مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
بھارت کا یوم جمہوریہ مسترد، بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے:چوہدری شعبان
لیڈز: تحریک انصاف بر طانیہ کے کارکن لندن مظاہر ہ میں بھر پور شر کت کر ینگے بھارت کے یوم جمہوریہ کو بر طانیہ میں آباد کشمیر ی مسترد کر تے اور بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے قائد کشمیر بیر ستڑ سلطان محمود چوہدری کی شر کت سے
وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو برٹش کشمیریوں کے جذبات سے آگاہ کروں گی : نو منتخب لیبر پارلیمنٹ ہولی لینچ
ہالی فیکس:مسئلہ کشمیر کو بھی برطانوی پارلیمنٹ میں بھرپور انداز میں اٹھائوں گی،برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو برٹش کشمیریوں کے جذبات سے آگاہ کروں گی تاکہ وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے مسئلہ کشمیر اٹھائیں اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کی جائیں جبکہ تحریک حق خود ارادیت سے
تحریک حق خود ارادیت یورپ کی برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پربحث کیلئے مہم تیز
بریڈ فورڈ،جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ نے برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پربحث کے لئے مہم تیز کر دی،بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورے سے قبل ہی برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کروائی جائے گی جبکہ ستمبر کے وسط میں یورپی پارلیمنٹ میں بھی تحریکی عہدیداروں اور ہمدردوں کا بہت بڑا وفد
سیاسی ،سماجی وتحریکی رہنمائوں کا غازی ملت سردار محمد ابرہیم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
بریڈ فورڈ : برطانیہ کے سیاسی و سماجی اور تحریکی رہنمائوں نے آزاد کشمیر کے بانی صدر غازی ملت سردار محمد ابرہیم خان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے تحریک آزادی کشمیر میں انکے بنیادی کردار اور آزاد حکومت کے قیام کو انکا تاریخی کارنامہ قرار دیا جبکہ بیرون ملک مقیم کشمیریوں
بھتہ خوروں کی چیخ و پکار بتا رہی ہے کہ کراچی میں بد امنی کے اصل ذمہ دار کون ہیں: چوہدری محمد اشرف
بریڈ فورڈ:معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد ریاست جوں وکشمیر چوہدری محمد اشرف نے بریڈ فورڈ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الطاف حسین جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں اس وقت بھتہ خوروں کی چیخ و پکار بتا رہی ہے کہ کراچی میں بد امنی کے اصل
قومی ایئرلائن کے حکام بھی لیڈز کے تارکین وطن کا خیال نادرہ سرجری کی طرح کریں:کرنل(ر)فایوم
لیڈز ... پاکستان ہائی کمیشن اور قو نصلیٹ جنر ل بریڈ فورڈ کا شکر یہ جو کمیونٹی کی دن رات خدمت میں مصروف عمل ہیں نادرہ کی ٹیم کے دورہ ڈیوزبری جامع مسجد گلزار مدینہ سے بیشمار لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے اور کمیونٹی کے مسائل حل ہو ئے ہیں نادرہ اسی طر ح
ہر سطح پر برما کے مظلوم مسلمانوں کے لئے آواز بلند کریں گے: ممبر آف پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین
بریڈفورڈ: بریڈفورڈایسٹ کے ممبر آف پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے بدترین اور انسانیت سوز مظالم کے خلاف جدوجہد کرنے کا اعلان کردیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ روزہائوس آف کامنز میں ارلی ڈی موشن بھی جمع کرادی ہے جس پر ان کے دیگر ساتھیوں کے دستخط بھی موجود
جے آئی ٹی رپورٹ بد اعتمادی کا شکار، کارکنوں نے قربانی کی مثال قائم کی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
بریڈفورڈ:منہاج القرآن انٹر نیشنل سپریم کونسل کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ نام نہاد جے آئی ٹی کی رپورٹ بد اعتمادی کا شکار ہے کیونکہ بدنام زمانہ رپورٹ آنے کے بعد بھی جے آئی ٹی کی جانب سے ہمارے چالیس افراد کو مختلف شہروں سے بذریعہ خط گواہی کیلئے طلب
لٹل پاکستان بریڈفورڈ میں پی ٹی آئی کے رہنمائوں کا صدر آزاد کشمیر کے اعزاز میں استقبالیہ
بریڈفورڈ ... اقتدار آنی جانی چیز ہے لیکن ریاستی مفادات کے بدلے ہمیں اقتدار نہیں چاہئے بلکہ اپنے حق کیلئے ڈٹ جانا چاہئے اور کسی کو اپنا حق مارنے کی اجازت نہیں دینا چاہئے، آزادکشمیر حکومت اپنے حق کیلئے آواز بلند کرناجانتی ہے اور اگر ہمارے مفادات پر زد آئے تو ہم کشمیر
برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کروں گی اور ہر کشمیری اجلاس میں شرکت کروں گی، پولا شیرف
ڈیوز بری:ڈیوز بری سے نو منتخب ممبر رکن پارلیمنٹ پولا شیرف نے کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کیلئے مہم چلانے، کشمیر گروپ کی ممبر بننے اور برطانوی پارلیمنٹ میں قرارداد منظور کروانے کیلئے دیگر ہم خیال ارکان پارلیمنٹ کو ہمنوا بنانے کے عزم کا اظہار کیا جبکہ ڈیوز بری میں بیروزگاری کے خاتمے،مرکزی حکومت
آزاد کشمیر میں کوئی ایسا دینی مدرسہ نہیں جہاں پر انتہا پسندی کی تعلیم دی جا تی ہو:وزیر اوقاف آزادکشمیر
بریڈفورڈ ... ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری محمد بشارت آف چلا یار ڈڈیال کی طرف سے وزیر اوقاف آزادکشمیر اور ڈڈیال سے ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری افسر شاہد ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت چوہدری محمد بشارت اور حاجی ظفر اقبال نے کی اس موقع پر وزیر اوقاف
جموں و کشمیر کے 15 ملین عوام کو بھی برصغیر کے دیگر عوام کی طرح بنیادی حقوق ملنے چا ہیئں: وکٹوریہ سکو فیلڈ
بریڈ فورڈ : ریاست جموں و کشمیر کے تمام عوام کو حق خودارادیت ملنا چاہئے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا تدارک کیا جائے ۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں ترمیم کرکے کشمیریوں کو تیسرا آپریشن خود مختاری بھی ملنا چاہئے ۔ برٹش کشمیری عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ
بریڈ فورڈ میں لٹریچر فیسٹیول ، بیرونس سعیدہ وارثی عمران حسین ایم پی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
بریڈ فورڈ :برطانیہ کے لٹل پاکستان بریڈ فورڈ میں دس روزہ لٹریچر فیسٹیول شروع ہو گیا ،دو پاکستانی نژاد خواتین صائمہ اسلم اور ارنا قریشی کی قیادت میں شروع ہونیوالے اس تعلیمی اور ثقافتی میلے کا آغاز گزشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں مہمانوں،مقامی اداروں،سیاسی و سماجی رہنمائوں اور دنیا بھر سے آئے ہوئے مندوبین
انتخابی وعدوں کی پاسداری کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کیلئے بھرپور کردار ادا کرونگی: یاسمین قریشی
بولٹن ... برطانیہ کے عام انتخابات میں بولٹن کی تین پارلیمانی نشستوں سے دو پر لیبر پارٹی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی جبکہ تیسری نشست ٹوری پارٹی نے لیبر پارٹی سے چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق بولٹن سائوتھ ایسٹ سے لیبر پارٹی کی پاکستان نژاد یاسمین قریشی نے20,555ووٹ لے کر ایک
لٹل پاکستان بریڈ فورڈکے دو پارلیمانی حلقوں سے کشمیری نژاد امیدواروں کی کامیابی پر شہر بھر میں جشن کا سماں
بریڈ فورڈ... بریڈ فورڈ کے دو پارلیمانی حلقوں سے دو کشمیری نژاد امیدواروں کی کامیابی کے باعث شہر بھر میں جشن کا سماں ہے۔ بریڈ فورڈ ایسٹ کے نئے رکن پارلیمنٹ عمران حسین گزشتہ کئی برس سے بریڈ فورڈ کونسل کے ڈپٹی لیڈر چلے آرہے ہیں۔ وہ میرپور کے علاقہ پوٹھی
ایسے ممبران کو دوبارہ ضرور منتخب کریں جو پارلیمنٹ میں آپ کشمیریوں کی موثر آواز بنتے ہیں: راجہ نجابت
بریڈ فورڈ:جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت حسین اور سر پرست سردار عبدالرحمان خان نے برطانوی انتخابات کے آخری دن تک برطانوی سیاستدانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا،نارتھ ویسٹ میں سیکرٹری جنرل محمد اعظم،خواتین کی چیئر پرسن کونسلر یاسمین ڈار،صبیحہ خان اور امجد حسین مغل بھی اپنے علاقوں
تحریک حق خود ارادیت سے کریگ ویٹیکر،فلپ الاٹ اور ہولی والکر کا مسئلہ کشمیر کو لابی کروانے کا وعدہ
ہالی فیکس:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ نے ہالی فیکس سے کنزرویٹو پارٹی کے دونوں پارلیمانی امیدواروں کریگ وہٹیکر اور فلپ الاٹ جبکہ لیبر پارٹی کی پارلیمانی امیدوار ہولی والکر سے کشمیریوں کو ایک قوم تسلیم کروانے برطانوی پارلیمنٹ میں فلسطین طرز کی قرارداد پاس کروانے اور کشمیر گروپ میں شمولیت کے علاوہ برطانوی،بھارتی
مسئلہ کشمیر بیرسٹر کے دور وزارت عظمیٰ اور لیبرپارٹی کے دور میں عالمی ایوانوں تک زیر بحث رہا ، جیک سٹرا
بلیک برن : سابق برطانوی وزیر خارجہ جیک سٹرا نے بلیک برن میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور صدر تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر بیرسٹر کے دور وزارت عظمیٰ اور لیبرپارٹی کے دور میں عالمی ایوانوں تک زیر بحث رہا
ٹوریز نے برصغیر کے ان لوگوں کی خدمات کو تسلیم کیا جنہوں نے ورلڈ وار ٹو میں قربانی دی :بیرونس وارثی
بریڈ فورڈ : برطانوی حکومت میں شامل سابق وزیر خارجہ بیرونس سعیدہ وارثی اور موجودہ کمیونٹی وزیر لارڈ طارق احمد نے ڈیوڈ کیمرون اور کنزرویٹو پارٹی کو ہی اس ملک کا حقیقی نمائندہ قرار دیتے ہوئے خصوصی طور پر ایشیائی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ کنزرویٹو پارٹی کے پارلیمانی اور مقامی امیدواروں کو