مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
کشمیر گروپ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کروانے کیلئے موثر اقدامات کرے گا:ڈیبی ابراہم
بریڈ فورڈ:برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر گروپ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کروانے کیلئے موثر اقدامات کرے گا،برطانوی حکومت،یورپی یونین اور مقامی انسانی حقوق کی تنظیموں کی معاونت سے پارلیمنٹری انکوائری جلد شروع کروائی جائے گی،برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر دوست ارکان میں مزید اضافہ ہوا ہے،جن کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا
جمہوری طریقے اور ووٹ کی طاقت سے موجودہ حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا:یاسمین قریشی
بولٹن:دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے اور مظلوم و محکوم قوموں کو انکا پیدائشی حق نہیں دیا جا رہا ہے پہلے بھی اس بارے بھرپور حمایت کے ساتھ اپنا کردار موثر طریقے سے نبھایا ہے اور اگر عوام نے دوبارہ منتخب کر کے برطانوی پارلیمنٹ
برٹش کشمیری و پاکستانی کنزرویٹو پارٹی کو کامیاب کروائیں:لارڈ طارق،سعیدہ وارثی،امجد بشیر
بریڈ فورڈ:برطانوی حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ لارڈ طارق احمد،سابق وزیر خارجہ بیرونس سعیدہ وارثی اور ممبر یورپی پارلیمنٹ امجد بشیر نے یارکشائر کے عوام خصوصاً برٹش کشمیریوں اور پاکستانیوں سے کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب کر کے اپنے مسائل حل کروانے کیلئے حکومت کا حصہ بننا چاہئے،تینوں پاکستانی نژاد کنزرویٹو لیڈروں نے گزشتہ روز
آٹھ جون کو کامیاب ہو کر بریڈ فورڈ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کروں گی: سلمیٰ یعقوب
بریڈ فورڈ: آٹھ جون کو کامیاب ہو کر بریڈ فورڈ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کروں گی بریڈ فورڈ ویسٹ کے نمائندگان عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکے ہیں ان خیالات کا اظہار بریڈ فورڈ ویسٹ سے آزاد پارلیمانی امیدوار سلمیٰ یعقوب نے بریڈ فورڈ کی ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری مظہر
بریڈ فورڈ کے عوام کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دیں:برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے
بریڈ فورڈ:برطانوی وزیر اعظم ٹریسامے نے بریڈ فورڈ کے عوام سے کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے اور برطانیہ کے روشن مستقبل کیلئے ایک مصبوط اور مستحکم کنزرویٹو حکومت بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے جو یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کیلئے با معنی اور با مقصد مذاکرات
ڈاکٹر مسفر حسن کا لیبر پارٹی کی امیدوار برائے پارلیمنٹ جولی کوپر کے اعزاز میں افطار ڈنر
برنلے:جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ و یورپ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن نے برنلے سے لیبر پارٹی کی امیدوار برائے پارلیمنٹ جولی کوپر کے اعزاز میں مقامی ریستوران میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں جولی کوپر کے علاوہ برنلے لیبر گروپ کے لیڈر بارک ٹائونسینڈ،کونسلر واجد خان، لیڈز سے کونسلر غلام
کشمیر مہم: تحریک حق خود ارادیت یورپ نے پارلیمانی امیدواروں سے دستخط لینے شروع کر دیئے
بریڈ فورڈ:جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت یورپ نے مڈ لینڈ کیلئے پارلیمانی امیدواروں سے کشمیر مہم پر دستخط لینے شروع کر دیئے،پہلے دستخط کنزرویٹو پارٹی کے یارڈلے کے حلقے سے امیدوار چوہدری محمد افضل نے ممتاز کشمیری رہنما اور مسلم لیگ مڈ لینڈ کے صدر راجہ امجد خان کی رہائش گاہ پر کئے
مقبوضہ کشمیر دنیا میں توجہ کا مر کز بن چکا بھارتی افواج بے بس ہو چکی ہے : بیر سٹر سلطان محمود
ہالی فیکس: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور صدر تحریک انساف آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے عوامی اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں تحریک آزاد ی کشمیر کیلئے قربانیاں دینے والے حریت پسند کشمیر یوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ایک دن ضرور
کنزرویٹوپارلیمانی امیدواروں کی تحریک حق خود ارادیت کو کشمیرپر معاونت کی یقین دہانی
بریڈ فورڈ:کنزرویٹو پارٹی بریڈ فورڈ کے تینوں پارلیمانی امیدواروں اور پارٹی عہدیداروں نے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر کمپین پر دستخط کر کے بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرا دی جبکہ سابق وزیر کرس ہوپکنز نے چوہدری غلام رسول کی رہائش گاہ پر کشمیری لیڈر شپ کو برطانوی حکومت تک مسئلہ
