مقبول خبریں
عمران خان کی انتھک محنت اور لگن نے پاکستان کی سیاسی تاریخ کو یکسر بدل کر رکھ دیا:پی ٹی آئی برطانیہ
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قومی اسمبلی کیلئے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر:ہڑتال،مظاہرے،جھڑپوں میں ایک جوان شہید،پیلٹ لگنے سے5زخمی
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
دعائیں دل سے نکلتی ہیں التجا بن کر!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
دشمن کا کوئی وار اسکی گھٹیا سوچ کے مطابق کارگر ثابت نہیں ہورہا ،قوم کو اتفاق کی اشد ضرورت ہے!
بری ... وطن عزیز پاکستان کا وجوددشمن کی نظر میں بری طرح سےکھٹک رہا ہےکبھی امریکہ یہاں طالبان لیڈر مار دیتا ہے تو کبھی شیعہ یا سنی مسلک میں سے کسی کو نشانہ بنا دیا جاتا ہے ہر دو صورتوں میں سختی، نقصان اور کشیدگی کا سامنا پاکستان کو ہی کرنا پڑتا ہے۔ موجودہ صورتحال
بریڈ فورڈ کی امام بارگاہ حسینیہ اور حسینیہ اسلامک مشن میں یوم عاشور کے پرامن جلسے اور جلوس
بریڈ فورڈ ... ویسٹ یارکشائر میں مجالس عزا کے بڑے پروگرام بریڈ فورڈ کی دو بڑی امام بارگاہوں امام بارگاہ حسینیہ اور حسینیہ اسلامک مشن میں ہوئے۔ یوم عاشور کا مرکزی جلوس بھی حسینیہ اسلامک مشن سے نکالا گیا اور آل سینٹن روڈ، لیسٹریج لین اور گریٹ مارٹن روڈ سمیت اپنے مقرر راستوں سے ہوتا
2004 میں مشرقی یورپ کے باشندوں کیلئے کھولی جانے والی امیگریشن غلط فیصلہ تھا: سابق وزیر داخلہ
بلیک برن ... برطانوی حزب اختلاف لیبر پارٹی کے اہم رہنما اور سابق وزیر داخلہ جیک سٹرا نے نو سال قبل2004 میں اپنی پارٹی کے دور حکومت میں مشرقی یورپ کے باشندوں کیلئے کھولی جانے والی امیگریشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حکومت کا ایک انتہائی نامناسب اور غلط فیصلہ تھا۔
شاپنگ اور بینکنگ ایک چھت تلے، 2014 میں بارکلیز بینک ایسڈا اسٹورز میں شاخیں قائم کرے گا
بریڈفورڈ ...قیمتوں کے تناسب اور مجموعی ماحول کی وجہ سے تارکین وطن گھریلو شاپنگ کیلئے ایسڈا سٹورز کو ترجیح ضرور دیتے ہیں شرط یہ ہے کہ وہ گھر سے بھی قریب ہو۔ سٹور مالکان کو اس بات کا پتہ چلا تو انہوں نے فاصلوں کو مزید کم کرنے کیلئے اب سٹورز میں ہی بینک کی
پاکستانی نژاد خاتون کاقتل ، تفتیش کے سلسلے میں مشکوک شخص کی تصویر جاری کر دی گئی
بریڈ فورڈ ... اکیس سالہ مسلمان خاتون کے قتل کی تفتیش میں مصروف عمل پولیس نے ایک شخص کی تصویر جاری کرتے ہوئے اسے فوری طور پر پولیس کے پاس حاضر ہونے اور شامل تفتیش ہونے کا کہا ہے۔ بریڈ فورڈ کے ایشیائی اکثریتی علاقے لجٹ گرین سے پاکستانی نژاد خاتون کی لاش برآمد
پاکستان میں برطانیہ جیسا بھائی چارہ اور محبت و اخوت دیکھنے کی آرزو ہے: ثمینہ پیرزادہ
بریڈفورڈ ... بیانڈ دی مینگو فلم فیسٹول میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کیلئے برطانیہ آیئں پاکستان کی نامور اداکارہ و ہدایئتکارہ ثمینہ پیر زادہ نے کہا ہے کہ بریڈفورڈ نے مجھے ہمیشہ بہت پیار دیا ہے اور بسا اوقات مجھے لگتا ہے کہ بریڈفورڈ ہی میرا شہر ہے۔ انہوں نے کہا جس طرح
جعلی پیرفقیر جعلی طور پرموئے مبارک کا ڈھونڈورا پیٹ کر گستاخی کےمرتکب ہورہے ہیں: علما اہلسنت
بریڈ فورڈ ... فضلیت الشیخ پیر محمد حبیب الرحمن محبوبی کی صدارت میں منعقدہ ماہانہ تربیتی کیمپ جس میں نامور علما کرام اور برطانیہ بھر سے کثیر تعداد میں عقیدت مند شریک تھے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حافظ فضل احمد قادری نے کہا ہےکہ برطانیہ میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے
آزاد اقوام میں شمولیت کیلئے ضروری ہے کہ ہم اپنی جدوجہد میں تیزی لائیں: لارڈ مئیر کونسلر خادم حسین
بریڈفورڈ ... بریڈفورڈقونصلیٹ کے وسیع کانفرنس ہال میں کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے پروقار تقریب ہوئی۔ پاکستان کے قونصل خلیل احمد باجوہ نے موقع کی مناسبت سے جاری کئے گئے پیغامات پڑھ کر سنائے اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی تحریک میں ان کا ہر ممکن ساتھ دینے کے وعدہ کا اعادہ
مذہب کےسیاسی مقاصد میں استعمال سے سول سوسائٹی کا بیڑا غرق ہوجاتا ہے: شوکت کشمیری
لیڈز ... یوکے پی این پی برطانیہ لیڈز برانچ کے زیر اہتمام لیڈز کے مقام پر ایک سمپوزیم کا انعقاد ہوا جس میں چیئرمین یوکے بی این پی سردار شوکت علی کشمیری، سینئر وائس چیئرپرسن نائلہ خانین، پارٹی کے یورپ زون کے صدر سردار امجد یوسف، برطانیہ زون کے صدر راجہ عثمان کیانی، جمیل لطیف،
یوم تاسیس کشمیر جدوجہد آزادی کو جاری رکھنے کے عزم کا دن ہے: لارڈ میئر کونسلر خادم حسین
بریڈ فورڈ ... لارڈ میئر بریڈ فورڈ کونسلر خادم حسین نے سٹی ہال میں یوم تاسیس کشمیر کے موقع پر کشمیری پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 65 برس گزر جانے کے باوجود کشمیریوں کو ان کا وہ حق نہں مل سکا جس کا وعدہ اقوام عالم نے
مسلم کانفر نس ہی جموں کشمیر کی سب سے بڑی اورپرانی نظریاتی جماعت ہے:رہنمائوں کا اتفاق
بریڈ فورڈ ...مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر برائے وزیر اعظم آزاد کشمیر فدا حسین کیانی نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی واحد نظریاتی ، سیاسی جماعت ہے جس کو قائم ہوئے اکیاسی (81) سال ہو چکے ہیں جو ہر مشکل دور میں کشمیریوں کے تشخص کی
ہندوستانی جارحیت کو کھلی چھٹی دیکر عالمی طاقتیں کس ایجنڈے پر کام کر رہی ہیں: فدا حسین کیانی
بریڈ فورڈ ... سابق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما فدا حسین کیانی نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی مسئلہ ہے جسے پوری دنیا نے اقوام متحدہ کے فورم پر تسلیم کر رکھا ہے ، اور کشمیری عوام کی جدو جہد آزادی اپنے اسی بنیادی حق
بریڈفورڈ نے 2013 کا برٹش کری ایوارڈ جیت لیا، ملک بھر سے22 شہر مقابلے میں شریک تھے
بریڈفورڈ ...فیڈیریشن آف اسپیشلسٹ ریسٹورنٹس کے زیر اہتمام منعقدہ بہترین کری ایوارڈ کا حقدار اس سال پھر سے لٹل پاکستان بریڈفورڈ کو قرار دیا گیا ہے۔ اس طرح سخت مقابلے کے بعد بریڈفورڈ کو بھی گلاسگو کی طرح چار دفعہ یہ اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ بریڈفورڈ نے سابق چیمپیئن گلاسگو کو سخت مقابلے کے
یوم شہدائے جموں پر یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر لابی اورسیمینار منعقدہونگے: تحریک حق خود ارادیت
بریڈ فورڈ ... برٹش کشمیریوں کی معاونت سے جموں و کشمیر کے عوام کو انکے بنیادی حقوق دلانے کیلئے یورپی یونین اور امریکہ میں آواز بلند کرینگے۔یوم شہدائے جموں کی مناسبت سے یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر لابی اور کشمیر سیمینار منعقد کیا جائے جس میں تمام پارلیمانی گروپوں کے لیڈروں کی شرکت کو یقینی بنایا
چوہدری سرور کا گورنر پنجاب بننا پاکستان کیلئےخوش قسمتی کی بات ہے: چیئر مین لیبر پارٹی شفیلڈ
شفیلڈ... مسلم لیگ (ن) شفیلڈ برانچ کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بالخصوص میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے جو ذمہ داری انہیں سونپی ہے وہ اس پر پورا
سید نورحسین شاہ مرحوم نے آمریت کے خلاف جس بہادری سے جنگ لڑی اسکی مثال نہیں ملتی
لیڈز ... پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ندیم قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی گزشتہ حکومت نے عوام کو جینے کا حق دیا جبکہ موجودہ حکومت نے چند ماہ میں عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، نواز حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی
سکاٹش برطانیہ سے علیحدگی کا حق رکھتے ہیں تو کشمیریوں کا حق کیوں تسلیم نہیں کیا جاتا: ملک نواز
بولٹن ...سابق سینئر وزیر آزادکشمیر ملک محمد نواز خان نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ آئینی اور قانونی طور پر برطانیہ کا حصہ ہے اور اگر سکاٹش عوام برطانیہ سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے آزادی مانگ سکتے ہیں تو پھر اقوام متحدہ کے چارٹر میں تسلیم شدہ کشمیریوں کے حق حق خودارادیت کو
ایکسیڈنٹ کے جعلی کلیم کرنے والے گروہ کو کرائون کورٹ سے بھاری سزا کا سامنا
بریڈفورڈ ...کائونٹی کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے نے ایکسیڈنٹ کے جعلی کلیم کرنے والوں کو پریشانی سے دوچار کردیا ہے۔ شفیلڈ کرائون کورٹ نے کریش فار کیش فراڈ کرنے والے چار کے گینگ کےسرغنہ کو 5 لاکھ پونڈ کے ایک فراڈ کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس گروہ نے ایک بس میں
برادری ازم کو بنیاد بنا کرنفرت کے بیج بونا آنے والی نسلوں کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا: افضل خان
لیڈز... برطانیہ ہمارا ملک ہے اور اس میں مذہبی و سماجی تفریق پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے برقع پر پابندی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ کشمیر کی زمین میرے لئے ماں دھرتی کا درجہ رکھتی ہے۔ کشمیر کی آزادی تک بین الاقوامی سطح کے ہر پلیٹ فارم پر