مقبول خبریں
پاکستانی و کشمیری برطانوی شہریوں کا تمام شعبہ جات میں نمایاں مقام باعث فخر ہے:افضل خان
عمران خان خود اپنی پارٹی کیلئے باعثِ شرمندگی ہے : ڈاکٹر اشرف ،ملک ریاض،شاکرقریشی
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
سلائو
سلائو سے کشمیر دوست لیبر رہنما فیونا میک ٹیگرٹ کامیاب‘ لیبر ہی کے کونسلر صوفی راسب میئر بنیں گے
سلائو ... سلائو سے لیبر پارٹی کی امیدوار ایم پی فیونا میک ٹیگرٹ بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب۔ فیونا نے23421ووٹ حاصل کیے جبکہ ٹوری امیدوار گل چرن سنگھ16085ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔ جبکہ مقامی لوکل کونسل کے انتخابات میں بھی لیبر پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ لوکل کونسل کے انتخابات میں
اوورسیز کشمیریوں نے ملک پاکستان کے مفادات کا بیرونی دنیا میں بھر پور تحفظ کیا ہے، چوہدری محمداسماعیل
سلائو:اوورسیز کشمیریوں نے ملک پاکستان کے مفادات کا بیرونی دنیا میں بھر پور تحفظ کیا ہے،اوورسیز کمیونٹی ملک پاکستان کا بہترین اثاثہ ہے جس کی بدولت زرمبادلہ کی صورت میں ترقی ہو رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر کے سابق وزیر ممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمداسماعیل نے سلائو میں اورنگزیب چوہدری کی
ووٹ اسے دیں گے جو توہین رسالت کو روکنے پر برطانوی پارلیمنٹ میں مدد کرینگے،پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سلائو
سلائو : پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سلائو کے عہدیداران جن میں صدر حاجی محمد عارف ، نائب صدر اول راجہ محمد شیراز ، نائب صدر و دوئم راجہ محمد فیاض ، جنرل سیکرٹری سابق میئر سلائو راشد جاوید بٹ ، جوائنٹ سیکرٹری چوہدری صفدر حسین ، انفارمیشن سیکرٹری عدنان فیصل کے علاوہ سلائو اسلامک ٹرسٹ
مسئلہ کشمیر کے منطقی انجام کیلئے بیرسٹر سلطان نے کشمیر تحریک انصاف جوائن کی: چوہدری حکمداد‘ چوہدری فاروق
سلائو ...آزاد کشمیر کی 70سے زائد اہم شخصیات کی عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی موجودگی میں تحریک انصاف میں شمولیت سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آزاد کشمیر کے آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کلین سوئپ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے معتمد
آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستان سوسائیٹی کے انتخابات اور ثقافتی میلہ‘ لارڈ میئر آکسفورڈنیاز عباسی کی شرکت
آکسفورڈ ... برطانیہ کی معروف تعلیمی درسگاہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی پاکستان سوسائیٹی کے زیر اہتمام پاکستان کلچرل ڈے کا اہتمام کیا گیا جس میں لارڈ میئر آف آکسفورڈ کونسلر محمد نیاز عباسی نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں طلبہ و طالبات نے پاکستان کی ثقافت کرتے ہوئے کھانوں اور کپڑوں پر مشتمل
پاکستان میں نفرت، تلخی، بے بنیاد الزامات کی سیاست کو اب ہمیشہ کیلئے دفن کرنا ہوگا: قمر زمان کائرہ
سلائو ... پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر اطلاعات و سابق گورنر گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان میں کسی حکومت، سیاسی جماعت، کسی شخص، ادارے کا ساتھ نہیں دے رہی، ہماری پارٹی نے دوٹوک واضح طریقہ کار اپناتے ہوئے پاکستان میں جمہوریت
پیپلز پارٹی دہشت گردی کے خاتمے اور ملکی بقا و استحکام کیلئے حکومت پاکستان کی مدد کررہی ہے: قمر زمان کائرہ
ریڈنگ ... پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ شہید بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی مفاہمتی پالیسی پر سختی سے کار بند رہتے ہوئے ملکی بقا ، جمہوری اقدار کے فروغ اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مسلم لیگ ن کی حکومت کی مدد کر رہی ہے ۔ ہمیں ملک کی بڑی اور جمہوری پارٹی ہونے
اسلام دہشت نہیں محبت سکھاتا ہے‘ دارالعلوم قادریہ جیلانیہ کے زیر اہتمام جلسہ و جلوس کا انعقاد
لند ن ... انٹرنیشنل مسلم موومنٹ، انجمن خدام قادریہ جیلانیہ اور دارالعلوم قادریہ جیلانیہ والتھم اسٹوکے زیر اہتمام والتھم فا ر سٹ ٹاؤن ہال میں جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسہ و جلوس مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کی زیر قیادت منعقد ہوا۔ جس
پاکستان کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں بھٹو خاندان اور پیپلزپارٹی کےکارکنان نے دی: پیر مظہر الحق
ریڈنگ ... پاکستان پیپلزپارٹی سائوتھ زون کے تحت مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیراعظم اور شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی اور سانحہ پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت نہایت احترام سے منایا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممبر سینٹرل ایگزیکٹیو پی پی پی اور سابق سینئر وزیر حکومت
نیاز عباسی کا کمیونٹی کیلئے کرسمس ڈنر کااہتمام،سانحہ پشاور پر شرکاء کا اظہار افسوس
آکسفورڈ:دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ کے پاکستانیوں نے بھی پشاور میں دہشت گردی کے واقعہ پر گہرے دکھ کا اظہا ر کیا ہے گزشتہ رات آکسفورڈ سٹی کے ٹائون ہال میں لارڈ میئر کونسلر نیاز عباسی کی جانب سے کمیونٹی کیلئے کرسمس ڈنر کااہتمام تھا جس کا ماحول بڑا سوگوار رہا شرکاء
پی ٹی آئی نے کراچی بند کر کےایک دن میں15ارب سے زائد کا نقصان کیا، سردار محمد یوسف
سلائو:عمران خان کی جلائو گھرائو ہڑتالوں،دھرنوں پاکستان کو بند کرنے کے منفی نعروں سے ملک پاکستان کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے تحریک انصاف نے ایک دن میں کراچی کو بند کر کے ملک پاکستان کا15ارب سے زائد کا نقصان کیا ہے ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے
پاکستانی قوم عمران خان کی قیادت میں مضبوط اور مستحکم پاکستان دیکھے گی،آفتاب ساہی
آکسفورڈ:پاکستانی قوم بہت جلد عمران خان کی قیادت میں مضبوط اور مستحکم اور معاشی طور پر طاقتور پاکستان دیکھے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف جہلم کے مرکزی رہنما آفتاب ساہی نے گزشتہ روز ایک تقریب میں کیا آکسفورڈ میں چوہدری محمد قاسم کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں چوہدری سیف اللہ،چوہدری محمد
بلاول بھٹو زرداری نے سارا کشمیر لینے کا نعرہ لگا کر کشمیریوں کے حوصلے بلندکئے، مطلوب انقلابی
سلائو:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سارا کشمیر لینے کا نعرہ لگا کر دونوں اطراف کے کشمیریوں کے حوصلے بلند کر دیئے ہیں،بلاول بھٹو بھی اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو اور والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل میں کشمیریوں کے موقف کی حمایت میں
پاکستان کا نوجوان باصلاحیت، مستقبل روشن ہے ، آکسفورڈ یونیورسٹی میں سیمینار سے مقررین کا خطاب
آکسفورڈ ... پاکستان سوسائیٹی آکسفورڈ یونیورسٹی کے زیراہتمام پاکستان کے مستقبل کے لیڈران کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس نے کہا ہے کہ مشکلات کے باوجود ملک آگے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ جمہوری روایات جڑیں پکڑ رہی ہیں اور ملک کی باگ
پیپلز پارٹی ایک جہد مسلسل ہے اور دنیا بھر میں ہرجیالا بلاول بھٹوکا فوجی ہے، ڈاکٹر جہانگیر بدر
سلائو ... پاکستان پیپلز پارٹی ایک جہد مسلسل ہے اور دنیا بھر میں جیالا بلاول بھٹو کی سیاسی فوج ہے ۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نام تبو تابع جاودانہ ہے جسے شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی قیادت اور پھر شہادت سے زندہ کیا ۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی پی
اتفاق اتحاد کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ہم ترقی کی کئی اور منزلیں طے کرسکتے ہیں چوہدری خالد رشید
سلائو ... برطانیہ میں مقیم کمیونٹی نے اپنی محنت اور ہمت سے ایک تاریخ رقم کرلی ہے، زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جہاں ہمارے لوگ اپنی صلاحیتوں کا لوہا نہ منوارہے ہوں، ان خیالات کا اظہار زاد کشمیر کے سینئر قانون دان صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور چوہدری خالد رشید نے میئر
برطانیہ میں کمیونٹی نے زندگی کے دیگر شعبہ جات کی طرح سیاست میں بھی پاکستان کا نام روشن کیا:چوہدری اعجاز
سلائو : برطانیہ میں کمیونٹی نے زندگی کے دیگر شعبہ جات کی طرح سیاست میں بھی نمایاں ترقی اور کامیابیاں حاصل کرکے ملک پاکستان کا نام روشن اور بلند کیا اوورسیز کمیونٹی پاکستانیوں سے بڑھ کر پاکستانی ہونے کا ثبوت دے رہی ہے ان خیالات کا اظہار میر پور آزاد کشمیر کی معروف سیاسی شخصیت
کنٹرول لائین پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا جواب ملین مارچ کر کامیاب بنا کر دینگے: بیرسٹر سلطان
سلاؤ ... آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی کا انتہائی جارحانہ اور انتہاء پسندانہ رویہ اب بھی جاری ہے اور اب تو بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کرکے چار افراد کو
پی ٹی آئی کا ہی کوئی دانشمند لیڈرعمران خان کو کسی تاریخی غلطی سے بچالے تو بہتر ہے: چوہدری اشتیاق
سلائو ... محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلزپارٹی نے جس طرح کی کاگردگی کا مظاہرہ کیا وہ کسی بھی پاکستانی سے ڈھکا چھپا نہیں, سابق صدر آصف علی زرداری تو بی بی کی حیات ہی میں ایک خاص قسم کی شہرت پا چکے تھے, ماضی قریب کے وزیرِ اعظم نے انہیں بھی