مقبول خبریں
راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر محمد زمان کا جشن آزادی اور مئیر چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قومی اسمبلی کیلئے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر:ہڑتال،مظاہرے،جھڑپوں میں ایک جوان شہید،پیلٹ لگنے سے5زخمی
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
دعائیں دل سے نکلتی ہیں التجا بن کر!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سلائو
سی پیک منصوبہ سے معاشی حالات تبدیل، دنیا کی ترقی کا رخ ایشیاء کی طرف ہو گا:احسن اقبال
آکسفورڈ:وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے کے معاشی حالات کو تبدیل کر دے گا جس سے دنیا کی معاشی ترقی کا رخ ایشیاء کی جانب مڑ جائے گا وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاک چائنہ کورڈور کے حوالے سے گفتگو کر رہے تھے احسن اقبال نے سی پیک کے
چوہدری یعقوب کے سیاست میں کامیاب 50 پچاس سال مکمل کرنے کی خوشی میں گولڈن جوبلی تقریب
سلاو :سابق مشیر وزیراعظم پاکستان و ممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد یعقوب کے سیاست میں کامیاب 50 پچاس سال مکمل کرنے کی خوشی میں گولڈن جوبلی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا اہتمام میزبان سابق صدر پاکستان ویلفیئر ایسوسی ایشن چوہدری افتخار احمد اور ممتاز قانون دان چوہدری تاج ایڈووکیٹ نے مشترکہ طور
پاکستان کے آئیندہ وزیر اعظم عمران خان، حکمرانوں کو پائی پائی کا حساب دینا ہوگا: فوزیہ قصوری
ریڈنگ ... عمران خان مملکت خداداد پاکستان کے روشن مستقبل کی واحد ضمانت ہیں، انہیں ناصرف ملک بھر کے پی ٹی آئی کارکنان بلکہ عوام کی اکثریت بھی حاصل ہے، انکی جدوجہد ملک و قوم کیلئے ہے جس میں ہم سب تن من دھن سے انکے ساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی
پاکستان کے نوجوان روشن مستقبل کیلئے عمران خان سے امید لگائے ہوئے ہیں: چوہدری ظفرحسین
آکسفورڈ:پاکستان تحریک انصاف جہلم کے راہنما اور یونین کونسل کوٹلہ فقیر کے سابق ناظم چوہدری ظفر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل اپنے روشن مستقبل کیلئے عمران خان سے امید لگائے ہوئے ہے وہ گزشتہ روز لندن کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری افضال محمود کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں گفتگو
چوہدری یعقوب، اورنگزیب چوہدری و دیگر کا ممتاز شخصیت راجہ محمد عارف کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار
سلائو: میرپور آزاد کشمیر کی ممتاز شخصیت راجہ محمد عارف جن کی گزشتہ روز میرپور میں صبح کی واک کے دوران طبیعت خراب ہوگئی تھی اسلام آباد کے ڈاکٹروں سے ابتدائی چیک آپ کے بعد مزید علاج کے لئے برطانیہ پہنچ گئے آکسفورڈ ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اور مزید طبی
اوورسیز کمیونٹی کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنائیں گے:ایس ایس پی میر پورعرفان سلیم
سلائو ... اوورسیز کمیونٹی کے جان و مال کی حفاظت کیلئے آزاد کشمیر پولیس اپنا مثبت پیشہ وارانہ کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے ہمیشہ کی طرح میں ذاتی طور پر اوورسیز کمیونٹی کے پولیس سے متعلقہ معاملات کیلئے ہمہ وقت موجود ہوں ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر پولیس کے ایس ایس پی
اشتیاق چوہدری کی جانب سے عبدالستار ایدھی اورچوہدری صابر کے ایصال ثواب کے لئے تقریب
لندن سلاؤ:ممتاز پاکستانی بزنس مین و بانی و چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری نے اپنی رہائشگاہ پر عبدالستار ایدھی اور اپنے کزن چوہدری صابر حسین کے ایصال ثواب کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں سنیٹر جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم خان ، ممتاز پاکستانی بزنس مین خان دلاور خان جنرل سگریٹ منیوفیچرنگ انڈسٹری
پی پی پی سائوتھ زون کے سابق صدر میاں محمد سلیم کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام
ریڈنگ:پی پی پی سائوتھ زون کے سابق صدر اور مرکزی رہنما میاں محمد سلیم نے ریڈنگ میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا،عید ملن پارٹی میں مہمان خصوصی تھرڈ ورلڈ سالیڈیرٹی کے چیئرمین(CBE)مشتاق لاشاری تھے،میئر چوہدری ایوب،ریڈنگ کے صدر مسعود حسن بخاری،راجہ اصغر خان،ڈاکٹر اعجاز الٰہی،کونسلر وزیر حسین،کونسلر اعظم جنجوعہ،کونسلر گل خان،PCCریڈنگ کے جنرل
موسیقی میں خدمات پر آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے راحت فتح علی خان کیلئے ایوارڈ
آکسفورڈ:آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو موسیقی کیلئے خدمات پر اعزازی شیلڈ دی گئی،مختصر لیکن پر وقار تقریب میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے فیوزن پروجیکٹ کے طلبا کے ساتھ راحت فتح علی خان نے اپنے فن کا بھی مظاہرہ کیا،اس موقع پر پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش سمیت دیگر ممالک
میئر و ڈپٹی میئر ہائی ویکمب کا عوامی خدمات کے سلسلے میں منتخب چیریٹیز کیلئے چندہ مہم کا آغاز
ہائی ویکمب: ہائی ویکمب کے نومنتخب میئر ہر سال دو چیریٹیوں (فلاحی تنظیموں) کے لیے چندہ جمع کرتے ہیں. اس سال میئر کونسلر راجہ ضیاء احمد اور ڈپٹی میئر چوہدری مزمل حسین نے ہائی ویکمب کی مقامی آبادی کی مشکل وقت میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے والی ویکمب ہوم لیس کنیکشن wycombe
چودھری کرامت حسین دھمیال کی برسی کے موقع پر سلاؤ میں افطار ڈنر سے علما کا خطاب
سلاؤ ... لندن موہڑہ دھمیال بیول کی معروف سماجی شخصیت چودھری کرامت حسین مرحوم کی اکسیویں برسی دھمیال ہاؤس کے علاوہ دیگر ان جگہوں اور ممالک میں بھی منائی گئی جہاں انکی اولاد اور پوتے و نواسے مقیم ہیں ، اس سلسلے میں سلاؤ میں بھی برسی تقریب کے موقع پر افطار ڈنر کا
رحمٰن چشتی ایم پی اورسینیٹرجعفراقبال ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات سمیت دیگر امور پر بات چیت
سلائو ... برطانوی پارلیمنٹ میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن پاکستان کے چیئرمین رحمن چشتی ایم پی نے مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر چوہدری جعفر اقبال سے ملاقات کی اس موقع پر دونوں رہنمائوں کے درمیان پاکستان برطانیہ تعلقات سمیت خطے کے اندر ہونے والی عالمی تبدیلیوں سمیت رونما ہونے والے
کمیونٹی کی یکجہتی پر یقین رکھتا ہوں ، ہمارے پاس نفرت کے لئے وقت نہیں :کونسلر راسب
سلائو:لندن کے نواح میں واقع تاریخی قصبے سلائو میں مقیم معروف کمیونٹی لیڈرکونسلر راسب جو 2006 سے سلائو بارو کونسل میں کونسلر ہیں، نے بطور میئر گزشتہ دنوںباضابطہ طور پر اپنا ایک سال مکمل کر لیا۔ اپنی میئرشپ کے بارے میں مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلائوکی کئی ثقافتی
پانامہ لیکس نے پاکستان سیاسی نظام کی حقیقت کا پردہ چاک کر دیا ہے:چوہدری تصدق حسین ساہی
ووکنگ:ووکنگ کی سماجی شخصیت چوہدری تصدق حسین ساہی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس نے پاکستان سیاسی نظام کی حقیقت کا پردہ چاک کر دیا ہے نظام کی تبدیلی کے بغیر پاکستان کے سیاسی،معاشی اور معاشرتی حالات کو بہتر بنانا مشکل عمل ہے وہ گزشتہ روز پاکستان سے واپسی پر اظہار خیال کر رہے تھے
پاناما لیکس اور ٹیکس ریٹرنز: اپوزیشن وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو کٹہرے میں لے آئی
سلائو . . . پاناما لیکس اور ٹیکس ریٹرنز پر برطانوی اپوزیشن نے وزیر اعظم کو کٹہرے میں لے آئی۔ اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیا۔ جیرمی کوربن نے پاناما لیکس کی تحقیقات اور ٹیکس فری ریاستوں کو بلیک لسٹ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ۔ ان کا کہنا
پی پی نے بیرسٹر کو وزیر اعظم بنایا مگر انہوں نے حسب روایت بے وفائی کی:چوہدری محمد اشرف
سلائو . . . وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی اور میر پور شہر سے امیدوار قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد اشرف نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے میرپور شہر سے بیرسٹر سلطان کے مد مقابل امیدوار ہونگے انہوں نے کہا کہ پی پی نے بیرسٹر
چوہدری منشی کا خون معاف نہیں کرینگے،پی پی برطانیہ کے رہنمائوں کا تعزیتی ریفرنس سے خطاب
سلاؤ: جاوید بڈھانوی نے اقتدار میں آ کر نکیال سے چالیس سالہ سول مارشل کا خاتمہ کیا.سردار سکندر کی سرداری ختم ہونے پر کریلوی خاندان بوکلاہٹ کا شکار ہو گیا، پیپلزپارٹی کے جیالے چوہدری منشی کا خون معاف نہیں کریں گے،سردار سکندر ڈوگرہ راج کی پیداوار ہے،آزاد کشمیر میں فساد کی سیاست کا آغاز وفاقی
ہمنوا یوکے ‘ محفل فکر و فن کے مشترکہ تعاون سے محفل مشاعرہ اور شام غزل کی تقریب کا اہتمام
ووکنگ:برطانوی دارالحکومت لندن کے مضافات میں سرے کائونٹی کے ایک انتہائی خوبصورت اور تاریخی شہر ووکنگ میں ہمنوا یوکے اور محفل فکر و فن کے مشترکہ تعاون سے محفل مشاعرہ اور شام غزل کی ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں جس میں شاعر،ادیب،دانشور،فنکار اور اچھے ذوق
اوورسیز کمیونٹی کی پاکستان کیلئے خدمات قابل تعریف ہیں: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ
سلائو:مملکت خداداد پاکستان ایک عرصے کے بعد دوبارہ ترقی کی مناظل طے کر رہا ہے افواج پاکستان ملکی سرحدوں کی حفاظت میں اور سیاسی حکومت اقوام عالم میں پاکستان کی بہتری کیلئے برس پیکار ہیں،ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے دورے پر آئے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے سلائو میں اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک