مقبول خبریں
24 اکتوبر کو 8 لاکھ سے زائد کشمیری نژاد برطانوی شہری یوم تاسیس آزاد کشمیر بھرپور طریقے سے منائینگے
بکھری یادیں اور باتیں کے مصنف ہمارے اپنے بیرسٹر صبغت اللہ قادری کی کتاب کی تقریب رونمائی
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
سلائو
اوورسیز کمیونٹی کی پاکستان کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ
سلائو:مملکت خداداد پاکستان ایک عرصے کے بعد دوبارہ ترقی کی مناظل طے کر رہا ہے افواج پاکستان ملکی سرحدوں کی حفاظت میں اور سیاسی حکومت اقوام عالم میں پاکستان کی بہتری کیلئے برس پیکار ہیں،ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے دورے پر آئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے سلائو میں اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک
ڈسٹرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین کونسلر محبوب حسین بھٹی نے تاریخی میوزیم کا افتتاح کر دیا
ہائی ویکمب:ہائی ویکمب ٹرین سٹیشن سے چند قدم کے فاصلے پر موجود تاریخی میوزیم کا افتتاح ویکمب ڈسٹرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین کونسلر محبوب حسین بھٹی نے کیا،میوزیم کا پس منظر بیان کرتے ہوئے کونسلر محبوب حسین بھٹی کا کہنا تھا کہ یہ ستارویں صدی میں جب تعمیر کیا گیا تو اسے کاسل ہل کا
پیپلزپارٹی کے اڑتالیسویں یوم تاسیس کی تقریب، چوہدری شفقت ببلی و دیگر نے کیک کاٹا
سلائو:پاکستان پیپلزپارٹی کا اڑتالیسواں یوم تاسیس مقامی کمیونٹی سنٹر میں منایا گیا جس کا اہتمام پاکستان پیپلزپارٹی سلائو کے سابق صدر چوہدری شفقت ببلی نے خصوصی طور پر کیا،تقریب کا آغاز پاکستان پیپلزپارٹی کے اڑتالیسویں یوم تاسیس کا کیک چوہدری شفقت ببلی، مشتاق لاشاری،میاں سلیم، ریاض قمری، مس ناہید حیات اوردیگر جیالوں نے کاٹ کر
برصغیر کے اندر سیاسی استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا پر امن حل نا گزیر ہے:کونسلر محمد الطاف
آکسفورڈ:برصغیر کے اندر سیاسی استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا پر امن حل نا گزیر ہے یہ ایک نا مکمل ایجنڈا ہے جس کو تقسیم ہندو پاک کے وقت ادھورا چھوڑ کر ہتھیاروں کی دوڑ کی ایسی بنیاد رکھی گئی کہ اسکے بعد بھارت اور پاکستان نے بجائے عوام کو غربت سے نکالنے کے ایٹمی ہتھیاروں
آکسفورڈ سنٹرتدریس کی اسلامی اور مغربی دنیائوں کے درمیان پل ہے:سید ابن عباس
لندن: برطانیہ میں پاکستان کے سفیر سید ابن عباس نے کو آکسفورڈ سنٹر فار اسلامک سٹڈیز (او سی آئی ایس) کا دورہ کیا۔ مسلم ممالک کے سفیروں اور ہائی کمشنروں کے ہمراہ انہوں نے سنٹر کے پرنس آف ویلز گارڈن میں پودا لگانے کی تقریب میں شرکت کی۔ آکسفورڈشائر کے دی لارڈ لیفٹیننٹ ٹم سٹیونسن
محفل فکر و فن کے زیر اہتمام لانچ کئے جانیوالے پائلٹ پراجیکٹ کے سلسلے میں تقریب
ووکنگ:محفل فکر و فن کے زیر اہتمام ہائیڈ پارک لندن میں2016کیلئے لانچ کئے جانے والے پائلٹ پراجیکٹ کے سلسلے میں بغرض صلاح و مشورہ مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں جن میں شعراء،ادیب،فنکار اور موسیقار،طلباء و وکلا،سول سرونٹس اور عوامی نمائندگان کے علاوہ دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ادب نواز لوگوں نے شرکت کرکے
