مقبول خبریں
روٹری کلب کے راہنما ڈاکٹر سہیل قریشی کے اعزاز میں سماجی کمیونٹی شخصیت چوہدری محمود کا استقبالیہ
پاکستان سے آئے وکلا کے اعزاز میں ورلڈ وائیڈ سالیسٹرز کے ڈائیریکٹر محمد اشفاق کا استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
سابق صدر پی ٹی آئی یارکشائر اینڈ ہمبر ریجن طاہر ایوب خواجہ کا اپنی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد
بے نظیر بھٹو: چراغ بجھ گیا لیکن روشنی زندہ ہے
پکچرگیلری
Advertisement
آرٹیکلز
جبرالٹر آپریشن : پاکستان کی تاریخ کا مہلک باب
وہ لوگ جو تاریخ کے واقعات کو ایک دوسرے پر اثر انداز محرکات اور ایک دوسرے سے جڑی کڑیوں کی صورت میں دیکھتے ہیں ان کے نزدیک چالیس سال قبل اگست کے مہینہ میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستان کا جبرالٹر آپریشن دراصل ملک کو دو لخت کرنے کامحرک اول ثابت ہوا تھا۔
برطانیہ سے علیحدگی ، سکا ٹش گومگوکیفیت میں !!
سکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ملک بھر میں بحث و مباحثہ زور و شور سے جاری ہے، سکاٹش نیشنل پارٹی جس نے گزشتہ الیکشن میں شاندار اور حیران کن کامیابی حاصل کی تھی، آزادی کی سرخیل برطانیہ سے علیحدگی کے فوائد اور نقصانات ہر پہلو پر تفصیل سے گفتگو ہورہی ہے۔ آزادی
نیا وزیرستان تخلیق کرنے سے پرہیز کیجئے
حضرت مولانا محمد یوسف کاندھلوی ؒ اپنی تصنیف حیات الصحابہؓ میں تحریر کرتے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں اسلام میں مجھ پر تین ایسی بڑی مصیبتیں آئی ہیں کہ ویسی کبھی بھی مجھ پر نہیں آئیں۔ ایک تو حضور ﷺ کے انتقال کا حادثہ کیونکہ میں آپ ؐ کا ہمیشہ ساتھ رہنے والا
چپ کی آڑمیں جمہوریت کا قتل ...!!
مرسی حکومت کوبالجبرمعزول کئے ہوئے دوماہ سے زائد کا عرصہ ہوچکاہے مگرتمام حکومتی فاشسٹ ہتھکنڈوں کے باوجود اخوان المسلمون کانہ تواحتجاج کاجذبہ ٹھنڈاہواہے اورنہ ہی مغربی ایجنڈے کے مطابق اخوانیوں نے ہتھیار اٹھانے کی راہ اپنائی ہے۔ مغربی سازشوں اوراورعرب ریاستوں میں تبدیلی کی لہرسے آشنامبصرین کاروزِاوّل سے ہی خیال تھاکہ امریکی اوردیگرقوتیں اس انتظارمیں
دنیا بھر کے پاکستانی قیدی ، کیا بنے گا ان کا..؟؟
امریکہ اور یورپ کے ساتھ پاکستانی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوریسے قبل 2012 سے اب تک تقریباً آٹھ ہزار سے زائد پاکستانی شہری مختلف ممالک کی جیلوں میں مختلف جرائم کے الزام میں سزائیں بھگت رہے ہیں۔ اکثر پاکستانی امیگریشن اور منشیات جیسے مقدمات میں اندر ہوئے ہیں لیکن افریقی ملک ایتھوپیا میں
کون سی موت اچھی ... ؟؟
جنگِ عظیم اول میں بلجیئم کی بیٹل آف یپغے سے دو ہزار تیرہ کی بیٹل آف دمشق تک کتنے لاکھ آدم وحوا گیس ہوگئے۔ کیا فائدہ یہ گننے کا کہ کونسی گیس کس نےکیوں، کب، کس کے خلاف اور کن حالات میں استعمال کی۔ مرگ آور گیس کو کچھ بھی نام دے دو۔ زائلی برومائیڈ،
وطن عزیز میں معذور افراد کے لیےروایتی سوچ کیوں ؟
امریکہ آئے ابھی کچھ ہی روز گزرے تھے کہ پہلی بار بس میں سفر کرنے کا موقع ملا۔ میں بس میں چڑھی اور سامنے نظر آنے والی دو سیٹیں خالی دیکھتے ہی ان پر براجمان ہو گئی۔ ایک دو سٹاپس کے بعد بس رکی تو مجھے محسوس ہوا کہ بس جیسے نیچے بیٹھ رہی ہو،
پاکستان کی پرچم کشائی علامہ شبیر احمد عثمانی کے ہاتھوں کروانے کی حکمت ..!!
قیام پاکستان کے دن رات پر نگاہ ڈالیں اور شکر ادا کریں اس ذات پاک کا جس نے رمضان کی سستائیسویں رات اور جمعة الوداع کا دن مملکت خداداد پاکستان کی گھٹی میں ڈالے، وجہ کیا ہے؟ کیا کبھی ہم نے اس پر غور کیا؟ تو آئیں آج ہم یوم آزادی پاکستان کے دن اس
نیوکلیئر بم زمین پر ایک ایسا طاعون ہے جسے انسان نے خود اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے
کیا یہ حیران کن بات نہیں کہ پاکستانی اور ہندوستانی ذرائع ابلاغ نے اس کتاب اتنی بھی اہمیت نہیں دی جتنی انھوں نے وینا ملک کی ان نیم ملبوس تصویروں کو دی تھی، جن میں ان کے ایک بازو پر آئی ایس آئی لکھوا کر بنوائی جانے والی تصویر بھی شامل تھی۔پاکستان کے دو ایک