مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
راچڈیل کشمیری ایسوسی ایشن کا کشمیری کیمونٹی کیلئے مئیر آف راچڈیل فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
راچڈیل:کشمیر یوتھ پروجیکٹ سنٹر کے ہال میں راچڈیل کشمیری ایسوسی ایشن کیطرف سے کشمیری کیمونٹی کے لیے مئیر آف راچڈیل فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر راچڈیل کشمیری ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماوں کیبنٹ ممبر آف کونسل راچڈیل کونسلر شکیل احمد،معروف قانون دان فاروق قریشی ،کیبنٹ ممبر کونسلر آفتاب احمد نے مئیر آف راچڈیل محمد زمان کے لیے چیئرٹی فنڈ ریزنگ سے جمع ھونے والی رقم مہمان خصوصی مئیر آف اولڈھم جاوید اقبال بھٹی کے دستے مبارک سے مئیر آف راچڈیل محمد زمان کو پیش کیا گیا۔چیئرٹی فنڈ ریزنگ ڈنر میں مئیر آف راچڈیل محمد زمان،مئیر آف اولڈھم جاوید اقبال بھٹی،کونسلر شوکت علی،کونسلر علی احمد،کونسلر پروفیسر وزیر شاہ، صضیر احمد، چوھدری محمد ارشد،کونسل آفیسر میڈم جینٹ،ممبر آف پارلیمنٹ مسٹر ٹونی لائیڈ آفس اسٹاف و دیگر کشمیری کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر