مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
صدرریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
طریقہ کارطے ہونا باقی ، پاکستان واپسی پر ملا برادر کی رہائی کا فیصلہ ہوگا : نواز شریف
انقرہ ... پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے دورہ ترکی کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہیکہ سابق افغان طالبان رہنما ملا عبد الغنی برادر کی رہائی کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلات طے ہونا ابھی باقی ہیں۔ وہ پاکستان واپسی پر ملا برادر کی رہائی سے متعلق صلاح
ترکی کا پاکستانی وزیراعظم کو نشان جمہوریت، مضبوط تعلقات تابناک مستقبل کی ضمانت ہیں
انقرہ... وزیر اعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف کو ترک حکومت کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے سول ایوارڈ "نشان جمہوریت" سے نوازا گیا ہے صدارتی محل میں منعقدہ تقریب میں اُنھیں یہ اعزاز دیا گیا۔ اس تقریب میں ترکی کے صدر عبداللہ گل کے علاوہ وزیرِ اعظم رجب طیب اردوان اور
افغانستان پولیس کی سینیئر تحقیقاتی افسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں ..!!
لشکر گاہ...افغانستان کے جنوبی حصے میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والی پولیس کی اعلیٰ خاتون افسر دم توڑ گئی ہیں۔ صوبہ ہلمند میں حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ نگار صوبائی دارالخلافہ لشکر گاہ میں اتوار کو فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہوئی تھیں، اور ان کا انتقال پیر کی صبح ہوا۔ اُن
نیوی ہیڈ کوارٹرز پر فائرنگ کرنے والا امریکی ذہنی مریض تھا: میڈیا رپورٹس
واشنگٹن...امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں پیر کو بحریہ کے ایک اڈے پر فائرنگ کر کے بارہ افراد کو ہلاک اور آٹھ افراد کو زخمی کرنے والے حملہ آور ایرن الیکسز کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ دماغی خلل، بے خوابی اور آوازیں سنائی دینے کا مریض تھا اور ان بیماریوں کا
برطانیہ ایران تعلقات سرد مہری کے خاتمے کا آغاز، جنرل اسمبلی اجلاس میں اہم ملاقات متوقع
لندن ... برطانیہ ایران تعلقات میں سرد مہری کے خاتمے کیلئے برطانیہ اور امریکہ کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کا مثبت جواب ڈٹے ہووے ایرانی صدر نے رواں مہینے کے آخر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ سے ملاقات کی تصدیق کر دی ہے ایرانی
پاکستان کی جمہوری حکومت سے توقعات تھیں مگر لگتا ہے اسکے ارادے ٹھیک نہیں : نریندرمودی
نئی دہلی ... بھارت کی اپوزیشن جماعت بی جے پی کیطرف سے آیندہ انتخابات کیلئے نامزد کیے گئے وزیر اعظم کے امیدوار نریدر مودی اس نامزدگی کے بعد پہلے ہی جلسے میں پاک بھارت کنٹرول لائن کشیدگی کو پاکستان کے کھاتے میں ڈال دیا ہے انہوں نے پاکستان پردہشتگردی کو فروغ دینے کا الزام لگایا
مصر ی عدالت کےسینئر جج نے سابق صدرحسنی مبارک کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر دی
قاہرہ ... مصر کی عدالت کے ایک سینئر جج نے سابق صدر حسنی مبارک کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے جج محمود الرشیدی نے اس پابندی کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ انیس سے اکیس اکتوبر کے درمیان ہونے والی سماعت میں قومی سلامتی کے امور پر بات ہو
بشار الاسد نے کیمیائی ہتھیارعراق اورلبنان منتقل کرنا شروع کردئیے ہیں: اہم باغی جنرل کا الزام
لندن...شام پر حملے کے حوالے سے عالمی رہنماؤں کی بحث ابھی کسی منطقی حل کی طرف بڑھی تھی کہ بشار الاسد کے باغی ایک اہم جنرل نے کہہ دیا ہے کہ شامی حکومت کو یہ موقع دینا خطرے سے خالی نہ ہو گا جنرلسلیم ادریس نےالزام عائد کیا ہے کہ صدر بشار الاسد نے اپنے
چھتیس گڑھ حملے میں ملوث خاتون کمانڈر سمیت14ماؤ باغیوں کی ہلاکت کا دعوہ ..!!
نئی دہلی... بھارتی حکومت نے ایک خاتون کمانڈر سمیت14ماؤ باغیوں کی ہلاکت کا دعوہ کیا ہے یہ واقعہ بھارت کی مشرقی ریاست اوڑیسا میں پیش آیا ..بھارت سرکار کے مطابق یہ جھڑپ ضلع ملکہ نگری میں ہوئی جہاں ماؤ باغیوں کے گروہ نے جنگل میں ڈیرہ ڈال رکھا تھا بھارتی پولیس نے مارے جانے
شام پر امریکہ روس وزرائے خارجہ بات چیت تعمیری مگرسرد مہری کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا
جنیوا... امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو بین الاقوامی برادری کے کنٹرول میں دینے پر امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ کی بات چیت شام میں جاری پرتشدد تنازعے کے حل کی کوششوں کا آغاز ہے۔ جنیوا میں جمعے کو دونوں رہنماؤں کی بات چیت کے دوسرے
بھارتی گجرات فسادات کے مرکزی کردار نریندر مودی بی جے پی کے وزیر اعظم کے امیدوار نامزد
نئی دہلی ...بھارت میں انتہا پسندانہ سیاست کے سرخیل نریندر مودی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے آئندہ انتخابات میں کامیابی کی صورت میں وزیر اعظم کے طور پر نامزد کر دیا گیا ہے.. یہ اعلان بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر راج ناتھ سنگھ نے نئی دہلی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں
اقتصادی شرح نمو میں کمی کے باوجود چین میں ارب پتی افراد کی تعداد میں اضافہ ..!!
بیجنگ...معاشی ترقی کی منازل تیزی سے طے کرتے چین میں ارب پتی افراد کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار بیجنگ میں ایک میگزین نے شائع کیے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین میں مالدار افراد کی فہرست کے مطابق 2013ء میں ملک میں ارب پتی افراد
برطانیہ کے بعد جرمنی میں بھی حجاب کے حوالے سے کمیونٹی بے چینی کا شکار ..!!
لندن... برطانیہ کے بعد جرمنی میں بھی حجاب کے حوالے سے ایک ایسا واقعہ منظر عام پر آیا ہے کہ جس سے مسلم کمیونٹی بے چینی کا شکار ہو گئی ہے تفصیلات کے مطابق جرمنی میں ایک تیرہ سالہ مسلمان طالبہ نے لڑکوں کے ہمراہ تیراکی کے اسباق لینے سے انکار کر دیا تھا۔
بشار الاسد نے روس کی تجویز پر رضامندی ظاہر کر دی، بال پھر امریکی کورٹ میں ..!!
دمشق... روس کی جی ٹونٹی کانفرنس اور لندن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی مشرق وسطی کے سرکردہ رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد شام کے مسلے پر چھڑی سرد جنگ کے بادل چھٹتے دکھائی دینے لگے ہیں.. شام کے صدر بشا رالاسد نے روس کی تجویز پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جس میں
فوجی کارروائی کی بجائے مشروط طور پر سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں: امریکی صدر اوبامہ
واشنگٹن...شام کے خلاف جارحانہ عزائم میں ہلکی سی لچک دکھاتے ہووے امریکی صدر اوبامہ نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے سامنے آنے والی نئی تجویز جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی کارروائی سے بچنے کے لیے شام کو چاہیئے کہ اپنے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ بین الاقوامی برادری کے حوالے کر
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو مسلم فسادات،درجنوں ہلاک لوگ نقل مکانی کرنے لگے
ممبئی... بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک ضلع میں مقامی سیاسی رہنما کی شرارت سے شروع ہونے والے ہندو مسلم فسادات میں 50 سے زائد مسلمانوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے فسادات میں 31 افراد کی ہلاکت کے بعد انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں میں ہزاروں پولیس اہلکار اور فوجی دستے تعینات کردیے تھے ۔
آسٹریلوی وزیر اعظم کیون رڈ نے پارلیمانی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی
کینبرا... لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے آسٹریلوی وزیر اعظم کیون رڈ نے پارلیمانی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ انہوں نے اپنے سیاسی حریف ٹونی ایبٹ کو ٹیلی فون کر کے انہیں مبارکباد بھی دے دی۔ آسٹریلوی الیکشن کمیشن کے مطابق 80 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد اپوزیشن کے اتحاد کو
شام کےخلاف کارروائی افغانستان اورعراق کی طرح نہ ہو گی،حمایت کیلئے اوباما اورکیری منتوں پر ..!!
لندن ... جی ٹوئنٹی سمٹ کے دوران شام پر حملے کے بارے میں کوئی اتفاق رائے نہ ہونے کے بعد امریکی وزیر خارجہ جان کیری اس حوالے سے یورپی سفارت کاروں کی حمایت حاصل کرنے میں جت گئے ہیں۔ اسی مقصد کے لیے وہ اب یورپی سفارت کاروں سے ملاقات کر رہے
بشارالاسد کو نہ روکا گیا تو یہ ملک انتہاپسندوں کی پرورش گاہ بن جائے گا: سابق وزیر اعظم برطانیہ
لندن...اپنے دور حکومت میں امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانے والے سابق وزیر اعظم برطانیہ ٹونی بلیئر نے شام کے خلاف کارروائی کے حوالے سےاپنی یعنی لیبر پارٹی کے قائد ایڈ ملی بینڈ کے موقف پر شدید تنقید کی ہے ، سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے یہ واضح کردیا کہ بشارالاسد کو نہ