مقبول خبریں
اولڈہم کونسل کےشعبہ جات میں کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے ایوارڈز تقریب
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا حل ہے: چوہدری فواد حسین
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
مدینہ مسجد یو کے اسلامک مشن میں سیرتِ سرورِ کائنات ؐ کا انعقاد ،مہمانان گرامی کا والہانہ استقبال
تم آگ کا دریا ،میں سمندر کی ہوا ہوں!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کونسلر چوہدری اللہ دتہ مرحوم کی وفات پر حاجی چوہدری محمد سردار کا اظہار تعزیت
اولڈہم:برطانیہ کے شہر ہا ئی ویکمب کے سابق مئیر اور کمیونٹی میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جانے والے کونسلر چوہدری اللہ دتہ مرحوم کی وفات پر برطانیہ بھر میں بسنے والی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی سوگوار ہے۔ سیاسی، سماجی کمیونٹی اور مذہبی شخصیت حاجی چوہدری محمد سردار کا کہنا تھا کہ مرحوم میں رواداری خلوص تھا اور انتہائی ملنسار تھے لیکن نظام قدرت ہے اور بحثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ ہر جاندار شئے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ دکھ رنج وغم کی اس گھڑی میں تمام تر ہمدردی خاندان،عزیزواقارب اور دوست احباب کے ساتھ ہیں۔ رب العالمین کی بارگاہ اقدس میں دعا کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور خاندان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دیں (آمین )۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر