مقبول خبریں
ڈیبی ابراہم ،جاوید اقبال اور زاہد چوہان کا ڈیمنشیا کے مریضوں کیلئے آگاہی واک کا انعقاد
دنیامیں القاعدہ کوکبھی بھی پاکستان کی مددکےبغیرشکست نہیں ہوسکتی تھی: میجر جنرل آصف غفور
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
لاہور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو غبن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا، ان پر اسٹیٹ انوسٹمنٹ فنڈ میں کروڑوں ڈالر کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں، نجیب کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔اینٹی کرپشن یونٹ کے اہلکاروں نے نجیب رزاق کو ان کے گھر
افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک،20زخمی ہو گئے
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں سکھ کمیونٹی کے 10 افراد بھی شامل ہیں۔افغانستان کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے
انڈونیشیا: آتش فشاں سے راکھ کےبادل نکلنا شروع، بالی ائیرپورٹ بند کر دیا گیا
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آتش فشاں سے راکھ کے بادل نکلنا شروع ہوگئے جس کے بعد قریبی ائیرپورٹ کو بند کرنا پڑا۔بالی کا اگنگ آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا، راکھ کےبادل ہر طرف چھا گئے جس کےبعد قریبی ائیر پورٹ کو بند کرنا پڑا۔ ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق 38
افغان وزارتِ دفاع کے حکام نے ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
کابل: افغان وزارتِ دفاع کے حکام نے صوبہ کنّڑ میں امریکی فوج کی کارروائی میں پاکستانی طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔وزارت دفاع نے برطانوی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ ملا فضل اللہ 13 جون کو کنّڑ میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں۔
غزہ کی پٹی میں یوم القدس پر بھی مظاہرے جاری، 191 فلسطینی زخمی
لاہور: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی مخالف مظاہرے جاری،، جمعتہ الوداع کے موقع پر صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک سو اکانوے فلسطینی زخمی ہوگئے، دنیا بھر میں یوم القدس کی مناسبت سے مظاہرے کیے گئے، مسجد الاقصیٰ میں بندشوں اور قدغنوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کیا۔جمعتہ الوداع کے دن
گوئٹےمالا: آتش فشاں فیوگو کی تباہ کاریاں ، چند ماہ کی بچی کو زندہ بچا لیا گیا
گوئٹے مالا سٹی: وسطی امریکا کے ملک گوئٹےمالا میں آتش فشاں فیوگو کی تباہ کاریوں کے دوران امدادی کارکنوں نے چند ماہ کی بچی کو بچا لیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔ آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔گوئٹے مالا نیشنل سول پولیس نے ویڈیو اپنے سماجی رابطے
معاہدہ ختم کیا گیا تو یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھا دینگے :آیت اللہ علی خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں سے 2015 میں ہوا جوہری معاہدہ ختم کیا گیا تو ایران یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھا دے گا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
عدالتی سزا کی صورت میں خود کو معاف کرنے کا پورا حق رکھتا ہوں: ٹرمپ
واشنگٹن: خود کو معاف کرنے کا پورا حق رکھتا ہوں، امریکی صدر کی منطق، مبینہ روسی مداخلت کے معاملے پر سزا سے بچنے کی مکمل تیاری کرلی۔امریکی صدر ٹرمپ کی انوکھی منطق، کہتے ہیں سزا ہونے کی صورت میں خود کو معاف کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے
فیشن میگزین کا سعودی شہزادی ہیفا بنت السعود کی تصویر شائع کرنے کے فیصلے کا دفاع
لاہور: فیشن میگزین نے اپنے جون کے شمارے کے سرورق پر سعودی شہزادی ہیفا بنت السعود کی تصویر شائع کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ووگ رسالے کے مشرق وسطیٰ کے ایڈیشن کے سرورق پر شہزادی ہیفا بنت السعود کو ایک گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا دکھایا گیا ہے، ووگ نے شہزادی کی
جنرل نکولسن کا بیان من گھڑت، مذاکرات نہیں ہو رہے: افغان طالبان
کابل: طالبان ترجمان نے امریکی جنرل نکولسن کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کے ساتھ کوئی پسِ پردہ مذاکرات نہیں ہو رہے، ان کا بیان بے بنیاد ہے۔طالبان نے کابل کے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کے دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔ طالبان کے جاری کردہ ایک بیان میں امریکی
مسلم نوجوان کو بچانے والے سکھ پولیس اہلکار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
اتراکھنڈ: حال ہی میں مسلم نوجوان کو مشتعل ہجوم سے بچا کر ہیرو بننے والے بھارتی سکھ پولیس اہلکار کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔بھارت میں مذہبی انتہا پسندی اور عدم برداشت عروج پر، ہندو شدت پسندوں نے اقلیتوں کے لیے زمین تنگ کردی۔ حال ہی میں شمالی ریاست اتراکھنڈ میں مسلم لڑکے
سمندری طوفان میکونو سے عمان میں تباہی، 5 افراد جاں بحق ہوگئے
مسقط: طوفان سے سینکڑوں گھر زیر آب آ گئے، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک چالیس لاپتہ ہوگئے۔عمان میں سمندری طوفان میکونو کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ شہری علاقوں میں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، سیلابی ریلے گاڑیاں، عمارتیں اور راستے میں آنے والی
کیوبن ایئر لائن کا جہاز گر کر تباہ ہو گیا، 104 مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ
ہوانا: حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نے کیوبا کے شہر ہوانا سے ٹیک آف کیا تھا لیکن کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 104 مسافر سوار تھے جن کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبن ایئرلائن کا طیارہ حادثے کا شکار
ترک حکومت نے اسرائیلی قونصل جنرل کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
استنبول: ترک حکومت نے استنبول میں اسرائیلی قونصل جنرل کو فوری طور پر ملک چھوڑے کا حکم دیا گیا ہے، ترکی نے قدم اسرائیل کے جواب میں اٹھایا ہے جس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات ترک قونصل جنرل کو ملک سے نکال دیا۔ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استنبول
چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں پہلا روزہ 17 مئی جمعرات کو ہو گا
ریاض: خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 17مئی جمعرات کو ہو گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات 17 مئی کو ہو گا تاہم اس حوالے سے ابھی سرکاری اعلان کا انتظار
انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں تین گرجا گھروں پرخودکش حملے، 6افراد ہلاک
سورابایا : انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں تین گرجا گھروں پر خود کش حملوں میں چھ افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے شہر کے مختلف مقامات پر واقع گرجا گھروں کو صبح کے وقت نشانہ بنایا جب لوگ عبادت کر رہے تھے۔تینوں حملے دس منٹ کے اندر
امریکا ایران کشیدگی، بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ بھی زد میں
لاہور: بھارت کا چاہ بہار بندرگاہ کا منصوبہ امریکی پابندیوں کی زد میں آنے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکی پابندیوں سے ایران میں چاہ بہار منصوبہ رک سکتاہے۔بھارت کا وسطی ایشیا کی تجارتی منڈیوں تک رسائی کا خواب اب حقیقت میں بدلتا نظر نہیں آ رہا۔ امریکا اور
ولادی میر پیوٹن چوتھی بار منصب صدارت پر فائز، روس کی باگ دوڑ سنبھال لی
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے چوتھی بار ملک کی باگ دوڑ سنبھال لی، دارالحکومت ماسکو میں ایک خصوصی تقریب میں عہدے کا حلف اٹھا لیا۔65 سالہ پیوٹن نے گرینڈ کریملن پیلس میں حلف اٹھایا، وہ 6 سالہ مدت کے لئے صدر بنے ہیں، انہوں نے مارچ میں ہوئے انتخابات میں 76 فیصد
علی گڑھ یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویر ہٹانے پر پھر احتجاج ، آزادی کے نعرے
لاہور:قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کے حق میں ہزاروں طلباء کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس گردی اور ہندو انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء قائد اعظم کی تصاویر کے حق ڈٹ گئے۔ علی گڑھ یونیورسٹی کےہزاروں طلبا کی جانب سے