مقبول خبریں
پی ٹی آئی رہنما چوہدری محفوظ کی طرف سے چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
بی بی شہید ہی اس ملک کی واحد نجات دہندہ اور عوام دوست رہنما تھیں: بیرسٹر قادری
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
تحریک حق خودارادیت کی جانب سے جان پراکٹر،امجد بشیر،اعجازفضل،رجاسب مغل کو شیلڈز سے نوازا گیا
مظلوم کے ساتھی ہو کہ ظالم کے طرفدار؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
عوام ممبران برطانوی پارلیمنٹ کو بریگزیٹ بارے دوبارہ رائے لینے کا کہیں:سجاد کریم
یورپین یونین سے نکلنے کی وجہ سے برطانیہ میں تمام مکتبہ فکر کے افراد میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے جوں جوں بریگزیٹ کا وقت قریب آ رہا ہے بے یقینی کی صورتحال بڑھتی جا رہی ہے ۔ مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سیاستدان یورپی یونین میں رہنے کے حق میں دوبارہ ریفرنڈم کا مطالبہ کرنے کے لیے کھل کر میدان میں آ گئے ہیں۔ ٹوری پارٹی کے یورپ میں سرگرم ترین ممبر ڈآکٹر سجاد حیدر کریم نے برطانوی عوام کے نام یہ پیغام دیا ہے کہ کیا عوام نے اس لیے بریگزیٹ کے حق ووٹ دیا تھا کہ آج عوام کاروباری شخصیات روزگار سب کچھ داؤ پہ لگا ہوا ہے .ان کا مذید کہنا کہ میں یقین سے کہتا ہوں کے عوام نے روشن مستقبل کے لیے بریگزیٹ کے حق میں ووٹ دیا ۔ اب میں عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے حلقہ انتخاب کے ممبران برطانوی پارلیمنٹ سے رابطہ کر کے انہیں عوام کو بریگزیٹ بارے دوبارہ رائے لینے کے لیے کہیں ۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر