مقبول خبریں
پاکستان کے نظریاتی استحکام کیلئے مسلم لیگ کو منظم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:فدا حسین کیانی
گوادر چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر گوادر رئیل اسٹیٹ کیلئے اثاثہ ثابت ہونگے: ذیشان چوہدری
کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ،یہ انکا پیدائشی حق ہے:چوہدری جاوید ،چوہدری یعقوب
نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار، شق 203 سینیٹ سے بھی منظور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جارحیا پہنچنے پرپرتپاک استقبال
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
بریڈفورڈ
چوہدری سرور کا گورنر پنجاب بننا پاکستان کیلئےخوش قسمتی کی بات ہے: چیئر مین لیبر پارٹی شفیلڈ
شفیلڈ... مسلم لیگ (ن) شفیلڈ برانچ کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بالخصوص میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے ان پر اعتماد کرتے ہوئے جو ذمہ داری انہیں سونپی ہے وہ اس پر پورا
سید نورحسین شاہ مرحوم نے آمریت کے خلاف جس بہادری سے جنگ لڑی اسکی مثال نہیں ملتی
لیڈز ... پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری ندیم قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی گزشتہ حکومت نے عوام کو جینے کا حق دیا جبکہ موجودہ حکومت نے چند ماہ میں عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے، نواز حکومت نے پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کی
سکاٹش برطانیہ سے علیحدگی کا حق رکھتے ہیں تو کشمیریوں کا حق کیوں تسلیم نہیں کیا جاتا: ملک نواز
بولٹن ...سابق سینئر وزیر آزادکشمیر ملک محمد نواز خان نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ آئینی اور قانونی طور پر برطانیہ کا حصہ ہے اور اگر سکاٹش عوام برطانیہ سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے آزادی مانگ سکتے ہیں تو پھر اقوام متحدہ کے چارٹر میں تسلیم شدہ کشمیریوں کے حق حق خودارادیت کو
ایکسیڈنٹ کے جعلی کلیم کرنے والے گروہ کو کرائون کورٹ سے بھاری سزا کا سامنا
بریڈفورڈ ...کائونٹی کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے نے ایکسیڈنٹ کے جعلی کلیم کرنے والوں کو پریشانی سے دوچار کردیا ہے۔ شفیلڈ کرائون کورٹ نے کریش فار کیش فراڈ کرنے والے چار کے گینگ کےسرغنہ کو 5 لاکھ پونڈ کے ایک فراڈ کا مجرم قرار دے دیا ہے۔ اس گروہ نے ایک بس میں
برادری ازم کو بنیاد بنا کرنفرت کے بیج بونا آنے والی نسلوں کیلئے زہر قاتل ثابت ہوگا: افضل خان
لیڈز... برطانیہ ہمارا ملک ہے اور اس میں مذہبی و سماجی تفریق پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے برقع پر پابندی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ کشمیر کی زمین میرے لئے ماں دھرتی کا درجہ رکھتی ہے۔ کشمیر کی آزادی تک بین الاقوامی سطح کے ہر پلیٹ فارم پر
سیاسی پارٹیوں کے لوگ تحریک حق خودارادیت کے ذریعے اپنا نکتہ نظرعوام تک پہنچائیں
بریڈ فورڈ ... جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے زیر اہتمام بریڈفورڈ کی سیدہ آمنہ مسجد میں استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکے انڈی پینڈنٹ پارٹی کے ڈپٹی لیڈر اور نارتھ ویسٹ سے یورپی ممبر پارلیمنٹ پال نٹل، یورپی پارلیمنٹ کے لندن سے امیدوار لارنس ویب، ویسٹ مڈلینڈ سے امیدواران بل ریڈرج،
پی آئ اے کے سینئر پائلٹ شراب نوشی کے الزام میں جہاز کے کاک پٹ سے گرفتار
بریڈ فورڈ ...لٹل پاکستان برطانیہ میں گھر سے پی کر مطمئن ہو کر جہاز کے کاک پٹ میں بیٹھے سینئر پائلٹ کو برطانوی پولیس نے گرفتار کر لیا کوئی تڑی کوئی سفارش کوئی واسطہ کام نہ آسکا ..اعتراف جرم کے بعد ملزم کو 18 اکتوبر تک جوڈیشل حوالات بھیج دیاگیا جبکہ ملزم کی درخواست ضمانت
زندگی امتحانوں سےبھر پور ہے ایسے میں با با بلھے شاہ کی طرح اپنے اندر کا جائزہ لیں: کرسٹینا بیکر
بریڈ فورڈ ... مغربی دنیا بری طرح اسلامی فوبیا میں مبتلا اور اسلام کے اصل چہرے سے قطعی ناواقف ہے۔ اسلام صرف حلال و حرام کا ہی مذہب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں مجھ جیسے لوگ آکر پناہ لیتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز ٹی وی پریزنٹر اور صحافی کرسٹینا
ملت اسلامیہ کے کروڑوں فرزندان توحیداستحکام کیلئے افواج پاکستان کے ساتھ ہیں: پیر عتیق الرحمن
بریڈ فورڈ ... جمعیت علماء جموں و کشمیر کے صدر آستانہ عالیہ فیض پور شریف کے سجادہ نشین مولانا پیر محمد پیر محمد عتیق الرحمن ایم ایل اے نے کہا ہے کہ اسلام اللہ تبارک و تعالیٰ کا پسندیدہ دین ہے اور آج دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ایک ارب ستر کروڑ سے زائد مسلمان