پاکستان اوورسیز الائنس کے زیر اہتمام نادرا سرجری ، میئر آف سلائو اور کونسلرز کا وزٹ
سلائو:پاکستان اوورسیز الائنس فورم نے سلائو میں نادرا سرجری کا اہتمام کیا ،پاکستان ہائی کمیشن لندن کی ٹیم نے نادرا اوورسیز کارڈ کی سرجری میں سینکڑوں اوورسیز کارڈ کی رجسٹریشن کی ،پاکستان اوورسیز الائنس فورم کے چیف آرگنائزر برطانیہ مہر ندیم حیدر گریٹر لندن چوہدری ذوالفقار،جنرل سیکرٹری حاجی ریاض سمیت دیگر نے ہائی کمیشن لندن
آزاد کشمیر میں بھی آپریشن کر کے لٹیروں کو رینجرز کے حوالے کیا جائے: اعجاز رضا
لندن: سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن اعجاز رضا نے کہا کہ آذاد کشمیر کے بعض سیاستدانوں اور بیورو کریٹس نے کروڑوں روپے کرپشن کر کے بیرون ممالک میں اثاثے بنا لئے ان کا ذریعہ آمد کیا ہے پاکستان طرز پر آزاد کشمیر میں بھی آپریشن کر کے ریاست کے
سابق پارلیمانی امیدوار چوہدری صابر حسین کی ہمشیرہ کی شادی،سیاسی رہنمائوں کی بھرپور شرکت
سلائو : ووکنگ سرے سے سابق برطانوی پارلیمانی امیدوار چوہدری صابر حسین کی ہمشیرہ کی شادی لندن نواب میں سر انجام پائی شادی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی ۔ شادی کی تقریب میں ممبر آزاد کشمیر کونسلر سابق ممبر اسمبلی چوہدری محمد خان ، سابق وزیر برقیات محمود ریاض ، ممتاز کشمیری
حکومت پاکستان معذرت خواہانہ رویہ ترک کرکے مسئلہ کشمیر پر جارحانہ انداز اپنائے:بیرسٹر سلطان
سلائو :آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر جارحانہ انداز میں اٹھائیں گے اس وقت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی جو لہر جاری ہے اس پر انٹرنیشنل کمیونٹی خاموش تماشائی بنی ہوئی
عوام ذمہ داری کا ثبوت دے تو کرپٹ لیڈروں کو اپنا قبلہ درست کرنا پڑے گا:میاں مبشر
آکسفورڈ:پاکستان مشکل حالات کا شکار ہے لیکن متحد قوم دیانتدار قیادت کی رہنمائی میں کسی بھی مشکل کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،پاکستانی عوام محنت اور ذمہ داری کا ثبوت دے تو کرپٹ لیڈروں کو خود بخود اپنا قبلہ درست کرنا پڑے گا،ان خیالات کا اظہار دینہ ضلع جہلم کی معروف کاروباری و
پاکستان ایک نظریاتی ملک،اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے لئے ایک عظیم تحفہ ہے: سنیٹررحمان ملک
سلائو:پیپلز پارٹی سلائو کے سابق صدر چوہدری شفقت ببلی نے پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن یوتھ اینڈ کمیونٹی سنٹر سلائو میں یوم آزادی پاکستان کے حوالہ سے ایک جلسہ کا اہتمام کیا،تلاوت کلام پاک سے جلسہ کا آغاز ہوا،مہمان خصوصی سابقہ وزیر داخلہ سنیٹر ڈاکٹر رحمان ملک نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان
ماضی کی تلخ تجربات کو بھلا کرپاکستان کےمستقبل کو تابناک بنانے پرمتوجہ ہونا چاہئے:راجہ جاوید اخلاص
آکسفورڈ:گوجر خان سے مسلم لیگی ایم این اے راجہ جاوید اخلاص کا کہنا ہے کہ ملک کھینچا تانی کی سیاست کا متحمل نہیں ہے اب ماضی کی تلخ تجربات کو بھلا کر آگے بڑھنے اور مستقبل کو تابناک بنانے پر متوجہ ہونا چاہئے وہ گزشتہ روز آکسفورڈ کی کاروباری شخصیت چوہدری افتخار احمد کی جانب
اوورسیز پاکستانی اپنے علاقوں میں صاف پانی مہیا کرنے کے اقدامات کریں:چوہدری زمرد یعقوب
آکسفورڈ:اوورسیز پاکستانی اپنے علاقوں میں صاف پانی مہیا کرنے کے اقدامات کریں تاکہ سرکاری ہسپتالوں میں چالیس فیصد مریضوں کا بوچھ کم کیا جا سکے،ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن ضلع جہلم کے مرکزی رہنما اور سابق تحصیل ناظم چوہدری زمرد یعقوب نے آکسفورڈ میں کیا،مقامی سماجی شخصیت چوہدری محمد ضمیر کی جانب سے
برما : مسلمانوں کے قتل عام پرعالمی دنیا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے: محمود ریاض، پروفیسرنذیر شال
سلائو:برما میں مسلمانوں کا قتل عام روکنے کیلئے عالمی دنیا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے برطانیہ سمیت عالمی دنیا فی الفور برما سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے عالمی عدالت میں برما کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ دائر کرانے کیلئے موثر کردار ادا کرے ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر کے سابق
افطار ڈنر میں کمیونٹی کی شرکت باہمی پیار و محبت کے رشتے کو مضبوط بنانے میں مدد دیتی ہے: محمد راسب
سلائو : رمضان المبارک کے بابرکت دنوں میں ہمیں عبادات کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی پر بھی توجہ مرکوز رکھنی چاہئے رمضان میں نہ صرف ہمیں قلبی سکون ملتا ہے بلکہ ہمارے بہت سے دنیاوی معاملات میں بھی رمضان المبارک معاون اور مددگار ہوتا ہے افطار ڈنر میں کمیونٹی شرکت کرکے ایک دوسرے
پاکستان تحریک انصاف ڈریم ٹیم سائوتھ ایسٹ کے زیر اہتمام لینگلے ٹائون ہال میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام
سلائو:پاکستان تحریک انصاف ڈریم ٹیم سائوتھ ایسٹ کے زیر اہتمام لینگلے ٹائون ہال میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا،تقریب میں بڑی تعداد میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے شرکت کی اور تحریک انصاف کی مضبوطی اور چیئر مین عمران خان کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے کا عزم کیا،تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت
کمیونٹی اپنے حقوق کے حصول کے ساتھ ساتھ فرائض کی ادائیگی کو بھی یقینی بنائے:صوفی محمد راسب
سلائو:سلائو کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کیلئے کمیونٹی کے تمام طبقات کو مل کر مثبت کردار ادا کرنا ہو گا،کمیونٹی اپنے حقوق کے حصول کے ساتھ ساتھ فرائض کی ادائیگی کو بھی یقینی بنائے،معاشرے سوسائٹی کے مسائل ہمیشہ مثبت اجتماعی سوچ اور کوششوں سے حل ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار میئر آف سلائو
کمیونٹی ہمارا اثاثہ ، ہماری نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے:پاکستان ہائی کمشنر
سلائو : اوورسیز پاکستانی ویلفیئر کونسل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی پاکستان ہائی کمشنر سید ابن عباس نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی اپنے سفارتخانے کے ساتھ میل جول رکھ کر مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرتے تو اس سے بہتر کام ہو سکتے ہیں ۔ اوورسیز پاکستانی ویلفیئر