مقبول خبریں
24 اکتوبر کو 8 لاکھ سے زائد کشمیری نژاد برطانوی شہری یوم تاسیس آزاد کشمیر بھرپور طریقے سے منائینگے
بکھری یادیں اور باتیں کے مصنف ہمارے اپنے بیرسٹر صبغت اللہ قادری کی کتاب کی تقریب رونمائی
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
سلائو
مقبوضہ ریاست میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے برطانوی ممبران پالیمنٹ کوآگاہ رکھا جائے !!
سلاؤ ...برطانیہ میں آباد کشمیر ی پوری ریاست جموں کشمیرکے سفیر ہیں ، انہیں چاہئے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ ریاست میں جارحیت کو بے بقاب کرنے کیلئے اپنی ملی ذمہ داری کو پورا کریں ، مسلم لیگ ن کے کارکن مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے ہر طرح کا میڈیم استعمال کریں ،
جب تک کشمیری صفوں میں اتحاد قائم نہیں کرتے آزادی کی منزل دور رہے گی: ڈاکٹر زیڈ یو خان
سلاوٴ ... سابق صدرآزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کے ایڈوائزر ڈاکٹر زیڈ یو خان نے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر کے عوام نے آزادی کی تحریک میں قربانیوں کی نئی مثالیں قائم کی ہیں اورآج تک وطن عزیز کو بھارتی جاریت سے آزاد کرانے کیلئے سیکورٹی فورسز سے پنجہ آزما ہیں، ان خیالات
ہماری جدوجہدبلوچستان سےمماثلت نہیں رکھتی،مستحکم پاکستان ہی کشمیر کی مکمل آزادی کا ضامن ہے
سلاؤ ...سلاؤ کے کشمیری رہنماؤں نے یوم شہدائے جموں کے موقع پر اتفاق اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے اکٹھے ہوکر شہدائے جموں کو خراج تحسین پیش کیا۔ان میں آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس، پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اور کشمیر ایڈوائزری کونسل کے نمائندوں کے علاوہ کمیانٹی رہنما بھی موجود تھے۔ مسلم کانفرنس کے
طالبان قومی دہارے میں شامل ہو چکے تھے، امریکی ڈرون صورتحال کوخراب کردیتے ہیں:حامدکرزئی
آکسفورڈ ...افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ امریکہ ڈرون حملے بند کرے اب امن کو موقع دینے کا وقت آ گیا ہے افغانوں کی خون ریزی بند کر کے گزشتہ دس سال کے اقدامات کو آگے بڑھانا ہو گا خواتین افغان قومی دھارے میں شامل ہو چکی ہیں جبکہ سکول کالج اور یونیورسٹیاں
مسلم کانفرنس خطہ کشمیر کی نظریاتی اوردونوں اطراف کی نمائندہ جماعت ہے :چوہدری جمیل تبسم
سلاؤ ...آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر چوہدری جمیل احمد تبسم نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس خطہ کشمیر کی نظریاتی اوردونوں اطراف کی نمائندہ جماعت ہے جس نے کشمیری عوام کو ایک نظریہ دیا ہے جس کے تحت کشمیری ریاست جموں وکشمیر کی مکمل آزادی حاصل کرکے پاکستان کے ساتھ الحاق
ممبران پارلیمنٹ کےذریعےتحریک آزادی کشمیر کو عالمی برادری کے سامنے پیش کیا جائے: ظفر معروف
سلاؤ ... مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر و سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل میر پور راجہ ظفر معروف نے کونسلر راجہ امجد کی طرف سے اپنے اعزاز میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اس وقت عالمی انسانی خصوصی توجہ اور دلچسپی کا طلب گار ہے اس وقت مسئلہ کشمیر
طوفان کی نذر ہونے والے چار افراد میں شامل جوڑا دس سال سے اکٹھے خوشگوار زندگی بسر کر رہا تھا
سلائو ... برطانیہ میں آنے والے حالیہ طوفان نے دارالحکومت اور گرد و نواح میں وہ تباہی تو نہیں پھیلائی جس کی وارننگ دی گئی تھی تاہم ایسی یادیں ضرور چھوڑ گیا جو رہتی دنیا تک عزیز و اقارب کو رلاتی رہیں گی۔ ہیتھرو ایئر پورٹ سے متصل علاقے ہنسلو میں ایک بدقسمت گھر ایسا
لائی فائی کا کامیاب تجربہ، روشنی کی مدد سے دس گیگا بِٹ فی سیکنڈ کی رفتار سےآن لائن ڈیٹا منتقلی
میڈن ہیڈ ...دنیا میں سائنس جس رفتار سے ترقی کر رہی ہے آنے والے دنوں میں ہم کسی بھی ناممکن تصور کو ممکنات میں شامل کرنے کے قابل ہو جائیں گے جیسا کہ انٹرنیٹ کے زریعے بھاری سے بھاری ڈیٹا کی جلد از جلد منتقلی ہے۔ برطانوی محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے روشنی
تمام کشمیری تعصبات سے بالاتر ہو کر اتحاد کا مظاہرہ کریں اور آزادی کے نکتے پر متفق ہو جائیں
سلائو ...جموں کشمیر کی تاریخ میں ماہ اکتوبر کی اہمیت کے حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے بزرگ کشمیری رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی نے کہاہے کہ ٢٤ اکتوبر کو دو دن کیلئے آزادی کا سورج دکھا کر تقدیر نے ٢٧ اکتوبر ١٩٤٧ کے بعد سے اب تک کشمیریوں کیلئے غلامی کا
معمر افراد کی دیکھ بھال کے حوالے سے برطانوی وزیر صحت کا ایشیائی خاندانوں کو خراج تحسین
سلائو ... صحت کے برطانوی وزیر نے عمر رسیدہ اور تنہائی کا شکار افراد سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجموعی طور پر برطانوی معاشرہ انہیں وقت دینے کے حوالے سے بے حسی کا شکار ہے۔ جیریمی ہنٹ نے نیشنل چلڈرن اینڈ ایڈلٹ سروس کانفرنس کے موقع پر اپنی تقریر
میدان سیاست میں اتارنے سے پہلے پیپلز پارٹی اپنے چیئرمین کی اخلاقی تربیت کرے:علی عباس بخاری
سلاؤ ...منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے سیکرٹری جنرل سید علی عباس بخاری نے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تقریر کو ایک بچے کی توجہ حاصل کرنے کی ناکام کوشش قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی بلاول کی سیاسی تربیت کاآغاز اخلاقیات سے کرے۔ انھوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ڈاکٹر طاہر القادری
دُنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی طرح برطانیہ میں بھی27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منانے کا فیصلہ ..!!
