مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
منی بدنام تو ہوئی مگر کتنے سال میں ؟؟؟
ممبئی ... دنیا یہ گانا تو گنگناتی پھرتی ہے کہ"منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے" لیکن کسی نے یہ سوچا تک نہیں کہ اس پھرتی سے ناچتی گاتی یہ منی آخر کتنے سال کی ہے ؟ بہرحال ایک دن یہ عقدہ تو کھلنا تھا سو کھل گیا، اب آپ ان کی عمر سن کر پریشان مت ہو جایئے گا ۔۔۔۔ جی ہاں ملیکہ اروڑہ عرف منی گزشتہ ہفتے علی بابا کے ساتھ چالیس کی ہو چکی ہیں۔ بالی وڈ میں کیرئر بنانے سے قبل ملیکہ اروڑہ ایم ٹی وی پر معروف وی جے تھیں ان کے کامیاب پروگراموں میں “لو لائن“ اور “سٹائل چیک“ شامل تھے۔ دیسی فنکاروں خاص طور پر فنکارائوں میں ایسا بہت کم دیکھنے میں آیا ہے کہ حقیقی طور پر چالیس سال کا ہونے کے بعد بھی وہ ایسی پھرتیلی اور کامیاب ہو۔