مقبول خبریں
نیلی مسجد یو کے اسلامک مشن کیلئے فنڈزریزنگ اپیل پر ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلرمحمد زمان کی شرکت
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
بریڈ فورڈ کی ایک اور بیٹی پاکستان میں شوہر کے ظلم کا شکار ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
جہلم ... غیرت کے نام پر قتل یا وقتی غصے کا شاخسانہ ایک اور برطانوی شہریت کی حامل خاتون پاکستان میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ..برطانوی نژاد خاتون کو اس کے برطانوی شوہر نے تشدد کے بعد قتل کیا۔ ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم
پولیس کاروائی کے دوران صدمے سے جاں بحق ہونے والے ناظم دن کو سپرد خاک کر دیا گیا
لیڈز ...معروف سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی خادم گورسی اور محمد اعظم گورسی آف بلیو لائن ٹیکسی لیڈزکے بھائی چوہدری ناظم گورسی کی نماز جنازہ بلال مسجد لیڈز آ ٹھ ہیئر ہلز لین میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انھیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں لیڈز کے مقامی قبر ستان میں سپر د
دوہری شہریت کی بحث پرغصے کی بجائے لکھ کر شکایات وزیراعظم تک پہنچائیں: چوہدری خادم
نیلسن ...سابق مئیر بر نلے چوہدری محمد نجیب نے قونصلیٹ جنرل احسان اللہ باٹھ کے اعزاز میں بر نلے جناح سنٹر میں ایک الوداعی ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں جہلم سے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین نے بھی شرکت کی جنہوں نے اپنے خوبصورت پنجابی خطاب سے شرکاء محفل
صدر مملکت تک کارکنوں کی ایڈجسٹمنٹ مسلم لیگ ن کی کارکن دوستی کا ثبوت ہے:آفتاب شریف
ڈربی ...مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیئرمین راجہ آفتاب شریف نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک وقوم کیلئے مسیحا کا کردار ادا کرتے ہوئے مسائل کے انبار سے باہر نکلنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں ان کی شبانہ روز کوششوں سے پاکستان بہت جلد ٹریک پر آجائے گا پاکستان میں
صحابہ کرام  پر اعتماد اٹھ گیا تو پورا دین مجروح ہوجائے گا: مقررین توحیدوسنت کانفرنس
بریڈفورڈ... ٹی وی چینلز امت میں اتحاد واتفاق کے ذرائع تھے مگران پر صحابہ کرام کو برابھلاکہاجاتاہے، علماء کرام کی پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں ۔یاد رہے کہ صحابہ کرام  پر اعتماد اٹھ گیا تو پورا دین مجروح ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ چاند کا مسئلہ اخبارات اور ٹی وی کا نہیں ۔ بڑے بڑے
پولیس نفری سے مزاحمت کے دوران ناظم دین کی ہلاکت کا معاملہ پیچیدہ ہو گیا ..!!
لیڈز ...پاکستانی نژاد ناظم دین کی اپنے بیٹے کی گرفتاری کیلئے آئی پولیس نفری سے مزاحمت کے دوران ہلاکت کا معاملہ خاصا پیچیدہ ہو گیا ہے ۔ ناظم دین کے اہل خانہ اور دیگر محلے والوں نے پولیس پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے ناظم دین کو جس بیدردی سے
حالیہ انتخاب میں پی ٹی آئی کی کامیابی توملکی سیاست کی سونامی کا محض ٹریلر تھا: فوزیہ قصوری
شفیلڈ ... پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور فارن افیئرز کی ایڈوائزر فوزیہ قصوری نے شفیلڈ میں جلسہ عام سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے حالیہ انتخاب میں پی ٹی آئی نے جو کامیابی حاصل کی وہ ملک کی سیاست میں آنے والی سونامی کی ابتدائی لہر کا
کشمیری قوم کے اتحاد، اتفاق،نظم و ضبط کےہر فیصلے کی مسلم کانفرنس حمایت کرتی ہے:بشیر رٹوی
بریڈ فورڈ ... آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ زون کے صدر بشیر رٹوی نے کہا ہےکہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یوکے زون کے زیر اہتمام ہونے والی آل پارٹی مشاورتی کانفرنس وقت کی اہم ضرورت تھی اور یہ ایک انتہائی تعمیری و مثبت سوچ ہے کہ اس مشاورتی کانفرنس میں حق خودارادیت کے حصول
برطانوی انوسٹرز پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ سرمایہ کاری کے خوا ہشمند ہیں: فوزیہ قصوری گلاسگو خطاب
گلاسگو ... پاکستان اس وقت گونا گوں مسائل کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے اور ملک میں دہشت گردی نے معاشی نظام کو تباہ کردیا ہے۔ پاکستان کے بہادر اور غیور عوام بہت بہادری سے تمام مسائل کا مقابلہ کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و مشیر عمران
ڈاکٹر مشتاق ساجد کی اعلیٰ تعلیمی خدمات آنے والی کئی نسلوں کے لیئے مشعل راہ ثابت ہوں گی،راجہ طالب
