مقبول خبریں
پاکستانی و کشمیری برطانوی شہریوں کا تمام شعبہ جات میں نمایاں مقام باعث فخر ہے:افضل خان
عمران خان خود اپنی پارٹی کیلئے باعثِ شرمندگی ہے : ڈاکٹر اشرف ،ملک ریاض،شاکرقریشی
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
سلائو
میئر سلائوچوہدری شفیق کے دور میں سلائو بارو کونسل ترقی کی نیئ منازل طے کر سکی گی: چوہدری جمیل تبسم
سلائو ... سلائو جیسی ملٹی کلچر بارو میں شفیق چوہدری جیسے متحرک اور زیرک انسان کا بطور میئر چنائو ناصرف علاقے بلکہ کمیونٹی کیلئے نہائت خوش آئیند ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس کے مرکزی نائب صدر و سابق صدر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن چوہدری جمیل احمد تبسم نے میئر آف
چیئرمین یورپین فورم جیمز ایلس ایم ای پی کی مسئلہ کشمیر کیلئے کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں: محبوب حسین بھٹی
ہائی ویکمب ... سابق چیئرمین ڈسرکٹ کونسل کونسلر محبوب حسین بھٹی نے کہا ہے ممبر یورپی پارلیمنٹ جیمز ایلس کی مسئلہ کشمیر کیلئے کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، وہ ایک ایسے لیڈر ہیں جنہوں نے مسئلہ سے مکمل آگاہی کے حصول کیلئے کشمیر کا ٹور بھی کررکھا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں
فلسطین پر اسرائیلی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں: چوہدری محمد خان
سلاؤ ... فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم پر دونوں ممالک کی پرزور مذمت کرتے ہیں، دونوں ممالک مسلم کش پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ نے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد خان
میاں نواز شریف کی قیادت میں عوام ایک بدلا ہوا خوشحال پاکستان دیکھیں گے:راجہ جاوید اخلاص
سلائو ... برطانیہ کے دورے پر آئے قومی اسمبلی کے ارکان پر مشتمل پانچ رکنی وفد نے سرکاری امور کے علاوہ نجی محافل میں شرکت کرکے مصروف وقت گذارا۔ پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے لندن میں ہونے والے پارٹی کے افطار ڈنر میں شرکت کی تو ن لیگ کے راجہ
قومی اور اجتماعی ایشوز پر ذاتی وابستگیوں کو بالائے طاق رکھ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: میئر سلائو کونسلر شفیق چوہدری
سلاؤ ... کمیونٹی قومی اور اجتماعی ایشو پر سیاسی ذاتی وابستگیوں کو بالائے طاق رکھ کر کمیونٹی کے مفادات کے عین مطابق کردار ادا کرے۔ برطانیہ میں مقیم کمیونٹی ملک پاکستان کے بہترین سفیر کا کردار ادا کرتے ہوئے کمیونٹی کے درمیان بہترین خوشگوار ورکنگ ریلیشن شپ کے لئے مثبت کردار ادا کرے۔ ان خیالات
ٹیسکو سپر اسٹور کے تعاون سے سلائو فوڈ بینک نے تین روز میں سینکڑوں افراد کو خوراک مہیا کی
سلائو ... غربا و مساکین کے خوراک کیلئے قائم کئے گئے سلائو فوڈ بینک سے روزانی سینکڑوں افراد مستفید ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق دی ٹرسل ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائم کئے گئے فوڈ بینک سے چند ماہ کے دوران چار ہزار کے قریب افراد کو کھانا مہیا کیا جا چکا ہے۔ جن
سلائو جیسی بارو کی ذمہ داریاں ملنا ہمارے لیئے باعث اعزاز ہے، نومنتخب میئر و ڈپٹی میئر سلائو
سلائو ... لندن کی جنوب مغربی سرحدوں کو چھوتے پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے اکثریتی ٹائون سلائو میں میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کیلئے کمیونٹی کے ہی دو سینئر کونسلرز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ ٹائو ہال میں ہونے والی روائیتی تقریب میں سینئر کونسلر اور پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سابق
آکسفورڈ سے لیبر کے نیاز عباسی اور لب ڈیم کے الطاف خان کامیاب، کونسلر عباسی دوبارہ لارڈ میئر
آکسفورڈ ... معروف برطانوی مادرعلمی کے شہر آکسفورڈ سے تاریخ کے پہلے نان وائٹ میئر محمد نیاز عباسی نے کائولی وارڈ سے لیبر کے پلیٹ فارم پر کامیابی سے اپنی نشست کا دفاع کر لیا ہے۔ اگلے مرحلے میں وہ ایک دفعہ پھر میئر کا حلف اٹھا کر آکسفورڈ میں ایک نئی تاریخ
کونسلر صوفی راسب سلائو کے ڈپٹی میئر، چوہدری شفیق نئے میئر ہونگے، فیصلہ خوش آیئند ہے‘ چوہدری صدیق
سلائو ... لیبر پارٹی سلائو کے ایک اجلاس میں مشترطہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ موجودہ ڈپٹی میئر کونسلر شفیق چوہدری کو میئر اور سینئر کونسلر صوفی راسب کو ڈپٹی میئر برائے سال 2014.15 بنایا جائے گا۔ دونوں کونسلر حضرات کے مشترکہ دوست سابق صدر پاکستان ویلفیئر
برٹش کشمیری خلیل احمد نے میئر اور محمد حنیف نے ڈپٹی میئر ہائی ویکمب کا حلف اٹھا لیاکمیونٹی کیطرف سے مبارکباد
سلائو ... برٹش پاکستانی ٹوری رہنما سابق چیئرمین ہائی ویکمب کونسل کونسلر محبوب حسین بھٹی، سابق میئر شفیق چوہدری اور لب ڈیم کی طرف سے میئر کے منصب پر فائز رہنے والے کونسلر چوہدری اللہ دتہ کی ہائی ویکمب کونسل سے امسال کونسلر خلیل احمد نے میئر کا حلف اٹھالیا ہے۔ اس
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
ہائی ویکمب ... سابق چیئرمین ویکمب ڈسٹرکٹ، کونسلر ممبر ویکمب ڈسٹرکٹ کونسل محبوب حسین بھٹی سے ممبران یورپین پارلیمنٹ و صدور کشمیر یورپین فورم رچرڈ ایش ورتھ یورپین پارلیمنٹ میں کنزرو یٹو پارٹی کے لیڈر جیمز ایلس نے ان کے گھر ہائی ویکمب میں ملاقات کی۔ کنزرویٹو پارٹی کے تینوں رہنما مسئلہ کشمیر کو
سکاٹ لینڈ ریفرنڈم کے بعد کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اہمیت مزید اجاگر ہوگی:چوہدری لطیف اکبر
سلائو ... برطانیہ کے دورے پر آئے آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ اور سینیئر پارلیمنٹیرین چوہدری لطیف اکبر اور وزیر تعلیم و آئی ٹی مطلوب انقلابی کے اعزاز میں سابق میئر برینٹ کونسلر اسلم چوہدری نے ایک استقبالیہ دیا جس میں ان شخصیات کے علاوہ سابق وفاقی وزیر حاجی حنیف طیب، برینٹ
کشمیری پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا منہ توڑ جواب دینگے:واجد برکی
آکسفورڈ ... کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور بیرون ممالک آباد کشمیری پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے خلاف ہونے والی ہر سازش کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار صدر آزاد کشمیر کے مشیر واجد علی برکی نے آکسفورڈ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری افتخار حسین کی جانب سے دیے گئے
لندن میراتھن میں کامیابی خرم محبوب نے فل میراتھن میں چھبیس میل کا فاصلہ چار گھنٹے میں طے کر لیا
ہائی ویکب...سابق چیئرمین محبوب حسین بھٹی کے بیٹے خرم محبوب نے لندن میں ہونے والی فل مارتھن میں حصہ لیا اور چھبیس میل کا فاصلہ چار گھنٹے میں طے کر کے اپنا فل مارتھن دوڑنے کا خواب مکمل کیا،یاد رہے اس مارتھن ریس میں اپنے اپنے خوابوں کی تکمیل کیلئے دو افراد ہلاک بھی
حکمران گھرانے کے 20افراد اس حکومت کو چلا رہے ہیں پاکستان میں خاندانی بادشاہت قائم کرنا چاہتے ہیں
سلائو ... پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ 11 مئی کو پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے
سٹیو بیکر نے جو تاریخ رقم کی اس کا تقاضا ہے کہ کشمیری اپنے محسن کو یاد رکھیں: کونسلر محبوب بھٹی
ہائی ویکمب ...سابق چیئرمین ویکمب ڈسٹرکٹ کونسل ویسٹ ممبر ویکمب کونسل کونسلر محبوب حسین بھٹی سے کنزرویٹو پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سٹیو بیکر نے ملاقات میں انہیں مسئلہ کشمیر پر ایسے حالیہ اٹھائے گئے سوال جو انہوں نے سنٹر فار فارن و کامن ویلتھ افیئرز ہوگو سوائیٹر سے کیا کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی و
کامن ویلتھ ایکشن گروپ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر لندن ہیڈ کوارٹر کےباہر کشمیریوں کا دھرنا
سلائو... کامن ویلتھ ایکشن گروپ کے سالانہ اجلاس کے موقع پر جہاں دولت مشترکہ کے اہم ممالک لندن میں سرجوڑے فجی کی جمہوریت اور یوکرین کے مستقبل پر غور کر رہے تھے وہیں برطانیہ میں مقیم کشمیری لندن میں کامن ویلتھ آفس کے باہر مسئلہ کشمیر کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک کیمپ
امن و محبت بھرے معاشرے پر یقین اور انسانیت کے احترام کا رشتہ سب مذاہب میں مشترک ہے
آکسفورڈ ... منہاج القرآن انٹر نیشنل کے چھ رکنی وفد نے علامہ محمد شاہد بابر کی قیادت میں ہارپر میموریل چرچ گریگ ہال سٹریٹ گلاسگو کا دورہ کیا۔ جہاں چرچ کے رہنمائوں نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں وفود میں بین المذاہب ہم آہنگی اور مختلف رنگ و نسل کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے
کرکٹ میچ کے متاثرہ طلبہ کو پاکستان کی طرف سے تعلیم کی دعوت خوش آئیند ہے: کشمیری رہنما
سلائو ... بھارتی یونیورسٹی سے نکالے گئے کشمیری طلبہ سے پاکستان کا اظہار ہمدردی فطری ہے، دفتر خارجہ نے انہیں پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کی دعوت دے کر دنیا بھر کے کشمیریوں کے دل جیت لئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سلائو میں مقیم مسلم لیگ ن کے رہنمائوں راجہ شبیر ناڑوی، راجہ اسحاق