مقبول خبریں
مقبوضہ کشمیر کےعوام کو بھارتی چنگل سےنجات دلانے کیلئے برطانوی حکومت کردار ادا کرے:راجہ نجابت
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا مسئلہ کشمیر پر بحث میں حصہ لینے پر ارکان یورپی پارلیمنٹ کو خراج تحسین
جب ریت پہ لکھو گے محبت کی کہانی!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
برطانیہ اور دنیابھر کے مسلمانوں کو اس وقت اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے: یوکے اسلامک مشن
بریڈفورڈ... یوکے اسلامک مشن بائرن سٹریٹ کے صدر سید ظفر جنیدمشہدی، حاجی اسمعیٰل و دیگر عہدیداران نے افطار ڈنر کے موقع پر کہاہے کہ برطانیہ اور دنیابھر کے مسلمانوں کو اس وقت اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔ نوجوان نسل علماء کے عدم اتحاد اور فرقہ وارانہ مباحثوں سے شدید متنفر ہورہے ہیں۔ علماء
تعلیم ایک ایسا آلہ ہے جس سے نوجوان اپنا کردار بہتر بناسکتے ہیں: لارڈ میئر کونسلر خادم حسین
بریڈفورڈ... لارڈ میئر کونسلر خادم حسین نےکہا ہے کہ امت مسلمہ بالخصوص برطانیہ میں بسنے والے مسلمانوں کو بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے ہمارے نوجوان سیکس گرومنگ اور دیگر معاشرتی برائیوں میں ملوث پائے گئے۔ آج ہمیں ان واقعات پر پردہ ڈالنے کی بجائے سوچنا ہوگا اور ایسے واقعات کے تدارک کے لئے اقدامات کرنا
آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی: خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے بھی سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
بریڈفورڈ ...ڈبلن میں جاری آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائرز کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔مرد کرکٹرز کی طرح خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے پہلا سیمی فائنل پاکستان اور آئرلینڈ ویمن ٹیموں جبکہ دوسرا سیمی فائنل سری لنکا
یورپی یونین غیر ملکی ورکرز کو ملازمتیں دینے کیلئے کمپنیوں کو بھاری رشوت دے رہی ہے
برسلز برطانوی اداروں کو غیر ملکی ورکرز کو ملازم رکھنے پر ایک ہزار پونڈ تک رشوت کی پیشکش کرتاہے۔اسی طرح یورپی کمیشن سکیم کے تحت برطانیہ میں ملازمت حاصل کرنے کیلئے ہزاروں نوجوانوں کو ایک ہزار100 پونڈ کی پیشکش کی جاتی ہے۔ یہ غیر معمولی اقدام برطانوی حکومت کی جانب سے اداروں کو برطانوی شہریوں
آزادکشمیر کے نام نہاد لیڈروں اور ابن الوقت ممبران اسمبلی کا کردار قابل مذمت ہے
بریڈفورڈ.. وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے آزادکشمیر میں مفاداتی سیاست اور انتشار پسندی کی سیاست کی حوصلہ شکنی کرکے بالغ نظری کا مظاہرہ کیا ہے۔ آزادکشمیر کے نام نہاد لیڈروں اور ابن الوقت ممبران اسمبلی کا کردار قابل مذمت ہے۔ گزشتہ سات سال سے جس انداز میں آزادکشمیر میں سیاسی تبدیلیاں لائی جارہی ہیں۔
نواز شریف نے آزادحکومت کیخلاف سازش ناکام بنائی، ایف ڈی فاروقی
بریڈفورڈ-پاکستان پروگریسیو فورم برطانیہ کے چیئرمین ایف ڈی فاروقی نے آزادکشمیر کے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی حکومت کا تختہ الٹنے کی اپنی ہی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کی سازش کو پارٹی سے بددیانتی اور گھناؤنی بدعہدی سے تعبیر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سازش کو ناکام بنانے میں سب سے بڑا کریڈٹ
پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ملک بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا، عتیق الرحمن
بریڈ فورڈ۔ چیئرمین سفارتی ونگ پاکستان مسلم لیگ(ن) برطانیہ کونسلر عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد ترقی یافتہ ملک بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرے گا۔ حکومت توانائی کے بحران سمیت دیگر مسائل پر جلد قابو پالے گی۔ وزیراعظم میاں نواز شریف اور خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف عوام کے