مانچسٹر،برطانیہ کے نوجوان قانون دان اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما راجہ طالب خان ایڈووکیٹ نے آزاد کشمیر یونیورسٹی کوٹلی کیمپس کے ڈین اور ڈائریکٹر آف ہائر سٹڈی اینڈ ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر مشتاق ساجد کی نامزدگی برائے صدراتی ایوارڈ وگولڈ میڈل کو علاقے کے لیئے بڑے اعزاز کی بات قرار دیتے ہوئے کہا کہ
اقتدار کے بجائے کردار کی فکر کی انسان کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیتی، راجہ نصیر احمد خان
شفیلڈ،سابق وزیر بلدیات وممبر آزاد کشمیر اسمبلی راجہ نصیر احمد خان نے کہا ہے کہ اقتدار کے بجائے کردار کی فکر کی انسان کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیتی اقتدار عارضی چیز ہے جب کہ کردار مرنے کے بعد بھی زندہ رہتا ہے1996 کے الیکشن میں کامیابی کے بعد جس ویژن کا چنائو کیا تھا
تحریک حق خودارادیت استحکام پاکستان کانفرنسیں منعقد کرے گی: راجہ نجابت حسین
نیلسن... کنٹرول لائن پر کشیدگی اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالی پر یورپی یونین موثر اقدامات کرے۔ کنزرویٹو پارٹی کے ارکان اپنی حکومت اور پارٹی لیڈر شپ پر مسئلہ کشمیر کو حل کروانے اور کشمیریوں میں قائم کشمیر وپاکستان گروپ ہنگامی اجلاس بلاکر ہم خیال ارکان کی مشاورت سے حالیہ واقعات پربحث
امت مسلمہ کو مدنی تاجدار کی سنت و سیرت پر متحد ہو جانا چاہیے،علماء و مشائخ کا مشترکہ بیان
بریڈ فورڈ...منہاج القرآن انٹر نیشنل برطانیہ اور مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ کے علماء و مشائخ نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوتؐ پر کسی بھی اہل ایمان کی دو رائے نہیں ہیں اور اس سے انکاری دائرہ اسلام سے خارج ہیں جماعت اہلسنت برطانیہ گزشتہ33سال سے سر زمین برطانیہ پر ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد
منگلااپ ریزنگ کی ہمیشہ مخالفت کی،اپنے دورمیں معاہدے کی کاپیاں پھاڑ دی تھیں:بیرسٹر سلطان محمود
بریڈفورڈ... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی کر پٹ حکومت کی وجہ سے متاثر ین منگلاڈیم کو عید کے موقع پر گھر وں میں پانی پھیرا گیا منگلاڈیم متاثر ین کے ساتھ واپڈا کے غیر اخلاقی اقدام کی مزمت کر تے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں
قاتل مودی کابرطانیہ میں انڈوں اور گندے ٹماٹروں سے استقبال کیاجائے گا: جارج گیلوے
بریڈفورڈ... رسپیکٹ پارٹی کے قائد اور بریڈفورڈ ویسٹ کے رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے لیبر پارٹی کے ایک ایم پی کی جانب سے گجرات کے وزیراعلیٰ کو برطانوی دورے کی دعوت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کا برطانیہ میں انڈوں اور گندے ٹماٹروں سے استقبال کیاجائے گا۔ ایک بھارتی ٹی وی
آزاد کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت قوم پرستوں کے خلاف بزدلانہ کارروائیوں کا فوری نوٹس لے
لیڈز ... یوکے پی این پی لیڈز یونٹ کا ہنگامی اجلاس آرگنائزر یوکے زون سردار طارق خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سردار طاہر سرور پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یوکے زون کے مرکزی آرگنائزر سردار طارق خان نے کہا کہ طاہر سرور
مسلم خواتین حصول علم کیلئے محنت کریں تاکہ معاشرےمیں پاکیزہ روشنی کا احیاء ہو:سلفیہ سسٹرز
ہیلی فیکس... مسلمان کے اعمال میں تحصیل علم وہ عمل ہے جس سے دنیا میں بھی روشنی پھیلتی ہے اور مرنے کے بعد بھی انسان کیلئے صدقہ جاریہ بن جاتا ہے، مسلمان خواتین علم دین کے حصول کیلئے محنت کریں تاکہ معاشرے میں ایک پاکیزہ روشنی کا احیاء ہو اور آئندہ نسلیں علم وعمل سے
برنلے پینڈل فرینڈز لیگ کے زیر اہتمام مسلم و مسیحی راہنماوٴں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی
نیلسن ...معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ ، مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے باہمی تعلقات اور روز بروز مختلف اطراف سے مذاہب پر ہونے والے رقیق حملوں کے پیش نظر برنلے پینڈل فرینڈز لیگ ایک عرصہ سے مختلف مذاہب بالخصوص اسلام و مسیحی مذہب کے پیروکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے کئی پیش
رسپیکٹ پارٹی کا اپنے دو کونسلروں اشتیاق احمد اورمحمد شبیر کومعطل کرنے کا اعلان..!!
بریڈ فورڈ ... رسپیکٹ پارٹی نے اپنے دو کونسلروں کو معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے ان میں مینگھم وارڈ کے کونسلر اشتیاق احمد اور ہیٹن وارڈ کے کونسلر محمد شبیر شامل ہیں۔ اس بات کا اعلان رسپیکٹ پارٹی کے نیشنل سیکرٹری اور ایم پی جارج گیلوے کے دیرینہ ساتھی رون میکیئی نے ایک