قومی دن منانے سے اہل وطن میں ملک سے محبت کا ایک نیا ولولہ بیدار ہوتا ہے : مقررین
ہیلی فیکس...یوم دفاع پاکستان کے سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز مذہبی رہنماؤں، سیاسی کارکنوں دانشوروں اور تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے بھر پور شرکت کی۔ بریڈ فورڈ قونصیلٹ جنرل خلیل احمد باجوہ مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ممتاز عالم دین پروفیسر سید احمد حسین ترمذی نے خطاب
بریڈ فورڈ کی ایک اور بیٹی پاکستان میں شوہر کے ظلم کا شکار ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
جہلم ... غیرت کے نام پر قتل یا وقتی غصے کا شاخسانہ ایک اور برطانوی شہریت کی حامل خاتون پاکستان میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ..برطانوی نژاد خاتون کو اس کے برطانوی شوہر نے تشدد کے بعد قتل کیا۔ ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم
پولیس کاروائی کے دوران صدمے سے جاں بحق ہونے والے ناظم دن کو سپرد خاک کر دیا گیا
لیڈز ...معروف سماجی اور کاروباری شخصیت حاجی خادم گورسی اور محمد اعظم گورسی آف بلیو لائن ٹیکسی لیڈزکے بھائی چوہدری ناظم گورسی کی نماز جنازہ بلال مسجد لیڈز آ ٹھ ہیئر ہلز لین میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انھیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں لیڈز کے مقامی قبر ستان میں سپر د
دوہری شہریت کی بحث پرغصے کی بجائے لکھ کر شکایات وزیراعظم تک پہنچائیں: چوہدری خادم
نیلسن ...سابق مئیر بر نلے چوہدری محمد نجیب نے قونصلیٹ جنرل احسان اللہ باٹھ کے اعزاز میں بر نلے جناح سنٹر میں ایک الوداعی ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں جہلم سے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری خادم حسین نے بھی شرکت کی جنہوں نے اپنے خوبصورت پنجابی خطاب سے شرکاء محفل
صدر مملکت تک کارکنوں کی ایڈجسٹمنٹ مسلم لیگ ن کی کارکن دوستی کا ثبوت ہے:آفتاب شریف
ڈربی ...مسلم لیگ ن برطانیہ کے چیئرمین راجہ آفتاب شریف نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف ملک وقوم کیلئے مسیحا کا کردار ادا کرتے ہوئے مسائل کے انبار سے باہر نکلنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں ان کی شبانہ روز کوششوں سے پاکستان بہت جلد ٹریک پر آجائے گا پاکستان میں
صحابہ کرام  پر اعتماد اٹھ گیا تو پورا دین مجروح ہوجائے گا: مقررین توحیدوسنت کانفرنس
بریڈفورڈ... ٹی وی چینلز امت میں اتحاد واتفاق کے ذرائع تھے مگران پر صحابہ کرام کو برابھلاکہاجاتاہے، علماء کرام کی پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں ۔یاد رہے کہ صحابہ کرام  پر اعتماد اٹھ گیا تو پورا دین مجروح ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ چاند کا مسئلہ اخبارات اور ٹی وی کا نہیں ۔ بڑے بڑے
پولیس نفری سے مزاحمت کے دوران ناظم دین کی ہلاکت کا معاملہ پیچیدہ ہو گیا ..!!
لیڈز ...پاکستانی نژاد ناظم دین کی اپنے بیٹے کی گرفتاری کیلئے آئی پولیس نفری سے مزاحمت کے دوران ہلاکت کا معاملہ خاصا پیچیدہ ہو گیا ہے ۔ ناظم دین کے اہل خانہ اور دیگر محلے والوں نے پولیس پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے ناظم دین کو جس بیدردی سے
حالیہ انتخاب میں پی ٹی آئی کی کامیابی توملکی سیاست کی سونامی کا محض ٹریلر تھا: فوزیہ قصوری
شفیلڈ ... پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور فارن افیئرز کی ایڈوائزر فوزیہ قصوری نے شفیلڈ میں جلسہ عام سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے حالیہ انتخاب میں پی ٹی آئی نے جو کامیابی حاصل کی وہ ملک کی سیاست میں آنے والی سونامی کی ابتدائی لہر کا
کشمیری قوم کے اتحاد، اتفاق،نظم و ضبط کےہر فیصلے کی مسلم کانفرنس حمایت کرتی ہے:بشیر رٹوی
بریڈ فورڈ ... آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ زون کے صدر بشیر رٹوی نے کہا ہےکہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یوکے زون کے زیر اہتمام ہونے والی آل پارٹی مشاورتی کانفرنس وقت کی اہم ضرورت تھی اور یہ ایک انتہائی تعمیری و مثبت سوچ ہے کہ اس مشاورتی کانفرنس میں حق خودارادیت کے حصول
برطانوی انوسٹرز پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ سرمایہ کاری کے خوا ہشمند ہیں: فوزیہ قصوری گلاسگو خطاب
گلاسگو ... پاکستان اس وقت گونا گوں مسائل کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے اور ملک میں دہشت گردی نے معاشی نظام کو تباہ کردیا ہے۔ پاکستان کے بہادر اور غیور عوام بہت بہادری سے تمام مسائل کا مقابلہ کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و مشیر عمران