مقبول خبریں
پاکستان کے نظریاتی استحکام کیلئے مسلم لیگ کو منظم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:فدا حسین کیانی
گوادر چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر گوادر رئیل اسٹیٹ کیلئے اثاثہ ثابت ہونگے: ذیشان چوہدری
کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ،یہ انکا پیدائشی حق ہے:چوہدری جاوید ،چوہدری یعقوب
نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار، شق 203 سینیٹ سے بھی منظور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جارحیا پہنچنے پرپرتپاک استقبال
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
تحریک حق خود ارادیت جیسی تنظیمیں ریاست کی آزادی کیلئے فعال کردار ادا کر رہی ہیں،چوہدری عبدالمجید
بریڈ فورڈ:تحریک حق خود ارادیت جیسی تنظیمیں ریاست کی آزادی کیلئے فعال کردار ادا کر رہی ہیں،دوسری جماعتوں اور سیاسی و سماجی کارکنوں کو ان سے بھرپور تعاون کرنا چاہئے بیرون ملک کشمیری مقبوضہ وادی کے عوام کا کیس عالمی اداروں تک پہنچائیں،بیس کیمپ کی حکومت پوری ریاست کی نمائندگی کرتی ہے اور بحیثیت وزیر
بریڈ فورڈ ایسٹ لیبر پارٹی کے ممبران نے عمران حسین کو آئندہ عام انتخابات کیلئے پارٹی امیدوار چن لیا
بریڈ فورڈ : بریڈ فورڈ ایسٹ لیبر پارٹی کے ممبران نے بریڈ فورڈ کونسل کے ڈپٹی لیڈر کونسلر عمران حسین پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات کیلئے اس حلقہ سے انہیں پارٹی امیدوار چن لیا بریڈ فورڈ ایسٹ کے دوسو سولہ ممبران میں سے لگ بھگ ڈیڑھ سو نے
بریڈفورڈ میں آزاد کشمیر کا یوم تاسیس پورے جوش جذبے کیساتھ منایا گیا، مساجد میں دن بھر دعائیں
بریڈفورڈ ... برطانیہ جہاں ایک طرف کشمیر ملین مارچ کا زور اور شور ہے وہیں کشمیری آزاد کشمیر کا یوم تاسیس منانا نہیں بھولے۔ بریڈفورڈ میں اس سلسلے میں ایک اہم تقریب ہوئی، صبح ساڑھے دس بجے بریڈ فورڈ کونسل کی عمارت پر آزاد کشمیر کا قومی پرچم لہراتے ہوئے تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا
جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کی بیرسٹر سلطان کو ملین مارچ میں بھر پور شرکت کرنے کی یقین دہانی
بریڈ فورڈ :جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ نے26اکتوبر کے ملین مارچ میں بھر پور شرکت کرنے اور بیرسٹر سلطان محمود کی حالیہ کاوشوں میں تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے برٹش کشمیریوں ، پاکستانیوں اور ممبران پارلیمنٹ کے علاوہ کونسلروں اور خواتین تنظیموں سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔ اس سلسلے تحریکی
جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ سفارتی محاذ پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتی رہے گی
بریڈ فورڈ : جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ سفارتی محاذ پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرتی رہے گی تحریکی عہدیدار 18 اکتوبر سے 8نومبر تک برطانیہ کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کرنے کی منظوری دے دی جس میں برطانوی وزراء ، شیڈو وزراء اور ممبران پارلیمنٹ کے علاوہ کشمیری و پاکستانی تنظیموں
پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں چھوٹا سا حادثہ دنیا کو جنگ میں جھونک سکتا ہے: بیرسٹرسلطان
بریڈفورڈ ...آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ میں اگر ریفرنڈم کے ذریعے سکاٹش عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار دیا جا سکتا ہے تو ہندوستان سے بھی یو این او میں کئے گئے اپنے وعدہ
برٹش کشمیری اپنے مظلوم ہم وطنوں کا کیس ہر ایوان میں اٹھائیں گے، تحریک حق خود ارادیت یورپ
بولٹن ...برطانوی ممبران پارلیمنٹ مسئلہ فلسطین پر بحث کے دوران کشمیر میں کنٹرول لائن پر فائرنگ کا مسئلہ بھی اٹھائیں،بھارتی جارحیت رکوانے اور دونوں اطراف کے متاثرین کشمیریوں پر مظالم کا عالمی برادری نوٹس لے، دونوںافواج کی فائرنگ سے ریاست کے دونوں اطراف بسنے والے ہی مارے جا رہے ہیں،برٹش کشمیری اپنے مظلوم ہم وطنوں
برطانیہ بھر سے محب وطن کشمیری و پاکستانی ملین مارچ میں شامل ہونگے، چوہدری ریاض احمد
بریڈ فورڈ :پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنما اور سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع بھمبر چوہدری ریاض احمد کشمیر ملین مارچ میں شرکت کی غرض سے برطانیہ پہنچ گئے ہیں ، مانچسٹر آمد کے فوری بعد وہ بریڈ فورڈ روانہ ہو گئے جہاں انہوں نے چوہدری محمد مالک کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی اور
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ برطانیہ کے وفدکی ممبر پارلیمنٹ ڈیوڈ نٹال سے ملاقات
بری:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ برطانیہ بھر کے پارلیمانی امید واروں اور ممبران پارلیمنٹ کو انتخابات سے قبل رابطہ کر کے مسئلہ کشمیر پر ہمنوا بنائے گی،کشمیر پر بحث کروانے والے ارکان پارلیمنٹ سے رابطہ تشکر مہم کے سلسلے میں بری نارتھ کے ممبر پارلیمنٹ ڈیوڈ نٹال سے تحریک کے وفد کی ملاقات