سلاوٴ ... ریاست جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی تمام سیاسی و مذہبی اورعسکری جماعتوں کا ایک نمائندہ اجلاس ہوا جس میں لبریشن فرنٹ، مسلم کانفرنس، مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی این ایس ایف اور دیگر نے شرکت کی ، خاص شرکا میں کونسلر چوہدری راسب حسین، کونسلر چوہدری محمد شریف،
کشمیری پاکستان سے توقع رکھتے ہیں کہ ہمارا کیس دنیا میں پوری قوت کیساتھ اٹھاتارہیگا:ملک نواز
سلائو ... ممبر آزاد کشمیر اسمبلی ،مرکزی سینئر نائب صدر آل جموں کشمیرمسلم کانفرنس ملک محمد نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی قیادت کو ملک کے سنگین مسائل کے لیئے ٹھوس اقدامات کرنے چاہیے معاشی وسیاسی استحکام کے بغیر ملکی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،کشمیری پاکستان سے توقع
ایم کیو ایم واحد جماعت ہے جس نےزلزلہ متاثرین کی آباد کاری تک دن رات کام کیا:طاہر کھوکھر
سلائو ... کشمیر کی تاریخ میں جب بھی ماہ اکتوبر آئے گا ہولناک اور خوفناک قیامت خیز زلزلہ کی وجہ سے کشمیریوں کے زخم پھر سے تازہ ہوجائیں گےآج آٹھ برس گزرنے کے باوجود متاثرین زلزلہ اپنے پیاروں کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں ان خیالات کا اظہار منسٹر آف ٹرانسپورٹ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
نواز شریف اور اپوزیشن جماعتیں ملکی بہتری کیلئے عمران خان کو قائد مان لیں: امجد خان صدر لیبر ونگ
سلائو ... پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے زیر اہتمام برسٹل کے مقام پر پی ٹی آئی برطانیہ کے مرکزی کنونشن میں برطانیہ بھر سے کارکنان، ہمدردوں، اور سینئر رہنماؤں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت پاکستان تحریک انصاف برطانیہ لیبر ونگ کے صدر امجد خان نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی
کشمیریوں کا ایک ہی مطالبہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق رائے شماری ہے: راجہ ظفرمعروف
گلاسگو... آزاد جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے نائب صدر اور میرپور کے سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ ظفر معروف نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو حق وانصاف کے اصولوں کے مطابق حل نہیں کیا جاتا، برصغیر میں پائیدار امن کا قیام ناممکن ہے۔ گلاسگو میں بیلی کونسلر حنیف راجہ کی طرف سے ا پنے
ایسے عناصر لارڈ نذیراحمد کے خلاف پروپیگنڈہ کر تے ہیں جن کا اپنا کوئی کردار نہیں:چوہدری شکیل
سلاؤ ... سلاؤ کے معروف سماجی و کاروباری رہنما چوہدری شکیل احمد نے لارڈ نذیر احمدکی خدمات کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لارڈ احمد برطانیہ کے اندر وہ واحد شخصیت ہیں جو پوری دنیا کے مسلمانوں کی نمائندگی کا حق ادا کر رہے ہیں۔ یہاں مسلم کانفرنس کے مرکزی
لیبر پارٹی سلاؤ وفد کی سالانہ پارٹی کانفرنس سے واپسی، ایم پی فیونا نے استقبالیہ دیا
سلاؤ ... لیبر پارٹی کانفرنس میں لیبر پارٹی کے لیڈر ایڈملی بینڈ کے خطاب کے بعد برطانوی شہروں کو ایک نیا حوصلہ مقام ملا ہے۔ لیبر پارٹی کے پاس برطانوی مسائل کا حل موجود ہے۔ ان خیالات کا اظہار لبیرپارٹی میں سلاؤ کی نمائندگی کرنے والے وفد کے ڈپٹی لیڈر سلاؤ بار و کونسل کونسلر
صوفی راسب کو محفوظ سیٹ دیکر لیبر نے اہلیان سلائو کے دل جیت لئے:چوہدری اشرف
سلائو ... لیبر پارٹی کے مقامی رہنما امیدوار برائے کونسلر صوفی محمد راسب کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس سے پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور لیبر پارٹی جنرل کمیٹی سلائو کے ممبر چوہدری محمد صدیق ، کونسلر چوہدری محمد شریف، کونسلر کمشنر سہیل منور، کونسلر چوہدری نذیر ، کونسلر عشرت