ماسکو ...عالمی طاقت روس نے بارڈر پر کشیدگی کے باوجود بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔جس پر اسے امریکہ اور یوکرائن سمیت متعدد ممالک سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ روسی صدر ولادمیر پوٹن کا کہنا ہے کہ روس کا یوکرائن میں جارحیت کا کوئی ارادہ تاہم اسلحے کا
روم ...برطانوی لیبر پارٹی نے یورپی کمیشن کی آئیندہ صدارت کیلئے جرمن سوشلسٹ امیدوار مارٹن شلز کی نامزدگی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ مارٹن شلز کا انتخاب لیبر نظریات کے سراسر منافی ہوگا۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں یورپی ملکوں کی اعتدال پسند بائیں بازو کی
دمشق ... دنیا سے ابھی مسلمانوں کو دہشت گرد کے طور پر پیش کئے جانے میں کمی نہیں آئی تھی کہ شام کی خانہ جنگی نے اس امیج کو مزید واضع کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ دنیا افغانستان اور پاکستان کی شمالی علاقوں میں کاروائیاں کرتے طالبان نما افراد کی درندگی سے سراسیمہ تھے
لاہور...وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے جی ایس پی پلس کا درجہ ملنا پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے جس کے باعث نہ صرف ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ یورپی یونین کے ممالک میں پاکستان کی ٹیکسٹائل اور گارمنٹس برآمدات میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔جی ایس
واشنگٹن ... اسے کوئی مصلحت کہیں یا روائیتی انصاف، امریکہ کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا کی مقبول ترین سائٹ یو ٹیوب کو حکم دیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے والی فلم اپنے سسٹم سے نکل باہر کریں۔ سال 2012 میں جاری ہونے والی’انوسنس آف اسلام‘ یا اسلام کی معصومیت نامی
کوئٹہ ... صحافیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر سیاسی جماعتوں نے ان کےجان اور ملازمتوں کےتحفظ کیلئے 20مارچ تک خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے تو صحافی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا گھیراؤ کریں گے۔
اس بات کا اعلان پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ نے بلوچستان میں
ایڈنبرا ... اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص اور پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے اپنی اہلیہ شاہین برنی اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے وائس چیئرمین سید فہد برنی کے ہمراہ سکاٹ لینڈ میں سکاٹش حکومت کے فرسٹ منسٹر ایلکس سالمنڈ اور منسٹر ایکسٹرنل افیرئز اور ڈیولپمنٹ حمزہ
اسلام آباد ... برطانوی مسلم لیگ ن برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک وفد نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک میں بجلی کی پیداوار کیلئے سرمایہ کاری کرنے کے بارے میں اپنے پروگرام سے آگاہ کیا۔ “ماس“ انٹرنیشل کا یہ وفد چیئرمین گروپ میاں مسرور سعید، انٹرنیشنل مارکیٹنگ ڈائریکٹر
اسلام آباد ... برطانیہ میں کمیونٹی کی سرکردہ شخصیت لارڈ نذیر احمد نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں متعدد امور زیربحث آئے۔ لارڈ نزیر نے وزیر اعظم کو باور کرایا کہ اوورسیز کو آپ سے جتنی امیدیں وابستہ ہیں ماضی میں انہوں نے کبھی کسی سے اتنی امیدیں
واشنگٹن ...ری پبلکن پارلیمنٹیرین رینڈ پال کی جانب سے امریکی صدر باراک اوبامہ کے خلاف جاسوسی مقدمے کی کاروائی اور انہیں جیل کی سلاخوں کی پیچھے بھیجنے کی خواہش کو رد کرتے ہوئے امریکی محکمہ انصاف نے واضع کیا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے۔ امریکی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ جاسوسی کے
نئی دہلی ... ابھی چند روز پہلے کی ہی بات ہے جب عام آدمی پارٹی نے ہندوستانی کرپٹ مافیا کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کیا، دیکھتے دیکھتے وہ لوگ جو بڑھ چڑھ کر انکے حق میں بولتے تھے خلاف ہوگئے کہ یہ تو سچ میں نیکوکار بننے چلا ہے اور پھر عدالت نے بھی
بنگوئی ... وسطی جمہوری افریقہ میں اقلیتی مسلمانوں کی بے دردی سے نسل کشی کے بعد بالآخر صدر کیتھرین سانبا نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے قتل عام سے باز نہ آنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی کریں گی۔ ایک ایسے وقت میں جب ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی اسی فیصد سے زائد آبادی والے
واشنگٹن ...دنیا کے ترقی یافتہ ممالک جہاں امیگریشن پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں وہیں امریکی حکومت دنیا بھر سے لوگوں کو اپنے ملک میں بسانے کیلئے قوانین میں نرمی لا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے خلاف سب سے پہلے سخت ترین قوانین کو لاگو کرنے والے ملک امریکہ نے فیصلہ کیا
زیورخ ...سوئزرلینڈ کے عوام نے امیگریشن ختم کرنے کے حق میں اکثریتی ووٹ دیکر یورپ میں غیر ملکیوں کی آمد کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ گو یورپی یونین نے مروجہ قوانین کے مطابق اس فیصلے کے خلاف سوئس حکام سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کا عندیہ دیا ہے۔ لیکن برطانیہ کی
لندن ... شام میں حکومتی افواج کے خلاف لڑنے والے ہزاروں میں سےمحض چند افراد کو عالمی سطح پر کیوں نمایاں کیا جارہا ہے اسکا جواب حاصل کرنے کیلئے مختلف ممالک کی قوتیں اپنے اپنے اثر رسوخ کے تحت معلومات حاصل کر رہی ہیں۔ برطانیہ اس امر پر اپنے ملک سے گئے چند جنگجوئوں کی
ریاض ... مدینہ منورہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے المناک حادثے میں 15سے زائد زائرین جاںبحق جبکہ 150زخمی ہوگئے ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق مصر سے ہے۔مدینہ منورہ میں قائم اشراق المدینہ ہوٹل میں ہفتہ کی شام اچانک آگ بھڑک
نئی دہلی ... تیسری دنیا ہو اور سب کچھ ٹھیک ٹھاک چلتا رہے کیسے ممکن ہے، بھارت میں غریبوں کی ابھرنے والی جماعت عام آدمی پارٹی کے لیڈر کو ایک جغادری سیاستدان نے عدالت میں یہ کہہ کر گھسیٹ لیا ہے کہ اسے سرعام جھوٹا اور کرپٹ کہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم
لندن ... پرنس آف ویلز شہزادہ چارلز کا کہنا ہے کہ محبت بانٹنے سے زندگی کے دکھ کم ہوتے ہیں برٹش ایشین ٹرسٹ کی چھٹی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ چارلز نے کہا کہ 6 سال قبل پیش کیاجانے والا خواب اب حقیقت کاروپ دھار رہا ہے اور خطے کے ایک
لاہور ... برطانوی ہائی کمشنر فلپ مارٹن نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ‘ہم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کو ہر سطح پر سپورٹ کر ینگے ‘ برطانوی حکومت اور ادارے صحت اورتعلیم سمیت دیگر شعبوںمیں پاکستان کی بھرپور مدداور معاونت کررہے ہیں ،برطانیہ پاکستان کے ساتھ تجارت