مقبول خبریں
پی ٹی آئی برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کی جانب سے یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد
بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ،لندن کی فضا آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
نعرہ ء حق
پکچرگیلری
Advertisement
راچڈیل کونسل کے کونسلر شکیل احمد آزاد کشمیر روانہ، صدر، وزیر اعظم سے ملاقاتیں کرینگے
راچڈیل:لیبر پارٹی کے متحرک سینئر رہنما و راچڈیل کشمیری ایسوسی ایشن کے صدر اور کونسل کابینہ کے ممبر کشمیری نژاد برٹش کونسلر شکیل احمد بریڈفورڈ سے کشمیری سیاسی و کاروباری وفد کو ساتھ لیکر بریڈفورڈ ائیرپورٹ سے بےنظیر بھٹو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لیے روانہ ھو گئے ہیں۔ وفد میں راجہ شفیق احمد،ملک رحمن،عبدالغفور کتھیلی،مقصود احمد اور چوہدری انور شامل ہیں۔اسلام آباد سے آزاد کشمیر اپنے آبائی شہر جائیں گے۔وہاں اہل خان و رشتہ داروںکو ملنے کے بعد اپنےنجی معاملات کو دیکھیں گئے ۔اس کے بعد وزیراعظم و صدر آزاد کشمیر و دیگر سیاسی وسماجی و کاروباری شخصیات سے وفد کے ہمراہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ جس میں بھارت کی طرف سے جموں و کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم وبربریت کی وحشیانہ زیادتیوں کے پہلوؤں کو زیر بحث لا کر جلد از جلد حل کروانے پر زور دیں گے۔ کشمیری ایسوسی ایشن راچڈیل کے صدر و کیبنٹ ممبر آف کونسل راچڈیل کونسلر شکیل احمد کا مزید کہنا تھا کہ ظلم و تشدد کا نشانہ بننے والے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔انکا یہ نجی دورہ دو ہفتوں سے زائد ھو گا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر