مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
کیٹیلونیہ میں ریفرنڈم: شہریوں کی پولیس سے جھڑپیں، درجنوں زخمی
میڈرڈ/بارسلونا: سپین کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پولیس افسران نے پولنگ کا آغاز ہوتے ہی بیلٹ پیپرز اور باکس ضبط کرنے شروع کر دیئے ہیں۔ پولیس ووٹروں کو کیٹیلونیا کے صدر مقام بارسلونا کے پولنگ سٹیشنوں میں داخلے سے روک رہی ہے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہو
تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ لک شینا واترا برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے کوشاں
بنکاک:تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ لک شینا واترانے برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے کوشش شروع کردی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا ینگ لک شیناواترا دو ہفتوں کیلئے لندن روانہ ہوئی ہیں اور وہاں وہ سیاسی پناہ کے حصول کیلئے کوششیں کرینگی ۔
دورہ رخائن: میانمار حکومت نے اقوام متحدہ کے مشن کو بھی روک دیا
نیویارک/ لندن: روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے باوجود میانمار حکومت کی ڈھٹائی برقرار، امن کی نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کی حکومت نے اقوام متحدہ کی اپیل بھی مسترد کر دی۔ روہنگیا مسلمانوں کی نقل مکانی کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ کے مشن کو ملک میں آنے سے روک دیا۔ برطانیہ نے
نئی امریکی پالیسی مسترد، پاکستان نے امریکہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جنوبی ایشیاء سے متعلق نئی امریکی پالیسی پر امریکہ کو اپنا مؤقف بتا دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے پارلیمانی قرارداد اور قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات امریکی سفارتخانے کو بھجوا دی گئی ہیں۔دوسری جانب، پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف اور امریکی وزیر خارجہ
جاپانی وزیر اعظم کا ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا اعلان
لاہور: ٹوکیو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاپانی وزیر اعظم شیز وایبے کا کہنا تھا کہ کہ وہ جمعرات کو ایوان زیریں تحلیل کر دیں گے تاکہ ملک میں قبل از وقت انتخابات ہو سکیں۔ شیز وایبے شمالی کوریا کےخلاف سخت مؤقف رکھتے ہیں، جن کا فائدہ انہیں نئے پارلیمانی الیکشن میں ہو سکتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمارے خلاف اعلانِ جنگ کر دیا، شمالی کوریا کا الزام
نیویارک: شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ ہو نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے ملک کیخلاف اعلانِ جنگ کر رکھا ہے، اگر ایسا ہوا تو ہمارے پاس امریکی طیاروں کو مار گرانے کا مکمل اختیار ہے۔نیویارک میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ری یونگ ہو کا کہنا
جرمن انتخابات:انگیلا میرکل ایک مرتبہ پھر انتخابات جیتنے میں کامیاب
برلن: جرمن پارلیمنٹ کی 631 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق انگیلا میرکل آج مورخہ 24 اپریل 2017ء کو منعقد ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے چوتھی مرتبہ چانسلر بن جائیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ 2013ء کے مقابلے
ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی تقریر کی بھاری قیمت چکانا پڑ سکتی ہے: کم جونگ اُن
پیانگ یانگ: غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق پیانگ یانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب پر شدید ردعمل دیتے ہوئے شدید نتائج کی دھمکی دیدی ہے۔ شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن نے اپنے بیان میں سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ
شمالی کوریا پر فوجی کارروائی کے حق میں نہیں، چانسلر انگیلا میرکل
برلن: جرمن خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریا کو دھمکی کے حق میں نہیں اور اس کیخلاف ہوں۔ جرمنی نا صرف پیانگ یانگ کیخلاف کسی بھی فوجی کارروائی کیخلاف ہے بلکہ ایسا اقدام نامناسب ہے۔ ان کا کہنا تھا
دہشتگردی کیخلاف کامیابیاں حاصل کیں،امریکی میڈیا حقیقی صورتحال نہیں دکھا رہا:وزیر اعظم
نیو یارک: وزیر اعظم نے پاک امریکہ بزنس کونسل سے خطاب کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی میڈیا پاکستان کا مثبت چہرہ نہیں دکھا رہا، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کیں، چار سال میں شرح نمو 2 فیصد سے 5.2 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وزیر
روہنگیا بحران کے خاتمے کیلئے آنگ سان سوچی کے پاس آخری موقع
نیویارک/ نیپیدو: برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ روہنگیا بحران کے خاتمے کیلئے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے پاس اب آخری موقع ہے۔ اگر انھوں نے فوری عمل نہیں کیا تو یہ سانحہ خوفناک رخ اختیار کر لے گا۔ بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ
شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر سات میزائل داغے :روس
ماسکو : روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر سات میزائل داغے جو نشانے پر لگے ۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان آیگور کوناشینکوف نے ماسکو میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا بحیرہ روم میں موجود دو آبدوزوں سے میزائل داغے گئے ۔انہوں نے کہا
برطانیہ سے تعلق رکھنے والا معروف صحافی پال میککلین مگرمچھ کا نوالہ بن گیا
کولمبو: غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی اور رپورٹر پال میککلین کو مگرمچھ نے ہلاک کر دیا ہے۔ یہ واقعہ سری لنکا میں پیش آیا۔ آنجہانی صحافی اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ تعطیلات منانے کے لیے سری لنکا گیا تھا۔ 25 سالہ پال میککلین ایک دریا کے کنارے
سنگاپور میں پہلی بار خاتون صدر منتخب، حلیمہ یعقوب آج حلف اٹھائیں گی
لاہور: سنگاپور میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب ہوئی ہیں، حلیمہ یعقوب آج عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ صدارتی امیدوار حلیمہ یعقوب دیگر امیدواروں کے نااہل ہونے کے بعد سنگا پور کی آٹھویں مگر پہلی خاتون صدر بنی ہیں، وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ باسٹھ سالہ حلیمہ یعقوب چار کمروں کے
آنگ سان سوچی کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
نیویارک: میانمار کے حکومتی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آنگ سان سوچی اقوامِ متحدہ کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی کیونکہ انھیں ملک میں زیادہ اہم امور نمٹانے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سوچی خود پر ہونے والی تنقید یا مسائل کا سامنے کرنے سے گھبراتی نہیں
اقوام متحدہ نے نئی پابندیاں عائد کر دیں، شمالی کوریا کا ماننے سے انکار
لاہور: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی پابندیوں کے ذریعے شمالی کوریا کی تیل کی درآمدات کو محدود کیا گیا ہے اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا نے اقوام متحدہ
روہنگیا مسلمانوں کیخلاف آپریشن، اقوام متحدہ نے نسل کشی قرار دیدیا
نیویارک: اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کیخلاف آپریشن کیخلاف بات کرتے ہوئے اسے نسل کشی کی واضح مثال قرار دیدیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یو این ہیومن رائٹس چیف زید بن رعد الحسین نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف ظالمانہ فوجی آپریشن ان کی نسل کشی کی واضح مثال
بلیو وہیل چیلنج گیم کا اینڈ موت، دنیا بھرمیں 130 افراد بھینٹ چڑھ گئے
لاہور: بلیو وہیل چیلنج گیم ایک ایسا کھیل ہے جس کی جیت اس کے کھیلنے والے کی موت سے ہوتی ہے، دنیا بھرمیں ایک سو تیس افراد اس خونی گیم کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ قاتل موبائل گیم بلیو وہیل چیلنج کا دنیا بھر میں چرچا ہے، اس گیم کا اینڈ اپنے پلیئر
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی روہنگیا مسلمانوں کے زخموں پر مزید نمک چھڑکنے لگے
نئی دہلی/ نیپیدو: مسلم دشمنی میں اندھے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں پر ظلم ڈھانے والی حکومت کی پشت پناہی کرنے میانمار پہنچے، جہاں انہوں نے نوبیل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کو فورسز پر حملوں کا ردعمل قرار دیا۔ادھر روہنگیا مسلمانوں کا بے