مقبول خبریں
موومنٹ فار دی رائٹس اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام ڈوئل نیشنل کو عزت دو بارے تقریب کا اہتمام
پاکستان مادر وطن ہے اسکی حفاظت ہمارا فرض اولین ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
آشٹن گروپ کی کاروباری، کمیونٹی شخصیات کا فریضہ حج کے بعد ساتھیوں کے اعزاز میں عشائیہ
راچڈیل :حج ایک مقدس فریضہ ہے اور اسکی ادائیگی ہر مسلمان جو صاحب استعداد ہو کے لیے فرض ہے۔ آشٹن گروپ کے راہنماؤں کاروباری شخصیات چودھری انور اور چودھری طارق نے حج کی بابرکت سعادت حاصل کی اور اپنے ساتھیوں کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا جسمیں میں انہوں نے اس مقدس فریضہ کے دوران خدا کے گھر خانہ کعبہ اور روضہ مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری اور حج کے دوران اپنے روح پرور اور ایمان افروز جذبات احساسات اور تجربے بارے بتایا پاکستان سے آئے ہوئ سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت مرزا حاجی ایوب کے اعزاز میں عشائیہ شرکت کرنے والوں میں خاحی عبدالقیوم مرزا یونس چوہدری سجاد ندیم اصغر راجہ ممتاز حاجی ضمیر حاجی اعظم حاجی مجید حاجی ازرم شامل تھے۔اس موقع پر حاجی مرزا محمد ایوب کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں کو دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے اپنی حثیت کے مطابق فنڈ دینے چاہیے کیونکہ قطرے قطرے سے ہی دریا بنتا ہے برطانیہ میں بسنے والے پاکستانیوں کو مادر وطن سے محبت کرنی چاہیے کیونکہ آباؤ اجداد کا تعلق اس مٹی سے ہے آپ پر فرض ہے کہ مادر وطن کی مدد کریں۔ دیگر ساتھیوں نے بھی انکی باتوں کی تائید کرتے ہوئے دیا مر بھاشا اور مہمند ڈیم کے لیے فنڈز دینے کی یقین دہائی کرائی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر