مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
لندن: لندن میں واقع پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس شو کا اہتمام فلورل آرٹ سوسائٹی آف پاکستان پشاور چیپٹر نے پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے کیا تھا۔برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان نے نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش میں مسز فرید طارق نشتر، ثمینہ ہمایوں اور حمیرا بابر نے پھولوں کی آرائش سے متعلق مختلف ڈیزائن پیش کئے ۔ اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیوں کے ذریعہ سفارت کاری کا فروغ اہمیت کا حامل ہے اور اس کے نتیجہ میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات فروغ پائیں گے ۔