ذوالفقار علی بھٹو واحد لیڈر ہیں جنہوں نے میر پور کی تعمیر و ترقی کیلئے عملی اقدامات کئے: جاوید بڈھانوی
بریڈفورڈ ... آزاد کشمیر خصوصاً میرپور ڈویژن کی بے مثال ترقی اورآگے بڑھنے کی جستجو کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سرجاتا ہے، جنہوں نے پاکستان کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے عوام کو بھی سراونچا کرکے جینے کا سلیقہ سکھایا۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے دورے پر آئے آزاد کشمیر کے وزیر
راجہ نجابت حسین کاتحریکی خواتین کو برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کو ممکن بنانے کیلئے خراج تحسین
بریڈ فورڈ:جموں کشمیر حق خود ارادیت یورپ18ستمبر سے لے کر یکم اکتوبر تک برطانیہ بھر میں تقریبات منعقد کر کے برطانوی یورپی پارلیمنٹ کے علاوہ کشمیری کونسلروں،تنظیموں اور پروفیشنل خواتین کا برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کروانے اور یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ قائم کرانے پر شکریہ اد ا کرے گی جبکہ برطانوی سیاسی جماعتوں
برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث رکوانے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی: وزیر اعظم آزاد کشمیر
لیڈز... وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ اوورسیز کشمیری مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور ریاست کی معیشت کو تقویت دینے میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اوورسیز کشمیریوں کے وطن میں تمام مسائل حل کریں گے ، اوورسیز کشمیری آزاد کشمیر کے اندر ہائیڈل
مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگرکرنے میں اوورسیز کشمیریوں کا کردار قابل ستائش ہے،چوہدری عبدالمجید
بریڈ فورڈ:مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگرکرنے میں اوورسیز کشمیریوں کا کردار قابل ستائش ہے،راجہ نجابت حسین اور انکی ٹیم کی تحریک آزادی کشمیر میں گراں قدر خدمات ہیں جنہیں پوری کشمیری قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،پاکستانی اور کشمیری نژاد ارکان پارلیمنٹ ،کونسلر اور برطانوی سیاسی جماعتوں کے ارکان کشمیریوں کے حقیقی
عوام کو کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے احتیاطی طور پر نادرہ کارڈ بنوا لینا چاہیئے: قونصلر جنرل خلیل باجوہ
بریڈفورڈ ... استحکام پاکستان کونسل برطانیہ کے زیر اہتمام جشن آزادی کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصلر جنرل پاکستان خلیل احمد باجوہ نے کہا ہے کہ عوام کو کسی بھی قسم کی صورتحال میں پریشانی سے بچنے کیلئے نادرہ کارڈ احتیاطی طور پر بنوا لینا چاہیئے کیونکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر بین الاقوامی قوتوں کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے‘ برنلے میں تقریب
برنلے ... فلسطین کے علاقہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت قابل مذمت اقدام ہے اور اس بارے بین الاقوامی قوتوں کی سرد مہری اور مصلحت جوئی ایک ایسا سوالیہ نشان ہے جو آنیوالے وقت میں کسی بڑی تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے ان خیالات کا اظہار مقررین نے برنلے ٹائوں
پینڈل کے عوام کے نمائندے کی حیثیت سے غزہ بارےوزیر اعظم کو تشویش سے آگاہ کیا : اینڈریو سٹیفن سن
نیلسن ... فلسطین اسرائیل تنازع بالخصوص غزہ میں جاری جارحیت کے حوالے سے وزیر اعظم اور وزارت خارجہ کے ارباب سے متعدد ملاقاتیں کر چکاہوں کہ تشویشناک صورت حال کے پیش نظر موجودہ جاری پالیسی پر حکومت کو نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے کب تک اسرائیلی جارحیت معصوم لوگوں کے خون کی
سیاستدان برطانیہ آکر سفارتی محاذ پر ہماری کوششوں پر پانی مت پھیریں: تحریک حق خود ارادیت
بریڈ فورڈ ... برطانوی پارلیمنٹ میں ہونیوالی بحث خالصتاً برٹش کشمیریوں کی جدوجہد کا نتیجہ ہے ، برطانیہ بھر میں کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم چلا کر جموں و کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ نے ممبران پارلیمنٹ کے ہمراہ لابنگ کی ہے،اس میں آزاد کشمیر کی کسی شخصیت کا کوئی کردار نہیں. آزاد
پیپلز پارٹی برطانیہ کے بزرگ رہنما ایف ڈی فاروقی کی خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا
بریڈ فورڈ ... پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی اپنے جیالے پن کی وجہ سے معروف ہے جسکی صرف اور صرف وجہ یہ ہے کہ اسکا کارکن کسی بھی مصلحت کی پرواہ کئے بغیر کسی بھی موقع پر اپنے احتجاج کا موقع ضائع نہیں کرتا اور دل ہی دل میں کڑھ کر پارٹی
برٹش کشمیریوں کو چاہیئے کہ وہ اتفاق کا مظاہرہ کرکے ممبران پارلیمنٹ کیساتھ ملکر مسئلہ کے حل کیلئے لابنگ کریں
بری ... برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے مشیر سردار طاہر تبسم نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ مسئلہ کشمیر کے پرامن اور دیرپا حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن قائم نہیں ہوسکتا کشمیری عوام حق خودارادیت کے حصول