کنزرویٹو پارٹی کے سابق ممبران نے تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر کمپین کی حمایت کر دی
لیڈز:یارکشائر ریجن سے کنزرویٹو پارٹی کے سابق ممبران پارلیمنٹ نے بھی جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی کشمیر کمپین کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کشمیری عوام کو حق خود ارادیت دینے کا مطالبہ کیا،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم بند ہونے چاہئیں تاکہ وہاں پر امن کا ماحول قائم
آٹھ جون فیصلے کا دن : بر طانوی عوام لیبر پارٹی کی بھر پور سپورٹ کر ے:رچر ڈ بر گن
لیڈز :نیشنل ہیلتھ سروس سمیت تمام ادارے کمزور ہو رہے ہیں نوجوان بیروزگار اور مزید ٹوری حکومت نے بیروزگاری کردی ہے آٹھ جون فیصلے کا دن ہے تمام بر طانوی عوام لیبر پارٹی ارو جر می کوربرن کی بھر پور سپورٹ کر ے ایک بار پھر بر طانیہ کو معاشی طور پر مضبوط بنائیں
مشرقی بریڈفورڈ کی کمیونٹی کا برطانیہ کے جنرل الیکشن میں بیرسٹر عمران کی حمایت کا اعلان
بریڈ فورڈ ... بریڈ فورڈ ایسٹ کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ طالب حسین نے8جون کو برطانیہ میں ہونے والے جنرل الیکشن کے سلسلہ میں بریڈ فورڈ ایسٹ سے لیبر پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین کی حمایت میں میٹنگ کا انعقاد کیا،اس موقع پر بریڈ فورڈ ایسٹ کی سیاسی و سماجی شخصیات اور
مسئلہ کشمیرکیلئے پہلے بھی کمیونٹی کے ساتھ کام کیا ،آئندہ بھی کر تی رہوں گی:پولہ شیر ف
لیڈز:مسئلہ کشمیرکیلئے پہلے بھی کمیونٹی کے ساتھ ملکر کام کیا ہے آئندہ بھی کر تی رہوں گی ڈیوزبر ی سے ممبر آف پارلیمنٹ پولہ شیر ف پہلے بھی تارکین وطن کشمیر ی اور پاکستانی عوام نے لییبر پارٹی کی سپورٹ کی ہے آئندہ بھی کر ینگے ڈیوزبر ی سمیت بر طانیہ میں
آزاد کشمیر کو صوبے کی تشکیل کا اختیار پاکستان کے پاس نہیں: پیر صدر الدین راشدی
بریڈ فورڈ:پاکستان قونصلیٹ بریڈ فورڈ میں قونصلر جنرل احمد امجد علی نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے پیش نظر ایک خصوصی سرجری کا اہتمام کیا جس میں سمندر پار پاکستانیوں کے وفاقی وزیر پیر صدر الدین راشدی اور او پی ایف کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک اور انکے ہمراہ وزارت خارجہ کے اعلیٰ آفیسران
امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کے عزیز عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا
بریڈ فورڈ:امام العارفین میاں محمد بخش ٹرسٹ کے عزیز عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا ہے،چیئرمین میاں محمد بخش ٹرسٹ یوکے یورپ کے چوہدری صابر نوشاد کے مطابق طارق محمود کو صدر شفیلڈ برانچ اور چوہدری مسعود اختر کو سیکرٹری جنرل شفیلڈ برانچ مقرر کیا گیا ہے،نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن چیئرمین ٹرسٹ یوکے یورپ
گلگت بلتستان جموں کشمیر کا حصہ،تبدیلی سے حق خودارادیت کیس کمزور ہو گا:ڈاکٹر مسفر
برنلے:جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا حصہ ہیں،ان علاقہ جات کی حیثیت میں کسی قسم کی تبدیلی سے نہ صرف جموں کشمیر کے عوام کا حق خود ارادیت کا کیس کمزور ہو گا بلکہ کشمیر میں جاری تحریک کو بھی
پبلک کیٹرنگ نے لزیز اور مزیدار کھانوں سے اپنی ایک پہچان بنائی : سعید الرحمن
بلیک برن:برطانیہ بھر میں ایشیائی خصوصاً پاکستانی کھانوں کے مزے دار ذائقہ سے پچھلے پچیس سالوں سے انگریز کمیونٹی و دیگر ممالک کے باشندوں کو گرویدہ بنا لیا ہے اور اب اکثریت دیسی طرز کے کھانوں سے لطف اندوز ہوتی ہے اسی طرح شادی بیاہ و دیگر تقریبات میں بھی کھانوں کی مانگ آگے سے
یورپین پارلیمنٹ نے جارحیا کے شہریوں کیلئے ویزافری تجویز کی مشروط منظوری دیدی
نیلسن:گزشتہ کل یورپین پارلیمنٹ نے جارحیا کے شہریوں کیلئے ویزافری تجویز کی اکثریت کے ساتھ مشروط منظوری دے دی ہے،ساڑھے چھ سو کے ایوان میں سے اس تجویز کے حق میں ساڑھے پانچ سو سے زائدووٹ آئے اگلے مرحلے میں یورپین کونسل کی با ضابطہ منظوری کے بعد مارچ کے آخر تک یہ تجویز نافذ
جموں وکشمیر کی آزادی تک جدو جہد جاری رہے گی: تحریک حق خود ارادیت یورپ
بریڈ فورڈ:ریاست جموں و کشمیر کی مکمل آزادی اور اسکے عوام کے حقوق کے حصول کیلئے منظم جدو جہد جاری رہے گی،برطانوی پارلیمنٹ میں بحث سفارتی محاذ پر ایک اہم قدم ہے مگر منزل نہیں،یورپی پارلیمنٹ میں تفصیلی بحث کیلئے کوششیں جاری ہیں،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کو حقوق دلوانے اور تعمیر و