خدشہ
بھارتی عدالت نے گنگا اور جمنا کو زندہ انسان کا درجہ دینے کا حکم دیا
دہلی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق اتراکھنڈ کی ہائیکورٹ نے ایک تاریخی فیصلے میں ملک کی دو ندیوں گنگا اور جمنا کو زندہ انسان کا درجہ دینے کا حکم دیا ہے۔ ہائیکورٹ کے جسٹس راجیو شرما اور جسٹس آلوک سنگھ پر مشتمل ایک بنچ نے اپنے حکم میں دونوں ندیوں گنگا اور
معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کروڑوں روپے کی املاک ضبط
نئی دہلی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مرکزی ایجنسی این آئی اے نے معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسلامک ریسرچ فاونڈیشن اور دیگر ادارے کی 18 کروڑ روپے سے زائد کی املاک ضبط کر لی ہیں۔ این آئی اے نے ذاکر نائیک کے خلاف دوسرا نوٹس جاری